Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے رحم جانچ پڑتال بڑے بڑے بُرج گِر رہے ہیں

April 5, 2013 0 1 min read
Election Pakistan
Election Pakistan
Election Pakistan

ملک بھر میں انتخابات کا سیشن عروج پر ہے ۔جہاں امیدوار وں نے اپنی اپنی میٹنگ عوام سے فکس کر لی ہیں وہیں پہلا مرحلہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا تھا جو کہ بخیر و خوبی مکمل کر لیا گیا ہے۔دوسرے مرحلے میں باری آتی ہے امیدواروں کی اسکروٹنی کا جو کہ بے رحمانہ انداز میں جاری ہے۔ بڑے بڑے بُرج اس اسکروٹنی میں اُلٹ رہے ہیں۔

جیسا کہ آپ سب میڈیا اور اخبارات کی شہ سرخیوں میں دیکھ اور پڑھ رہے ہونگے۔ کاش کہ یہ سلسلہ صحیح معنوں میں جاری رہے تو امید کی جا سکتی ہے کہ اس بار وجود میں آنے والی اسمبلی گندے انڈوں سے پاک ہوگی۔ اور اگر ایسا ہوگیا تو یہ بھی امید ہو جائے گا کہ عوامی مسائل کا سدِّباب بھی ہونے کو ہے۔ صاف ستھری اسمبلی وجود میں آنے سے ملک بھی ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہو سکے گا۔

سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں ١٨٩ جعلی ڈگری کیس جو کہ سابق ارکانِ پارلیمنٹ اور موجودہ امیدواروں کی ہے اس کو تین دنوں میں تصدیق کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس صاحب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن امیدواروں کی منصفانہ اور شفاف اسکوٹنی کرے ۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن جعلی ڈگری والوں کو نوٹیفیکیشن کے ذریعے نا اہل قرار دے سکتا ہے۔ اس وقت تک فیصل صالح حیات ، جمشید دستی ، سابق وفاقی وزیر تعلیم وقاص اکرم ، عاقل شاہ اور کئی دیگرافراد جعلی ڈگری اور پانی کی چوری کے زد میں آچکے ہیں۔

الیکشن کمیشن کو چاہیئے کہ قرضے معاف کرانے والوں کو بھی نا اہل کرے، اگر ایسا نہیں کیا گیا تو ایسے افراد دوبارہ اقتدار میں آکر ملکی خزانے کو نیست و نابود کرنے میں کوئی کثر باقی نہیں رکھیں گے۔ چھان بین ایسا شفاف ہونا چاہیئے کہ جب کوئی شخص امیدوار کے طور پر آناچاہے تو اس کے تمام کاغذات بالکل کلیئر ہوں۔ البتہ اگر اسی بے رحمانہ طریقے سے تحقیق امیدوار جاری رہا تو آئندہ الیکشن میں ضرورت امیدوار برائے الیکشن کا اشتہار بھی دینا پڑ سکتا ہے کیونکہ جس تیزی سے آج کے امیدواروں پر تمام معاملات ثابت ہو رہے ہیں۔

اس سے تو یہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس صاحب کا یہ بھی کہنا ہے کہ حقیقی جمہوریت کے لئے ملک کو آلودہ قیادت سے بچانا ہوگا۔ بالکل بجا فرمایا موصوف نے اور الیکشن کمیشن کو ان کی تقلید کرتے ہوئے شفاف، منصفانہ انتخابات کرانا ضروری ہے۔ الیکشن ملک کے نئی مستقبل کا تعین کرے گا۔ الیکشن کمیشن کسی دبائو میں آئے بغیر ضابطے کی تمام کاروائی عمل میں لائے جبھی تو حقیقی جمہوریت ملک میں قائم ہو سکتی ہے۔الیکشن کمیشن اپنی چھلنی سے چھان پھٹک کر شفاف امیدوار لانے کی جستجو کر رہی ہے اسی لئے تو یہ جملہ آج کل زبان زدِ عام ہے کہ ” کیا واقعی تبدیلی آنے والی ہے۔

صرف ڈگری کا چرچا ہی کیوں یہاں تو حال یہ ہے کہ امیدواروں کو عام معلومات کے سوالات کا جواب بھی نہیں آتا ۔ ریٹرننگ افسران کے پوچھے گئے نسبتاً آسان سوالات کے جوابات بھی ان امیدواروں نے غلط ہی دیا اور سب کو حیران بھی کر دیاجس پر وہاں ایک دلگداز قہقہے کی بہار آگئی۔یہ تو حال ہے ہمارے پارلیمان میں جانے والے امیدواروں کا ، جعلی ڈگری ہو یا کوئی اور معاملہ ان امیدواروں کے سر تو شرم سے نہیں جھکے مگر یہ ضرور ہوا کہ ہم بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک کی بدنامی سمیٹ رہے ہیں۔

Pakistan People
Pakistan People

گذشتہ کئی عشروں سے عوام پر حکمرانی کرنے والے حکمرانوں نے اقربا پروری، کرپشن، بے روزگاری میں بے پناہ اضافہ کیا ہے جو کہ اب رُکنے میں ہی نہیں آرہا۔ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت اور اس کے ادارے قرضوں کے بوجھ تلے دب چکے ہیں۔قرضے لے کر ہڑپ کر جانے والے زیادہ لوگ نہیں ہیں لیکن جتنے لوگ ہیں ان کے کئے کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے۔جعلی ڈگری کے ساتھ قرض لے کر ملکی خزانہ کو چاٹنے والوں کو بھی اس الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ملنی چاہیئے۔ عوامی خدمت کا نعرہ لگانے والے اقتدار میں آکر عوامی خدمت کے بجائے اپنی جیبیں بھرتے رہے ہیں۔ آج وہ مقام آگیا ہے کہ پاکستانی قوم مقروض ہے اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے اور انصاف اور امن و امان کے طلب کے لئے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

