Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تذکرہ حدود سے تجاوز کا

June 26, 2015 0 1 min read
Pakistan Media
Pakistan Army
Pakistan Army

تحریر : زاہد محمود
تم صرف تین سال کے لئے آتے ہو جبکہ ہم نے یہیں رہنا ہے یہ الفاظ تھے اس شخصیت کے جو کہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر براجمان رہے اور پاک افواج کے سپریم کمانڈر رہے اس طرح کا غیر ذمہ دارانہ بیان کوئی بھی ان سے توقع نہیں کر رہا تھا اور خاص طور پر اس وقت جب ہماری افواج ایک ایسی جنگ میں مصروف ہیں جس میں ہمیں اپنے دشمن کی پہچان نہیں بعد میں بہت ساری وضاحتیں انکی جماعت کی جانب سے جاری کی گئیں لیکن اس بیا ن کی کوئی بھی وجہ سمجھ میں نہیں آتی خاص طور پر اپنے پارٹی کے کارکنوں کو خطاب کرتے ہوئے ایسی باتیں کرنا اسکی جس حد تک مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

باقی رہا سوال کسی کے تین سال کے لئے آنے اور کسی کے ہمیشہ رہنے کا تو ان کے اور انکے کارکنان کی خدمت میں صرف اتنا گوش گزار کرنا چاہوں گا کہ جن پر آپ تنقید کر رہے ہیں وہ ایک ادارہ ہے اور اداروں کو کسی کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور کوشش کی جاتی ہے کہ میرٹ پر تعیناتیاں کی جائیں کوئی رشتہ داری یا تعلق نہیں نبھایا جاتا کسی احسان کے بدلے نوازا نہیں جاتا جبکہ یہاں معاملہ الٹ ہے یہاں پر آپکا سیاسی جماعت کا سربراہ بننے کے لئے ضروری ہے کہ آپکے آباؤ اجداد سیاست میں ہوں ڈھیر سارا پیسہ اور اثر و رسوخ ہو ، کسی مشہور شخصیت کے بیٹے ، بھانجے ، بھتیجے ، داماد ، خاوند وغیرہ ہوں تو آپ لیڈر بن سکتے ہیں وگرنہ آپ کارکن تھے ہیں اور رہیں گے ۔ جمہوری معاشروں کی سیاسی جماعتوں کی طرح یہاں پر جماعتی انتخابات کا کوئی مؤثر نظام نظر نہیں آتا ماسوائے ایک نئی جماعت اور ایک پرانی جماعت کے تو آپ کو یہ کہتے ہوئے فخر نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔ آنی چاہئے۔

اب بات کرتے ہیں ان وجوہات کی جن پر یہ اور انکے چاہنے والے اپنے لیڈر کے مؤقف کی وضاحتیں کر رہے ہیں اور پھر میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی کہ جس نے اس بیان کو تو دکھا دیا لیکن ان تمام باتوں کو نہیں دکھایا جو وہ کہنا چاہ رہے تھے یا جو خدشات انکے ذہن میں پنپ رہے ہیں ۔ کراچی میں جاری آپریشن کلین اپ تھوڑے سے اختلافات کے باوجود بھی اپنی بھرپور قوت سے جاری ہے اور اس آپریشن کی جتنی بھی حمایت کی جائے کم ہے لیکن یہاں پر ایک بات جو کہ قابل ذکر ہے کہ ہر ادارہ چاہے وہ کتنا ہی مقدس کیوں نہ ہو اپنی حدود میں رہنا چاہئے اور اپنے حصے کا کام ہی اسکو کرنا چاہئے نہ کسی دوسرے ادارے کے کام میں اسکو مداخلت کرنی چاہئے باوجود ان تما م خدشات کے جو ماضی میں اس طرح کے آپریشنز کے بعد ان اداروں میں پائے جاتے ہیں انصاف کا تقاضایہی ہے کہ ہر ادارے کو اسکی آئینی حدود کا پابند بنایا جائے اور کسی بھی سیاسی جماعت کا نام انکو میڈیا میں دے کر اپنے مقصد کے حصو ل میں رکاوٹیں نہیں کھڑی کرنی چاہئیں اس سے وہ تمام مقاصد جو ہم حاصل کرنا چاہتے ہیں کو سخت ٹھیس پہنچے گی جو جو لوگ ملوث ہیں انکو ذاتی حیثیت میں میڈیا عوام اور عدالتوں کے سامنے لایا جائے۔

Pakistan Media
Pakistan Media

انصاف کے تمام تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ان تمام الزامات کی تفتیش کی جائے اور پھر ان تمام الزامات کو عدالت میں ثابت کیا جائے اور کسی قسم کی سفارش، بد عنوانی اور دھمکی کو رستے میں رکاوٹ نہ بننے دیا جائے بد قسمتی سے ہمارے ہاں کچھ ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جو ماورائے عدالت قتل ، کردار کشی اور غیر آئینی اقدامات پر مبنی ہیں جس سے وہ تمام بد عنوان عناصر اور غیر قانونی طور پر دولت کے انبار حاصل کرنے والا مافیا ہمارے نظام قانو ن میں موجود سقم دیکھ کر ان سے فائدہ حاصل کر لیتا ہے اور کسی بھی ایسی کاوش کو جو ملک و قوم کے مستقبل کے لئے اہم ہوتی ہے کو متنازعہ بنا دیا جاتا ہے ۔ میرا مقصد یہاں پر کسی بھی ادارے یا شخصیت کا دفاع و کر دار کشی نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح ہے۔

