Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملالہ نے کیا تیر مارا ہے

April 7, 2018 0 1 min read
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ
فون کی گھنٹی بجی تو میری نظریں بے اختیار فون کی سکرین کی طرف اٹھیں۔یہ پہلے سے سیو نمبر تھا میں دوستوں کے دائرے میں سے اٹھا اور کال اٹینڈ کرلی۔’’کہاں ہو تم‘‘ اس کی آواز کی حالت میری سمجھ سے باہر تھی۔خیریت دریافت کی تو وہ کہنے لگی میں میں ملنا چاہتی ہوں۔اگلے روز ملاقات کا وقت طے ہوااور فون بند ہو گیا۔پریشانی کی کیفیت میں جب شہر کے معروف چائے خانے میں داخل ہو رہا تھا تو میری نگاہ ہال کے آخر میں پڑی گول میز کے گرد دو کرسیوں پر پڑی جن میں سے ایک کرسی خالی تھی دوسری پر وہ بیٹھی میرا انتظار کر رہی تھی۔نشست ٹھیک کر کے بیٹھا تو وہ کہنے لگی ’’یہ میڈیا نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے‘‘ میں نے سوالیہ انداز میں اس کی طرف دیکھا تاکہ سمجھ سکوں یہ کونسے تماشے کی بات ہورہی ہے۔اس نے بات کو وہیں سے جوڑتے ہوئے کہا’’ تین دن ہوگئے جس چینل پر دیکھو،ہر نیوز بلیٹن میں،ہر اخبار کے فرنٹ پیچ پر،میگزینز کے ٹائٹل پر،یہاں تک کہ ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی صرف ملالہ ملالہ ہی ہورہی ہے۔

آخر اس ملالہ نے ایسا کیا مختلف کیا ہے جو ہم اسے اتنا سرپہ چڑھا رہے ہیں‘‘ ۔میں بولنے ہی لگا تھا کہ وہ پھر سے شروع ہوگئی ’’تمہیں پتا ہے اپنے گاؤں میں ،میں پہلی لڑکی ہوں جس نے ماسٹرز کیا اس سے پہلے نہ تو کسی لڑکے نے اتنی تعلیم حاصل کی لڑکیوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ میں نے جب میٹرک کیا تو تبھی میرے گھر والوں نے کہہ دیا تھا کہ بس بہت پڑھ لیا اب اس سے آگے نہیں پڑھنا’’لڑکیاں پڑھ کر خراب ہوجاتیں ہیں‘‘ میں بضد ہوگئی کہ مجھے ہر حال میں پڑھنا ہے میں نے شہر کے کالج میں داخلہ لے لیا۔کالج میں داخلے تک تو سب ٹھیک تھا مگر گھر پہنچتے ہوئے شام ہوجاتی اور مجھے گھر والوں کی روز سننا پڑتیں گھر کے راستے میں میرے کزنز بھی مجھے دیکھتے مگر کبھی سلام نہ کرتے۔تھوڑے ہی عرصے میں میرے اپنے ہی خاندان میں یہ باتیں مشہور ہوگئیں کہ اس کا شہر میں کسی لڑکے کے ساتھ چکر ہے۔میں نے یہ سب بھی برداشت کیا مگر پتا ہے سب سے زیادہ اذیت کیا تھی صبح گاؤں سے آنے والی بس میں سفر کرنا جہاں اتنا رش ہوتا کہ بیٹھنے کی جگہ نہ ملتی،خود سوچو کسی لڑکی کا اس ہجوم میں سفر کرنا کتنا دردرناک ہوتا ہے۔میں نے ہمت کی کیونکہ میں آگے بڑھنا چاہتی تھی،کچھ بدلنا چاہتی تھی،میں نے انٹر کیا،گرایجوایشن کی اور پھر ماسٹرز کیا۔میرے اس سارے خوفناک تعلیمی سفر کی بدولت مجھے اپنے ہی خاندان والے قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔یہ ساری باتیں میرے اس سفر کو مزید دردناک بناتی ہیں۔

اتنا کہنے کے بعد اس کی آنکھوں میں پانی صاف دیکھا جا سکتا تھا میں نے شفاف پانی کی بوتل اور ٹشو کی پلیٹ اس کی جانب سرکائی۔کہنے لگی اب تم ہی بتاؤ یہ جو میرے ساتھ ہوا یہ ہمارے ملک میں کتنی لڑکیوں کے ساتھ نہیں ہوتا،ہم پھر بھی تعلیم حاصل کرتی ہیں،جاب کرتی ہیں،معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔تو پھر کینیڈا کی شہریت اس کے لیے کیوں؟ نوبل انعام اس کے لیے کیوں ؟ اقوام متحدہ کی نوازشات اس پر کیوں؟ ملالہ فنڈ کے نام پر ڈالروں کی برسات اسی پر کیوں؟ انٹرنیشنل اور نیشنل میڈیا کی ساری توجہ صرف اس پر؟ چلو مجھے چھوڑو جو لڑکیاں اس کے ساتھ زخمی ہوئیں وہ کہاں ہیں،اعتزاز حسن جس نے جان پر کھیل کر جانیں بچائیں تھیں وہ،عبدالستار ایدھی کی خدمات پر نوبل انعام کیوں نہیں دیا جاتا؟آخر کیا فرق ہے ہم سب میں اور ملالہ میں۔۔؟ میں صورتحال سمجھ گیا تھا ۔بالکل تمہاراکیرئیر میرے سامنے ہے مجھے اعتراف ہے کہ تم نے بہت محنت کی ہے اور کئی لوگوں نے تمہیں دیکھ کر اپنی بیٹیوں کو تعلیم دلوائی ہے بلاشبہ تم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔مگر ملالہ کے حالات مختلف تھے اس نے جس جگہ ،جن حالات میں تعلیم کے لیے آواز اٹھائی وہ سچویشن بہت خوفناک تھی۔

