Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میڈیا جھوٹ تو نہ بولے

July 26, 2016July 26, 2016 0 1 min read
PTI Protest
PTI Protest
PTI Protest

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
میں تھوڑی دیر پہلے نیب کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کے بڑے مظاہرے میں شرکت کر کے واپس آیا ہوں جس کی قیادت نوجوان سیف اللہ نیازی نے کی۔واپسی پر دفتر میں رضوان اور صبغت اللہ ورک کے پاس تھوڑی دیر کے لئے رکا تو ایک چینیل جس کو پی ٹی آئی سے دشمنی کی حد تک ویر ہے بتا رہا تھا کہ پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے میڈیا پر تشدد کیا ہے۔مجھے یہ جان کر حیرانگی ہو ئی کہ وہ جماعت جس نے میڈیا کی آزادی کے لئے سڑکوں پر جدوجہد کی وہ صحافیوں سے لڑائی کیوں کرے گی۔

جیو کے حامد میر بتائیں گے کہ جب مشرف نے آپ کا پروگرام بند کیا تو سڑکوں پر جو کیپیٹل ٹاک ہوا اس میں کون شریک تھا؟ہمارے ایک محترم دوست ہیں اور پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن ہیں سردار ناصر وہ بھی ہمارے ساتھ دفتر میں تھے انہوں نے بتایا کہ میڈیا کے ایک فرد نے مجھے کیمرے کا ٹرائی پیڈ مارا ہے۔لڑائی کسی کی بھی نہیں ہوئی البتہ کارکن کسی بات پر الجھ پڑے تو میڈیا والے شخص نے جناب عمران خان کے بارے میں نازیبا الفاظ کہے جس پر اس کو منع کیا گیا اس سے موصوف غصے میں آ گئے اور انہوں نے سردار ناصر جیسے بھلے مانس پر حملہ کر دیا۔جو فوٹیج وہ چلا رہے تھے اس میں ملنگی فورس کے عزیز اللہ خان بھی دکھائی دیے جو بیچ بچائو کرا رہے تھے۔یقین کیجئے کچھ عرصے سے دیکھنے میں آیا ہے کہ میڈیا کے چند ساتھی جن کا صحافت سے دور دور کا بھی تعلق نہیں وہ کیمرے لئے آن پہنچتے ہیں اور سیاست دانوں کی تضحیک کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

جناب عمران خان نے اس معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے جناب نعیم الحق کو کہا ہے وہ یقینا اس مسئلے کو سلجھا لیں گے۔میں گزشتہ آٹھ سال سے میڈیا کو قریب سے دیکھ رہا ہوں،خود بھی خبریں سے تعلق رہا ہے۔ان میں بہت سوں سے دوستی ہے اور بہت سوں سے سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے مشروم کی طرح اگنے والے ان چینیلز نے بھی جب نوکریاں دیں تو شائد معیار کا خیال رکھنے میں کوتاہی کی اور منڈی سے جو گند ملا اسے رکھ لیا۔آپ وی کمائو تے سانوں وی کھوائو۔ پچھلے دنوں سویٹ ہوم میں ایک افطاری میں جانے کا موقع ملا جو برادر ڈاکٹر وسیم شہزاد نے کی تھی وہاں چیئرمین آ رہے تھے۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان جب میدان میں آئے تو ہم لوگ جو پہلی صفوں میں تھے سب نے اٹھ کر چیئرمین کا استقبال کیا جس میں میں بھی شامل تھا۔اتنے میں پیچھے سے انتہائی بد تمیز آواز نے میرا تعاقب کیا۔میں نے مڑ کر دیکھا یہ معاشرے کی آنکھ تھی لیکن وہ آنکھ جس میں سوء ر کا بال آیا ہوا تھا اس قدر بے ہودگی الاماں۔مادر پدر آزاد صحافت نے اس قسم کے دم چھلے پیدا کئے ہیں جو اپنے باپ کی عمر کے شخص کو بھی اوئے کر کے بلاتے ہیں۔ان کا مطالبہ اور خواہش ہے کہ وہ کام کریں گے جاہلوں بد تمیزوں والے مگر رویے چاہیں گے جیسے یہ طرم خان سعود ساحر،سید صلاح الدین،شکیل ترابی ،تزئین اختر،عقیل ترین، اطہر ہاشمی، نصیر ہاشمی،آصف محمود ہیں جن کے لفظوں سے سیدھے راستے کے مسافروں کو روشنی ملتی ہے۔اب فیصلہ کر لیجئے۔انیلہ خواجہ کہہ رہی تھیں کہ صحافیوں نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی پریس کانفرنسوں کا بائیکاٹ کریں گے۔

