Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مدینے کے سفر میں، میں نم دیدہ نم دیدہ!!!

October 14, 2016October 14, 2016 0 1 min read
Hajj
Hajj

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
جنوری 2003،میں حجِ بیت اللہ کی سعادت سے ربِ کائنات نے سرفراز فرمایا۔اس وقت جذبات کا یہ عالم تھا کہ اُمڈے پڑ رہے تھے۔اس سفرِ حج میں ہمارے ٹور آپریٹر ایک نام نہاد مولوی صاحب تھے جن کا نام لینا اس وقت مناسب نہیں ہے۔ ان موصوف نے حجاج کرام کے ساتھ جو کچھ کیا۔اُس نے حجاجَ کرام کے حج کی عبادات کو دھندھلا کر رکھ دیاتھا۔موصوف نے کراچی سے ہی تمام حجاج کرام کے اخراجات کے چیکس ہتھیا لئے تھے اور بہانہ یہ بنایا تھا کہ میرے پاس تمہارے چیکس محفوظ رہیں گے۔ لمحہ لمحہ خوف زدہ کر تے رہے تھے ۔کہ کسی بھی معاملے میں آپ کو آواز نہیں اُٹھانی ہے اگر کوئی نقصان ہوجا ئے تو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے۔جب حرم شریف میں پہنچے تو مولوی صاحب کا پہلا حکم ہوا کہ سعودیوں کی اقتدا میں کوئی نماز نہیں پڑھے گا!!! ہم اپنی جماعت الگ کرائیں گے کیونکہ ان سے ہمارا عقیدہ نہیں ملتا ہے اور سعودیوں اور حر مین شریفیں کے علمائے کرام کو مسلسل برا بھلا کہتے رہے۔جس پر میں نے ان نام نہاد عالم صاحب سے کہا مولوی صاحب آپ کہہ رہے ہیں کہ کنویں پر آکر پیاسے چلے جائیں، اس پر مولو ی صاحب کا پارہ چڑھ گیا اور فرمانے لگے تمہیں یہ گُستاخانِ رسول پسند ہیں تو تم ان کے ساتھ اپنی نمازیں خراب کرو۔گروپ میں سے بڑی تعدادمیں لوگ میرے ہمنو ابن گئے تھے۔

جب مدینے جانے کی تیاریا ں شروع ہوئیں تومولوی صاحب نے واویلا شروع کر دیا کہ حاجیوں کے اخراجات کے چیک کا بیگ گم ہو گیا ہے۔کسی حاجی کو ان کے سالِ گذشتہ کی حرکت کا علم تھا،انہوں کہا مولوی صاحب آپ کا حاجیوں کے اخراجات کے چیکس کا بیگ گذشتہ سال بھی کھو گیا تھا۔اس مرتبہ بھی آپ نے وہ ہی ڈرمہ شروع کر دیاہے۔ گروپ کے تمام حاجی سکتے کے عالم میں تھے۔جیسے تیسے کر کے مدینے میں روضہ رسول پر حاضریاں د یں مگر مولوی صاحب پھر بھی ڈراتے رہے۔حد تو یہ ہے کہ موصوف نے حاجیوں سے کھا نے کے انتظامات کے نام پربھی خاصے پیسے کراچی ائیر پورٹ پر ہی وصول لئے تھے۔میر ی خوش دامن جو ہمارے ہمراہ سفرِ حج میں شامل تھیں پرہیزی کھانا کھاتی تھیں ۔ان کے بھی کھانے کے اخراجات مولوی صاب نے لے لئے تھے اور حرمین شریفین میں مجھ سے کہا تھا کہ آپ ان کا پرہیزی کھانا لیایا کریں میں بعد میں ان اخراجا ت کے پیسے آپ کو دیدو ں گا۔ جو آج تک تو ملے نہیں ہیں، ایک دو سال وہ مولوی صاحب حج گروپ اپنی بد نامی کی وجہ سے نہ لیجا سکے تھے۔مگر اس مرتبہ 2016 کے حج میں وہ منحوس چہرہ ایک مرتب پھر مدینے میں دیکھنے کوملا جو اب کسی اور کے ساتھ مل کر حاجیوں کی لوٹ مار میں شریک ہے۔