ان دنوں اس علاقے میں طالبان کا کنٹرول تھا ۔سارا علاقہ ’’نوگو ایریا‘‘ بن چکا تھااس سب کے باوجود وہ نہتی اپنی آواز بلند کرتی رہی۔طالبان ملالہ کو اس لیے جانتے تھے کیونکہ وہ ڈائری لکھ کر طالبان کو للکار رہی تھی۔جس دن ملالہ پر حملہ کیا گیا اس کی وین کو روک کر ملالہ کا نام پوچھ کر گولیاں چلائی گئیں ان کا مقصد ملالہ کی آواز خاموش کروانا تھا۔جہاں تک بات ہے اعتزاز حسن شہید کی اس کوبہادری پر اعلی سول ایوارڈ ،اس کے سکول کا نام تبدیل کرکے اس کے نام پر رکھ دیا گیا،اس بہادر لڑکے پر قومی میڈیا میں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔عبدالستار ایدھی ایسا نام ہے جس پر پاکستانی اپنی دولت ہی نہیں اپنی جان بھی چھڑکتے ہیں کئی منصوبے ان کے نام سے منسوب ہیں ،حکومت نے انہیں مکمل اعزاز کے ساتھ رخصت کیا۔اب ہمیں یہ بات سمجھنا ہوگی کہ ہر شخص کی اپنی خدمات اور اپنا مرتبہ ہوتا ہے۔

شاہد آفریدی ہماری کرکٹ کا بڑا نام ہیں ان کو ایک کمپنی والے شیمپو کے ایڈ میں لانے کے لیے اچھی خاصی رقم ادا کرتے ہیں دوسری طرف میرادوست کرکٹر بھی ہے اس کے بال بھی سلکی ہیں،داڑھی بھی آفریدی سے ملتی جلتی ہے اسے کیوں اس ٹی وی ایڈ میں نہیں لیا جاتا(حالانکہ وہ مفت بھی کام کرنے کے لیے تیار ہے)،اسی طرح میری گلی میں 5مرلے جگہ کی قیمت 50لاکھ ہے جبکہ میرے گاؤں میں 5کنال جگہ کی قیمت بھی اتنی نہیں(حالانکہ میری خواہش ہے کہ ان کی قیمتیں برابر ہوجائیں)۔میں آج تک یہ بات سمجھنے میں ناکام رہا ہوں جب اس شہر کے سارے چنے والے ایک جیسے ہیں تو لوگوں کا رش ایک مشہور چنے والی دکان پر کیوں ہوتا ہے۔

اسی طرح جب سارا شہر ایک جیسا ہی ہے تو لوگوں کا دل ڈیفنس،ماڈل ٹاؤن،گلبرگ میں ہی رہنے کو کیوں کرتا ہے،ہم کیوں اپنے بچوں کو شہر کے سب سے بڑے سکول میں تعلیم دلوانا چاہتے ہیں حالانکہ انیس بیس کے فرق سے سارے سکولز وہی تعلیم دے رہے ہیں۔میرا دوست سنگر بھی ہے خوبصورت بھی ہے اسے ایک کنسرٹ کا پچاس ہزار ملتا ہے جبکہ عاطف اسلم کو اسی کنسرٹ کا معاوضہ لاکھوں میں ملتا ہے۔اسی شہر میں کئی شعراء مفت مشاعرہ پڑھنے کے لیے سفارشیں کرواتے ہیں جبکہ کئی شعراء مشاعرہ پڑھنے کے من پسندپیسے وصول کرتے ہیں۔ایک معروف ڈاکٹر کی صرف چیک اپ کی فیس پانچ ہزار ہے جبکہ میرا ڈاکٹر دوست پانچ سو میں چیک اپ کے ساتھ علاج بھی کردیتا ہے۔اگر سب ایک جیسے ہیں،سب ایک جتنی محنت کرتے ہیں،ایک ہی طرح کا کام کرتے ہیں تو پھر اتنا فرق کیوں ہے؟آپ بھی دل پر ہاتھ رکھئے ٹھنڈے دماغ سے سوچیے آخر ملالہ ہی کیوں؟

Farrukh Shahbaz Warraich
Farrukh Shahbaz Warraich

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ

Share this:
Tags:
girls magazine Malala Media news تعلیم لڑکیاں ملالہ میڈیا نیوز
Justice Saqib Nisar
Previous Post جو معاملات اٹھائے انہیں ختم نہ کیا تو نعرے لگیں گے کہ باتیں کر کے چلا گیا، چیف جسٹس
Next Post غیر سنجیدہ سیاستدانوں کی غیر سنجیدہ سیاست
Politics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close