Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔مہاجر کارڈ ۔،۔

April 27, 2015 0 1 min read
Sult Mirza
Sult Mirza
Sult Mirza

تحریر: طارق حسین بٹ
چیرمین پیپلز ادبی فورم
میرئے لئے تو یہ منظر بڑا چونکا دینے والا تھا کہ این ا ے ٢٤٦ کے الیکشن سے قبل پھانسی کے مجرم جس کی سزا میں چند گھنٹے باقی رہ گئے تھے نے میڈیا پر آ کر اپنا بیان ریکارڈ کروایا جسے ملک کے سبھی ٹیلی ویژن سٹیشنوں نے نشر کیا۔ صولت مرزا کے ہولناک انکشافات نے پورے ملک میں زلزلے کی کیفیت پیدا کر دی تھی اور ہر بندہ مبہوت تھا کہ سیاسی قائدین ا پنے اقتدار کی خاطر اس طرح کے رویوں کا اظہار بھی کر سکتے ہیں ۔ ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین پر دھشت گردی کے الزامات جس طرح ان کے اپنے کارکن نے لگائے اس نے ایم کو ایم کی سیاسی حیثیت کو سخت نقصان پہنچایا۔

کچھ سیاسی حلقے پہلے دن سے ہی ایم کیو ایم کو دھشت گرد تنظیم کہتے نہیں تھکتے تھے لیکن اس کا کیا کیا جائے کہ ان کی ایک نہ سنی گئی لیکن اب صولت مرزا کے منہ سے ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف انکشافات نے ان کے شبہات کو مزید تقویت بخش دی ۔یہ سچ ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے مفادا ت کی خاطر اپنے مخالفین پر ایسے الزامات بھی لگا دیتی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہوتا بلکہ اس طرح کی ہرزہ سرائی کا واحد مقصد مخا لفین کی شہرت کو نقصان پہنچانا ہوتا ہے لیکن ا س بارگھر کا بھیدی بول اٹھا ۔جیت کی خاطر پروپیگنڈہ ایک فن کی حیثیت رکھتا ہے اور جوکوئی اس میں جتنا طاق ہوگا اس کی فتح کی منزل اتنی ہی قریب ہو گی۔ صولت مرزا کے انکشافات کو بھی حلقہ این اے ٢٤٦ کے ساتھ جوڑا کر دیکھا جائے تو بہت کچھ واضح ہو جائیگا۔اسٹیبلشمنت ایم کیو ایم کو دیوار کے ساتھ لگانا چاہتی تھی اور اس کیلئے صولت مرزا بہترین انتخاب تھا لیکن یہ مہرہ بھی پت گیا۔

کسی زمانے میں جماعت اسلامی کراچی کی سب سے فعال جماعت ہوا کرتی تھی لیکن ایم کیو ایم کی تشکیل کے جماعت اسلامی غیر اہم ہوگئی کیونکہ اب مہاجر کیمیونیٹی الطاف حسین کے پیچھے کھڑی تھی کیونکہ ا لطاف حسین نے ان کے ہاتھوں میں مہاجر ازم کا کارڈ تھما دیا تھااور اس کارڈ کا سامنا کرنا جماعت اسلامی کے بس کی بات نہیں تھی ۔ سچ تو یہ ہے کہ جماعت اسلامی کے اکثر قائدین بھی بھارت سے ہجرت کر کے آئے ہوئے تھے اور مہاجرین ہی ان کا حلقہِ انتخا ب تھا لیکن اس وقت انھیں مہاجر کہہ کر نہیں بلایا جاتا تھا ۔ایم کیو ایم کی تشکیل کے بعد یہ سارے مہاجر ووٹرز ایم کیو ایم کی جھولی میں چلے گئے جس سے جماعت اسلامی انتہائی کمزور ہو گئی ۔ پی پی پی تو کبھی بھی کراچی کی بڑی جماعت نہیں تھی۔اس کا زیادہ اثر اندرونِ سندھ اور لیاری تک تھا یا ملیر کے کچھ علاقے اس کی دسترس میں تھے جبکہ باقی کراچی پر جماعت اسلامی اور جمعیت العلمائے پاکستان کا تسلط تھا۔شاہ احمد نورانی کراچی سے ہی منتخب ہو کر آیا کرتے تھے لیکن ایم کیو ایم نے ان کی سیاست پر بھی خاتمے کی مہر ثبت کر دی۔

