Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں

September 17, 2013September 17, 2013 0 1 min read
Women Rape
Girl Rape
Girl Rape

مملکتِ خداداد! اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حالات اب اس قدر ابتر ہو چکے ہیں کہ شہر ہو یا گائوں عورت کہیں بھی محفوظ نہیں رہی، عورت ہی کیا اب تو درندہ صفت افراد معصوم بچیوں کو بھی نہیں بخشتے۔ کئی دنوں سے آپ سب نے پانچ سالہ معصوم سنبل کی کہانی میڈیا پر تسلسل کے ساتھ دیکھ رہے ہونگے۔

کیا ایسی گھنائونی حرکت کسی مسلم ملک کو زیب دیتی ہے، کس کس طرح اور کیسے کیسے معاملے ہمارے ملک میں جنم لے رہے ہیں اور ہم دنیا بھر میں اپنا اور اپنے ملک کی ساکھ کو بدنام کر رہے ہیں، شہر یا گائوں عورت سے چھیڑ چھاڑ اور زیادتی کے واقعات تو لوگ سنتے ہی رہتے ہیں، افسوس کے جس عورت کی کوکھ سے مرد جنم لیتا ہے وہ اسی کا اُجاڑنے کے در پے کیوں ہو جاتا ہے۔ وہ اس بات کو یکسر فراموش کر جاتا ہے کہ عورت ماں، ہو تو سراپا دعا، بیٹی ہو تو حیائ، بہن ہو تو درد آشنا اور بیوی ہو تو مہرِ وفا ہے۔

شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال فرما گئے ہیں: وجودِ زن سے تصویرِ کائنات میں رنگ جس سے تصویرِ کائنات میں رنگ ہے، اس رنگ میں بھنگ کرتے ہوئے چند شیطان صفت انسان اور وحشی نما درندے آئے دن اس کی عصمت کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے قطعی نہیں سوچتے کہ جس کے ساتھ وہ اپنا منہ ہی نہیں آپنی آخرت بھی کالی کر رہے ہیں، وہ ان کی ماں، بہن اور بیٹی بھی تو ہو سکتی ہے۔ پھر ایک بار لاہور میں کسی معصوم بچی کی عزت کو رسوا کیا گیا، جو ابھی نہ صرف نابالغ تھی بلکہ اسے ان معاملوں کا علم بھی نہیں تھا، وہ تو معصوم کومل پھولوں کی مانند تھی۔

یہ چند ہوس پرست وحشیوں نے جنگل کے درندوں کو بھی شرمسار کر دیا ہے۔ خواتین کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی، بد سلوکی اور چھیڑ چھاڑ جیسے واقعات پر نظر ڈالی جائے تو پڑوسی ملک کا چہرہ ایشیامیں زیادہ داغدار نظر آتا ہے، مگر ہم مسلمان ہیں، اسلامی ملک میں رہتے ہیں، اسلام کے شیدائی ہیں، پاکستان کا مطلب کیا ” لا الٰہ الا اللّٰہ ‘ محمد رسول اللّٰہ”کا نعرہ بلند کرتے ہیں اور پھر اس طرح کی گھنائونی حرکات سے اپنے ہی ملک اور اپنے ہی لوگوں کا چہرہ داغدار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے، ہمارے یہاں عریانیت کو اس قدر ہوا دی جارہی ہے کہ خود تہذیب کی ہوا بگڑ چکی ہے، فیشن کے نام پر آج کی ماڈرن خیالات کی حامل عورت نے تو جیسے گھلے گوشت اور گرم گوشت کی دکانیں کھول رکھی ہیں، ان سے جب کہا جاتا ہے کہ وہ نیم عریاں لباس نہ پہنیں تو وہ بھڑک اٹھتی ہیں اور جس نے یہ بات کہہ دی اس کا جینا اس حد تک حرام کرکے رکھ دیا جاتا ہے کہ وہ بیچارہ معافی مانگنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ حالانکہ انہیں یہ بھی سوچنا چاہیئے کہ نیم عریاں لباس زیب تن کر کے اور ناچ گانوں کی محفلیں سجا نے سے بھی اسلام نے منع فرمایا ہے۔

Child Rape
Child Rape

عصمت ریزی کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لئے ایک معروف ماڈل نے فوٹو شوٹس کیے ہیں ، ایک تصویر میں وہ نیم عریاں لباس زیب تن کیے بڑی شان سے جنگل میں کھڑی ہے اور اس کے قریب کھڑے خونخوار شیر صاحب فرما رہے ہیں: ” ڈرو مت، میں آدمی جیسا درندہ نہیں ہوں۔”ایک اور تصویر میں محترمہ ماڈل صاحبہ ادھ ننگے کپڑوں میں کھڑی ہیں اور کہہ رہی ہیں: ” مجھ سے یہ مت کہو کہ میں کپڑے کیسے پہنوں، بلکہ ” اُن سے کہو کہ وہ ریپ نہ کریں!”اس بات سے بھلا کون انکار کر سکتا ہے کہ عورت جب بے پردہ ہوکر باہر نکلتی ہے تو پھر وہ عورت نہیں بلکہ بہت سی بری نظروں کے لیے تفریح کا سامان بن جاتی ہے۔

