Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میڈیا کے ‘گرافک وار روم بننے’ کی منطق

March 6, 2019 0 1 min read
Media
Media
Media

تحریر : قادر خان یوسف زئی

ہنہ جھیل کے قریب یخ بستہ زمین پر بیٹھے میزبان کے ایک گرما گرم سوال نے پورے وجود کو سلگا دیا۔ پوچھا گیا کہ پاکستانی میڈیا نے تمام سیاسی جماعتوں، اہم و عام شخصیات سے بھارتی جارحیت کے خلاف موقف لیا، انہیں اپنے پروگراموں میں بلایا لیکن کچھ معروف شخصیات کو نظرانداز کردیا۔ میں خاموش رہا، تاہم اس سوال کا جواب میرے پاس تھا، کیونکہ تلخی نہیں چاہتا تھا۔ بعدازاں زیارت جانے کا ارادہ ظاہر کیا، لیکن مجھے بتایا گیا کہ وہاں کئی عشروں بعد برف باری کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔ قلعہ عبداللہ جانے کے راستے بھی بند ہوچکے ہیں۔ اس لیے راقم نے واپسی کا ارادہ کیا اور اجازت چاہی، اندازہ تو تھا کہ موسم سخت ہے لیکن اس بار بلوچستان سمیت ملک کے دیگر شہروں و نشیبی علاقوں میں بارش و برف باری نے سب کچھ جل تھل کردیا تھا۔ اس موقع پر پانی ذخیرہ کرنے والے ڈیموں کی کمی شدت سے محسوس ہوئی کہ اگر صوبائی اختلافات نہ ہوتے تو آج ملک کے کئی حصوں میں ڈیم بن چکے ہوتے اور پانی کو ذخیرہ کرنے کے ساتھ سستی بجلی بھی ملک و قوم کو میسر ہوتی۔

میں نے اپنے میزباں کے سوال کا جواب تو نہیں دیا لیکن اُن کا سوال اپنی جگہ درست تھا۔ منفی رویوں کے تسلسل کی وجہ سے ”اظہار رائے کی آزادی” کا غلط استعمال کرنے والوں کو مینڈیٹ کے مطابق پاکستانی ذرائع ابلاغ میں جگہ نہیں ملتی۔ بھارتی میڈیا کے مقابلے میں پاکستانی میڈیا کی تعریف کی جارہی ہے کہ انہوں نے ”تدبر” اور دانش مندی کا مظاہرہ کیا اور بھارتی میڈیا کی طرح اپنے چینلز کو ”گرافک وار روم” بننے نہیں دیا۔ بلاشبہ پاکستانی میڈیا نے ملکی مفاد کی خاطر پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کا عمدہ مظاہرہ کیا۔ پاکستانی میڈیا نے فضول، من گھڑت اور بھونڈے الزامات کو لے کر ریٹنگ بڑھانے کے لیے عوام میں جنگی و منفی اشتعال پیدا نہیں کیا۔ پاکستانی سیاست دانوں نے بھی بڑے تحمل اور تمام تر اختلافات کے باوجود یک جہتی کا مظاہرہ کیا جو تحسین کے قابل ہے۔ ٹاک شوز میں سیاسی اختلافات کے باوجود تمام نمائندے ملکی سلامتی و یکجہتی کے بنیادی نکتے پر متفق و متحد نظر آئے۔

بھارت میں جنگی جنون وہاں کے میڈیا کا پیدا کردہ ہے اور بھارتی سیاست دانوں نے اُس کا بھرپور فائدہ اُٹھایا۔ گزشتہ مہینے بھارتی میڈیا کا بڑا اسیکنڈل سامنے آیا تھا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ”بھارت کی ایک صحافتی کمپنی نے اسٹنگ آپریشن کے دوران کئی بھارتی اداکاروں کی جانب سے رقم لے کر مودی کی تعریفیں کرنے والے حامیوں کا انکشاف کیا تھا۔یہ معاملہ صحافتی کمپنی کوبرا پوسٹ کے اسٹنگ آپریشن میں سامنے آیا، جس نے تہلکہ مچادیا تھا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے نام پیسے لے کر بھارتی حکمران جماعت بی جے پی اور وزیراعظم مودی کی تعریفیں کرتے رہے۔ کوبرا پوسٹ کے نمائندے بولی وڈ کے اداکاروں اور گلوکاروں کے پاس گئے اور انہیں بی جے پی کے لیے سوشل میڈیا پر مثبت پروموشن کرنے کے لیے کہا گیا۔ جیکی شیروف، ماہیما چوہدری، گلوکار میکا سنگھ اور راج پال یادیو سمیت کئی اہم اداکاروں نے بھاری رقوم کے عوض ہامی بھری۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ بھارتی گلوکار ابھیجیت تو سب سے آگے نکلے۔
یہ اسٹنگ آپریشن تو کچھ ہفتوں قبل کی بات ہے، جس میں مودی اور بی جے پی نے الیکشن میں کامیابی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور معروف بھارتی اداکاروں نے رقم کے لالچ میں سوشل میڈیا میں مودی کے لیے کام کیا۔ چلیں، اسے سوشل میڈیا میں خود کو معروف کرانے کا ایک طریقہ کہا جاسکتا ہے۔ ایسا عموماً دنیا بھر کی معروف شخصیات خود بھی کرتی رہتی ہیں۔ خودساختہ اسکینڈل بناکر خود کوئی خبر یا ویڈیو یا تصویر تک وائرل کرادی جاتی ہے، جس کے بعد ”مقبولیت” میں اضافہ ہونے کے فوائد اٹھاتے ہیں۔