اس مرتبہ کا ہمارا سفرِ حج انتہائی روح پرور اور خوشگوار رہا۔9 ،اگست 2016کو ہماراقافلہِ حج ہمارے ٹو رآپریٹر میزابِ رحمت کے ذریعے سعودی ائیر لائینز کے ذریعے کراچی سے رات کی آخری پہر روانہ ہوا اور ساڑھے تین گھنٹوں کی مسافت کے بعد جدہ ائیر پورٹ پر صبح فجر کے بعد اتاردیا۔اہرام کی حالت میں تمام حاجی سعودی عرب کی شدید گرمی کے نرغے میں تھے۔مگر یہ گرمی بھی ہمیں محظوظ کر رہی تھی۔مکہ میں ہوٹل پہنچنے کے بعد سامان کی پرواہ کئے بغر حرم شریف کی جانب جو ہمارے ہوٹل سے مشکل سے 500 میٹر کے فاصلے پر ہوگا ۔میری پہلی نظر کعبہ پر پڑی تو آنکھوں آنسووں کی جھڑی لگ گئی اور اللہ سے صرف یہ ہی درخوست کر سکا کہ اے ربِ کائنات میری دعا رد نہ کرنا۔وہ خالق و امختارہے ،چاہے اپنے اس گنہ گار نبدے کی دعا قبول کرے یا رد کر دے۔اتفاق سے ہمارے کمرے میں ٹی وی تھا اور ا س پر ہم پاکستان کا ایک چینل خبروں کے لئے کھو لیا کرتے تھے۔ابھی حج اور شیطان کو کنکریا ں مارنے کا مرحلہ باقی تھاکہ ہم نے حرم شریف (مکہ)میں اپنے قیام کے دوران ہی 22، اگست 2016کو پاکستان کے بڑے شیطان کو کنکریاں ماردی تھیں۔جس کو 23،اگست کو پاکستان میں بھی پتھر پڑے۔

Hajj Pilgrims
Hajj Pilgrims

اس مر تبہ سرکاری حج انتظامات کی لوگ تعریف تو کر رہے تھے مگر عزیزیہ میں حاجیوں کے مسلسل قیام سے ان کی عبادتوں میں جو خلل واقع ہو رہا تھا اس کوہر حاجی محسوس کر رہا تھا ۔حرمین شریفین میں دن میں گرمی کا یہ عالم تھا 50/52سے ٹمپریچر کم نہ تھا، کمروں میں بہترین اے سی سسٹم تھا تو باہر سورج آگ برسا رہا تھا۔جس کی وجہ سے ہر حاجی نزلہ کھانسی کا شکار بن جاتا تھا۔ مکہ(حرم شریف)میں 20دن روح پرور قیام اور عبادتوں کے دوران ہم نے کئی عمرے اور ہر دن کئی کئی طواف کئے۔ دل چاہتا تھا کہ عبادتوں کا یہ روح پرور دورانیہ ختم ہی نہ ہو۔ہر فرد اپنے اپنے انداز و زبان میں اپنی فریادیں اپنے مالکِ حقیقی کے دربا میں پیش کرہا تھا ۔جس میں ایسا سرور تھا جس کو لفظوں میں بیان کیا ہی نہیں جا سکتا ہے۔کسی کو کسی سے کوئی غرض نہ تھی ہر مسلمان اپنے بھائیوں کی ہمدردی میں سبقت لے جانے کی سوچ لیئے ہوئے تھا۔

ہمارے ٹور آپریٹر ضیاء بیگ نے نوید دی کہ ،مدینہ چلنا ہے ۔آقائے دوجہاں کے دربار میں حاضری کا سُنا توآنسو تھے کہ تھمنے میں ہی نہیں آرہے تھے ۔سوچ یہ ہی تھی کہ اے سیاہ کارشبیر!تو کس منہ سے اللہ کے حبیب کے دربار میں حاضڑ ہوگا ؟کیا تجھے روضہِ رسول سے یہ صدا نہ آئے گی کہ اے سیاہ کار تونے شرک و بدعت میں ساری زندگی بسر کی اب تو میر ے پاس کیا لینے آیاہے؟تو میں اس کے لئے کیا جواب دوں گا؟پھر خیا ل آیاکہ ربِ کائنات خود فرماتا ہے کہ’’ ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا‘‘تو دل کو تسلی ہوئی مت پوچھیئے زیارتِ روضہ رسول سے جو تشفی ملی،اُس کا سرور نہ ختم ہونے والا ہے۔9 دن کے بعد ہم مدینے سے عزیزیہ لیجائے گئے جوبیت اللہ سے6/7 کلومیٹردور ہے جہاں حجاج کرام اپنے اپنے کمروں میں کھلے ڈُلے آرام کے ساتھ عبادتوں میں تومصروف رہے مگرروزانہ بیت اللہ پہنچناہر ایک کیلئے مشکل تھایہاں عبادتوں کا سرور حرمین شریفین جیسا نہ تھا۔ 8ذلِالحج کو فجر کے بعد احرام باندھ کرجب ہم منیٰ کے خیموں میں پہنچے تویہ پانچ روزہ کا دورانیہ ہر چھوٹے بڑے حاجی کیلئے امتحان تھا ۔ہر حاجی پر احرام کی پابندیاں لگ گئیں۔

