Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میڈیا بھی معتبر ادارہ ہے

October 28, 2019 0 1 min read
Pakistani Media
Pakistani Media
Pakistani Media

تحریر : امتیاز علی شاکر

میاں نواز شریف کی خرابی صحت اور مولانا کے آزادی مارچ کی خبروں کی گرما گرمی کے دوران ہفتے کے روز جمعیت علما اسلام (ف) کے سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کے حوالے سے انتہائی حیران کن اورسنسنی خیزخبرسننے کو ملی جس کے مطابق نادر ہ کی جانب سے حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دیتے ہوئے ان کا قومی شناختی کارڈ منسوخ اورضبط کر نے کے ساتھ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے الیکٹرونکس میڈیاکوحافظ حمداللہ کوکسی بھی قسم کی کوریج دینے سے روک دیاگیا،آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس خبر میں حیران کن بات کیاہے؟حیران کن،عجیب اورتشویشناک بات یہ ہے کہ ایک ایساشخص جوپاکستان کی ایک صوبائی اسمبلی کاسابق رکن اورسابق سینیٹراور سینیٹ کی کئی قایمہ کمیٹیوں کاسربراہ یاممبررہ چکاہے وہ پاکستان کاشہری ہی نہیں،اس سے بھی زیادہ قابل فکر،قابل ذکراورغورباتیں یہ ہیں کہ ایک غیرملکی کونادرہ نے قومی شناختی کارڈکیوں اورکیسے دیا؟ایک غیرملکی کوالیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی اسمبلی اورپھرسینیٹ کے الیکشن لڑنے کی اجازت کیسے اورکیوں دی؟اب نادرہ نے حافظ حمداللہ کوغیرملکی شہری قراردے کراُن کاشناختی کارمنسوخ اورضبظ کرلیاہے توپھرانہیں گرفتارکرکے تحقیقات کرنے کی بجائے صرف میڈیاکوکوریج دینے سے روکنے کاکیامطلب ہے؟ہفتے کے روزشہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ درخواست پرہفتے کے ہی روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

تفصیلی سماعت کے بعد میاں نوازشریف کواسلام آبادہائی کورٹ سے العزیزیہ کیس میں طبی بنیادوں پر منگل تک عبوری ضمانت مل گئی،دوران سماعت سیکرٹری داخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ طبی بنیاد پر دائر درخواست کی ذمہ داری ہم نہیں لے سکتے،ہم نوازشریف کی صحت کی ذمہ داری نہیں لیتے عدالت میرٹ پر فیصلہ کرے، جسٹس اطہرمن اللہ نے پنجاب حکومت کے نمائندے سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈآپ کا ہے ،میاں نوازشریف کے علاج کی ذمہ داری آپ کی ہے،آپ ہاں یا ناں میںجواب دیں،آپ مخالفت کرتے ہیں تو درخواست ضمانت مسترد کر دیتے،عدالت معاملات کی ذمہ دار نہیں ہو گی، مخالفت کی صورت میںنواز شریف کو کچھ ہو جاتا ہے تو حکومت ذمہ دار ہوگی،جب حکومتی نمائندوں نے کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہ کی تومعززعدالت نے منگل تک میاں نوازشریف کو طبی بنیادوں پرضمانت منظورکرتے ہوئے رہاکرنے کے احکامات جاری کردیئے،اس فیصلے کے بعد میاں نوازشریف کی فیملی اوردیگراحباب جہاں اورجیسے چاہیں اپنی مرضی کے ڈاکٹرزسے اُن کاعلاج کرواسکتے ہیں اوراللہ نہ کرے اس دوران میاں نوازشریف کی صحت زیادہ خراب ہوتی ہے تواُن کی فیملی اورحمایتی عدالت یاانتظامیہ کوذمہ دارنہیں ٹھہراسکیں گے۔

دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے طلب کیے گئے اینکرز پرسنز کو روسٹرم پر بلاکر کہا کہ بڑی معذرت کے ساتھ اینکرز کو بلایا ہے،اینکرز اپنے تحریری جواب داخل کرائیں،جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ افسوس ہوتا ہے جب آپ ڈیل سے متعلق بات کرتے ہیں،بہت تحمل کا مظاہرہ کیا گیا جب ڈیل کی باتیں کی گئیں،اس سے عدلیہ پر عوام کا اعتماد مجروح ہوتا ہے،کیس بعد میں آتا ہے میڈیا ٹرائل پہلے ہو جاتا ہے،سوشل میڈیا پر ججز کا ٹرائل کیا جاتا ہے،عدلیہ ایک معتبر ادارہ ہے۔

قانون کے مطابق سیاسی کیسز سنتے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ کیا ججز اپنے حلف کے پابند نہیں رہے؟ ججز کسی کے قابل رسائی نہیں،عدلیہ ایک ادارہ ہے،ہم اپنے حلف کی پاسداری کریں گے،کیاادارے ڈیل کا حصہ ہیں؟محترم اورمعززچیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ کی خدمت میں عرض ہے کہ جس طرح عدلیہ معتبرادارہ ہے اسی طرح میڈیابھی ذمہ داراورمعتبرادارہ ہے،جس طرح میڈیامیں کچھ ناقص لوگ پائے جاتے ہیں اسی طرح عدلیہ میں بھی پائے جاتے ہیں،عدلیہ معتبراورمعززادارہ ہے لہٰذاصرف مثال کے طورپرکہناچاہتاہوں کہ جج ارشد ملک نے دوران سماعت ملزم مقدمہ اوراس کے عزیزواقارب کے ساتھ ملاقاتیں کرکے کس حلف کی پاسداری کی؟اورپھرکب کس کی صحت بگڑجائے اس بات کی ذمہ داری کوئی کس طرح لے سکتا؟بیماری،صحت،زندگی اورموت اللہ تعالیٰ کے اختیارمیں ہے لہٰذاکوئی کسی کی ذمہ داری نہیں لے سکتا،میاں نوازشریف بیمارہیں یاڈیل ہورہی ہے دونوں صورتوںمیںمعززعدلیہ کاکردار آئین اورقانون کے مطابق ہونا چاہیے۔

یادرہے کہ کسی قسم کی ڈیل یا طبی بنیادوں پرملنے والابڑے سے بڑاریلیف بھی میاںنوازشریف کو بے گناہ ثابت نہیں کرسکتا،مجھے یہ کہتے ہوئے کسی قسم کی جھجک یاخوف نہیں کہ میڈیابھی ریاست کااہم ترین ستون اورمعتبرادارہ ہے جس کے ورکرز لمحہ بہ لمحہ عوام کوباخبررکھنے کی کوشش کرتے ہیں،بھوکے،پیاسے،رات،دن انتہائی کم وسائل میں کام کرتے ہیں،کتنے افسوس کی بات ہے کہ میڈیاوالے بااختیارحکمران طبقے کے قصیدے پڑھیں اورلکھیں توٹھیک بصورت دیگرمیڈیاوالوں کوذبح کرنے کی کوشش کی جاتی ہے،جج کرسی انصاف پربیٹھ کرسیاست کرے توٹھیک،سیاستدان کرپشن کرے،اختیارات کاغلط استعمال کرے توٹھیک ہے پرمیڈیاوالے عوام کوباخبرکریں تو مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں،کیونکہ حکمران طبقہ مقدس گائے ہے لہٰذا جج جومرضی کرتارہے،سیاستدان جوچاہیے گل کھلائیں بس میڈیاپرتبصرے نہیں ہونے چاہیے،میڈیاوالے یہ نہ بولیں،وہ نہ لکھیں،وہ ،وہ نشرکرنے پرپابندی ہے ،یہ ،یہ وہ،وہ اوربہت کچھ ملک وقوم کے وسیع ترمفادکومدنظررکھیں تولکھنایابیان کرنامناسب نہیں توپھربتایاجائے میڈیاکیالکھے؟کیابیان کرے؟کیانشرکرے؟کیامیڈیافقط بادشاہ کاقصیدہ لکھے؟بیان اورنشرکرے؟ایساہے توپھرہمیں کنفرم بتایاجائے کہ بادشاہ کون یاکون کون ہے؟