گزشتہ برس بھارت میں ایک اور اسکینڈل سامنے آیا تھا جس پر پاکستانی میڈیا نے حالیہ بحران میں توجہ نہیں دی کہ بھارتی میڈیا ”گرافک وار روم” کیسے بن گئے ہیں؟ قارئین و اپنے میڈیا ہائوسزکو یاد کرانے کے لیے بھارتی میڈیا کے مکروہ کردار کے اُس اسکینڈل کا ذکر کرنا ضروری ہے جس سے حالیہ دنوں بھارتی میڈیا کی منفی رپورٹنگ کی وجہ باآسانی سمجھ میں آجائے گی۔

واضح رہے کہ مئی 2018 میں بھارتی میڈیا برائے فروخت، سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا۔ اس کی بنیادی وجوہ جو سامنے آئیں، اُن کے مطابق الیکشن 2019 میں ہندو انتہاازم کے فروغ کے لیے بھارتی میڈیا ضمیر بیچنے کو تیار ہوگیا تھا کہ کون سا چینل کتنا بکائو ہے۔ کوبرا پوسٹ کے اسٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑا۔ بیشتر بھارتی چینلز کروڑوں بٹور کر الیکشن میں ووٹرز کا رجحان بدلنے کو تیار ہوگئے۔ 25میڈیا ہائوسز بینک بیلنس بڑھانے کے لیے ہندو انتہاپسندی کو فروغ دینے پر آمادہ ہوچکے تھے۔ کوبرا پوسٹ کے مطابق ”زی نیوز” کے مالک بھی ضمیر فروشی میں سب سے آگے ہیں۔ زی نیوز کے مالک سبھاش چندرا سابق وزیراعظم نوازشریف کا انٹرویو کرنے پاکستان آرہے تھے مگر خبر لیک ہونے پر چندرا نے پروگرام کینسل کردیا تھا۔ یہ اسٹنگ آپریشن بھارتی صحافی پشپ شرما نے کیا تھا جس میں درجنوں میڈیا ہاؤسز پر تحقیق کی گئی۔ پشپ نے دو درجن کے قریب میڈیا ہاؤس کے اعلیٰ عہدیداروں سے بات کی، جن میں ہندوستان ٹائمز، زی، انڈیا ٹی وی، جگران، اسٹار، بینے و دیگر شامل ہیں۔ ان عہدیداروں سے ملاقات کے دوران خفیہ ریکارڈنگ کی گئی۔ کوبرا پوسٹ کے مطابق ان عہدیداروں نے پیسوں کے عوض معاشرے میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے اور انتخابات میں کسی ایک جماعت کی جیت کے لیے پروپیگنڈا کرنے پر بھی ہامی بھری۔ یہ ایک غیر معمولی عمل تھا جو ہندو انتہاپسندی کے فروغ کے لیے بھارتی میڈیا نے بھاری رقوم کی لالچ میں اختیار کیا۔ جس کے اثرات حالیہ پاک بھارت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے بجائے کشیدگی میں اضافے کا سبب بنے۔

گزشتہ روز دوبارہ ایک اور بہت بڑا اسکینڈل سامنے آیا کہ ”مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ واقعہ خود حکمراں جماعت نے کروایا۔” بی جے پی کے سابق رہنما ”اوی ندیا” نے بھارتی وزیر داخلہ اور ایک خاتون کی مبینہ آڈیو ٹیپ میڈیا میں جاری کی جس میں کی جانے والی گفتگو کے مطابق الیکشن جیتنے کے لیے جنگ کرنے کو ضروری قرار دیا گیا اور مقبوضہ کشمیر میں بغیر کسی وجہ کے جنگ کرانے کی منصوبہ بندی کی حمایت کی گئی اور پلوامہ ڈرامہ رچانے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی۔ اس آڈیو ٹیپ کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر موجود ہے اور بی جے پی کے سابق رہنما کا چیلنج بھی کہ اس آڈیوٹیپ کو غلط ثابت کرکے دکھائیں۔ اوی ندیا نے مزید انکشافات کے لیے ڈیٹ لائن بھی دی ہے۔ان تین اہم نکات کو سامنے لانے کا مقصد یہی ہے کہ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ میڈیا میں اظہار رائے کی آزادی کسی نہ کسی قوت کی محکوم ہوتی ہے۔ اُس کے کئی مفادات ہوتے ہیں اور پس منظر میں مالی فوائد کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں قریباً میڈیا ہاو?سز کی یہی حالت ہے۔ ہمیں سمجھ لینا چاہیے کہ یہ بلیک آئوٹ کیوں ہوجاتا ہے اور میڈیا کسی جماعت کا ترجمان کیوں بن جاتا ہے؟ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
Differences India Media pakistani media Qadir Khan Yousafzai Water اختلافات بھارت پانی ڈیموں میڈیا
Narendra Modi
Previous Post انتہا پسند مودی بھارت کی بربادی کے راستے پر
Next Post باشعور قومیں علم و ادب کی سرپرستی کرتی ہیں، ایم اے تبسم
MA Tabassum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close