اب ہر حلال کام حجاج کیلئے حرام تھا۔نہ خوشبو لگا سکتے تھے اور نہ مکھی مچھر مار سکتے تھے اور نہ ازداجی تعلقات کے حوالے سے کسی معمولی اور عام امر کابھی ارتکاب کرسکتے تھے۔ خیموں میں ڈیڑھ ڈیڑھ فٹ کے گدے پر ہرخیمے میں پارٹیشن کے بعد کم از کم 100مرد وخواتین مقیم تھے۔وہیں پر سونا ،کھانا،نمازیں اور قُر آن پڑھنا، اندازہ لگایئے کہ کسقدر دشوار ہوگا؟مگر منیٰ کے اس دشوار گذار قیام کے ہر فعل میں اس قدر لذت و سرور تھاجس اظہار الفاظ میں کرنا مشکل ہے۔اگلے دن کی فجر کے بعد حجا جِ کرام کو حکم ہے کہ عرفات کے میدان میں وقوف کی غرض قیا م کریں جہاں مسجد نمرامیں خطبہِ حج کے بعد ظہرو عصر ملا کر پڑھنے کا حکم ہے۔زوال کے بعد ہم وقوفِ عرفہ کھلے آسمان کے نیچے کر سکتے ہیں مگر عموماََ عصرسے غروب آٖفتاب تک لوگ اپنے مالک کے حضور گِڑ اگِڑاآنسوں کی جھڑی میں50/52 ٹمپریچر میں کھلے آسمان کے نیچے دعائیں کرتے ہیں جس کو وقوف اعظم کہا جاتا ہے۔،وقوف میں کی جانے والی ہر دعا دربارِ رب العزت میں قبولیت کا شرف رکھتی ہے۔

Hajj
Hajj

وقوف عرفات اور غروبِ آفتاب کے بعد بغیر نماز مغرب پڑھے ہم نے مدلفہ پہنچ کر مغرب و عشاء کی نمازیں ایک ساتھ کھلے آسمان کے نیچے مٹی پتھر سے اٹے اونچے نیچے میدان میں پڑھی یہاں چاہے کوئی شہنشاہ ہے یا فقیر،محلے دو محلوں میں بہترین اے سی کی ٹھنڈک میں رہنے ولا ہے یا ٹوٹی جھونپڑی میں شدت کی گر می برداشت کرنے والا ہے ہر ایک، ایک معمولی چا در یا چٹائی پر لیٹ کر رات گذار رہا ہے اور مٹی کے ڈھیروں میں کنکریاں تلاش کرتا ہے۔ فجر کے بعد دعائیں طلوعِ آفتاب تک مانگی جاتی ہیں ۔وقوفِ مد زلفہ کے بعد جب ہم منیٰ کے لئے نکلے تو ہمارے ایک ساتھی نے بتایا کہ یہاں سے منیٰ کیلئے بس جائے گی ہم کاہلی کے مارے بس میں سوار تو ہوگئے وہ فاصلہ جو لوگوں نے پیدل چل کر آدھے گھنٹے میں طے کیا ،اسکو ہم بس کے ذریعے پانچ گھنٹوں میں بھی طے نہ کر سکے تھے۔

زوال کا وقت آیا چاہتا تھا کیونکہ ہمیں زوا ل سے پہلے بڑے شیطان کو کنکریاں مارنی تھیں بس کا ڈرائیور بھی بس کو بھگا بھگا کر نڈھال ہوچکا تھاکہ کہیں راستہ مل جائے ۔کہ مکتب نوجونوں نے ہماری ہم ت بندھائی اور بس کو چھوڑ کر ہم سے کہا ہم آپ لوگوں کو مکتب تک زوال کے ہونے سے پہلے پہنچا دیں۔ان جوانوں نے بزرگوں کا سامان خود لے لیا اور ایک گھنٹے کی پیدل مسا فت کے بعد ہمیں منیٰ کے خیمے میں پہنچادیا جب ہم نے انہیں زبردستی کچھ دینا چاہا تو ان بچوں نے وہ پیسے لینے سے انکار کر دیا ہر حاجی ان بچوں کو دعائیں دے رہا تھا۔۔اب ہمنے رمی کیلئے (بڑے شیطان) کو کنکریاں مارنے کی تیاری مکمل کر لی تو میں اپنے گروپ کے لوگوں سے بچھڑ کرخیمے کے مخالف سمت چلا گیا۔میرے ساتھی میری بیگم کو اکیلا چھوڑ کر رمی کیلئے نکل کھڑے ہوئے۔

