Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پگھلتی برف اور کامیاب کل

December 31, 2014 0 1 min read
Snow
Snow
Snow

تحریر: انجم صحرائی
2014 بھی بیت گیا زندگی ایک قدم اور آ گے بڑھ گئی بس چند قدم کی مسافت ہے اور منزل قریب بس آ یا ہی چا ہتی ہے۔ گذ رے برسوں کی بات ہے ایک بزرگ سے ملاقات ہو ئی بڑی مختصر سی ملا قات میں نے انہیں اپنی موٹر سا ئیکل پر بٹھا کر ان کی منزل تک پہچا یا منزل پہ پہنچ کے کہنے لگے یار تمہارا شکریہ بس یاد رکھو برف ہے پگھل رہی ہے میں نے کہا جی مگر ان کی کہی میری سمجھ میں نہیں آ ئی آج سو چتا ہوں کہ انہوں نے کتنے سادہ لفظوں میں کتنی سچی بات کہی تھی زند گی بھی تو برف ہی ہے ناں جو لمحہ لمحہ گھلے جا رہی ہے مگر ہم میں سے بہتوں کا اس کا شعور نہیں اسی لئے تو برف کی مانند گھلتی اس زند گی کا ہمیں احساس نہیں ہو تامعصو میت سے جوانی اور پھر بڑھا پا مگر جیسا کسی نے کہا کہ” احساس زیاں جا تا رہا “ہمیں یہ برف کے ما نندگھلتی زندگی کے لمحوں ، منٹوں، دنوں اور سالوں کے زیاں کا ادراک ہی نہیں ہوتا۔

کا ش ہم جان پا تے کہ برف پگھل رہی ہے کہ برف نے پگھلنا ہی ہے چا ہے اسے کو ئی استعمال کرے یا نہ کرے اسی طرح زندگی کے لمحوں نے تو ختم ہو نا ہی ہے چا ہے کو ئی چا ہے یا نہ چا ہے۔ سنا ہے کہ حشر کاایک دن یوم حساب دنیا کے پچاس ہزار بر سوں جتنا ہو گا اب اس دن کی مدت کو دیکھیں تو دنیا میں سو سال زندہ رہنے والے شخص کو قدرت کی جانب سے 11 سیکنڈیا اس سے کچھ لمحے زیادہ ملتے ہیں انہی چند لمحوں میں انسان معصومت سے بڑ ھا پے تک کا سفر مکمل کر تا ہے ۔ بچپن کے وہ معصوم رویے جو سبھی کو بھلے لگتے ہیں اگر جوانی میں سر زد ہوں تو بندے کو بے وقوف ،کم عقل اور پا گل کہا جا تا ہے اور اگر جوانی کی ٹشکریاں بو ڑھے کر نے لگیں تو گھر والے با بے کے ٹر جانے کی دعا ئیں ما نگنے لگتے ہیں ویسے تو ہما رے ہاں اوسط عمر 50 اور 60 کے درمیان ہے لیکن اگر کو ئی ڈھیٹ با با 80 سے اوپر ٹپ جا ئے تو اس کے مر نے کے بعد لوگ تحت اللفظ کے ساتھ افسوس کم پسماند گان کو مبارک باد زیادہ دیتے ہیں پچھلے دنوں ایک خبر پڑ ھنے کو ملی ایک خاندان کا بزرگ سو سال سے زیادہ زندہ رہا جب اس کا انتقال ہوا تو اس کے پو توں پڑ پو توں نے ملکر ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہو ئے قبر ستاں پہنچا یا۔