اب تو جنرل کیانی صاحب نے بھی آج کے اخباروں میں یہ بیان دے دیا ہے کہ الیکشن کمیشن سے ہر ممکن تعاون کریں گے، انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ فوج ایسے انتخابات کا دل سے خیر مقدم کرے گی جن میں سب جماعتیں شامل ہوں۔ جماعتیں ضرور شامل ہوں مگر کرپٹ عناصر سے پاک لوگ ہی شامل ہوں تو بہتر ہے۔ کئی بار میڈیا پر اسمبلی ممبران سے انگریزی میں سوالات دکھائے گئے مگر وہ انگریزی سے بھی نابلد ہی دکھائی پڑے اور آج تو حد ہوگئی۔

انہیں عام معلومات کے سوالات پر بھی عبور نہیں ۔ ایسے لوگ اگر اسمبلیوں میں آئیں گے تو بھلا ملک کا کیا بھلا ہوگا۔ فخرو بھائی سے بس یہی گزارش ہے کہ وہ اپنے کام میں لگے رہیں ویسے بھی چیف جسٹس صاحب اورجنرل صاحب ان کے ساتھ ہیں تو پھر انہیں کس بات کا خوف ! یہ مثال ان پر ہی فٹ آتی ہے کہ ” سیّاں بھئے کوتوال اب ڈر کاہے کاو الیکشن کمیشن نے ووٹ پیپر میں ایک خالی خانہ بھی رکھ دیا ہے کہ کوئی ووٹر کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینا چاہے تو خالی خانے پر مہر لگا دے ۔ اس پر بھی کچھ مخالفین نے باتیں کی ہیں۔

بھائی مخالفت در مخالفت کے باب کو اب بند کریں اگر کچھ اچھا ہونے جا رہا ہے اس ملک کے لئے تو ہونے دیں۔ اس خالی خانے سے کم از کم یہ تو پتہ چل جائے گا کہ عوام کیا چاہتی ہے۔ یہ بھی ٹھیک ہے کہ کسی حلقے میں خالی خانے پر مہر لگانے والوں کی تعداد پولنگ میں ڈالے جانے والے کل ووٹوں کی اکیاون فیصد یعنی نصف سے زائد ہوگئی تو اس حلقے میں انتخاب کو کالعدم قرار دے کر نئے سرے سے انتخاب کرائے جائیں گے۔ کیا برائی ہے اگر ایسا ہو۔

Election Commission
Election Commission

جب اس حلقے کی عوام ایسا سمجھتی ہے تو اسے اس کا مکمل حق حاصل ہے کہ وہ ایسا کرے اور الیکشن کمیشن حق رائے دہی کے تناسب کے تناظر میں یہ فیصلہ کرنے میں حق بجانب ہوگی کہ دوبارہ ووٹنگ کرائے۔ جہاں تک جعلی ڈگری کی ڈھٹائی ہے وہ تو سب ہی دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح ڈگری حاصل کرکے ایوانوں میں پہنچا جاتا ہے اور اب الیکشن کمیشن نے یہ قدم اُٹھایاہے تو اس پر بھرپور طریقے سے عمل در آمد ہونا چاہیئے۔ اگر کوئی پھر بھی کہتا ہے کہ میری ڈگری جعلی نہیں تو سزا سے پہلے راہِ فرار اختیار کیوں کیا جاتا ہے۔

جیسا کہ سرگودھا کہ ایک امیدوار نے کیا کہ سزا آنے سے پہلے ہی کمرۂ عدالت سے فرار ہو گئے۔ اس پر تین سال کی سزا اور پانچ ہزار روپئے جرمانہ کی سزا ہے۔ خوشحالیٔ وطن میں ہے ہر اک کا ساتھ شرط اُمید کی کرن تو ہے عوام کی بات میں درست اور ٹھیک قیادت کا انتخاب عوام کا حق ہے اور گیارہ مئی کو عوام سے امید ہے کہ وہ درست فیصلہ ہی کریں گے ۔

عوام درست فیصلہ کیوں نہ کریں۔ اپنے معیشت کی بحالی کے لئے، امن و امان کے لئے، مہنگائی، بیروزگاری کے خاتمے کے لئے ، لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے عوام کا درست فیصلہ ضروری ہے۔ اب بھی غفلت کی نیند سوئے رہے تو پھر آئندہ پانچ سال کسی کو احتجاج کرنے کا استحقاق نہیں رہے گا۔ زندہ رہنا ہے تو اب جاگ جایئے کہ
اسی میں آپ کی بھلائی پنہاں ہے۔

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

 

Share this:
Tags:
candidate papers test امیدوار انتخابات جانچ پڑتال
Shahbaz Sharif
Previous Post چیئرمین نیب الزامات پر معافی مانگیں یا عدالت جانے کیلئے تیار ہو جائیں : شہباز
Next Post پرویزمشرف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
Election Commission

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close