Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لہو میں تر بتر

October 14, 2019 0 1 min read
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

تحریر : طارق حسین بٹ شان

کسی کو ہیرو بنانا مقصود ہو تو اس کی ذات کے حوالے سے کئی خود تر اشیدہ تصورات اس طر ذہن نشین کروا ئے جاتے ہیں کہ ان پر سچ کا گمان ہونے لگتا ہے۔اس کو میڈیا ٹرائل کا نام بھی دیا جاتا ہے جس میں کسی ایک فرد کو خوب رگیدا جاتا ہے جبکہ کسی مخصوص فرد کی خو بیو ں کے جی بھر کر گن گائے جاتے ہیں۔کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد جب ممدوح شخصیت زوال کی جانب گامزن ہو جاتی ہے تو پھر کوئی نیا بت تراش لیا جاتا ہے اور اس طرح یہ سلسلہ کہیں رکنے کا نام نہیں لیتا۔آج کل اپوزیشن ایک دفعہ پھر جیلوں میں نظر بند ہے اور کڑے امتحان سے گزر رہی ہے جس کے بارے میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ اپوزیشن کے پسِ زندان ہونے کی واحد وجہ یہ ہے کہ عمران خان بر سرِ اقتدار ہیں جو بے لاگ احتساب کے حامی ہیں ۔بقول ان کے وہ افراد جن کے بارے میں کل تک یہ تصور کرنا بھی محال تھا کہ کوئی ان کو چھو سکتا ہے محض عمران خان کی وجہ سے سلاخوں کے پیچھے ہیں۔

سیاست میں نوواردوں کیلئے تو یہ بیانیہ قابلِ التفات ہو گا لیکن وہ جو سیاست کی وادیوں میں طویل عرصے سے سر گردانی کر رہے ہیں ان کیلئے یہ بیانیہ بالکل غیر حقیقی ہے کیونکہ اپو زیشن تو ہر دور میں زیرِ عتاب رہی ہے۔پہلے تو اس بات کو واضح ہونا چائیے کہ وہ کون سے افراد ہیں جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ انھیں کسی حکمران کو چھونے کی ہمت نہیں تھی کیونکہ آصف علی زرداری، خور شید شاہ، محترمہ بے نظیر بھٹو،میاں محمد نواز شریف،شہباز شریف تو پہلے بھی قلعہ اٹک اور سکھر جیسی جیلوں میں مقید رہے ۔ پاکستان میں تخلیقِ پاکستان کے ابتدائی ایام سے ہی ایک مخصوص گروہ نے اقتدار پر اپنی بالا دستی قائم کر لی تھی جس کی وجہ سے صفِ اول کی سیاسی قیادت کو یا تو زندانوں کی ہوا کھانی پڑی یا پھر جلا وطن ہو نا پڑا۔ایوب خان کے ایبڈو سے شروع ہونے والا ڈرامہ ابھی تک اپنی ساری حشر سامانیوں کے ساتھ رو بعمل ہے۔کیا کوئی ذولفقار علی بھٹو سے بھی بڑا لیڈر ہے؟ اسے بھی تو زندانوں کی تنگ و تاریک کوٹھریوں میں رکھاگیا تھا ۔اس کے ساتھ ایسا بھیانک سلوک کرنے والا کوئی اور نہیںاس ملک کاامیرالمومنین جنرل ضیا الحق تھا۔وہ خود تو فضائی حادثہ میں رزقِ زمین ہوا لیکن اس کی لگائی ہوئی آگ میں ہزاروں انسان جل کر بھسم ہو گے۔