تو بات ہو رہی تھی برف کے گھلنے کی۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جس کا آج گذ رے کل سے بہتر نہیں وہ ناکام رہا تو بس کا میاب کہلا نے کے لئے ہمارا آج بھر پور ہو نا چا ہئیے جدو جہد اور محنت سے بھر پور تاکہ جب آج کا آج کل کا گذرا ہوا کل بن جا ئے تو ہمیں جانے والے کل پر پشیما نی نہ ہو شر مند گی نہ ہو ۔ایک کل جو کل آئے گا اور ایک کل جو ہمارے سفر کا کل ہو گا ہمیں ان سبھی آنے والے کل کی تیاری کر نا ہے اور تیاری کے لئے ہمارے پاس صرف ہمارا آج ہے کل تو یو م حساب ہو گا کہ برف تو پگھل رہی ہے اور نامعلوم کب پھٹے پہ پڑا وہ بوریا رہ جا ئے جس میں برف رکھی تھی۔
گذ رے سا ٹھ بر سوں میں میرے سو ہنے رب نے بڑی مدد کی خود رو پو دے کی طرح جنم لینے والے بندے کو انسان بنا دیا ، جیتا جاگتا ، بھا گتا دوڑتا ، چیختا چلا تا ۔ کہتے ہیں کہ یو ں تو اللہ کریم اس کرہ ارض و سماء میں مو جود ہر شے سے ظا ہر ہے زمین کی پستی سے لے کر آسمان کی و سعتوں تک اسی خا لق کا ئینات کے رنگ بکھرے ہیں ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نا ئیک کے ایک پرو گرام میں ایک ہندو مقرر نے ایک شعر پڑھا کیا خوب شعر ہے دیکھیے۔

یہ کہتے ہیں خدا نظر نہیں آتا
ہم تو کہتے ہیں خدا کے سوا کچھ نظر نہیں آ تا
ایسا ہمارے ہاں بھی ہوتا ہے اگر کسی غریب کی لاٹری نکل آئے بچے لا ئق و فا ئق بن جا ئیں کسی اچھی پو زیشن میں آجا ئیں تو وہ چا ہے جتنا اپنی محنت کا راگ ا لا پے دیکھنے والے یہی کہتے ہیں کہ دیکھو یار باپ تو بغیر رضائی کے مرا سر دیوں میں مگر اللہ کی شان ہے کہ بیٹا۔۔۔۔اور اگر کو ئی فیملی افتاد ز ما نہ کا شکار ہو جا ئے تب بھی لو گ اس فیملی کی غلطیوں کا تذ کرہ کر نے کی بجا ئے اللہ کی شان ہی کا ذکر کرتے ہیں کہ دیکھو اللہ کی شان ہے کہ اس کے باپ دادا تواپنے وقت کے کا میاب انسان تھے یہ بے چا رہ رکشہ چلا رہا ہے یا ہیروئن کے نشہ میں سب کچھ اجا ڑ کے رکھ دیا ۔زندگی کے انہیں مدو جزر میں نہ نظر آنے والا خدا بہت قریب سے نظر آرہا ہو تا ہے ۔یہی کچھ میری زند گی میں بھی ہوا ہے کہ ایک سو سال کی تا ریخ میں میں نے اپنے خاندان کو بار ہا بنتے بگڑتے بکھرتے اور پھر بنتے سنا اور دیکھا ہے اور جب بھی نئی ڈویلپمنٹ ہو ئی میں نے یہی محسوس کیا کہ بس اللہ کی شان ہے اللہ کریم ہی ہیں جو زندگی کو موت اور موت کو زندگی دے کر اپنی شان کااظہار کرتے ہیں اور ہم انسان بس محض مجبوروبے بس ۔۔

Islam
Islam

آئیے ایک بار پھر ہم اپنے موضوع کی طرف لوٹتے ہیں پگھلتی برف اور کا میاب کل کیسے ہو۔ انسانی زندگی کے کامیاب کل کا دارومدار انسان کی محنت پر ہے ایک نو جوان سے بات ہوئی تو اس نے بڑے پتے اور کمال کی بات کی کہ صرف صلا حیت پر انحصار کا میا بی کی ضمانت نہیں لیکن محنت را ئیگاں نہیں جا تی اللہ کریم کسی کی محنت کو ضا ئع نہیں کر تا۔ یقینا آج کی محنت آپ کا کل بہتر بنا سکتی ہے اب رہ گیا وہ “کل “جسے ہمارے دین میں آخرت سے مو سوم کیا گیا ہے تو وہاںکا میا بی کا انحصار محنت سے ممکن نہیں وہاں صرف اللہ کا فضل ہی ہمارا سہا را ہو سکتاہے ۔عبادات کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہر مسلمان کو نماز روزے کی پا بندی کرنا چا ہئیے اور دیگر عمال صالحہ بھی انسا نی زند گی اور انسا نی سماج کو خو بصورت بنا نے کے لئے ضروری ہیں مگر عبادات اور اعمال صالحہ ہمارے آ نے والے کا میاب کل کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ اس با رے میں تو اللہ کریم نے واضع فر ما دیا کہ اگر میں قبول کر لوں تو یہ میرا فضل ہے ایسے میں ا گر ہماری دن رات کی عبا دات اور کئے جانے والے اعمال صالحہ قبو لیت نہ پا سکے تو پھر ؟ ایسے میں کا میا بی کہاں ؟

