Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 2

March 12, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں مدینہ پاک اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تصور میں اِسطرح گم تھا کہ پتہ ہی نہیں چلا کہ کب ہم لندن شہر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے قریبی ساحل سندر پر پہنچ گئے تھے گاڑی رکنے اور میرے شفیق میزبان کے مخاطب کرنے پر میں واپس برطانیہ ساحل سمندر پر آگیا۔ لیکن میری روح کہیں مدینہ کی گلیوں میں ہی رہ گئی تھی۔ مجھے بار بار چند سال پہلے مدینہ پاک میں گزارے وہ کیف انگیز لمحات یاد آرہے تھے جو میں نے وہاں پر گزارے تھے مجھے آج بھی وہ رات اور صبح یاد ہے جب ہم مکہ مکرمہ سے رات کو اِسطرح چلے کہ نماز فجر مسجد نبوی میں ادا کریں گے۔

سارے راستے میں گاڑی کے باہر اندھیرے میں یہ دیکھنے کی کوشش کرتا رہا کہ چودہ صدیاں پہلے شہنشاہ مدینہ پتہ نہیں اِس رستے پر کہا ں رکتے ہونگے۔ کس پہاڑی پر درخت پر جھاڑی پر یا پتھر پر نظر مبارک پڑی ہو گی کس جگہ آپ کھڑے ہوئے ہونگے ۔رکے ہوں گے بیٹھے ہوں گے مسکرائے ہوں گے آسمان اور بادلوں نے کیا کیا نظارہ کیا ہوگا میں ساری رات انہی مشکبو خیالوں میں گم رہا کہ میرے میزبان نے نعرہ مارا کہ اب ہم مدینہ پاک میں داخل ہو رہے ہیں یہ سنتے ہی میرے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں ۔مجھے ایک سحر انگیز کیفیت اور سر شاری نے جکڑ لیا میں باربار دائیں بائیں سر مئی پہاڑوں اور اکا دکا مکانات کو دیکھ رہا تھا۔میرا دل جوش عقیدت سے سینے کی قید سے باہر آنا چاہ رہا تھا ۔دل و دماغ پر ایک ہی کیفیت اور خیال باربار آرہا تھا کہ ایک ہی پل میں پلک جھپکنے سے بھی پہلے گُنبدِ خضرا کا ایمان افروز منظر میرے سامنے ہو اور میری صدیوں کی پیاس ایک لمحے میں بجھ جائے ۔مجھے بار بار حضرت انس کی حدیث پاک یاد آرہی تھی کہ جب کبھی بھی شہنشاہ ِ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے واپس تشریف لاتے اور جب دور سے مدینہ پاک پر نظر پڑتی تو مدینہ پاک کی محبت میں اونٹنی کو تیز یتز چلاتے اور اگر کسی دوسری سواری پر ہوتے تو اُس ِ ایڑ لگاتے ۔میں یہ تو نہیں کر سکتا تھا لیکن پھر بھی دل چاہ رہا تھا کہ جیپ اڑ کر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچ جائے ۔ہم تار کول کی کشادہ سڑکوں پر فلک بوس عمارتوں کے درمیان تیزی سے مسجد ِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بڑھ رہے تھے ۔ ہمارے سامنے ایک جدید شہر برقی قمقموں سے سجی آسمان کو چھوتی عمارتوں کے ساتھ گزرتا جا رہا تھا لیکن میری نظریں صدیوں پرانے شہر کو ڈھونڈ رہیں تھیں ایک ایسی بستی جو کجھور کے پتوں اور تنوں پر مشتمل مختصر سی بستی جہاں ریت کے ٹیلے کھ جوروں کے باغات اور کنویں شتر بانوں کے خیمے آباد ہونگے جدید عمارتوں کی جگہ بکریاں چرتی ہونگی۔