کوئی ایسا حریت پسند بتائیے جسے شاہی قلعے کی عقوبت گاہوں سے نہ گزارا گیا ہو،کوئی نام لیجئے جو فرعونِ وقت کی سولی پر نہ چڑھا ہو؟کوڑے، پھانسیوں اور جیلوں میں انھیں انسا نیت سوز مظالم کا نشانہ نہ بنایا گیا لیکن اس کے باوجود حریت پسندوںکی للکار مدھم نہ ہو سکی لہذاان کی للکار کے سامنے عقوبت گاہوں کے مخافظوں کو سر نگوں ہو نا پڑا ۔جمہوری قدروں کو سفر شروع ہو ا تو شب خونوں سے کئی حکو متوں کا خاتمہ کیا گیا اور منتخب حکومت کے عمال کو کئی بار پھر زندانوں کی ہوا کھانی پڑی ۔منتخب وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کوایک سال تک عدالتوں میں گھسیٹنے کے بعد سعودی عرب جلا وطن کیا گیا۔وہ سعودی عرب میں جلا وطن ہو گے تا کہ طالع آزما اقتدار کی گھوڑی کا جی بھر کر مزہ لے سکے۔رقص و سرور اور طائوس و رباب کی محفلیں سجیں لیکن وہ جو عوام کے منتخب قائد تھے ان کیلئے اپنے وطن کی زمین تنگ کر دی گئی۔انھوں نے اگر کبھی وطن لوٹنے کی کوشش کی تو انھیں زبردستی جلا وطن کر دیا گیا۔یہ الگ بات کہ جلا وطنی کا پروانہ جاری کرنے والا قانون کے خو ف سے خود جلا وطنی پر مجبور ہے۔اسے بار بار کہا جا رہا ہے کہ وہ وطن واپس لوٹے لیکن وہ کسی کی نہیں سن رہا کیونکہ اس میں جیل کی بلندو بالا دیواروں میں رہنے کا حوصلہ نہیں ہے۔وہ بہادر ہو گا،وہ جانباز ہو گا۔وہ جی دار ہو گا،وہ با جرات ہو گا ۔وہ دلیر اور نڈر ہو گا لیکن جیل کی دیواروں کے سامنے بالکل بزدل اور ڈرپوک ہے۔جیلوں کی صعوبتوں کو سہنے کے لئے جس عزم و حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس سے بالکل تہی دامن ہے۔اسی لئے پرائے دیس میں حسرت و یاس کی تصویر بنا ہوا ہے۔

محترمہ بے نظیر بھٹو کی ہر حکومت کے خاتمہ کے ساتھ آصف علی زرداری کو دبوچ لیا جاتا تھا۔ساڑے گیارہ سالوں تک اس کی جوانی کو جیل کی دیواریں چاٹ گئیں لیکن کسی کو اس پر رحم نہ آیا ۔جھوٹ کے بیانیے اورکردار کشی کی انتہا کے بعد اسے باعزت بری کر دیا گیا۔وہ کس سے اپنی جوانی کے ایام کی واپسی کا مطالبہ کرے کیونکہ یہاں توطاقتور حلقوں نے جرم ڈھانے کی قسم کھا رکھی ہے؟پی پی پی کی صفِ اول کی قیادت ، اور جیالے جیلوں میں سڑھتے رہے لیکن کوئی ان کی مدد کو نہ پہنچ سکا۔وہ آئین و قانون کی جنگ لڑتے لڑتے ڈھیر ہو گے لیکن اقتدار کے متوالے ان کی لاشوں پر اپنے محل تعمیر کرتے رہے۔دنیا میں جمہوریت کے استعارے محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟اسے بے مثال جمہوری جدو جہد کے صلہ میں لیاقت باغ کے باہر لہو میں تر بتر کر کے اس کی زندگی کا خاتمہ کر دیا گیا۔کیا تھا اس کا قصور ؟ کیا تھا اس کا گناہ؟کیا تھی اس کی خطا،کو ئی تو سچ کا اظہار کرے۔کوئی تو بتائے کہ اسے دن دھا ڑے کیوں قتل کیا گیا؟لیکن وہ ملک جہاں سچ بولنے پر تعزیریں ہوں،جہاں حق کہنے پر سزائیں ہوں ،جہاں آئین کا ورد کرنا جرم ہو وہاں پرسچائی کے رخ سے نقاب کون اتارے گا؟

