Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میڈیا کا طوفان

April 19, 2016 0 1 min read
Media
Media
Media

تحریر : طارق حسین بٹ
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے زمانے میں عدالتیں بڑی فعال ہوا کرتی تھیں اور میاں محمد نواز شریف کی منشاء کے مطابق فیصلے صادر کیا کرتی تھیں ۔کوئی مانے یا نہ مانے لیکن یہ کھلی حقیقت ہے کہ اس زمانے میں سپریم کورٹ ہی حکومت کی سب سے بڑی اپوزیشن تصور ہوا کرتی تھی۔پی پی پی اس زمانے میں زیرِ عتاب تھی اور سپریم کورٹ نے اپنے فیصلوں سے پی پی پی کا ناک میں دم کر رکھا تھا۔پی پی پی کا ہر انتظامی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا تھا اور ملک کے تمام ادارے خاموشی سے یہ تماشہ دیکھتے رہتے تھے کیونکہ چیف جسٹس کے سامنے کھڑا ہونے کی کسی میں تاب نہیں تھی۔ کوئی نہیں تھا جو بڑھ کر چیف جسٹس کا ہاتھ روکتا اور انھیں اس بات پر قائل کرتا کہ حکومت کو معمول کے معا ملات نپٹانے کی چھوٹ ہونی چائیے۔

میمو سکینڈل پر تو ایک ایسا طوفان برپا ہوا تھا جس میں پی پی پی حکومت کا بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں تھا ۔ ایسا لگتا تھا کہ پی پی پی کے دن گنے جا چکے اور ایک ایسا منظر نامہ تھا جس میں یہ گئی کے گئی جبکہ پی پی پی ایک کونے میں سہمی ہوئی کھڑی چیف جسٹس کو خوش کرنے کی کوشش کیا کرتی تھی ۔حد تو یہ تھی کہ میاں محمد نواز شریف بھی پہلی دفعہ کالا کوٹ زیب تن کر کے سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہو گئے تھے اور آصف علی زرداری کو غداری کیس میں سزا سنوانے کے در پہ تھے ۔میڈیا بھی سپریم کورٹ کی ہاں میں ہاں ملایا کرتا تھا کیونکہ اسے بھی اپنی کھال بڑی عزیز تھی۔

پانچ سو ملین ڈالر کے اکا ئونٹ کے لئے سوئیس حکومت کو خط لکھنے کا معاملہ اتنا طول کھینچ گیا کہ وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو توہینِ عدالت کا سامنا کرنا پڑا اور اسی توہینِ عدالت کے مقدمے کے نتیجے میں انھیں وزارتِ عظمی سے ہاتھ دھونے پڑے۔یہ پاکستانی تاریخ کا بالکل انوکھا واقعہ تھا جس میں پہلی بار کسی وزیرِ اعظم کو توہینِ عدالت کی بنا پر وزارتِ عظمی سے ہاتھ دھونے پڑے تھے۔سید یوسف رضا گیلانی نے پی پی پی کی لیڈر شپ کو سوئس قانون سے بچانے کیلئے وزارتِ عظمی کی قربانی تو دے ڈالی لیکن اپنی قیادت کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا نہیں ہونے دیا۔یہ پی پی پی سے ان کی کمٹمنٹ کا واشگاف اظہار تھا ۔نئے آنے والے وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کو بھی توہینِ عدالت کا سامنا کرنا پڑا لیکن انھوں نے کسی نہ کسی طرح سے اس الزام سے گلو خلاصی کروا لی۔

Iftikhar Muhammad Chaudhry
Iftikhar Muhammad Chaudhry

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے چلے جانے کے بعد سپریم کورٹ میں اس طرح کا ایکٹو ازم نہیں ہے کیونکہ اب مسلم لیگ (ن) کی حکو مت ہے۔موجودہ چیف جسٹس سیاسی عزائم نہیں رکھتے اور نہ ہی حکومتی معاملات میں بے جا مداخلت کے رودارہیں۔وہ نہ تو حکومت کو تنگ کرتے ہیں اور نہ ہی اس کی راہ میں بے جا رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی اس پالیسی کے پسِ منظر میں مسلم لیگ (ن) کی عدلیہ کے بارے میں وہ پالیسی ہے جس کے تحت وہ ذاتی مفادات کی خاطر سپریم کورٹ پر حملہ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتی۔سید سجاد حسین شاہ کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی یلغار سے کون واقف نہیں ہے ۔چیف جسٹس سجاد حسین شاہ کو جس طرح اپنے چیمبر میں چھپ کر جان بچانی پڑی تھی وہ بھی کسی سے مخفی نہیں ہے۔

