Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوہنا آیا تے سج گئے گلیاں بازار

November 19, 2018 0 1 min read
Eid Milad un Nabi
Eid Milad un Nabi
Eid Milad un Nabi

تحریر : محمد ریاض پرنس

ربیع الاول کے مقدس مہینہ کے شروع ہوتے ہی تمام دنیا اسلام کے مسلمان اپنے اپنے گھروں ،مساجد،گلیوں کو سجانا شروع کر دیتے ہیں ۔خوشی کا یہ عالم ہوتا ہے کہ چھوٹے بچوں سے لے کر بوڑھے ،نوجوانوں ہاتھوں میں سبز پرچم تھامے اپنے پیارے محبوب سرور کونین آقا دو جہاں، محبوب خدا ،انبیاء کے سردارمیرے اور آپ کے پیارے نبی حضرت محمد ۖ سے محبت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں ۔ کیونکہ اس مقدس ماہ میں 12ربیع الاول کی صبح آپ اس دنیا میں تشریف لائے اور ساری کائنات کو روشن کر دیا۔ آپ سرکار کسی خاص کنبہ ،قوم یا ملک کے لئے رحمت بن کر نہیں آئے تھے۔ بلکہ آپ تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے تھے ۔ اس ماہ میں خصوصاً تمام مسلمان اپنے اپنے گھروں اور مساجد میں محفل ذکر مصطفی کا اہتمام کرتے ہیں۔ ١٢ربیع الاول کی صبح ہوتے ہی تمام مسلمان جلوس کی شکل اختیار کیے اور ذکر وازکار کرتے ہوئے حضور کی بارگاہ رسالت میں تحفہ درودشریف بھیجتے ہیں ۔میں اس قابل تو نہیں کہ حضور کی شان بیان کر سکوں ۔مگراپنے محبوب نبیۖ کی زندگی کے چند پہلو آپ کی نذر کر رہا ہوں۔ جس میں میری اور آپ سب کی کامیابی ہے۔

آج سے تقریباًساڑھے تیرہ سو سال قبل جب دنیا کفروضلالت ،جہالت وسفاہمت کی تاریکیوں میں گھری ہوئی تھی۔بطحاکی سنگ لاخ پہاڑیوں سے رشدوہدایت کا ماہتاب نمودار ہوااور مشرق و مغرب ،شمال وجنوب غرض دنیا کے ہر ہر گوشہ کو اپنے نور سے منور کیا اور 23سال کے قلیل عرصہ میں بنی نوع انسان کو اس معراج ترقی پر پہنچایا کہ تار یخ عالم اس کی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے اور رشدو ہدایت ،صلاح و فلاح کی وہ مشعل مسلمانوں کے ہاتھ میں دی جس کی روشنی میں ہمیشہ شاہراہ ترقی پر گامزن رہے اور صدیوں اس شان و شوکت سے دنیا پر حکومت کی کہ ہر مخالف قوت کو ٹکراکر پاش پاش ہونا پڑا ۔حضور ۖ کی زندگی بنی نوح انسان کے لئے مشعل راہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد ۖ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ۔ ترجمہ :ہم نے آپ ۖ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا۔

اور آپ ۖ کی زندگی کو پوری انسانیت کے لئے نمونہ ہدایت قرار دیاگیا ہے ۔ ترجمہ : تحقیق تمہارے لئے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے۔

اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم ۖ کے بارے میں ارشاد فرمایا۔جس کا ترجمہ یہ ہے ۔مسلمانوں تمہارے پاس اللہ کے ایک نبی آئے ہیں ۔جو تم میں سے ہیں ۔تمہار ا رنج و کلفت میں پڑنا ان پر بہت شاق گزر تا ہے ۔وہ تمہاری بھلائی کے بڑے ہی خواہش مند ہیں ۔وہ مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے اور مہربان ہیں ۔حضور ۖ مقروض اصحاب کا قرض اپنے پاس سے ادا فرماتے ۔بحالت ضروری نماز و خطبہ مختصر فرمادیتے ۔یہاں تک کہ بقول حضرت عائشہ رضی اللہ عنہااپنے پسندیدہ عمل کو بھی اس لئے ترک فرما دیتے کہ کہیں وہ عمل امت پر فرض کی حیثیت سے عائدنہ ہو جائے ۔مثلاً نماز تراویح صرف تین دن مسجد میں ادا فرمائی (صحیح بخاری)اور بعد ازاں یہ خیال مانع ہوا کہ نماز تراویح امت پر فرض نہ کر دی جائے ۔ اسی طرح امت کو عبادات ومعاملات میں دشواری سے بچانے کے لئے حضور اکرم ۖ نے عمر بھر فکر کی ۔مثلاً مسواک کے بارے میں فرمایا ” اگر امت کودشواری نہ ہوتی تو میں انھیں ہر نماز سے پہلے مسواک کرنے کا حکم دیتا”(صحیح بخاری )۔غرضیکہ خلق خدا اور خالق ارض و سماء دونوں شاہد ہیں کہ حضور اکر م ۖ بالمومنین روف رحیم ،یعنی ایمان والوں پر نہایت شفیق اور مہربان کے بہترین مصداق ہیں ۔آپ ۖ نے ہمیشہ کافروں اور غیروں کو بھی محبت کی نگاہ سے دیکھا ۔ کافروں نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کیا مگر آپ ۖ نے ان کو دعائیں دیں ۔آپ کے آنے سے پہلے جتنی بھی امتین آئیں ان کو گناہوں کے بدلے عذابوں برداشت کرنے پڑے ۔ اور کسی قوم کی صورت کو مسخ کر دیا گیا۔ کسی پر طوفان کا عذاب آیا اور کسی کی بستی کو الٹا دیا گیا۔ لیکن حضور اکرم ۖ کے وجود کی برکت سے کفار مکہ باوجوداپنی سرکشی کے دنیا میں عذاب عظیم سے محفوظ ۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ۔ ترجمہ : اور اللہ ہرگزعذاب نازل نہیں کرے گا ۔جب تک کہ آپ ۖ ان میں موجود ہیں۔

ایک دفعہ صحابہ اکرم نے عرض کیا ۔یا رسول اللہ ۖ آپ مشرکین کے لئے بددعا کریں ۔آپ ۖ نے فرمایا”میں لعنت کرنے والا نہیں ۔بلکہ میں تو صرف رحمت بنا کر بھیجا گیا ہوں ”۔حضرت طفیل بن عمر ودوسی کو رسول اکرم ۖ نے قبیلہ دوس میں دعوت اسلام کے لئے بھیجا ۔واپسی پر انھوں نے عرض کیا ”قبیلہ دوس ہلاک ہو گیا” کیونکہ ان لوگوں نے نافرمانی کی اور اطاعت سے انکار کر دیا۔لوگوں کو گمان ہوا کہ یہ سن کر حضرت محمد ۖ بددعا کریں گے مگر آپ ۖ نے دعا کی ۔ جس کا ترجمہ یہ ہے ۔ اے اللہ قبیلہ دوس کو ہدایت دے اور ان کو دائرہ اسلام میں لا۔غزوہ احد میں حضور سرور کونین ۖ کے دندان مبارک شہید ہو گئے ۔ آپ ۖ کا چہرہ اقدس خون سے تر تھا مگر مخالفین اسلام کے لئے آپ ۖ کی زبان مبارک پر دعائیہ الفاظ جاری تھے ۔
اسلام سے قبل معاشرے میں عورتوں کی کوئی عزت نہ تھی ۔عورتیں ظلم و ستم کا شکار تھیں ۔ حضرت محمد ۖ نے انھیں عزت و احترام بخشا اور ان کے حقوق و فرائض کا تعین کیا اور ان کو ماں ،بیٹی ،اور بیوی تینوں حیثیتوں سے عزت عطا کی ۔ آپ ۖ نے فرمایا۔ جنت مائوں کے قدموں تلے ہے ۔ عرب کے لوگ ننگ و عاریا بھوک اور افلاس کی وجہ سے اپنی اولاد کو قتل اور لڑکیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے ۔آپ ۖ نے اس قبیح رسم کو ختم کرایا اور لڑکیوں کو گھر کی زینت اور گھر والوں کے لئے باعث رحمت قرار دیا۔ آپ ۖ یتیموں اور غریبوں کے لئے سہار ا بنے ۔آپ ۖ کی ذات گرامی سراپا رحمت ہے ۔ آپ ۖ سے پہلے یتیموں اور بیوائوں کا کوئی والی نہ تھا ۔ آپ ۖ نے یتیموں کی نگہداشت کی فضلیت
بیان کرتے ہوئے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کو ملا کر فرمایا۔ جس کا ترجمہ یہ ہے : میں اور یتیم کی نگہداشت کرنے والا بہشت میں یوں ساتھ ساتھ ہوں گے۔

