Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈگری بی اے کی

November 25, 2014 0 1 min read
BA Degree
BA Degree

تحریر ۔۔۔ میاں طاہر سلیم
ایک وقت تھا کہ بی اے کی ڈگری کسی کسی کے پاس ہوتی تھی۔صبح سے شام تک ڈھونڈنا شروع کر دیتے تو بڑی مشکل سے چند ایک افرادایسے ملتے تھے جن کے پاس بی اے کی ڈگری ہوتی تھی اسکی وجہ یہ تھی کہ لوگوں کا تعلیم پر دھیان نہ ہونے کے برابر تھا اکثر کاشتکاری اور اپنے آباؤ اجداد کے پیشے اپنانے کو ترجیح دیتے تھے۔مگر وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں میں شعور آتا گیا اور تعلیم کی طرف رجحان بڑھنے لگا۔ ایک دفعہ آری کی بھرتی ہو رہی تھی اور مجھے میرا ایک دوست زبردستی اپنے ساتھ آرمی سلیکشن آفس فیصل آباد لے گیا جہاں ہم بھی بھرتی ہونے کے لئے آئے ہوئے دوسرے لڑکوں میں بیٹھ گئے۔

بھرتی کے لئے کارروائی شروع ہو ئی تو ایک میجر صاحب نے اعلان کیا کہ کوئی لڑکا بی اے پڑھا لکھا ہے؟ میں فوراََ کھڑا ہو گیااور میں نے دیکھا کہ میرے سوا وہاں اور کوئی بی اے کی ڈگری والا نہیں تھا۔یعنی ایک ہزار سے زائد مجمع میں سے صرف میں ہی تھا جس کے پاس بی اے کی ڈگری تھی میں بغیر کسی فزیکل ٹیسٹ کے آرمی میں سلیکٹ ہو گیا اور مجھے میڈیکل کے لئے نئی تاریخ دے دی گئی پھر کسی بناء پر میں نے آرمی جوائن نہیں کی۔میرے بتانے کا مقصد یہ کہ اس وقت بی اے کی ڈگری والے لوگ بہت کم تھے مگر آج وقت کے ساتھ لوگوں کا تعلیمی معیار بھی بڑھا ہے۔

اب تو بی اے ،ایم اے اور ساتھ بہت سی ڈگریوں والے آپ کو سڑک پر جاتے بے شمار مل جائیں گے۔اب تو ایک چپڑاسی کی پوسٹ پر بھرتی ہونے کے لئے بی اے سے کم پڑھے لکھے افراد کو میرٹ لسٹ سے خارج کر دیا جاتا ہے۔ یعنی درجہ چہارم کے سویپر کے بھرتی ہونے کے لئے بھی بی اے کی ڈگری ہونا بھی تھوڑا ہے۔ ریٹائرڈ آرمی چیف اور سابقہ صدر پاکستان پرویز مشرف نے سترہویں ترمیم پاس کروائی جس کے تحت بی اے سے کم پڑھے لکھے افراد الیکشن نہیں لڑ سکتے میرے خیال سے یہ فیصلہ بالکل درست تھا اس سے پہلے ہمارے حکمران اکثر ان پڑھ یا تھوڑا پڑھے لکھے تھے ،سابقہ صدر کا فیصلہ اس لحاظ سے بھی ٹھیک تھا ان کا خیال تھا کہ ایک پڑھی لکھی نسل ان پڑھ لوگوں کے ماتحت کیسے رہ پائے گی؟

ان کا یہ بھی خیال تھا کہ اگر اسمبلیوں میں بیٹھنے والے لوگ پڑھے لکھے ہونگے تو ہی ملک ترقی کر پائے گا۔2008 ء کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشنر نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی بی اے کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال کی تو لاتعداد سیاست دانوں کی ڈگریاں بوگس قرار پائیں، جس کی بناء پر الیکشن کمیشنر نے انہیں نا اہل بھی قراردیا ۔مگر ان میں سے اکثر نے اپنے عزیز و اقارب کے فارم بھی اپنی سیٹوں پر جمع کروائے تھے جن کو وہ وقت آنے پر میدان میں لانا چاہتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے

اگر الیکشن کمیشنر نے انہیں نااہل قرار دے بھی دیا تو وہ ایسے افراد کو الیکشن لڑوائیں گے جو ان کے ماتحت ہو ں گے اور پھر ہوا بھی ایسا ہی،یعنی پرویز مشرف کا یہ خواب چکنا چور ہو گیا۔اور باقی کی کسر پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے پوری کر دی سا بقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اقتدار میں آتے ہی اٹھارہویں ترمیم پاس کروا ئی جس کے تحت بی اے کی لازم ڈگری والی شرط ختم ہو گئی۔ انہوں نے وہی پرانہ رول پھر بحال کر دیا، اور بی اے کی ڈگری کا پتہ جڑ سے ہی کاٹ دیا۔