یہ بھی سچ ہے کہ ہمارے سیاستدان اس بات کا رونا روتے رہتے ہیں کہ ” ادارے ” اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ بھی دوسرے اداروں کے معاملات میں اپنی حدود سے تجاوز کرکے مداخلت کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کی تقرریاںکی جاتی ہیں جو انکے ذاتی مفادات سے نہ متصادم نہ ہوں جوانکے ذاتی مفادات کو فلاح عامہ کے مفادات پر ترجیح دیتے ہوں جو انکو سب اچھا ہے کی رپورٹ دیتے ہوں جو فلاح عامہ کے لئے اٹھائے گئے کسی بھی قدم کی راہ میں رکاوٹیں ڈالتے ہوں ۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی وصیت میں ایک سابق جرنیل کو اپنے ممکنہ قاتلوں میں شمار کیا تھا لیکن کیا یہ ایک حقیقت نہیں کہ اسکے ساتھ ساتھ اس وصیت میں کچھ اور لوگ بھی شامل تھے جنکے ساتھ ملکر انکی جماعت وفاق میں حکومت کرتی رہی اور انہی لوگوں کو اپنی سیاسی افطار ی میں بھی دعوت دی گئی ؟ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ محترم ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا لیکن کیا یہ ایک حقیقت نہیں کہ اسی جماعت کے ایک بہت بڑے عہد ے پر موجود شخصیت کو دنیا ” مسٹر ٹین پرسنٹ ” کے نام سے جانتی ہے؟

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انکے دور حکومت میں چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی عدالتی احکامات آئے لیکن کیا یہ ایک حقیقت نہیں کہ انکے ایک بہت بڑے عہدیدار کے گھر سے سیلاب متاثرین کے لئے دیا گیا ترک خاتون اول کا ہار ملا جسکو وہ ایف آئی اے کو واپس کرنے پر تیار بھی ہوگئے ؟ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمارے کچھ جرنیلوں نے غیر آئینی اقدامات کیے اور حکومت پر ناجائز طریقے سے قبضہ کیا لیکن کیا یہ بھی ایک حقیقت نہیں کہ سیاسی جماعتیں دھاندلی سے اقتدار میں آتی رہیں اور محترم آصف علی زرداری صاحب جنکے دور صدارت میں انتخابات ہوئے وہ یہ فرماتے پائے گئے کہ یہ انتخابات آر اوز کے انتخابات تھے اور ان انتخابات کو انھوں نے تسلیم بھی کر لیا ؟ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمارے مسلح افواج کے سربراہ کو کسی صورت بھی غیر ملکی سربراہوں اور وزرائے خارجہ سے نہیں ملنا چاہئے اور ایسا کر کے وہ اپنے اختیارات سے کسی حد تک تجاوز کر رہے ہیں لیکن کیا یہ بھی ایک حقیقت نہیں کہ اپنی تاریخ کے نازک ترین لمحات میں ہمارے خارجہ معاملات ” پارٹ ٹائمرز ” کے سپرد ہیں؟

تمام حقیقتیں اپنی اپنی جگہ پر درست ہیں لیکن ہم اگر یہ توقع کرتے ہیں کہ کوئی ادراہ اپنی حدود سے تجاوز نہ کرے تو ہمیں اپنا احتساب خود کرنا ہوگا یا اپنے بنائے گئے احتساب کے اداروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی ہوگی ۔ اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ فوج کا کام صرف اور صرف سرحدوں کا دفاع ہے تو ہمیں سرحدوں کے اندر کی حفاظت اور بہتر نظم و نسق کے لئے بہترین ادارے قائم کرنے ہونگے اور تمام غیر ضروری ترقیاتی کام جو کہ انتخابات جیتنے کے لئے کروائے جاتے ہیں کے بجائے اداروں کے قیام اور بہتری پر اپنے وسائل صرف کرنے ہونگے نہیں تو آپ اس بات کا رونا روتے رہیں گے کہ ” ہمیں کام نہیں کرنے دیا جارہا” ” ہمارے معاملات میں مداخلت ہورہی ہے ” ” ادارے اپنی حدود سے تجاوز کر رہے ہیں ” میڈیا کے حوالے سے اتنا ہی کہ

اب شاہ سے وہ لکھنے کی لیتے ہیں اجازت
ہائے ! یہ صحافت کبھی ہوتی تھی عبادت

Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر : زاہد محمود

Share this:
Tags:
limits Mentioned military pakistan pakistan army personality Zahid Mehmood افواج پاکستان تجاوز تذکرہ حدود شخصیت
Muhammad PBUH
Previous Post یوم بدر
Next Post سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close