JI
JI

یہی وجہ ہے کہ جماعت اسلامی،جمعیت العلمائے پاکستان اور ایم کیو ایم آپس میں حریفانہ کشمکش کی وجہ سے ایک دوسرے کی سیاسی مخالف بن کر سامنے آئیں اور ان کے درمیان پر تشدد واقعات ظہو پذیر ہوتے رہے۔ایم کیو ایم کے پاس چونکہ مہاجر کارڈ تھا اس لئے یہ دونوں مذہبی جماعتیں ایم کیو ایم کا سامنا کرنے سے معذور ہو گئیں ۔انھوں نے کوششیں تو بہت کیں لیکن ایم کیو ایم نے ان کامکو ٹھپ کر رکھ دیا اور وہ سیات میں عضوِ معطل بن کر رہ گئیں ۔،۔
صولت مرزا کسی زمانے میں ایم کیو ایم کے بڑے ہی سر گرم کار کن ہوا کرتے تھے لہذا پنے قائد کی خاطر وہ کسی کا بھی قسم کا قانونی یا غیر قانونی فعل سرانجام دینے میں راحت اور فخر محسوس کرتے ہوں گئے۔ہیرو ورشپ اسی چیز کا نام ہے کہ قائد کی خاطر سب کچھ دائو پر لگا دیا جائے اور پھر جوانی کے لاابالی دن ہوں تو پھر کس کافر کا قائد کی خاطر مرنے کو جی نہیں چاہتا۔

وہ دور ہوتا ہی ایسا ہے جس میں کسی کا خوف دامن گیر نہیںہوتا لہذا کسی کارکن سے قتل جیسے بھیانک افعال کا سرزد ہو جا نا بعید از قیاس نہیں ہونا چائیے ۔در اصل جوانی خود اپنا اظہار بھی چاہتی ہے اور اپنی قوت کو منوانا بھی چاہتی ہے لہذا انسان اپنی ذات کی اہمیت کی خاطر کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے ۔ اگر معاملہ کسی متوسط طبقے کے فرد کا ہو جسے معاشرے نے نظر انداز کر دیا ہو تو معاشرے کے خلاف اس کی نفرت کو سمجھنا بھی چنداں دشوار نہیں ہونا چائیے۔نوجوان جو مشاہدے ،تجربے اور ودر اندیشی سے محروم ہوتے ہیں ان کی برین واشنگ بڑی آسانی سے ہو جاتی ہے۔برین واشنگ کی بنیاد در اصل نفرت پر رکھی جاتی ہے۔سیانوں کا قول ہے کہ نفرت اندھی ہوتی ہے جس کا وا حد مقصد مخا لف کو نیست و نابود کرنا ہوتا ہے چاہے اس میں خود اس کی اپنی جان ہی کیوں نہ چلی جائے ۔ اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ محبت بھی تو اندھی ہوتی ہے لیکن کمال یہ ہے کہ محبت نفرت انگیز جذبوں کی طرح بگاڑ کو جنم نہیں دیتی لہذا نفرت اور محبت میں بنیادی فرق کو ہمیشہ پیشِ نظر رکھنا چائیے۔ نفرت ایک منفی جذبہ ہے جو تباہی اور بربادی کی علامت ہوتا ہے جب کے محبت مثبت جذبہ ہے جو تخلیقی اور سدھار کی علامت ہوتا ہے۔

نفرت ہمیشہ جنگ و جدل اور کشت و خون کا پیش خیمہ بنتی ہے جبکہ محبت انسانیت کی نجات ،فلاح اور اس کی بہبود کی داعی ہوتی ہے۔ دنیا کی وہ جنگیں جو نفرت پر برپا ہوئیں اس میں لاکھوں انسان اس کا ایندھن بنے لیکن وہ جنگیں جو انسانیت کی بقا،اس کی نجات، اس کی اصلاح اور اس کی سر بلندی کے لئے لڑی گئیں ان میں انسانی جذبوں کی جیت ہوئی اور کم سے کم انسانی خون بہا یا گیا ۔اگر کسی کو میری بات میں شک ہو تو وہ فتح مکہ کے منظر کو ایک دفعہ سامنے لے آئے اس پر ساری حقیقت واشگاف ہو جائیگی ۔ایک ایسی جنگ جس میں فتح کے بعد کسی سے انتقام نہیں لیا گیا اور نہ ہی سروں کے مینار بنائے گئے ۔ ایم کیو ایم نے ذاتی مقاصد کی خاطر لفظ مہاجر کا جس طرح سے استحصال کیا اور مہاجر کیمیونیٹی کو جس طرح دوسری کیمیونیٹی کے سامنے کھڑا کر دیا وہ انتہائی تشویشناک ہے ۔ایک زمانے تک تو مہاجر اس ملک کے سیاہ و سفید کے مالک تھے کیونکہ وہ تعلیم یافتہ تھے اور پاکستان کے نظریاتی محافظ تھے۔ان کی ہجرت نے ان کی قدرو منزلت میں مزید اضافہ کر دیا تھا لیکن دارالحکومت کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے بعد ان کی شان و شوکت ماند پڑھنا شروع ہو گئی کیونکہ پنجاب کی نئی نسل زیورِ تعلیم سے آراستہ ہونے کی باعث بیوو کریسی کے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے کی اہلیت رکھتی تھی۔فوج میں پنجاب کی غالب اکثریت کی وجہ سے بیوو کریسی میں بھی پنجابی عنصر نمایاں ہونے لگا جس سے مہاجروں کے اندر احساسِ محرومی نے جنم لینا شروع کر دیا۔