آج ایک دفعہ پھر عمران خان کی زیرِ سر پرستی سیاسی مخا لفین کی پکڑ دھکڑ شروع ہوچکی ہے جسے کرپشن کے غلاف میں لپیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے کیونکہ عوام کو کرپشن کے دلکش نعرے سے بیوقوف بنانا بڑا آسان ہے۔وہی چند نام جھنیں آمریت کے ادوار میں جیلوں کا ایند ھن بنا یا گیا تھا ایک دفعہ پھر جیلوں کی چار دیواری میں محبوس ہیں۔کبھی جنرل محمد ایوب خان آیا ،کبھی جنرل ضیا الحق آیا ،کبھی جنرل پرویز مشرف آیا لیکن جمہو ریت کی جانب دیوانوں کا سفر کبھی رک نہ پایا۔دیوانوں نے خونِ دل سے جس دلکش داستان کو رقم کیا وہ ہر ایک دل میں گھر کر گئی۔وہ گمنام سپاہی تو تھے لیکن ان کی قربانی گمنام نہیں تھی۔ان کی قربانی کو ہر ایک محسوس کر سکتا ہے۔کوئی کچھ بھی کر لے جمہوریت کی گاڑی کو زیادہ دیر آ مریت کے پنجوں میں رکھا نہیں جا سکتا۔احتساب کی نت نئی کہانیاں سن سن کر عوام تنگ بڑ چکے ہیں۔وہ نتائج چاہتے ہیں ،وہ وعدوں کا ایفا چاہتے ہیں اور حکومت کو اس کی کارکردگی سے ماپنا چاہتے ہیں۔

محض اخباری بیانات اور میڈیا ٹرائل سے ان کی تشفی نہیں کی جا سکتی۔جیلیں بھرنے سے ان کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔یہ کام تو سارے آمروں نے پہلے بھی کیا ۔بے لاگ انصاف،کڑااحتساب اور جواب دہی سب کو بھلی لگتی ہے لیکن محض مخالفین کی گردنیں ناپ کر اسے احتساب کانام دینے سے عوام کی تشفی نہیں ہو سکتی۔ عمران خان نے آمریت اورذاتی انتقام کی جس لا ٹھی کو اٹھا یا ہوا ہے ایک دن وہ خود اس کا شکار ہو گا کیونکہ ظلم اور نا انصافی کو بہر حال مٹ جانا ہو تا ہے۔مقافاتِ عمل سے کوئی انسان بچ نہیں سکتا ۔اگر کوئی حکمران محض ریاست کی طاقت سے اپنے مخالفین پر عرصہِ حیات تنگ کرتاہے تو اس کا انجام نوشتہ دیوار ہے ۔تاریخ کے سار ے جابر حکمرانوں کا انجام ان کی تنہائی اور تباہی پر منتج ہوتا ہے ۔سٹالن،ہٹلر اور مسولینی تو ابھی کل کی بات ہیںبخت نصر جیسا سفاک حکمران بھی ایک دن ایسے ہی انجام سے دوچا ہوا تھا اور ایک سفاک انسان کا استعارہ بنا ۔حریت پسنداور آزاد منش انسان ہی سدا انسایت کا حسن قرار پاتے ہیں کیونکہ وہ جبر و نا انصافی کے سامنے ڈٹ کر انسانیت کی عظمت کو چار چاند لگاتے ہیں۔دنیا ان کی عظمتوں کوسلام کرتی اور ان کیلئے رطب ا لنسان رہتی ہے۔(عجیب لوگ ہیں، مکتبِ عشق کے لوگ ۔ روزہو تے جاتے ہیں قتل، پر کم نہیں ہوتے )

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان

Share this:
Tags:
Accountability imran khan Media trial opposition power اپوزیشن احتساب اقتدار عمران خان میڈیا ٹرائل
SIDNH SHOOTINGBALL ASSOCIATION
Previous Post سندھ دھرتی کا روایتی کھیل شوٹنگ بال غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے۔ سید ظفر حسین شاہ
Next Post برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ آج سے پاکستان کے دورے پر
Prince William and Prince Kate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close