Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میڈیکل سائنس مسلمانوں کا گمشدہ ورثہ

April 27, 2014 0 1 min read
Pakistan
Medical Science
Medical Science

علم طب (میڈیکل سائنس)کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو مسلمانوں نے اس میں بے پناہ کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں۔ عرب اور اسلامی دنیا کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ وہ لوگ جو سفاکیت اور بربریت کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے اسلام کی روشن تعلیمات نے ان کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کیا اور پھر انہی مسلمانوں نے ریاضیات، جغرافیائی علوم اور طبعیات کے میدان میں جو خدمات سرانجام دیں اسے دنیا کسی صورت فراموش نہیں کر سکتی۔ علم طِب (میڈیکل سائنس) کے چھوٹے سے پودے کو یونان سے لے کر ا نہوں نے شجرسایہ داربنا دیا اور ایک طویل عرصہ تک د نیا ا س کی چھائوں میں سکون محسوس کرتی رہی۔

ایک انگریز مصنف جان ولیم ڈریپرمسلمانوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ ”مسلمان عربوں نے سائنس کے میدان میں جوابتدائی تحقیقات اور ایجادات کیں وہ بعدمیں اہل یورپ کی ذہنی اور مادی ترقی کا باعث بن گئیں”۔میں سمجھتا ہوں کہ صرف ولیم ڈریپرہی نے نہیں بلکہ کئی یورپی محققین و مصنفین نے د نیائے سائنس میں مسلمانوں کی خدمات اورجہد مسلسل کو سراہا ہے،یوں سمجھئے کہ آٹھویںصدی سے بارہویں صدی عیسوی تک مسلمان اس میدان میں چھائے رہے اور باقی د نیا اس دوران جہالت کی تاریکی میں ڈوبی رہی۔علم طب میں سب سے زیادہ شہرت بو علی سینا کے حصے میںآئی۔ان کی کتاب ”القانون فی الطب” اٹھارھویں صدی تک یورپ کی دانش گاہوں میں پڑھائی جاتی رہی۔ان کی ایک دوسری کتاب ”الشفا” نے تو حیاتیات، کیمیا، طبعیات اور فلسفہ کے میدان میں تہلکہ مچا دیا۔ڈیجیٹل سائنس اور فلکیات پر البیرونی کی تصانیف سے یورپ نے بے پناہ فائدے اٹھائے۔ابوالقاسم زاھراوی کو کون نہیں جانتا۔جد ید سرجری کی د نیا میں ہونے والی ترقی کو ا نکا ہی مرہون منت سمجھا جاتا ہے۔سرجری کے موضوع پر ا ن کی تصنیف ”التصریف”نے طویل عرصہ تک دھوم مچا ئے رکھی۔

کتاب میں مثانے سے پتھری نکالنے ،بدن کے مختلف حصوں کی چیر پھاڑ اور زخم وغیرہ کو ٹانکا لگانے کے متعلق معلومات دی گئیں۔عربوں نے فن جراحت کو جو ترقی دی وہ حیرت انگیز ہے۔جب انگریزی کا نام ونشان نہیں تھا تواس وقت گیارہویں صدی عیسوی میں عربوں نے آنکھوں میں عمل جراحی میں نام پیدا کیا تھا۔ کلو روفارم کی موجودہ بے ہوشی کی دوا آٹھ سو برس قبل عربوں میں رائج تھی۔اسی طرح ابوبکر محمد زکریا الرازی،قرطبہ کے ”البقاسس”، عمر خیام،ابو نصر محمد فارابی،ابو جعفر محمد بن موسیٰ الخوارزمی و دیگر مسلمان اطباء اورسائنسدانوں نے میڈیکل سائنس کے میدان میں جو خدمات سرانجام دیں ان بنیادی تعلیمات سے آج تک یورپی دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے مگر افسوس کہ بارہویں صدی عیسوی کے بعد جب ہر شعبہ زندگی میں ہمارا انحطاط شروع ہو ا تو اس میدان سے اس حد تک ہم نظروں سے اوجھل رہے کہ ان سبھی علوم کے امام ہونے کے باوجود پچھلی صف میں بھی بہت عرصہ تک اپنی جگہ نہ بنا سکے۔اہل یورپ نے بارہویں صدی کے بعد ہمیں آپس کے اختلافات میں ا لجھا کر رکھا۔

ہم سے ہمارا ورثہ چھن گیا۔ ہمارے اسلاف اور بزرگوں نے میدان طب و سائنس اور علوم جدیدہ میں جو بیش بہا خدمات انجام دیں’ ہماری تفرقہ بازیوں، آپسی سرپھٹول اور مسلکی تنازعات میں گھرے رہنے کی وجہ سے یورپ نے ا ن کو اپنے ساتھ منسوب کیا اورآج علم و سائنس کے میدان میں ہمیں ایسے آنکھیں دکھا رہا ہے جیسے اس میدان میں ہمارا کوئی وجود ہی نہیں تھا۔اس میں قصور ہمارا اپنا ہے۔ہمیں اس بات پر ضرور فخر کرنا چاہیے کہ مسلمان علوم و سائنس کے امام رہے لیکن یہ دولت ہم سے کیسے چھن گئی اس پر ہمیں افسوس بھی ہونا چاہیے اور ایک بار پھر یہ علم اپنے ہاتھوںمیں لینے کیلئے کوششیں کرنی چاہئیں۔ یہ آج کی تاریخ کا بہت بڑا تقاضا ہے۔ مجھے اس وقت اس بات کی بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ جب میں نے مسلم میڈیکل مشن کے زیر اہتمام اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے قائد اعظم ہال میں منعقدہ میڈیکل کانفرنس میں ملک بھر سے شرکت کرنے والے ڈاکٹرز کو اس مسئلہ پر بہت زیادہ فکر مند دیکھا۔

Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed

یہ میڈیکل مشن کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ناصر ہمدانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی محنت کا نتیجہ تھاکہ دوروزہ میڈیکل کانفرنس میں ملک بھر سے ماہر ڈاکٹرز، پروفیسرز اور سرجنز سمیت میڈیکل سے وابستہ افراد کی کثیر تعدادمیں شرکت نظر آئی۔اس موقع پر امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید، مسلم لیگ (ن)کے چیئرمین راجہ ظفر الحق، جنرل (ر) حمیدگل، حافظ عبدالرحمن مکی، وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم ، فلاح انسانیت فائونڈیشن کے چئیرمین حافظ عبدالرئوف، مسلم میڈیکل مشن کے سربراہ ڈاکٹر ظفر اقبال چوہدری ، جنرل سیکر ٹری ڈاکٹر منصور علی خان، ڈاکٹر خالد قریشی ویگرنے بھی خطاب کیا۔مقررین کی جانب سے مسلم میڈیکل مشن کی ملک بھر میں جاری ریلیف سرگرمیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ آزاد کشمیر و سرحد، آواران یا دیگر علاقوںمیں آنے والے ہولناک زلزلے ہوں، مختلف صوبوں میں آنے والے خوفناک سیلاب ہوں یا حال ہی میں تھرپارکر میں قحط سالی سے سسکتی ہوئی انسانیت تک امداد پہنچانے کا مسئلہ ہو آپ کی تنظیم کے ڈاکٹرز نے ہمیشہ ان دور دراز علاقوںمیں پہنچ کر ریلیف سرگرمیاں سرانجام دی ہیں جن کی ساری دنیا معترف نظر آتی ہے۔

راجہ ظفر الحق نے اپنے افتتاحی خطاب میں بہت شاندار باتیں کیں اور کہاکہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کی امدادی سرگرمیوں کے باعث علیحدگی پسندوں کی تحریکیں دم توڑ رہی ہیں اور مادہ پرستی ختم ہو رہی ہے۔ان کی یہ بات بالکل درست ہے’ماضی میں دنیا میں جہاں کہیں بھی اس قسم کی صورتحال درپیش ہوتی تھی وہاں مغربی این جی اوزکام کرتی دکھائی دیتی تھیں اور خدمت کی آڑ میں یا ساتھ ساتھ بعض ایسے ناپسندیدہ عمل بھی کئے جاتے تھے جسے کوئی بھی مسلمان کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔ مسلمانوںنے یہ میدان ان کیلئے کھلا ہوا چھوڑا ہوا تھا لیکن اب اللہ کے فضل وکرم سے فلاح انسانیت فائونڈیشن، مسلم میڈیکل مشن اور دیگر اسلامی این جی اوز نے اس میدان میں بھی بھرپور کردار ادا کرنا شروع کیا ہے جس کے مسلم معاشرے پر دوررس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

مسلم میڈیکل مشن کی یہ نویں کانفرنس اور ماضی کی طرح بہت کامیاب تھی۔ ایسی کانفرنسوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے کیونکہ اس سے ڈاکٹرز کو باہم مل بیٹھنے، ایک دوسرے کے خیالات کو سمجھنے، اپنے سینئرز کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملتا ہے اور خدمت انسانیت کا وہ جذبہ پیدا ہوتا ہے جو ہر مسلمان ڈاکٹر کے دل میں ہونا چاہیے۔مسلم میڈیکل مشن کی طرف سے نوجوان ڈاکٹرز اور میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ افراد کو مختلف مواقع پر بار بار جمع کرنا اور سینئر ڈاکٹرز اور پروفیسرز حضرات کی رہنمائی میں ان کی علمی استعداد کو بڑھانے کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ مسلم میڈیکل مشن کے نام سے قائم کیا گیا فورم چند برس میں اللہ کے فضل و کرم سے تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اور دوسری بات یہ کہ مسلم میڈیکل مشن سے وابستہ لوگ اپنے گمشدہ ورثہ کو پھر سے حاصل کرنے کی باتوں کو درد دل سے نہ صرف محسوس کرتے ہیں بلکہ اس میدان میں حقیقی طور پر کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ہمیں غریب اور مستحق مریضوں کی مدد کے ساتھ ساتھ ریسرچ اور تحقیق کے نئے در کھولنے ہیں۔اگرچہ یہ بات درست ہے۔

Pakistan
Pakistan

ڈاکٹرز میںبھی مادہ پرستی کی سوچ پائی جاتی ہے تاہم میں نے یہاں آکر ڈاکٹرز کے جذبات دیکھ کر واضح طور پر محسوس کیا کہ وہ ایک نئے انقلاب کی نوید بن کر ابھر رہے ہیں۔ ان حالات میں کہ جب بیرونی قوتیں کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک پاکستان کو اس کی نظریاتی بنیادوں سے دور کرنے اور نوجوان نسل کے ذہنوں سے قیام پاکستان کے مقاصد کو محو کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ڈاکٹر ز حضرات خود بھی نظریہ پاکستان سے وابستہ ہوں اور دشمنان اسلام کی سازشوں کا توڑ کرتے ہوئے اس سلسلہ میں قوم کی بھی صحیح معنوںمیں رہنمائی کی جائے۔ اسی سے پاکستان کا تحفظ اور ہمارا روشن مستقبل وابستہ ہے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
heritage lost Medical muslims Science سائنس گمشدہ مسلمانوں میڈیکل ورثہ
China
Previous Post چینی تھری ڈی پرنٹر کے کمال سے خوابوں کا تاج محل سالوں نہیں گھنٹوں میں تیار
Next Post حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں امتحانی مراکز کا دورہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close