حضور ۖ سے اپنے تعلق و واسطہ اور پیارو محبت کااظہار میرے لئے اس دنیا میں سب سے زیادہ مشکل کام ہے نہ میرے پاس اس کے اظہار کے لئے الفا ظ ہیں اور نہ ہی میری اوقات ۔ بس ایک آ نسو ہیں جو بہہ نکلتے ہیں جب بھی خیر الانام ۖ کا ذکر سنتا ہوں نہ معلوم کیوں ایسا ہو تا ہے اور ہمیشہ ہو تا ہے ۔ ایک میں ہی نہیںبلکہ اس دنیا میں کروڑوں مجھ جیسے مسلمان جو نام کے مسلمان ہیں جنہوں نے نہ تو دین اسلام کو پڑھا ہے اور نہ ہی جن کے اعمال دین متین کے مروجہ اصو لوں کے تحت مکمل اور صالحہہ قرار دئیے جا سکتے ہیں جنہوں نے نہ تو کبھی مکہ دیکھا ہے اور نہ دیار نبی جا نے کی سعادت حا صل ہو ئی ہے نہ وہ فرض سے واقف ہیں اور نہ سنت و نوافل کی بجا آوری میں سب سے آ گے ہیں نہ وہ شب گذ یدہ ہیں اور نہ ان کی پیشا نی پر بنی محرا بیں ان کے نیک و پارساہو نے کی گوا ہی دیتی ہیں جنہوں نے کبھی سیرت طیبہ ۖ کی کتا بیں بھی نہیں پڑھی ہوں گی میں نے انہیں بھی ذکر مصطفےۖ سنتے زارو قطار روتے دیکھا ۔ایک وقت تھا میں سو چا کرتا تھا کہ یہ کیوں روتے ہیں ،ایسی کون سی شے ہے ایسا کون سا جذ بہ ہے جو ان کی آ نکھوں کو چشمہ بنا دیتا ہے میں نے ایک محفل نعت میں ایک ننھے سے بچے کو بے سا ختہ آ نسو بہا تے دیکھا وہ بچہ اس عمر میں نہیں جس میں انسان غم اور محبت کے جذ بوں سے آ شنا ہو تا ہے مگر وہ بچہ فصیح الدین کی نعت سنتے ہو ئے زارو قطار رو رہا تھا اور میں اس کی وارفتگی کو دیکھتے ہو ئے سو چنے لگا اسے کیا ہوا ؟

گذ شتہ دور کی ایک انتخا بی مہم میں مجھے پیر سید خو ر شید شا ہ بخاری کے سا تھ چند دن گذارنے کو ملے میںنے ان دنوں میں شاہ صاحب مر حوم کو خا صا سنا ۔ مر حوم کی انتخا بی تقریریں سیا سی سے زیادہ مذ ہبی ہوا کر تی تھیں ہر انتخا بی جلسہ تلاوت کلام پاک اور نعت رسولۖ شروع ہو تا اور آ قا ۖ پر درود سلام کے ساتھ ختم ہو تا ایک انتخا بی جلسہ میں شاہ صاحب نے میرے اسی سوال کو مو ضوع سخن بنا یا فر ما نے لگے تا جدار مدینہ سے ایسے محبت ،پیار اور عقیدت کر نے والے عقید تمند دنیا بھر میں ڈھیروں مو جود ہیں جن کی انو کھی محبت ایسی ہے کہ نبی اکرم ۖ کا نا م سنتے ہی ان کی آنکھوں سے اشک رواں ہو جا تے ہیں۔علامہ اقبال کے خادم الہی بخش بیان کرتے ہیں کہ” حضور ۖ کا ذکر سن کر علامہ اقبال کی آ نکھوں سے آ نسو چھلک پڑتے ، حالت غیر ہو جا تی اور غلبہ محبت رسول میں آ نسوئو ں کا نہ رکنے والا سیل ہو تا” شا ئد علامہ اقبال سمیتعشق رسولۖ میں آ نسو بہانے والے ان سب مسلما نوں کو یہ ادراک ہے کہ آ نے والے یوم حساب کے ” کل ” کی کا میا بی کے لئے صرف اور صرف آ قائے تاجدار ۖ سے محبت ہی ضمانت ہے میں نے ایک حدیث پڑھی جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ” ایک بدو ( دیہاتی ) حضرت محمد ۖ کی خدمت میں حا ضر ہوا اور پو چھا اے اللہ کے رسول ۖ قیا مت کب آ ئے گی آپ نے سوال سنا اور خا موش رہے بدو نے پھر اپنا سوال دہرایا اور پو چھا کہ قیا مت کب آ ئے گی اللہ کے رسول ۖ پھر خا موش رہے جب یہی سوال بدو نے تیسری بار دہرایا تب آپ ۖ نے اس بدو سے پو چھا کہ کیا تم نے قیامت کی تیاری کی ہے بدو نے کہا نہیں میرے پاس کچھ ایسے اعمال نہیں سوائے آپ ۖ کی محبت کے ۔ بدو کا جواب سن کر آپ ۖ مسکرائے اور فر مایا انسان کی آ خرت اس کے ساتھ ہو گی جس سے اسے محبت ہو گی۔