Pakistan
Pakistan

وہ تو پورے پاکستان کو یرغمال بنانے کی منصوبہ بندی کئے ہوئے تھے جسے پنجاب کی نئی نسل نے تعلیمی میدان میں اپنی کامیابیوں سے ناکام بنا کر رکھ دیا۔پاکستان کا کمال بھی تو یہی ہے کہ وہ خطے جہاں تعلیم برائے نام ہوا کرتی تھی انہی خطوں کی نوجوان نسل نے علم و ہنر میں اپنا نام روشن کیا اور ملکی معاملات میں اپنی اہمیت کا احساس اجاگر کیا اور خود کو مہاجروں کے شانہ بشانہ انتظامی امور چلانے کیلئے پیش کیا جس سے مہاجر خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگ گئے۔ ذولفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں کوٹہ سسٹم نے بھی ان کی من مانیوں کو لگام ڈالی۔ملازمتوں میں کمی اور بیوو کریسی میں عدمِ موجودگی نے ان کے اندر مہاجر ازم کو فروغ دیا اور جب الطاف حسین نے مہاجروں کے حقوق کی خاطر ایم کیو ایم بنانے کا اعلان کیا تو پوری مہاجر کیمیونیٹی ان کی پشت پر کھڑی ہوگئی جس کا اظہار ١٩٨٥ کے انتخابات میں ایم کیو ایم کی فتح کی صورت میں سامنے آیا

جس کی پشین گوئی کسی نے نہیں کی تھی۔سیاسی جماعتیں تو انھیں کالج کے لونڈے لپاڑے کہہ کر نظر انداز کر رہی تھیں لیکن وہ ایک ایسی حقیت بن کر نمودار ہوئے جس میں بڑے بڑے جغادری سیاستدان خس و خا شاک کی طرح بہہ گہے۔ ایم کیو ایم کی تشکیل کا ایک مقصد مہاجر کیمیونیٹی کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلوانا تھا۔پہلے یہ معاملہ علمی سطح کا تھا لیکن اب اسے سیاسی قوت سے حا صل کرنے کا ہدف بنا یا گیا اور اس میں انھیں خا طر خوا ہ کامیابی بھی ہوئی لیکن بیوو کریسی کا وہ جا ہ و جلا ل واپس نہ آسکا کیونکہ اب اسٹیبلشمنٹ کی صورت میں پاک فوج بھی راستے میں حا ئل تھی جس کا مہاجر کیمیونیٹی سے کوئی تعلق واسطہ نہیں تھا اور یوں ایم کیو ایم ایک مخصوص علاقے میں ہی اپنی جگہ بنا سکی۔ حلقہ ٢٤٦ میں ایم کیو ایم کے ہاتھوں پی ٹی آئی کی شکست اس بات کا واشگاف اعلان ہے کہ کچھ بھی ہو جائے الطاف حسین مہاجروں کے غیر متنازعہ قائد ہیں اور انھیں کوئی مات نہیں دے سکتا کیونکہ ان کی جیت مہا جروں کی جیت ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ
چیرمین پیپلز ادبی فورم

Share this:
Tags:
earthquake Media tariq hussain butt زلزلے طارق حسین بٹ میڈیا
Previous Post منہاج ویلفیئر فائونڈیشن گجرات کے زیر اہتمام گیارہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب
Next Post حافظ محمد سعید کے صاحبزادے محمد وقاص بٹ کی دعوت ولیمہ کھاریاں میں منعقد ہوئی
Mohammad Waqas Butt Wedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close