حضرت اسماء بنت عمیس (زوجہ حضرت جعفر طیار )بیان کرتی ہیں کہ جس دن جعفر غزوہ موتہ میں شہید ہوئے حضرت محمد ۖ میرے ہاں تشریف لائے او ر فرمایا”اسمائ!جعفر کے بچوں کو بلائو” میں نے بچوں کو خدمت اقدس میں حاضر کیا تو آپ ۖ نے انھیں سینے سے لگا یا اور رو پڑے ۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ !شاید آپ کو جعفر کی طرف سے کچھ خبر آئی ہے ۔ آپ ۖ نے فرمایا ”وہ آج شہید ہو گئے ”آپ ۖ نے غلاموں کے ساتھ بڑ ا ظلم دیکھ کر یہ فرمایا کہ ان کے ساتھ شفقت اور مہربانی سے سلوک کیا اور تاکید فرمائی اور حکم دیا کہ غلام تمہارے بھائی ہیں ۔ جن کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے ماتحت بنایا ہے ۔ تم جو کھائو ویسا ہی انھیں کھلائو اور جو تم خود پہنو ویسا ہی انھیں پہنائو اور ان کی طاقت سے زیادہ ان سے کام مت لو۔آپ ۖ نے ہمیشہ بچوں پر نہایت شفقت فرماتے تھے ۔جب آپ ۖ کا گزر بچوں کے پاس سے ہوتا تو آپ ۖ انھیں سلام کرتے اور رک کر پیار کرتے ۔ایک روز آپ ۖ حضرت حسن بن علی کو پیار کر رہے تھے کہ اقرع بن حابس تمیمی جو آپ ۖ کے پاس موجود تھے کہنے لگے ”میرے دس لڑکے ہیں میں نے کھبی کسی کو یوں پیار نہیں کیا ” آپ ۖ نے فرمایا جس کا ترجمہ یہ ہے ”جو شخص رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا” حضرت محمد ۖ کی شان رحمت یہ تھی کہ آپ ۖ انسان تو انسان جانوروں تک لے لئے باعث رحمت تھے ۔ آپ ۖ نے ہمیشہ جانوروں سے بھی اچھے سلوک کی تاکید فرمائی۔

حضرت محمد ۖ کی تشریف آوری سے قبل معاشرے میں جنگ وجدال کا بازار گرم تھا ۔ لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے ۔ حضور ۖ نے انھیں درس اخوت و محبت دیااور مختصر سے عرصے میں معاشرے کی کایا پلٹ کر کھ دی ۔آپ ۖ نے اپنے اخلاق و کردار سے دشمنوں کو دوست ،بیگانوں کو یگانہ اور خون کے پیاسوں کو بھائی بھائی بنا دیا۔ اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا ذکر اس آیت مبارکہ میں کیا گیا ہے ۔ سورة عمران 103ترجمہ : اور یاد کرو احسان اللہ کا ہے اور پر جب کہ تھے تم آپس میں دشمن ۔پھر الفت دی تمہارے دلوں میں ۔اب ہو گئے اس کے فضل سے بھائی ۔بلاشبہ اللہ تعالیٰ کا فضل عظیم تھا ۔یہ نعمت جو صر ف اللہ تعالیٰ کی عنایت ہی سے حاصل ہوئی ۔دنیا کی بڑی سے بڑی دولت سے بھی حاصل نہیں ہو سکتی تھی ۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ۔جس کا ترجمہ یہ ہے ۔ اور اللہ نے الفت ڈالی ان کے دلوں میں ۔اگر تم خرچ کر دیتے جو کچھ زمین میں ہے سارا نہ الفت ڈال سکتے ان کے دلوں میں ،لیکن اللہ نے الفت ڈالی ا ن میں ۔ بے شک وہ زور آور ہے حکمت والا۔

