Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرامت فرید

November 19, 2019 0 1 min read
Baba Farid Ganj Shakar
Baba Farid Ganj Shakar
Baba Farid Ganj Shakar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالقِ ارض و سماء کے رازوں میں سے ایک راز یہ بھی ہے کہ جب بھی کو ئی طالبِ حق عبادت ریاضت مجاہدے تزکیہ نفس کے مشکل ترین مراحل سے گزار کر کثافت سے لطافت کا پیکر بنتا ہے اپنی ذات کے کمزور حصوں کی مرمت کر کے غلطیوں گناہوں کمزوریوں کو اپنی ذات سے نکال کر خود کو نورانی پیکر میں ڈھال لیتا ہے تو پھر خدائے بزرگ وبرتر کی ذات اُس کے قد و قامت ریاضت مجاہدے کے صلے کے طور پر پھر اُس کو کسی خاص علاقے کے لیے رحمت بنا کر رشد و ہدایت کا چراغ بنا کر کسی اندھیر نگری کسی بت پرستی میں غرق علاقے میں انعام کے طور پر بھیج دیتا ہے ‘ حق تعالیٰ نے جس نو ری پیکر سے خاص کام لینا ہو تا ہے اُس کا تعارف شاندار طریقے سے اُس علاقے کے لوگوں کو کراتا ہے کرا مت یا کرا مات کا ظہور اُس پیکر خاکی سے تواتر سے کروا کر اہل علاقہ کو اُس کا مقام شان بتاتا ہے پھر بُت برستی ظلم میں گھری مخلوق خدا اُس چشمہ ہدایت پر ٹوٹ پڑتے ہیں اِس طرح خدا ئے لازوال انسانوں کی ہدایت کا کام احسن طریقے سے سرانجام دیتا ہے بابا فرید اپنے مرشد خواجہ قطب الدین بختیار کاکی اور داد امرشد خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی نگاہ کیمیا سے اکسیر بن چکے تھے۔

مرشد کریم کے وصال کے بعد کچھ عرصہ دہلی پھر ہانسی میں قیام کے بعد اب نئے علاقے کی طرف بڑھتے ہیں اب آپ کی منزل اجو دھن ( پاک پتن ) تھی جو اُس دور میں بت پرستی اور ظلمت کدہ بنا ہوا تھا ہندوستان کا کونہ کونہ نور اسلام سے روشن ہو رہا تھا یہاں پر اب نور اسلام کے اجالے کی شدت سے ضرورت تھی 635ء میں آپ اجو دھن تشریف لے گئے خدائے باکمال کو اہل اجو دھن پر ترس آگیا جو تاریخ اسلام کے عظیم ترین صوفی درویش بابا فرید کو اِدھر بھیجا ‘بابا فرید اپنے بیوی بچوں کے ساتھ اجو دھن سے باہر مغربی طرف ایک ویران مسجد کے قریب درختوں کے سائے تلے آکر قیام کر تے ہیں طویل مسافت کے بعد اشیائے خودرو نوش ختم ہو نے کے قریب تھی اِس غذاکو بچوں کے لیے رکھ کر اب بڑے ابلی سبزیوں اور جنگل پھلوں پر گزارا کر تے تھے سادگی اور فقر میں لپٹا یہ مختصر قافلہ دن رات قرآن مجید کی تلاوت نماز نوافل میں مشغول نظر آتا اہل علاقہ حیران نظروں سے اِس مختصر قافلے کو دیکھتے جو دنیا سے بے نیاز حق تعالی کی عبادت میں بے آسرا جنگل میں پڑے تھے شروع میں تو لوگوں نے مشکوک نظروں سے دیکھا لیکن کچھ عرصے بعد یقین ہو گیا کہ یہ تو دنیا سے بے نیاز حق پرست قافلہ ہے جو اپنی ہی عبادت میں مشغول ہے تو چند لوگوں نے عقیدت کے طور پر آپ کے پاس آنا شروع کر دیا۔

