Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفاکیت کی انتہا

February 2, 2015 0 1 min read
SHIKARPUR IMAM BARGAH
SHIKARPUR IMAM BARGAH
SHIKARPUR IMAM BARGAH

تحریر: میر افسر امان

٣٠ دسمبر جمعہ کے روز شکار پور امام بارگاہ میں خطبہ کے دوران دھماکہ میں ٦٠ سے زائد افرد شہید اورسو کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوراً بعد آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کے کاروائی کرنے والے انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد تھے۔ شکار پور کی سول اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ صدر، وزیر اعظم،آصف علی زرداری، گورنر ،وزیر اعلیٰ نے اس دہشت گردی کی مذمت کی۔ وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ نے رپورٹ طلب کر لی۔پولیس نے دھماکہ ریموٹ کنٹرول قرار دیا۔ ایس ایس پی شکار پور نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شکارپور دھماکے کی پرزور مذمت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔جماعت کے لیڈروں نے کہا یہ بزدلانہ حملہ فرقہ وارانہ فسادات کی سازش ہے۔ شکار پور میں بیڈ گورنس کو نوٹ کیا گیا۔

کافی دیر کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچی۔مدد کرنے وا لے وقت پر نہ آ سکے ان کے آنے سے قبل ہی اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو ہسپتال میں پہنچایا گیا۔ ہسپتال میں ادویات موجود نہیں تھیں کچھ زخمیوںکو ذاتی گاڑیوں اور کچھ کو موٹر سائیکلوں پر ہسپتال میں پہنچایا گیا۔ نماز جمعہ ادا کرنے کی وجہ سے ڈاکٹر زاور میڈیکل کاعملہ ڈیوٹیوں پر موجود نہیں تھے ۔ خون دینے والوں کے لیے ہسپتال میں بستر موجود نہیں تھے۔

لوگوں نے سڑک پر ہی بیٹھ کر خون کے عطیے دیے۔ کچھ زخمیوں کو سکھر کی ہسپتال میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔ سی١٣٠ طیارے کے ذریعے زخمیوں کو فوراً کراچی منتقل کیا گیا ہے تا کہ اس کی صحیح طریقے سے دیکھ بھا ل ہو سکے۔ حادثے کے فوراً بعد پنو عاقل فوجی چھائونی سے ڈاکٹرز اور ادویات بھیجی گئیں۔ حکومت سندھ نے مرنے والوں کے لیے پانچ لاکھ اور زخمیوں کو ایک ایک لاکھ امداد دینے کا اعلان کیا۔اس سفاکانہ ظلم کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

کوئی کلمہ پڑھنے والا شخص ایسی سفاک حرکت نہیں کر سکتا۔جعفریہ الائنس نے ملک گیر سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وحدت مسلمین نے سندھ میں ہفتہ کے روز ہڑتال کا کہا ہے۔ کراچی میں مختلف جگہوں پردھرنے بھی دیے گئے۔تین روزسوگ کا اعلان بھی کیا گیا۔ پورا ملک اس غم میں برابر کا شریک ہے۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر جناب اسداللہ بھٹو نے شعیہ برادری سے یک جہتی کے لیے یوم سوگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم نے بھی اس سوگ کی حمایت کی۔ اس سے قبل بھی ایسی ہی سفاکیت کی جاتی رہی ہے۔درندہ صفت انسان نما دہشت گردوںنے ١٦ دسمبر پشاور میں ١٥٠ بچوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔ اس سے بھی قبل واہگہ باڈر پر پریڈ دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانیوں کو بھی خو ن میں نہلا دیا گیا تھا۔نہ جانے اس سے یہ کیا فاعدہ اُٹھانا چاہتے ہیں؟ ایک بات تو کھل کر سامنے آ گئی ہے

افغانستان میںبیٹھے ملک دشمن ملا فضل اللہ یہ کام امریکہ اور بھارت کے کہنے پر کر رہا ہے۔ جس کے ثبوت ہمارے سپہ سالار نے افغانستان کے صدر اور فوجی حکام کو پہنچائے تھے اور ملا فضل اللہ کو پاکستان کے حوالے کرنے کا کہا تھا۔ امریکا نے ملا فضل اللہ عمر کو قتل کرنے یا پاکستان کے حوالے کرنے کی حامی بھی بھری تھی۔ لیکن اب تک اس پر عمل نہیں ہوا۔ بلیک واٹر تنظیم بنانے والے کا بیان بھی موجود ہے کہ بلیک واٹر مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے بنائی ہے۔