اِدھر ہی کہیں حضرت ابو ایوب انصاری کا گھر مبارک ہوتا ہوگا جہاں پر سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی رکی ہوگی اور کیا شاندار اور روح پرور شام اور نظارہ ہو گا جہاں پربنوبخار کی بچیوں نے استقبالی نغمے گائے ہوں گے یہی کہیں وہ مبارک جگہ ہو گی جہاں پر آپ حضرت ابو بکر کے ساتھ اترے ہونگے وہ پہلا دن جس دن سے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِس خوش قسمت بستی پر اُترے اور آج کا دن مدینہ کی شان میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا گیا کیونکہ یہ وہ نور کی بستی ہے جس کی نسبت سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہے اور پوری کائنات پر اِس سے بڑی نسبت اور شان اور کوئی نہیں ہے ۔یہ وہ بستی ہے کہ جس کی شان سب سے جدا ہے ۔اِس کی خوشبو۔ لطافت اور رنگوں کی بہار سب سے جدا ہے ا،س شہر کی مسحور کن فضائیں آنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں ۔اِس شہر کی ہوائوں ، فضائوں میں ایسا خاص جادو ہے کہ دنیا کے کسی بھی خطے اور تہذیب سے آنے والا جب اِس شہر میں داخل ہو تا ہے تو خود پر قابو نہیں کر سکتا ۔اِس کیفیت کو وہی محسوس کر سکت اہے جو برسوں اِس کوچہ جاناں تک پہنچنے کی آرزو میں سلگتا رہا ہو جس نے انتظار کی لمبی راتیں اور آتشیں دن گزارے ہوں۔جس نے ساری زندگی اِس آس اور خواب میں گزاری ہو کہ مرنے سے پہلے صرف ایک بار اپنی صدیوں سے پیاسی آنکھوں کو سبز گنبد کے عکس جمیل سے منور کر لے ۔ ساری زندگی آگ برساتے صحرائوں میں ننگے پاؤں بھٹکنے والا انسان جیسے ہی اِس نور کی بستی میں قدم رکھتا ہے تو اُسے احساس ہوتا ہے جیسے وہ کسی نخلستان میں آگیا ہو جہاں چاروں طرف محبت ، سکون ، طمانیت اور ممتابھری آسودگی رچی بسی ہو ایک معطر پھوار ہمہ وقت دل و دماغ اور روح کے عمیق ترین حصوں کو شاداب کرتی جا رہی ہو۔صدیوں کے خوابوں سے بھری آنکھیں آسودگی سے نہال ہو جاتیں ہیں۔جیسے لمبی لا علاج بیماری کے بعد قرار آجائے جیسے اُجڑی ہوئی زندگی میں بہارآجائے جیسے شفقت بھرے ہاتھ نے رِستے ہوئے زخموں پر مرہم رکھ دیا ہو اِس بستی میں وہ مسیحا عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیام فرما ہیں جن کے روئے مبارک کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لاکھوں انسان صدیوں سے ترس رہے تھے ایک ایسا مردِ کامل جس کی ایک جنبش چشم سے قیامت تک آنے والے اربوں انسانوں کی بیمار اور پیاسی روحوں کو سیرابی ملی یہاں پر نسل انسانی کے سب سے بڑے انسان آسودہ خاک ہیں۔جن کے قدموں سے اٹھنے والے غبار کے چند ذرے بھی جس پتھر پر پڑے وہ سونے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا آج سعودی عرب میں تیل ، معدنیات اور سونے کے جو ذخائر ہیں وہ آپ کے قدموں کا فیض ہے۔