سپریم کورٹ کبھی بھی میاں برادران کے خلاف کھل کر میدان میں نہیں آتی کیونکہ اسے علم ہے کہ ایسا کرنے سے اس کے ساتھ کیسا سلوک ہو سکتا ہے۔شائد یہی وجہ ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے حکمِ امتناعی سے میاں شہباز شریف کو پانچ سالوں تک پنجاب کی وزارتِ اعلی کا حقدار ٹھہرائے رکھا تھا۔میاں محمد نواز شریف نے اپنے قومی خطاب میں جس طرح کے کمیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے اس کیلئے ابھی تک کوئی حتمی نام فائنل نہیں ہو سکا کیونکہ میاں صاحب کسی ایسے جج کی تلاش میں ہیں جو انھیں کیلن چٹ تھما دے یہ الگ بات کہ اپوزیشن ایسے کسی کمیشن کو تسلیم نہیں کرتی۔

لیکن اگر یہ کمیشن قائم ہو گیا تو حکوکت کی اشک شوئی تو بہر حال ہو جائیگی کیونکہ آئینی طور پر اس کمیشن کے فیصلے نافذ العمل ہوں گئے۔الیکشن ٢٠١٣ کے لئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں جو کمیشن بنا تھا اس کے فیصلے تسلیم کرنے پڑے تھے حالانکہ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ الیکشن ٢٠١٣ میں وسیع پیمانے پر دھاندلیوں کا ارتکاب ہوا تھاور پنجاب میں اس کارِ خیر کو سر انجام دینے والے وزیرِ اعلی نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیر مینی تھمائی گئی تھی۔خدمات کا صلہ دینے میں میاں برادران بڑے فیاض واقع ہوئے ہیں لہذا یہ کیسے ممکن تھا کہ نجم سیٹھی کو ان کی اتنی بڑی خدمات کا صلہ نہ دیا جاتا۔

Najam Sethi
Najam Sethi

پوری قوم نے نجم سیٹھی کی تقرری پر شور شرابہ کیا،اعتراضات وارد کئے اور اسے غلط انتخاب قرار دیا لیکن میاں محمد نواز شریف نے نجم سیٹھی کو کرکٹ کے معاملات کا مختارِ کل بناکر دم لیا کیونکہ نجم سیٹھی نے الیکشن ٣٠٢٣ میں میاں برادران کی فتح کیلئے راہ نکالی تھی۔میاں برادران اپنے محسنوں کوان کی خدمات کا ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں ۔ایک زمانہ تھا کہ یہی نجم سیٹھی آصف علی زرداری کی آنکھ کا تارا ہوا کرتا تھا اور پنجاب کے عبوری وزیرِ اعلی کی مسند کیلئے نام بھی انہی کی طرف ے پیش کیا گیا تھا لیکن نجم سیٹھی نے پی پی پی کی کمزور پوزیشن کے پیشِ ِ نظر اپنا وزن میاں برادران کے پلڑے میں ڈال کر مسلم لیگ (ن) کی جیت کیلئے راہ ہموار کر دی۔پی ٹی آئی چیختی چلاتی رہی لیکن نقارخا نے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے۔؟

اس وقت سب سے اہم سوال یہ ہے کہ پناما لیکس کے شور شرابے اور ہنگام میں میاں محمد نواز شریف کو وزارتِ عظمی سے کس طرح فارغ کیا جائے ۔یہ بات سب کے علم میں ہے کہ میاں برادران میڈیا کے شور شرابے سے تو جانے والے نہیں ہیںکیونکہ ان کے پاس بھی میڈیا کو سنبھالنے والے بڑ ے بڑے طورخم خان موجود ہیں جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے فن میں یدی طولی رکھتے ہیں۔