تو صاحبو ! اگر ہم دیکھیں تو ہمارا حال بھی اسی بدو جیسا ہے بلکہ اس سے بھی بد تر اس کا دامن بھی خالی تھا نہ عبادات تھیں اور نہ اعمال صالح لیکن اس کا دل آ قا ۖ کی محبت سے لبریز تھا اور اسی محبت نے اسے کا میاب کر دیا اس کے محبوبۖ نے اسے اپنے ہم سفر ہو نے کی نوید سنا دی ، آ خرت میں سر خروئی کی ضما نت دے دی ۔ ہما رے پاس تو کچھ بھی نہیں نہ عمل نہ اعمال ، نہ عبا دت نہ ریا ضت ہمارا دامن تو تار تار ہے دل ہے کہ محبت نبی ۖسے خالی اور ویران ہمارا کیاحال کیا ہو گا موت کا یقین بھی ہے ، قیامت کا انتظار بھی احتساب کا خوف بھی ہے اور زاد سفر کچھ بھی نہیں ایسے میں میں کہاں ہو ں گا کیا آ خرت کی شر مند گی اور رسوائی سے بچ پا ئوں گا اللہ کریم نہ بھی کریں میرا حساب مجھے اختیار دے دیا جا ئے کہ جا اپنا حساب خود کر لے اگر تو اپنے حساب میں جنت لے لے تو تجھے جنت عطا کر دیں گے تب بھی یقینا بر بادی میرا مقدر بنے گی ایسے میں بس ایک ہی را ستہ ہے وہ ہے اس خوش نصیب بدو والا را ستہ جس کے اظہار محبت نے اسے آخرت میں نبی ۖ کا ہم سفر بنا دیا یعنی اللہ کریم کے محبوب ۖ سے محبت کا را ستہ ۔ درست کہ ہم سبھی دعوے محبت میں اویس قر نی نہیں بن سکتے ،اقبال کی سی کیفیت ہمارے مقدر میں نہیں آ سکتی مگر یار محبت کے دعویداروں میں سبھی تو محبت کے ضابطوں اور تقا ضوں کو نہیں سمجھتے ایسے دعویدار محبت بھی تو ہو تے ہیں جو نکمے ، نا اہل ، نا سمجھ اور کند ذہن ہو تے ہیں مگر محبوب کے عشق میں آ ہیں بھرتے نظر آ تے ہیں آ نسو بہا تے ہیں محبوب کی بس اک نظر محبت کے لئے تڑ پتے اور جیتے ہیں ۔ بس ہم بھی ایسے ہی بن جا ئیں ہم بھی عشاق رسول ۖ کے ہجوم میںگم ہو جا ئیں تا کہ آ نے والے ” کل ” میں ہم بھی اسی محبتۖ کے صدقے رسوائی و ندا مت سے بچ سکیں ۔کہ یہی ایک راستہ ہے سر خروئی اور کا میا بی کا۔

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر: انجم صحرائی

Share this:
Tags:
floor life meeting successful tomorrow زندگی کامیاب کل ملاقات منزل
Naveed Akram Cheema
Previous Post نوید اکرم چیمہ، سول سروس کا ایک درخشاں ستارہ
Next Post نئے سال کے ادھورے خواب
Happy New Year

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close