Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کسی مرد کو بلاؤ

June 22, 2016 0 1 min read
Narendra Modi
Pakistan India War
Pakistan India War

تحریر: محمد شعیب تنولی
پہلی خوف ناک شکست بھارت نے ہمیں 1971ء میں دی۔ غلطیاں ہماری اپنی تھیں، فائدہ اس نے اٹھایا۔ نوے ہزار پاکستانی پنجرے میں بندکر لیے۔ تاریخ نے کبھی یہ تعداد مسلمان قیدیوں کی دیکھی ہی نہ تھی۔ ہم نے خوب خوب واویلا کیا۔ کبھی امریکہ بحری بیڑے کی دھمکیاں دیں، کبھی چین کا ڈراوا دیا۔ مگر ٹائیگر نیازی نے ایک چوہے کی طرح شکست کی دستاویز پر دستخط کیے اور نسل خراب کرنے کی دھمکیاں دینے والے شیر نے ریوالور سکھ جرنیل کی خدمت میں پیش کر دیا۔

دوسری خوف ناک شکست ہمیں مودی دے رہا ہے۔ یہ شکست امورِ خارجہ کے میدان میں ہے۔ شکست نہیں، شکست در شکست در شکست ہے۔ مودی ملک پر ملک فتح کر رہا ہے اور کیے جا رہا ہے۔ مانا وہ مسلمانوں کا قاتل ہے، مگر ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ وہ بھارت کے لیے کس قدر اورکیا کچھ کر رہا ہے۔ اس کا ذاتی مفاد کوئی نہیں۔ بزنس ہے نہ بیرون ملک جائیدادیں! دوروں پر جاتا ہے تو اپنے کسی بھائی کو اپنا دم چھلہ نہیں بناتا، نہ ہی اس کی اولاد کسی سیٹھ کے نجی طیارے میں اس کے پیچھے پیچھے دوروں میں ساتھ ہوتی ہے!

2015ء کے دوران مودی 26 ملکوں میں گیا۔ روس سے اس نے جنگی طیاروں کے لیے معاہدہ کیا۔ تیل، کوئلہ، زراعت اور ہیروںکی تجارت پر بات کی۔ سنگاپور جا کر بھارتی تارکینِ وطن سے خطاب کیا۔ ملائیشیا گیا اورکئی شعبوں کے حوالے سے معاہدے کیے۔ برطانیہ گیا اور تین دنوں میں ستائیس معاہدے کیے۔ ٹیکنالوجی ٹرانسفر سے لے کر دفاعی معاملات تک۔۔۔۔ لشکرِ طیبہ پر واویلا مچانے سے لے کر سائبر سکیورٹی تک۔۔۔۔!! یہ نہیں کہ وہ لندن جا کر اپنی برادری کے چند لوگوں سے مل کر واپس آ جائے! وہ جہاں جاتا ہے، پروٹوکول اور دو طرفہ آداب کے ساتھ جاتا ہے۔ اس لیے بھی کہ وہ بار بار نہیں جاتا نہ ہی ”نجی دورے‘‘ کرتا ہے!!

Education
Education

2015ء میں امریکہ آیا تو ٹیکنالوجی کی بڑی بڑی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملا۔
اور جگر تھام کر پڑھیے۔ وہ متحدہ عرب امارات گیا جہاں اس کی زبردست پذیرائی کی گئی بھارتی میڈیا نے جشن منایا کہ تین فتوحات اس دورے میں ہوئیں۔ اوّل: اس نے بقول بھارتی میڈیا کے، متحدہ عرب امارات کو قائل کر لیا کہ دہشت گردی کا مرکز”کہاں‘‘ ہے! دوم: تجارتی تعلقات کو وسیع ترکیا اور سوم: بھارتی تارکین وطن کے لیے مراعات لیں! جولائی 2015ء میں روس کے شہر اُوفا میں بین الاقوامی کانفرنس سے ہمارے وزیراعظم سیدھے اسلام آباد پہنچے اور ایک ”انتہائی اہم‘‘ اجلاس کی صدارت کی۔ یہ انتہائی اہم اجلاس لاہور ہوائی اڈے کی مرمت کے بارے میں تھا! آپ کا کیا خیال ہے، اگر معاملہ کراچی یا کوئٹہ یا پشاور کے ہوائی اڈے کی مرمت کا ہوتا تو وزیراعظم اُس کی صدارت بنفس نفیس کرتے؟ بہر طور، مودی اُوفا سے واپس گھر نہیںگیا۔ وہ وسط ایشیائی ریاستوں کے ایک ایک دارالحکومت گیا۔ تجارت، توانائی اور دفاعی معاملات پر معاہدے کیے۔ ان ملکوں کے طالب علم انڈیا میں جا کر تعلیم حاصل کریںگے! یاد رہے کہ جو شخص جس ملک میں تعلیم حاصل کرتا ہے، اس کا اس سے جذباتی تعلق قائم ہو جاتا ہے۔ پھر وہ ساری زندگی اُس ملک کے غیر اعلانیہ سفیر کے طور پر اُس سے ذہنی طور پر وابستہ رہتا ہے۔

