
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے ذہنی بیمار نیپالی خاتون سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام پر 7افراد کو سزائے موت کی سزا سنا دی۔ بتایا جاتا ہے۔
خاتون ہریانہ میں اپنی بہن کے پاس آئی اور رواں برس یکم فروری کو لا پتہ ہو گئی تھی۔خاتون کو پتھر مارے، بلیڈ اور چھریوں کے وار کئے گئے تھے اور اسکی مسنح نعش ملی تھی۔