پاکستا ن میں امریکا کی قائم کردہ بلیک واٹر کے کارندے بھی دہشت گردی کر رہے ہیں جس کے ثبوت ریمنڈ ڈیوس سے تحقیق کے دوران سامنے آئے تھے۔اب ایک امریکی کی ایک این جی او کو بھی کل لعدم قراردے کر اس کے امریکااہلکاروںکو پاکستان چھوڑنے کا نوٹس دے دیا گیا اور پاکستانی اہلکاروں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مغربی ملک کی ایک خاتون نے اپنی پارلیمنٹ میں یہ انکشاف کیا تھا کہ اُس کے ملک کے خفیہ والے پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں اس انکشاف پر اُس کی گرفت کی گئی تھی اور اس کی پارلیمنٹ کی رکنیت ی کینسل کر دی گئی تھی۔

سابق آ ئی ایس آئی کے سربراہ (ر)جنرل حمید گل کا بیان اخبارت میں موجود ہے کہ امریکا کے سابق وزیر دفاع نے اپنی کتاب میں یہ انکشاف کیا تھا کہ پاکستان میں دہشت گرد کاروائیاں بلیک واٹر کرے گی اور امریکا کے بنائے ہوئے طالبان اس کو اون کیا کریں گے۔” یہ خاموشی کہاں تک” کتاب کے مصنف سابق (ر)جنرل شاہد عزیزنے اپنی کتاب میں انکشاف کیا تھا کہ فاٹا میں بھارت طالبان کو تربیت دے رہا ہے۔ اس بات کو اس وقت کی ڈکٹیٹر کے سامنے رکھا گیا تھا مگر ڈکٹیٹر مشرف نے اس پر بل لکل دھیان نہیں دیا۔ یہ سب داستان اس تناظر میں بیان کی گئی ہے کہ عوام کو معلوم ہو کہ پاکستان میں دہشت گردی کون کون کر رہا ہے اور کون کون کروا رہا ہے۔امریکا نے یہ کام عراق میں کامیابی سے کیا وہاں شیعہ سنیوں کو ایک دوسرے سے لڑا کر اپنا کام

Pakistan
Pakistan

نکالا ۔اب پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کے لیے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے دہشت گردی کر وا رہا ہے۔ پاکستان کے مقتدر حلقے ڈالر لے کر اس سمت میں بل کل دھیان نہیں دے ر ہے۔ وہ امریکا کی خواہش کے مطابق صرف اور صرف مذہب ہی کو دہشت گردی کا سبب بتا رہے ہیں۔ پاکستان میں امریکامغرب اپنے ایجنٹوں کے ذریعے گریٹ گیم کے تحت بربادی کا ذمہ دار ہیں جس کی اجازت سابق ڈکٹیٹر مشرف نے اپنے دور حکومت میں دی تھی۔

پاکستانی علما ء کو اس گریٹ گیم کوناکام بنانے کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہییے۔ کیا ہی اچھا ہو اس موقعے پر تمام مسلک اور فقہ کے لوگ ایک ساتھ شکارپور میں جمع ہو کر مشترکہ طور پر یک جہتی کا اظہار کریں۔ اس سفاکانہ ظالمانہ دہشت گردی کی مذمت کریں۔ شعیہ حضرات کے ساتھ ان کے غم میں دل سے شریک ہو کر تمام کل لعدم فرقہ ورانہ تنظیموں سے برأت کا اظہار کریں۔ ہماری اللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کو اتحاد واتفاق نصیب کرے اور محفوظ رکھے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
hospital Medical medicine police Training ادویات پولیس تربیت میڈیکل ہسپتال
Rawalpindi
Previous Post حکومتی و مذہبی قائدین اور راولپنڈی کے مقامی حکومتی ذمہ داران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں
Next Post …..کیوں؟؟؟…..
Why

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close