ایک دن سلسلہ چشتیہ کا عظیم درویش اپنے مریدوں کے حلقے میں بیٹھا علم و دانش معرفت کے موتی بکھر رہے تھے کہ ایک ہندو عورت ادھر آگئی جس کا تعلق نیچ ذات سے تھا اُس کے سر پر دودھ کا برتن تھا بابا فرید نے شفیق لہجے میں اُس کی خیریت دریافت کی آپ کا تبسم امیز شفیق لہجہ دیکھ کر پسماندہ عورت بہت متاثرہوتی بولی میں گوالوں کے خاندان سے ہوں جو دودھ بیچ کر اپنا گزارا کر تے ہیں بڑی مشکل سے زندگی کے دن پو رے کر رہی تھی لیکن چند دنوں سے ایک مشکل میں گرفتار ہو گئی ہوں عورت خوف میں لپیٹے لہجے میں خوفزدہ نظروں سے بات کر رہی تھی جیسے کسی کا انجانا خوف اُسے اُدھیڑ رہا ہوں بابا جی نے ہمت دلائی تو وہ بولی کئی دنوں سے میں ایک عذاب میں گرفتار ہوں یہاں پر جادوگروں کا ایک ٹولا آگیا انہوں نے مُجھ سے دودھ لینا شروع کر دیا میں نے چند دن کے بعد جب دودھ دینے کا معاوضہ مانگا تو جادوگر کے چیلے بولے تیری جرات کیسے ہو ئی توہم سے دودھ کے پیسے مانگے اگر تم نے دوبارہ ہمیںدودھ نہ دیا اور دودھ دے کر پیسے مانگے تو ہم اپنے جادو کے زور سے تیری زندگی برباد کر دیںگے میں نے جب اُن کو دودھ نہ دیا اورگائوں میں دینے چلی گئی لیکن جب گائوں جا کر برتن دیکھے تو دودھ خراب ہو چکا تھا اُس میں کیڑے پڑے ہو ئے تھے اور سیاہ ہو چکا تھا اب مجھے جادوگروں کی دھمکی یاد آئی تو میں دوڑ کر ان کے پاس گئی تو وہ فاتحانہ قہقوں سے بولے اب تم کو ہماری طاقت کا پتہ لگا اب اگر تم نے ہمیں دودھ نہ دیا تو تمہارے سارے جانور مار دیں گے جانوروں کے بعد تمہارے بچوں کو بھی مار دیا جائے گا۔

اب تمہارے لیے یہی بہتر ہے کہ آرام سے سارا دودھ ہمیں دیا کروکہ اب میں پچھلے کئی مہینوں سے سارا دودھ اُن جادوگروں کو دیتی ہوں گھر چلانے کے لیے گائوں والوں سے قرضہ لے کر زندگی کے دن پورے کر رہی ہوں اب تو گائوں والوں نے بھی قرضہ دینا بند کر دیا ہے اب میں بے یارومددگار سولی پر لٹکی مدد مدد پکار رہی ہوں لیکن میرا بھگوان بھی میری دعائیں نہیں سن رہا تو بابا فرید بو لے تم جس پتھر کے بت کو بھگوان سمجھ کر دعائیں مانگتی ہوں وہ تو اپنی حرکت بھی نہیں کر سکتا تو تمہارے دعائیں کیسے سنے گا تم اُس خداسے مدد مانگوں جو ساری کائنات کا مالک ہے جو اپنی ذات میں اکیلا ہے نہ کوئی اُس کا باپ نہ بیٹا وہ واحداور لا شریک ہے سارے جہانوں انسانوں کی تقدیر کا مالک جب اُس کے سامنے جھک جائوگی تو یہ زمینی جادوگر تمہارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے بابا فرید کی باتوں کے دوران ہی جادوگر کے چیلے اُس عورت کی تلاش میں آگئے اور دھاڑتے ہو ئے بو لے اے کم ذات عورت تو یہاں بیٹھی باتیں کر رہی ہے جبکہ گرو جی وہاں تمہارے دودھ کا انتظار کررہے ہیں اب تجھے گرو کے غضب سے کو ئی نہیں بچا سکتا اب تیری خیر نہیں ‘ عورت جادوگروں کی بات سن کر تھر تھر کانپنے لگی تو بابا فرید کی پر جلال آواز فضا میں گونجی اِس عورت کو ہم نے یہاں بٹھا لیا ہے اِس کو اب یہاں سے کوئی نہیں لے جاسکتا اور تم بھی اِس عورت کے ساتھ اب یہیں بیٹھ جائو درویش باکمال کی آواز کا جلال تھا کہ مقناطیسی کشش جادوگر کے چیلے سنگی مجسموں کی طرح سرجھکا کر زمین پر بیٹھ گئے۔