ویسے دل تو نہیں کرتا کہ انہیں کچھ اور سنائوں مگر یاد رکھنا یہ جیو ہی کے صحافی تھے جو حامد میر سمیت بنی گالہ پہنچے تھے اور عمران خان سے گڑ گڑا کر اپیل کر رہے تھے کہ ہمارے پیٹ پر تو لات نہ ماریں۔پارٹی کے فیصلے بڑے کرتے ہیں ہمارے بڑے نعیم الحق اور عمران خان ہیں جو وہ فیصلہ کریں قبول مگر میں آج ایک بار لکھے دیتا ہوں کہ اگر پی ٹی آئی نے جیو اور جنگ گروپ کا بائیکاٹ کیا تو وہ ایک بار پھر بنی گالہ یاترا کو نکل پڑیں گے۔ پارٹی کے فیصلے سر آنکھوں پر مگر جیو کا بائیکاٹ ختم کر کے اچھا نہیں کیا۔صحافی کوئی آسمان سے نہیں اترا اس ملک میں صحافت کو پیشہ ور بازار میں کھڑا کرنے والوں نے آئی ایس آئی کو رسوا کر کے بیرون ملک فلیٹ لئے۔پاک فوج کو رسوا کیا اجمل قصاب کو پاکستانی بنا دیا اور اسی صحافت نے بنگلہ دیش جا کر پاکستان کے خلاف ضمیر بیچنے والوں کے نام سے جڑے ایوارڈ لئے۔شرم آنی چاہئے اس صحافت کو جو دولت کے بازار میں بلبل کی طرح ناچی اور نوٹ وخا میرا موڈ بنے کے گیت گائے۔ ہم کب کہتے ہیں کہ سارے صحافی گندے ہیں مگر جو اچھے ہیں ان کو سامنے کیوں نہیں لایا جاتا۔ان کی آواز کیوں مدھم ہے ان کی بات کیوں نہیں سنی جاتی۔

اسلام اور دو قومی نظریے کی بات کرنے والے چینیل کو سلام جو اس ریل پیل کی دنیا میں صدائے حق بلند کر رہا ہے۔رات سلیم بخاری کو سن رہا تھا وہاں ایک بریگیڈئر صاحب یہی رونا رو رہے تھے۔میں مایوس تھا لیکن رات کو سلیم بخاری نے ثابت کیا کہ مجید نظامی ابھی زندہ ہے۔ جاوید صدیق،رمیزہ سے ملا تو بات کی تصدیق مزید ہو گئی سعید آسی نے خوش کر دیا۔میں اپنے بیٹے کو کہہ رہا تھا جب جیو جیسے چینیل دیکھ کر پاکستانیت ہچکولے کھائے تو وقت دیکھ لینا۔میں نہیں چاہتا کہ میری تحریر یک طرفہ ہو مگر صحافت کے اجڑے دیار میں جو لوگ شمع جلائے ہوئے ہیں ان کی بات بھی کر لینی چاہئے۔

Media
Media

سویٹ ہوم میں اپنے باپ جیسے لوگوں کی بے توقیری کرنے والے اور سردار ناصر جیسے لوگوں پر حمل آور ہونے والے لوگ یقینا صحافت کی لوح پر ایک گندہ لفظ ہیں مگر کیا کیا جائے انحطاطی دور میں یہی کچھ ملنا مقدر ہے۔پاکستان تحریک انصاف کبھی بھی صحافت کی توہین نہیں کرے گی۔اس معاملے کو کارکنوں کا آپس میں غصے میں آ جانا،اس سے صرف نظر بھی کیا جا سکتا تھا مگر اسے خبر بنا کر اچھالنا اور اس بات سے بتنگڑ بنانا کہاں کا انصاف ہے۔

اخبارات اور چینیلز اپنے سٹاف کے معیار کو بہتر کریں اچھی صحافت کا یہی تقاضہ ہے۔وہ وقت گیا کہ آپ کسی کے آرٹیکل کو نہیں چھاپتے تھے اگر چھاپتے تھے تو ہزار احسان کر کے۔کسی کو اب آپ کی ضرورت نہیں ہے سودا براری کا ہے لینا ہے تو لو،ورنہ یاد رکھنا بائیکاٹ کی دھمکیاں کسی اور کو دینا عمران خان اگر آپ کے چینیل پر نہ آیا تو لوگوں کے ہاتھ میں روموٹ ہے۔اور تو اور سوشل میڈیا موجود ہے۔تم جائو لے جائو اپنی اس بھونڈی چھابڑی کو ہم سودا کسی اور سے لے لیں گے۔اگر سچ نہیں بول سکتے ہو تو میڈیا جھوٹ تو نہ بولے۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
demonstrations iftikhar chaudhry imran khan journalists Lies Media pti پی ٹی آئی جھوٹ صحافیوں عمران خان مظاہرے میڈیا
PML N
Previous Post آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی زبردست کامیابی
Next Post تحفظ حرم نبوی ہمارا اولین فرض ہے، تحریک اویسیہ کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے : غلام رسول اویسی
Ghulam Rasool Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close