پھر وہ چین گیا اور چینی کمپنیوں کے ساتھ بائیس ارب ڈالرکے معاملات طے کیے۔ پھر یہ ہندو بچہ فرانس گیا اور 36 لڑاکا جیٹ طیاروں کے لیے درخواست کی! پھر وہ جرمنی گیا اور شور مچایا کہ پوری یونین اور بھارت کے درمیان فری ٹریڈ معاہدہ ہونا چاہیے۔ اس نے کہا کہ بھارتی مصنوعات کی برآمد کے لیے یہ بہت ضروری ہے! شہری ترقی کے لیے جرمنی اور انڈیا نے باہمی ورکنگ گروپ تشکیل دیا، انڈیا اور جرمنی کی یونیورسٹیوں کے درمیان طلبہ کے تبادلوں پر رضا مندی ہوئی! پھر وہ منزلوں پر منزلیں مارتا بحرِاوقیانوس کے اُوپر اُڑتا کینیڈا اترا۔ اس نے کینیڈا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے جس کے نتیجہ میں کینیڈا بھارت کو طویل مدت تک یورینیم سپلائی کرے گا! توانائی، تیل اور گیس کے معاہدے اس کے علاوہ تھے! جنوبی کوریا کے دارالحکومت پہنچ کر سات معاہدے طے کیے۔ اب اس ملک کے ساتھ بھارت تجارت کرے گا تو ڈبل ٹیکسیشن نہیں ہوگی!
2015ء نے ہمیں یہ سارے جھٹکے دیے اور رخصت ہو گیا۔ 2016ء آیا تو مودی نے پھر واسکٹ پہنی، زعفران کا قشقہ ماتھے پر لگایا، بتوں کے آگے سجدہ زیر ہوا اور سعودی عرب جا پہنچا۔ یہاں وہ بادشاہ سے ملا۔ وزیر داخلہ اور وزیردفاع سے ملاقات کی۔ بھارتی کمپنی ”ٹاٹا کنسلٹینسی سروس‘‘ سعودی عرب میں ایک ہزار سعودی خواتین کو آئی ٹی کی تربیت دے رہی ہے۔ مودی نے ان سعودی خواتین کو بھارت آنے کی دعوت دی۔ تیس لاکھ بھارتی سعودی عرب میں ملازمتیں کر رہے ہیں۔ ان کے لیے مراعات لیں۔

مگر زور دار چپت مودی نے پاکستان کے سر پر مئی 2016ء میں لگائی جب وہ پاکستان کے اوپر سے ہوتا ایران گیا اور افغانستان اور ایران دونوں کے ساتھ معاہدے کیے۔ چاہ بہار پیش منظر پر چھایا رہا۔ یہ پاکستانی سفارت کاری کی بد قسمت ناکامی تھی کہ لاکھوں افغان جو پاکستان میں کما اورکھا رہے ہیں، ان کے صدر نے پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اور بھارت اور ایران کے ساتھ مل کر خم ٹھونک کر کھڑا ہوگیا۔

India
India

بھارت نے دوسری چپت ہمارے سر پر اُس وقت رسید کی جب مودی قطر گیا اور اسے زبردست اور مثالی اہمیت دی گئی۔ قطر اور بھارت کے درمیان سات معاہدے ہوئے۔ تیسری چپت مودی نے ہمارے سر پر تین دن پہلے ماری ہے۔ وہ امریکہ گیا اور آٹھ معاہدے طے کیے۔ ان میں ایک معاہدہ ایسا بھی ہے جس کی رُو سے دونوں ملکوں کی بحریہ خفیہ اطلاعات کا تبادلہ کریںگی۔ معاہدوں کو تو چھوڑیے، اوباما کے اس اعلان پر غورکیجیے جو اس نے مودی کی گود میں بیٹھ کر کیا کہ پاکستان ممبئی اور پٹھانکوٹ کے ملزموں کو کٹہرے میں لائے۔ جو کچھ اس کے علاوہ ہوا اور کہا گیا، اس کی تفصیلات آپ نے 9 جون کے اخبارات میں دیکھ لی ہوںگی!

