لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے چک خلیل میں 10 سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ بچی کو ہسپتال میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میںلائی جائے۔