مگر یہ قانون صرف اور صرف الیکشن لڑنے کے لئے ہی بنایا گیا تاکہ سیاست دانوں سے ناانصافی نہ ہو سکے کیونکہ یہ ملک ان سیاست دانوںنے اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھ رکھاہے اور یہاں پر کوئی نیا سیاست دان ،وزیر، مشیر، ایم این اے یا ایم پی اے نہیں آ سکتا۔ کیا ہمارا ملک ان پڑھ لوگوں نے ہی چلانا ہے؟اگر ایسا ہی ہے تو پھر ہمیں اسکول بند کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محوس نہیں کرنی چاہیے اسمبلیوں میں بیٹھنے والے انگھوٹھا چھاپ اور سڑکوں پر دھکے کھاتے ہوئے وہ افراد جن کو ہم اپنے مستقبل کا سرمایا کہتے ہیںجبکہ ہمارے حکمران اپنی تقریروں میں بار بار یہ باتیں سناتے رہتے ہیں

Pakistan
Pakistan

کہ ہماری 65% نوجوان نسل اب اس ملک کی تقدیر بدلے گی اب یہاں ان سے پوچھتا ہوں کہ یہ نوجوان نسل پاکستان کا مستقبل کیسے بدلیں گے؟؟؟ اگر ہم نے وہی پرانے کارتوس بار بار چلانے ہیں تو نشانہ کیسے لگے گا؟اگر ہم نے اسمبلیوں میں وہی پرانے لوگ لانے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا، جو67 سالوں سے اس ملک کے لئے کچھ نہیں کر سکے وہ اس بار کیا بم گرا دیں گے؟ یہ وہی اپنا روایتی انداز اپنائے ہوئے ہیں ہمارے حکمران لیپ ٹاپ تو تقسیم کر رہے ہیں مگر انہوں نے کبھی اس پہلو پر سوچنا بھی گوارہ نہیںسمجھا کہ اگر کسی فیملی کے ایک فرد کو اس کی تعلیمی حثیت کے مطابق کوئی جاب دلوا دی جائے تو اس کے ساتھ منسلک کتنے ایسے افراد ہونگے

جن کا وہ روزگاری کا وسیلہ بن جائے گا؟؟ حکمران آج کل اسمبلی میں بیٹھ کر جمہوریت بچانے کی باتیں تو کر رہے ہیں میرا ان سے سوال ہے کہ وہ کس جمہوریت کی بات کر رہے ہیں ؟اوروہ کونسی جمہوریت بچارہے ہیں ؟ جمہور یت کا مطلب جمہور یعنی عوام کا نظام ہے دیگر الفاظ میں جمہوری دور میں عوامی نمائندے عوام کی بہتری کے لئے کام کرتے ہیں مگر ہمارے ہاں صورتحال اس کے برعکس ہے ۔ اس ملک میں تو جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں اگر جمہوریت ہوتی تو اس اسمبلی میں بیٹھنے والا کوئی نہ کوئی ضرور ہماری یوتھ کے لئے قرارداد پیش کرتامگر افسوس کسی ایک نے بھی اس topic پر سوچنا بھی گوارہ نہیں سمجھا جن کو ہم پاکستان کا مستقبل کہتے ہیں جن پر ہم آس لگائے بیٹھے ہیں

یہی نوجوان گریجویٹ، ماسٹرز۔ پی ایچ ڈی کی ڈگریاں ہاتھوں میں پکڑے ر وزگارکی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیںمگر کوئی انکی سننے والا نہیں جہاں ایک peon کی سیٹ پر بی اے ، ایم اے کی ڈگری والا لاکھوں روپے دے کر بھی کسی وزیر،مشیر کی سفارش کے بغیر کوئی بھرتی نہیں ہو سکتاتو پھر وہاں ہم کس کی امید لگائے ہوئے ہیں ؟ ایک طرف ہم بی اے کی ڈگری کی شرط ختم کر کے ایسے نمائندے اسمبلیوں میں لارہے ہیں جو آج تک ہمیں کچھ نہیں دے سکے جن کی تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے اور انکے مفادات مشترک ہیں صرف چہرے بدلتے رہتے ہیں ساتھ ہم ان کو لائسنس بھی دیتے ہیں کہ دنیا بھر میں جائو اور پاکستان کے مستقبل کے فیصلے کروتو دوسری طرف لاتعداد ڈگریوں والے بے چارے نوجوان خود سوزی کے انجام تک پہنچ رہے ہیںاتنی ڈگریاں لے کر بھی بے روزگار ہیں۔

چاہ کر بھی کچھ نہیںکرسکتے، کیا فائدہ ایسی ڈگریوں کا اگر ہم نے بیرون ملک جا کر ہی نوکریاں کرنی ہیں؟؟؟ جب تک جہوریت کے نام پر یہی نظام قائم رہا تب تک عوامی مسائل حل ہونا مشکل ہے۔اگر ہم نے اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن دیکھنا ہے تو موجودہ جمہوریت کے نام پر قائم یہ جمہوری نظام بدلنا ہو گا اور پڑھی لکھی یوتھ کو آگے لانا ہے ورنہ ہماری اگلی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی

Mian Tahir Saleem
Mian Tahir Saleem

تحریر ۔۔۔ میاں طاہر سلیم

Share this:
Tags:
farming forced Medical processing selection تعلیم زبردستی سلیکشن کارروائی میڈیکل
Previous Post مودی کی بیوی کا اپنے حقوق جاننے کا مطالبہ
Next Post برازیل اولمپکس کے میسکاٹس نے خوشیاں بکھیر دیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close