میڈیا کیلئے ہرایرے گیرے نتھوخیرے کی قصیدہ گوئی کرناتو ممکن نہیں،حقیقت میں بادشاہ کون ہے وہ کھل کرسامنے آئے تاکہ میڈیاکے ساتھ عوام کیلئے بھی سمجھنے میں آسانی ہوکہ ان پرحاکمیت کس کی ہے،خوراک کی کمی،کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے،ماڈل ٹاون،بلدیہ ٹاون،ساہیوال جیسے سانحات سمیت دیگربدانتظامیوںکاشکاراورپھرانصاف کی تلاش میں سسک سسک کر،ایڑیاں رگڑرگڑکرمرنے والے غریب پاکستانیوں کی ذمہ داری لینے کیلئے کوئی ایک بھی تیارنہیں جبکہ دعویٰ حکمرانی بہت سارے کرتے ہیں،عوام نہیں سمجھ سکتے کہ اس ملک میں کیاچل رہاہے لہٰذابہتر یہی ہے کہ عوام کرپشن،دھوکہ دہی،مہنگائی،بیروزگاری ،غربت یاناانصافی کاشکوہ کرنے کی بجائے اللہ پاک کاشکراداکریں کہ انہیں اللہ تعالی نے حکمران طقبے کی طرح دنیاکی تمام بیماریوں میں مبتلانہیں کیا،اللہ تعالی ہم سب پررحم فرمائے،میاں نوازشریف کی میڈیکل رپورٹوں کے مطابق انہیں دل،گردوں سمیت درجن کے قریب دیگربیماریاں لاحق ہیںکچھ اسی قسم کی رپورٹس سابق صدرآصف زرداری کی صحت کے متعلق بھی سامنے آرہی ہیں۔

اللہ نہ کرے کہ حسب روایت موجودہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعدانہیں بھی اسی قسم کی بیماریاں لاحق ہوں،ہماری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ میاں نوازشریف اورآصف زرداری سمیت سب بیماروں کوتندرستی اورصحت والی لمبی عمرعطافرمائے اورملک پاکستان کے غریب عوام کواہل حکمران اورعادل عطافرمائے ،اورہاں حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں توصرف قومی شناختی کارکی منسوخی،ضبطی یامیڈیاپابندیاں کافی نہیں اُن کیخلاف موثرکارروائی کرکے حقائق منظرعام پر لائے جائیں،حافظ حمداللہ کیخلاف کی جانے والی کارروائی جے یوآئی ف کے احتجاج کوکمزورکرنے کیلئے کی گئی ہے تویہ انتہائی سنگین اورناقابل برداشت مذاق ہے،اورہاں یہ بھی یادرہے کہ عدلیہ کی طرح میڈیابھی معتبرادارہ ہے جب میڈیاپربلاوجہ تنقید کی جاتی ہے توہمیں بھی بہت تکلیف ہوتی ہے،کون کس کے ساتھ کب ڈیل کرتاہے یہ میڈیاکی ذمہ داری نہیں البتہ حالات واقعات بیان کرنا میڈیا کا فرض ہے!

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر

Share this:
Tags:
Freedom March institution Media Nawaz Sharif senate آزادی مارچ ادارہ سینیٹ میڈیا نواز شریف
Urdu language
Previous Post قومی زبان اردو کا نفاذ ۔۔۔۔۔ دستخطی مہم
Next Post کشمیریوں سے یکجہتی کا دن، وزیر اعظم کا واضح موقف
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close