انھوں نے اگست ٢٠١٤ کے لانگ مارچ میں بھی مستعفی ہونے کے کسی مطالبے کو پذیرائی بخشنے سے انکار کر دیا ا تھا ۔ایک جمِ غفیر تھا جو اسلام آباد امنڈ آیا تھا اور جس نے پارلیمنٹ ہائوس اور پی ٹی وی پر قبضہ بھی کر لیا تھا ۔حکوت کی رٹ نہ ہونے کے برابر تھی لیکن میاں محمد نواز شریف نے پھر بھی استعفے دینے سے انکار کر دیا تھا کیومکہ وہ خود کو قانونی وزیرِ اعظم سمجھتے تھے۔

PTI
PTI

اس وقت تو حا لت یہ ہے کہ سارا شور شرابہ ٹیلیویژن کی سکرینوں تک ہے اور پاکستان کی گلیاں بالکل پر سکون ہیں۔ ہو سکتا ہے اس خاموشی کے پیچھے کوئی بڑا طوفان چھپا ہوا ہو لیکن فی ٰ الحال اس کے آثار نظر نہیں آتے ۔ عوام میں وہ ہیجان انگیزی جو لانگ مارچ کے وقت تھی اس وقت مفقود ہے اس کی ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہے کہ لوگ معاشی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں اور انھیں اتنی فرصت نہیں کہ وہ پنامہ لیکس کی سنگینی کا ادراک کر سکیں۔تحریکِ انصاف بھی ابھی تک عوام کو سڑکوں پر لانے سے اجتناب کر رہی ہے کیونکہ اسے بخوبی علم ہے کہ اس وقت اس کا مضبوط ترین حلیف منہاج القرآن اس کے ساتھ نہیں ہے۔تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں اصل قوت منہا ج القرآن والوں کی تھی وگرنہ تولانگ مارچ رقص وسرور کاا جتماع بن کر رہ گیا تھا۔

آخری دنوں میں تو حالت یہ تھی کہ چند سو لوگوںسے زیادہ لوگ اس اجتماع میں شرکت بھی نہیں کرتے تھے۔یہ ١٦ دسمبر کے سانحے کا کمال تھا کہ عمران خان کو اپنا دھرنا منسوخ کرنا پڑا تھا وگرنہ ان کی سیاسی ساکھ بر ی طرح سے متا ثر ہوتی؟شائد یہی وجہ ہے کہ عمران خان ہر قدم پھونک پھونک کر رکھ رہے ہیں اور کسی طرح کے دھرنے کا اعلان نہیں کر رہے۔وہ ٢٤ اپریل کو اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گئے لیکن اس وقت تک پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہو گا۔

حکومتی حلیف اب بھی حکموت کے ساتھ کھڑے ہیں اور مولانا فضل الرحمان نے پنامہ لیکس کو شیطانی لیکس کا خطاب دے رکھا ہے جو اس بات کا غماز ہے کہ وہ میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ویسے بھی مولانا کسی ڈوبتی ہوئی کشتی میں سوار نہیں ہوا کرتے۔ان کے بیان کے بعد یہی تاثر ابھرتا ہے کہ حکو مت کو کچھ بھی ہونے والا نہیں ہے ۔ میڈیا کے شور سے ضروری تو نہیں کہ حکومت اس کے طوفان سے چلی جائے ۔میڈیا نے ایسا طوفان پی پی پی کی حکومت کے خلاف بھی اٹھا یا تھا لیکن انہیں منہ کی کھانی پڑی تھی۔،۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
decision government Iftikhar Mohammad Chaudhry Media storm supreme court افتخار محمد چوہدری حکومت سپریم کورٹ طوفان فیصلہ میڈیا
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم کا مرض بنا معمہ
Next Post پی ٹی آئی سنٹرل رہنما انجینئر افتخار چوہدری کے بیٹے کا دعوت ولیمہ
Iftihar Chohdary Weeding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close