کیا یہ بات انہیں نہیں معلوم کہ اسلام نے عورت کو دیگر مذاہب کے مقابلے میں سب سے اعلیٰ مقام و رتبہ عطا کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ بے راہ روی کی شکار خواتین تک اسلام کی آغوش میں پناہ لے کر روحانی سکون حاصل کرتی ہیں۔ حال ہی میں زیرِ جامہ بلبوسات کی ماڈلنگ کرنے والی ممتاز چوبیس سالہ برطانوی خاتون کارلی واٹس نہ صرف مشرف بہ اسلام ہوئیں بلکہ انہوں نے تیونس کے اپنے بوائے فرینڈ محمد صالح سے شادی بھی رچالی۔ کارلی واٹس کہتی ہیں کہ اسلامی اصول و اقدار دیکھ کر انہیں بے حد روحانی مسرت ہو رہی ہے۔

اسلامی معاشرہ میں خواتین کو جو عظمت اور احترام کا درجہ دیا جاتا ہے، اس کا مغربی معاشرے میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ یہ وہ بنیادی سبب ہے جس کی وجہ سے غیر مسلم خواتین اسلام کی طرف راغب ہو رہی ہیں۔ حجاب مغربی خواتین کے لیے ایک مہذب اور عفت و عصمت کے محافظ کے طور پر مقبولیت حاصل کرتا جا رہا ہے۔ نہ صرف عام عیسائیوں بلکہ مختلف شعبۂ حیات کی ممتاز شخصیتیں بھی اسلام کے دامن میں پناہ لے رہی ہیں اور یہاں اسلامی تعلیمات سے عاری چار درندوں نے گھنائونے جرم کا ارتکا کر ڈالا ، اب آپ ہی بتایئے کہ یہ نو مسلم لوگ جو ابھی ابھی مسلمان ہوئے ہیں وہ کیا امیج ہمارے بارے میں ذہن کے گوشوں میں بنائیں گے۔

جب جب ملک میں کہیں بھی عورت پر ظلم و زیادتی کے واقعات رونما ہوتے ہیں، شرفا نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں تو خواتین موم بتیاں جلا کر اپنے دل کے جلنے کا احساس دلاتی ہیں، پارلیمنٹ میں سیاست داں ہنگامہ برپا کرتے ہوئے سخت سے سخت قانون بنانے کی وکالت کرتے ہیں اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سارے کا سارا معاملہ ٹائیں ٹائیں فش ہو جاتا ہے۔

اسلام ہمیں ایک اور سبق کا بھی درس دیتا ہے کہ وہ باتیں یا وہ حرکات جس سے کسی کی عزت اچھل جانے کا خدشہ ہو اس پر پردہ ڈال دو۔ مگر ہمارے یہاں اگر کوئی واقعہ ہو جائے تو ہمارے میڈیا والے اس قدر واویلا مچاتے ہی کہ بات پردے میں رہنا تو کُجا سات پردوں سے بھی باہر نکل آتا ہے، اور پھر اس قدر خبریں چلائی جاتی ہیں کہ لوگ فیملی کے ساتھ بیٹھ کر خبریں بھی دیکھنا گوارا نہیں کرتے۔

ہم یہ بات کیوں بھول رہے ہیں کہ سڑکوں پر نکل کر نعرے لگانے سے زنا کاروں کا مردہ ضمیر زندہ ہوگا اور نہ ہی جلتی ہوئی موم بتیوں سے ان کے تاریک دل روشن ہوں گے۔ جب تک اس طرح کے گھنائونے واقعے میں ملوث درندوں کو کھلے عام پھانسی نہ دی جائے تاکہ دوسوں کو عبرت ہو۔ اس طرح کے اخلاق سوز واقعات کو روکنا ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام نے گناہ کی سنگینی کو ملحوظ رکھتے ہوئے زنا کار کو اس وقت تک سنگسار کرنے کا حکم دیا ہے جب تک کہ وہ مر نہ جائے۔ عورت پر ہمیشہ سے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جاتے رہے ہیں۔

Women Rape
Women Rape

چنانچہ ساحر لدھیانوی نے ایک خاتون کی بے بسی کو بڑے درد ناک انداز میں پیش کیا ہے، پوری غزل تو نہیں مگر یہاں پر چند شعر ضرور قلم بند کرنا چاہوں گا اور اس دعا کے ساتھ اختتام کلام کرنا چاہوں گا کہ اللہ اس درندوں کو ہدایت نصیب کر دے اور اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں تو انہیں نیست و نابود کر دے جو ہمارے ملک پر کلنک بن کر جی رہے ہیں۔

لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں
روح بھی ہوتی ہے اس میں، یہ کہاں سوچتے ہیں
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیں
وہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Child Rape pakistan protest women عورت لوگ
National Assembly
Previous Post قومی اسمبلی : سودی نظام، دہشت گردی کے خاتمے، سٹیل ملز کی بحالی کی قرار دادیں منظور
Next Post ترک صدر نے وزیر اعظم پاکستان کو تمغہ جمہوریت سے نواز دیا
Turkish President, Prime Minister of Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close