میری بیگم پاگلوں کے طرح مجھے تلاش کر رہی تھی اور میں اُنہیں ۔بڑی مشکل سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا اور میں کافی جدوجہد کے بعد اپنی بیگم تک پہنچنے کے قابل ہوا تو ہم بڑے شیطان کو کنکریاں مار کر جب واپس آنے لگے توہندوستان کے ایک بزرگ نے ہم سے سوال کیا کہ ’’کا آپ بہاری ہیں؟ہم نے جوباََ کہا نہیں پاکستانی ہیں۔تو وہ بولے’’بھیا ہم کا ای بتاؤ ہم نے سیطان کو تو پتھر مار دی،کا اب کھُپڑیا کھرچوالئی؟ہم نے انہیں بتایا نہیں ابھی آپ کی طرف سے قربانی ہوگی اسکے بعد آپ اپنے سر کے بال کٹوائیں گے اس گفتگو سے ہم بہت محظو ظ ہوے۔شام 5 بجے ہماری طرف سے قربانی ہوئی توہمنے(حلق کروایا) سر کے بال کٹوا کر ہم احرام کی پابندیوں سے آذاد ہوگئے۔

Khana Kaba
Khana Kaba

جس کے بعد ٹرانسپورٹ کے نا ہونے کی وجہ چار کلومیٹر کمرے تک پیدل سفر طے کر کے عزیزیہ پہنچے نہا دھو کر نئے کپڑے پہنے اور مغرب کی نماز پڑھ کرحرم شریف طوافِ زیارہ کیلئے پہنچے تو اس قدر رش تھاکہ جو طواف ہم نے پندرہ سے بیس منٹوں میں کئی مرتبہ کیا تھا وہ بمشکل قریباََ ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہوا شکرانہ پڑھنے کے بعد ہمیں سعی کیلئے صفا و مروہ کے سات چکروں میں بھی چلتے چلتے سوا گھنٹہ کے قریب لگا۔ اب ہم نے شکرا نے کے مزیدنفل پڑھنے چاہے تو یقین جانیئے ٹانگوں میں اتنی سکت نہ تھی کہ بیٹھنے کے بعد کھڑے ہو سکیں ۔آج کا دن ہمارے لئے انتہائی تھکا دینے والا تو تھا مگر مناسک کی ادائیگی کے دوران نہ جانے اللہ نے کہاں کی طاقت ہمارے اند بھر دی تھی کہ تھکن کا ہمیں احساس تک نہ تھا۔ کھانا وغیرہ لینے بعدقریباََ رات کا ایک بج چکا تھا اور ہمیں منیٰ فجر سے پہلے پہنچنا تھا۔

ٹیکسی والاپانچ ریال کی مسافت کیلئے کوئی پر ہیڈ 150 ریال مانگ رہا تھا تو کوئی 100 ریال،جیسے جیسے وقت گذر رہا تھا ان کے ریٹ بڑھتے جا رہے تھے۔ کافی جدوجہد کے بعد ایک سعودی ڈرا ئیو ر ہمیں 40ر یال پر ہیڈ کے حساب لے جانے پر راضی ہوا۔جو ہم سے پاکستانی ہونے کی حیثیت سینہایت ہی خوش ا خلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوے سینٹر پوائنٹ جو منی ٰسے قریباََ دو کلومیٹر کے فاصلے پر تھاہمیں اتار گیا۔جہاں سے ہم پیدل منیٰ قریباََ چار بجے پہنچے تھکن کی وجہ سے فوراََ ہی نیند آگئی۔زوال کے بعد تینوں جمرات پر کنکریاں مار کرخیمے کے بجائے ہم شب گذاری کیلئے پیدل ہی کمرے میں پہنچے۔

12ذلِحج کو پھرمنیٰ جاکر تینوں جمرات کوکنکریاں ماریں اسطرح ہمارا حج پروسس مکمل ہواتو ہم طوافِ وداع کرکے عزیزیہ لوٹے اب ہماریہاں پروقت ہی گذارنا حرم سے دوری کی وجہ سے مشکل ہو گیا تھا۔جہاں عبادتوں کا سرور ماند پڑنے لگا تھا۔ بے چینی کے ساتھ واپسی کی فکر تھی کہ 21ستمبر کو کراچی پہنچے اورحج بیت اللہ کی خوش اصلوبی سے تکمیل اور بہ حفاظت لوٹنے پر ربِ کائنات کے شکر گذار ہوئے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
Costs emotions hajj Medina operator Prayers rituals travel اخراجات جذبات حج سفر عبادات مدینے
Previous Post اشفاق نیاز کی نئی کتاب ضرب قلم کی تقریب رونمائی کی تصویری جھلکیاں
Next Post سفید چھڑی، بصارت سے محروم افراد کیلئے تحفظ !
Blind Men

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close