حضور ۖ جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لے گئے تو آپ ۖ نے مہاجریں مکہ و انصار مدینہ کے درمیان رشتہ مواخاة قائم کر دیا ۔ ہر مہاجر کو کسی انصاری کا دینی بھائی بنا دیا اور اس طرح اخوت و محبت کا ایسا مضبوط رشتہ قائم فرمادیا جس کی مثال تاریخ عالم میں نہیں ملتی ۔انصا ر کے ایثار کا یہ حال تھا کہ وہ اپنے مکانات ،باغات اور کھیت آدھے آدھے بانٹ کر برضا ء ورغبت اپنے دینی بھائیوں کو دے رہے تھے ۔دوسری طرف مہاجرین کی خودداری کا یہ عالم تھا کہ وہ کہتے تھے ہمیں بازار کا راستہ دکھا دو ہم تجارت یا مزدوری کر کے پیٹ پالیں گے۔ یہ مواخات ارشاد ربانی ہے ۔ مسلمان جو ہیں سو بھائی بھائی ہیں۔

حضرت محمد ۖ نے ہمیں جو قول و عمل سے مساوات کا جو درس دیا ہے وہ تاریخ انسانی میں اپنی مثال آپ ہے ۔رسول اللہ ۖ کے نزیک امیر و غریب ،شاہ و گدا،آقا و غلام سب برابر ہیں ۔آپ ۖ نے خاندانی اور قبائلی فخر کو مٹایا ۔ذات پات اور رنگ و نسل کے تمام امتیازات کو ختم کر دیا ۔ آپ ۖ کے نزدیک سلمان فارسی ،بلال حبشی اور صہیب رومی کی قدرومنزلت قریش کے معززین سے کم نہ تھی ۔اس موقع پر علامہ اقبال نے فرمایا۔

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گے محمود وایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ بندہ نوا ز

مسجد مسلمانوں کے لئے مساوات کی ایک عملی تربیت گاہ ہے اور نماز مساوات کا بہترین مظہر ہے۔ خواہ امیر ہو یا غریب ،بڑا ہو یا چھوٹا ،سب ایک ہی مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں۔اسلام میں بزرگی کا انحصار ذات پات اور قبیلہ و خاندارن کی بجائے نیکی اور تقویٰ پر ہے ۔

رسول اکرم ۖ نے اس حقیقت کو حجتہ الوداع کے خطبے میں کچھ یوں بیان فرمایا۔جس کا ترجمہ یہ ہے ۔تر جمہ : اے لوگو!تم سب کا پروردگار ایک ہے اور تم سب کا باپ (آدم) ایک ہی ہے ۔ پس کوئی فضیلت نہیں عربی کو عجمی پر ،عجمی کو عربی پر ،سرخ کو کالے پر ،کالے کو سرخ پر سوائے تقویٰ کے ۔مساوات کا عملی مظاہرہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے ۔ کہ آپ ۖ نے اپنی پھوپھی زاد بہن حضرت زینب کی شادی اپنے آزاد کردہ غلام حضرت زید سے کر دی ۔ اس طرح آپ ۖ نے اپنے بیٹھنے کے لئے کوئی نمایاں جگہ مخصوص نہ کی بلکہ صحابہ اکرام کے درمیان بے تکلفی سے بیٹھ جایا کرتے تھے ۔آپ ۖ کا لباس عام مسلمانوں کے لباس جیسا ہوتا تھا آپ ۖ کا مکان نہایت سادہ اور چھوٹا سا تھا اور آپ ۖ کی غذا بھی بہت سادہ ہوتی تھی ۔ابولہب حضور ۖ کا چچا تھا لیکن جب سے آپ ۖ نے تبلیغ دین شروع کی وہ اور اس کی بیوی ام جمیل دونوں آپ ۖ کے دشمن ہو گئے ابولہب نے یہ کہنا شروع کر دیا لوگو معازاللہ یہ دیوانہ ہے اس کی باتوں پر کان نہ دھرو۔ اس کی بیوی حضور ۖ کے راستے میں کانٹے بچھاتی تھی کئی مرتبہ آپ ۖ کے تلوے لہولہان ہوگئے ۔مگر آپ نے نہایت صبر و استقلال کے ساتھ اس تکلیف کو برداشت کیا ۔کبھی بددعا کے لئے ہاتھ نہ اٹھائے مگر اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کی اس گستاخی پر ان کی مذمت میں سورة لہب نازل فرمائی ۔قرآن مجید میں صبر کی بڑی فضلیت اور اہمیت بیان کی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ ترجمہ اور جو مصیبت آپ کو پیش آئے اسے برداشت کریں ۔ یہ بڑے عزم کی بات ہے ۔