دوسری طرف ہماری ”سرگرمی‘‘ دیکھیے۔ نیوکلیئر سپلائی گروپ کی رکنیت کے لیے کوشش کس طرح ہو رہی ہے؟ مشیر خارجہ سرتاج عزیز دوسرے ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطے کر رہے ہیں! کبھی ایسے کام دنیا میں ٹیلی فونوں سے بھی ہوئے؟ مگر دوسری طرف مشیر خارجہ ان ملکوں میں جائیں تو وزیرخارجہ کو پروٹو کول نہیں ملے گا۔ کریں توکیا کریں! نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن! وزارت خارجہ کا قلم دان تو وزیراعظم نے اپنی میز پر سجا رکھا ہے! فارسی کا محاورہ ہے”برائی نہادن چہ سنگ و چہ زر‘‘ رکھنا ہی ہے اور استعمال نہیں کرنا تو ایسے سونے اور پتھر میں کیا فرق ہے! اس قلم دان کا کیا فائدہ جو استعمال ہی نہ ہو!

ہمارے وزیراعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شرمیلے ہیں۔ جگت بازوں کی مجلس پسند فرماتے ہیں۔ گفتگو کا غالب حصہ خور و نوش کے موضوعات پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک زمانہ تھا دربار میں شیخ رشید اور مشاہد حسین جیسے ہنسانے والوں کی کرسیاں تختِ شاہی کے نزدیک ہوتی تھیں۔ اب بھی وہ لوگ دائیں بائیں ہیں جو اسمبلی تک میں لچرگفتگو کرتے ہیں اور پنجابی سٹیج ڈراموں کے سکرپٹ نویس جن کے سامنے ہیچ ہیں!

کیا آپ تصورکر سکتے ہیںکہ ہمارے وزیراعظم جرمنی،کوریا، فرانس،کینیڈا اور امریکہ جا کر سربراہوں سے بات کریں گے، مباحثہ کریںگے، پاکستان کا کیس پلیڈ کریںگے اور اپنی نگرانی میں معاہدوں کے مسودے تیار کرائیں گے؟ یہاں تو ترجیحات ہی اور ہیں! اوّلین ترجیح یہ ہے کہ اختیارات خاندان سے باہر نہ نکلیں! دوسری ترجیح یہ ہے کہ پاناما لیکس سے جان چھوٹے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

مودی دنیا کو فتح کیے جا رہا ہے۔ پاکستان کو بین الاقوامی سٹیج پر بے پناہ نقصان ہو رہا ہے۔ اس کا ہر نیا دورہ ہمارے لیے خفت کا نیا سامان لا رہا ہے! کہتے ہیں ایک مغل شہزادہ ہمیشہ محل کے زنان خانے ہی میں رہا! وہیں بچپن وہیں لڑکپن،کنیزوں اور بیگمات کی صحبت میں گزرا یہاں تک کہ نوجوان ہوا۔ ایک دن محل میں کہیں سے سانپ نکل آیا۔ کنیزوں اور بیگمات نے شور مچایا کہ کسی مرد کو بلاؤ۔ شہزادہ بھی پکار رہا تھا کہ کسی مرد کو بلاؤ!۔

تحریر: محمد شعیب تنولی
Karachi Pakistan
+92-300-2591223 | shoaib.tanoli@gmail.com | www.shoaibtanoli.wordpress.com | Skype: tanolishoaib | https://www.facebook.com/2mtanoli | https://twitter.com/tanolishoaib

Share this:
Tags:
beat Errors General men Mohammad Shoaib Tanoli states threatened امریکہ جرنیل دھمکیاں شکست غلطیاں محمد شعیب تنولی مرد
Shahbaz Sharif
Previous Post ماہ رمضان میں شہباز شریف کی پھرتیاں
Next Post وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کی ملاقات، اویس شاہ اغوا پر تبادلہ خیال
Sindh Chief Minister Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close