Khana Khaba
Khana Khaba

اِس بستی میں اڑنے والی خاک بھی کہکشاں سے زیادہ تابناک ہے۔ لاکھوں کروڑوں درود پاک سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کہ جن کا امتی ہونا ہم جیسے سیاہ کاروں کے لیے سرمایہ افتخار ہے جو ہم جیسے گناہ گاروں کاتوشہ آخرت ہے جو قیامت تک آنے والے انسانوں کا اثاثہ سعادت اور باعث ِ نجات ہے ۔ایک ایسا مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس نے زمانوں کے انداز بدل ڈالے تہذیب انسانی کو شرفِ کمال بخشا ۔انسانیت کو ایسی روشن قدروں سے متعارف کرایا کہ اندھیرے روشنیوں میںبدل گئے ۔ازل سے ابد تک لا متناہی وسعتوں پر محیط ایسا ابر کرم برسا کہ صدیوں کے اندھیرے دور ہوگئے ۔ جہالت اور ظلم و جبر کے گڑھوں میں ماتھا رگڑتی زبوں حال قوموں کو زندگی کا قرینہ سکھایا ۔میں اپنے خیالوں میں گم تھا کہ میرے دوست نے کہا لو جی مسجد ِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آگئی ہے میں نے نظر اُٹھائی تو سامنے مسجد نبوی کے پر شکوہ مینا رنطر آرہے تھے اور جب میری نظر سبز گنبد پر پڑی تو دل جیسے دھڑکنا بھول گیا ہو مسجد اور میناروں سے پیہم نور اور روشنی کی شعاعیں پھوٹ رہی تھیں ۔ چاروں طرف درود و سلام کی صدائیں گونج رہی تھیں۔

نماز فجر کا وقت ہو چکا تھا نمازی تیزی سے مسجد نبوی کی طرف جا رہے تھے ۔ عقیدت مندوں کے ریلے رنگ ونور کے سیلاب کی طرح لہریں مارتے ہو مسجد کی طرف بڑھ رہے تھے ایک ہجوم بے کراں تھا جو مسجد کی طرف بڑھ رہا تھا ہم بھی تیزی سے وضو خانوں کی طرف بڑھے اور وضو کر کے تیزی سے مسجد کی طرف آئے تو مسجد اندر سے بھر چکی تھی لہذا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے باہر ہی جہاں ہمیں جگہ ملی نماز کے لیے بیٹھ گئے کیونکہ اندر مسجد نمازیوں سے کھچاکھچ بھر چکی تھی ۔پھر نماز کا وقت ہو گیا اور میں زندگی کی پہلی نماز فجر مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پڑھنے لگا امام مسجد نبوی کی ایما ن افروز تلاوت شروع ہو ئی اور نماز فجر شروع ہوئی دل ابھی تک تیزی سے دھڑک رہا تھا اور یقین نہیں آرہا تھا کہ میں واقعی نور کی بستی مدینہ پاک کی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز پڑھ رہا ہوں۔

کرہ ارض کی وہ مقدس اور با برکت جگہ جہاں وقت کے ہر ولی کی سانسیں بھی رک جاتی تھیں جہاں پر جنید بغدادی اور بایزید بسطامی سے لے کر ہر دور کے ولی کی دھڑکنیں بے قابواور ہوش و حواس گم ہو جاتے تھے ۔قیامت تک آنے والے کروڑوں اربوں انسانوں کی یہ اولین خواہش کہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کی سعادت نصیب ہو آج یہ عظیم سعادت میرے مقدر کو چمکانے اور امر کرنے آنے والی تھی یہ میری دربار رسالتۖ میں پہلی حاضری تھی ۔ نماز کے بعد اب ارادہ تھا دربار ِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سلام اور حاضری میرا دل و دماغ عجیب و غریب کیفیت کا شکار تھا ۔میں سوچ رہا تھا کہ کیا میں گناہ گار اس قابل ہوں کہ روضہ روسول حاضری دے سکوں۔ لوگوں نے پاکستان سے آتے ہوئے مجھے جانے کتنی دعائیں اور عرضیاں تھما رکھی تھیں اور میں بے شمار دعائوں اور عرضیوں کی پوٹلی سنبھالتا ہوا روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بڑھنے کا سوچ رہا تھا۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Love Medina mosque Muhammad (PBUH) Paradise universe Views جنت کائنات محبت مدینہ مسجد
Karachi– Breaking News – Geo
Previous Post کراچی : 26 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں رینجرز نے پیش کر دیا
Next Post لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے تحت گردوں کے عالمی دن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
World Kidney Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close