تھوڑی دیر بعد ان کا پتہ کر نے جادوگروں کا دوسرا ٹولا آیا تو بابا فرید نے اُن کو بھی حکم دیا کہ مودب ہو کر بیٹھ جائو وہ بھی غلام زادوں کی طرح سرجھکا کر بیٹھ گئے جیسے غیر مرئی زنجیروں نے انہیں جکڑ رکھا ہو جادوگر کے چیلے بے بس پتھر کے بتوں کی طرح سر جھکائے بیٹھے تھے اُن کی سانسیں تو چل رہی تھیں لیکن حر کت کے قابل نہیں رہے تھے جیسے زمین نے انہیں جکڑ لیا ہو کوئی غیبی قوت تھی جس نے انہیں جکڑ رکھا تھا جب کافی دیر تک جادوگر کے چیلے واپس اُس کے پاس نہ پہنچے تو وہ خود اُن کی تلاش میںادھر آنکلا جہاں پر اُس کے چیلے غلاموں کی طرح سر جھکائے نورانی روشن چہرے والے خاک نشین درویش کے سامنے بیٹھے تھے اپنے چیلوں کو کسی دوسرے کے سامنے غلاموں کی طرح بیٹھا دیکھ کر جادوگر قہر آلود آگ برساتے لہجے میں دھاڑا تم لوگ یہاں کسی کے سامنے سر جھکائے کیوں بیٹھے ہوتو بابا فرید پر وقار لہجے میں بولے اِن کو میں نے قید کر لیا ہے اب یہ میری اجازت سے ہی حرکت کر سکتے ہیں تو جادوگر غضب ناک ہو کر بولا اِس دنیامیں کس کی جرات ہے جو میرے چیلوں کو قید کر سکے اِس کے ساتھ ہی بآواز منتر جنتر پڑھنے لگا لیکن اُس کے الفاظ پانی کے بلبلوں کی طرح ختم ہو تے جا رہے تھے پھر اُسے محسوس ہوا جیسے اُس کو بھی کسی غیبی قوت نے جکڑ کر زمین پر بیٹھا دیا اب وہ بھی سنگی مجسمے کی طرح بے بس تھا پھر اچانک اپنا سر بابا فرید کے قدموں پر رکھ کر معافی معافی کی آوازیں دینے لگا کہ اے درویش باکمال مجھے اور میرے چیلوں کو معاف کر دیں تو بابا فرید بولے آج کے بعد اگر تو نے کسی انسان کو تنگ کیا تو تیری زندگی بھی تنگ ہو جائے گی یہ بابا فرید کی اجودھن میں پہلی کرامت تھی جس کے بعد اہل اجو دھن ہزاروں کی تعداد میں نور اسلام میں رنگے گئے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Baba Farid great Islam mercy Prayers اسلام بابا فرید دُعائیں رحمت عظیم
Kashmiris
Previous Post بحثیت پاکستانی ہمارا جواب ؟
Next Post انسانیت پسند ایوارڈ کی تقریب 23 نومبر کو کراچی میں منعقد ہو گا۔ زین حیدر
ELITE PAKISTAN FOUNDATIOAN

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close