آپ ۖ نے قریش کی شدید مخالفت کو دیکھ کر وادی طائف کا قصد کیا تاکہ وہاں کے رہنے والوں کو دین اسلام کی دعوت دیں ۔ طائف کے سرداروں نے حضرت محمد ۖ کی دعوت پر لبیک کہنے کی بجائے آپ ۖ سے نہایت غیر مہذب اور ناشائستہ برتائو کیا۔آپ ۖ پر اتنے پتھر برسائے کہ آپ ۖ کا جسم مبارک لہولہان ہو گیا۔ حتیٰ کہ آپ ۖ کے جوتے مبارک خون ست بھر گئے اس موقع پر جبریل امین تشریف لائے اور انھوں نے عرض کیا ” اگر آپ حکم دیں تو طائف کے دونوں جانب کے پہاڑوں کو ملادوں ۔تاکہ سرکش لوگ نیست و نابودہوجائیں ” مگر آپ ۖ نے نہ صرف یہ کہ انھیں معاف فرمایا بلکہ ان کے حق میں یہ دعا فرمائی ”اے اللہ ! ان کو ہدایت عطا فرما” مکہ فتح کے موقع پر صحن کعبہ میں قریش مکہ کا اجتماع تھا ۔یہ وہ لوگ تھے جو آپ ۖ کے قتل کے منصوبے بناتے رہے تھے ۔انھوں نے کتنے ہی مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا اور حضرت محمد ۖ اور مسلمانوں کو اتنی ازیتیں پہنچائیں تھیں کہ انھیں مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کرنا پڑی ۔اب یہ لوگ خوف ودہشت کی تصویر بنے ہوئے تھے ۔ اور ڈر رہے تھے کہ نہ جانے اب ان سے کتنا شدید انتقام لیا جائے گا ۔حضرت محمد ۖ نے ان کی طرف توجہ کی اور فرمایا”اے گروہ قریش ! تم جانتے ہو میں تمہارے ساتھ کیا برتائو کرنے والا ہوں ” انہوں نے جواب دیا ” آپ نیکی کا برتائو کریں گے کیونکہ آپ خود مہربان ہیں اور مہربان بھائی کے بیٹے ہیں ”۔

آپ ۖ نے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی ۔ جس کا ترجمہ یہ ہے : ”کچھ الزام نہیں تم پر آج ،بخشے اللہ تم کو اور وہ ہے سب مہربانوں کا مہربان ”

Muhammad Riaz Prince
Muhammad Riaz Prince

تحریر : محمد ریاض پرنس
فون: 03456975786

Share this:
Tags:
Islam massage mercy Muhammad Riaz Prince World اسلام دنیا ربیع الاوّل رحمت مساجد
Prophet Muhammad PBUH
Previous Post نور محمدی ۖ
Next Post ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ربیع اول کا پیغام
Eid Milad un Nabi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close