Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرٹ کی دھجیاں اور حوصلہ شکنیاں

September 24, 2016 0 1 min read
Merit
Knowledge
Knowledge

تحریر: رقیہ غزل
علم ایک ایسا نور اورروشنی ہے کہ جس کی لو سے انسان کی زندگی کو ترویج ملتی ہے اور کائنات کی وسعتوں سے آگاہی ہوتی ہے سب سے بڑی بات یہ کہ ایک انسان کودنیا میں اپنے ہونے اور اپنی زندگی کے مقاصد کا تعین کرنے کا ادراک حاصل ہوتاہے دنیا میں جو بھی اقوام ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں ان کی زندگیوں کا اگر بغور جائزہ لیا جائے توان کی ترقی اور کامیابی وکامرانی کی بنیادان کا بلند معیار تعلیم ہے۔

ایسے میں ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہمارے پاس اسلام ایک ایسا مکمل ضابطہ حیات ہے جو خدائی تعلیمات کی روشنی میں نبی آخرت ۖ کی حدیث و سنت کی شکل میں ایک عظیم علمی و عملی اثاثہ کے طور پر مسلمانوں کو عطا ہوا ہے اسی بدولت مسلم اکابرین نے قرآنی آیات کو صادق اور حقیقت مان کر زندگی کی کئی منزلوں کو طے اورآسان کیا ہے چونکہ جس خالق نے انسان کو تخلیق کیا ہے اس نے اپنے نبی ۖ کے ذریعے مسلم امہ کو نہ صرف حصول علم کی تاکید فرمائی بلکہ تعلیم کا حاصل کرنا مسلمان مردوزن کے لیے ایک فریضہ قرار دیا ۔اگر ہم تاریخ اسلام کا مطالعہ کریں تویہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ وہ نبی رحمتۖ کہ جن کی زندگی کا مطالعہ کرنے کے بعد غیر مسلم دانشوران اور مئورخ بھی اس ہستی کو دنیا کا سب سے کامیاب ترین، افضل ترین اور بے مثل انسان کہنے پر مجبور ہوئے آپۖ نے ہر شعبہ زندگی میں کمال کر کے دکھایاآپۖ نے علم کو عام کرنے کے لیے مسجد نبوی جو کہ اس وقت مسلمانوں کا سیکریٹریٹ تھا اسی کے اندر ایک چبوترہ تعمیر فرمایا جس پر بیٹھ کر آپۖ کے اصحاب مقامی اور بیرونی علاقوں سے آکر تعلیم حاصل کرتے تھے اور پھر انھیں ان کی تعلیمی قابلیت اور اہلیت کی بنیاد پر مختلف مقاصد کے حصول کے لیے مختلف علاقوں میں بجھوایا جاتا تھا ۔اس طرح اسلامی ریاست وسعتیں پکڑتی گئی اور پھر ایک وہ وقت آیا کہ اقوام عالم میں کوئی ایسا نہ تھا جو اسلامی ریاست کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہ ہو یہ طے تھا کہ یا تو اللہ تعالیٰ کے پیغام( اسلام )کو قبول کرنا ہوگا یا” زمی” کی صورت میں اطاعت گزار بن کر رہنا ہوگا ۔اس تحریر کا حاصل یہ ہے کہ اس وقت بھی معیار تعلیم اور تعلیم یافتہ افراد کے میرٹ کا صحیح تعین کیا گیا تھاجس کے نتیجہ میں ایسے مقاصد حاصل ہوئے کہ لکھنے والوں نے لکھا کہ

” وہ بجلی کا کڑکا تھا یا صوت ہادی
عرب کی زمین جس نے ساری ہلا دی
عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایا
پلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا ”

Merit
Merit

ذرا سوچیں کہ وہ دور جبکہ ہر طرح کی بے سرو سامانیاں تھیں اسباب کا فقدان تھا ہر نوع کی پریشانیاں تھیں مگر درس و تدریس کے معاملے میں اور تعلیم مکمل کر لینے والے افراد کی تعیناتی کے معاملے میں میرٹ کے سلسلہ میں کوئی نا انصافی، زیادتی یا حق تلفی نہ تھی یہی وجہ تھی کہ حق و باطل کا فرق واضح ہوا اسلام کا بول بالا ہوا اور باطل مٹ گیا۔نبی پاکۖنے اپنی امت کو بتایا کہ یہ دنیا دارالعمل ہے اور ہر عمل کا حساب روز محشر ہوگا اچھا کرنے سے اچھائی پھیلے گی اور برا کرنے سے برائی پھیلے گی ۔آج ہم اس خطہ پاک میں جس کا نام اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ہے اور ہم جمہوریت کے علمبردار ہیں چونکہ پوری دنیا جمہوریت کے نام پر جا بجا محفلیں اور سیمینارز منعقد کر تی ہے تو ایک ہی سوال جو ارباب اقتدار و اختیار اور حلقہ دانش وراں سے ہے وہ یہ کہ صرف دنوں کے تقریری و تشہیری جشن منانے سے کیا مقاصد حاصل ہونگے جو سوائے اس کہ کے ہر صاحب اقتدار ، نامور سیاستدان اور معاشرے کے نام نہاد شہرت کے بھوکے افراد کے بیانات اخبارات میں خبروں اور شہ سرخیوں کی شکل میں عوام پڑھ لیتے ہیں جبکہ الیکٹرانک میڈیا پر ان سے زیادہ رابطہ کار احباب کے بیانات اور ان کی تشہیری مہموں کی کار کردگی کی فلمیں اور ویڈیوز دکھا دی جاتی ہیں جس سے جمہوریت کی مضبوطی بارے روایتی اور خوش آمدی بیانات دن رات چلتے رہتے ہیں۔

حالانکہ حالات یہ ہیں کہ شعبئہ تعلیم میں ہر سطح پر جابجا میرٹ کا خون کیا جا رہا ہے اور معیار تعلیم کے تیزی سے گرنے کی کسی کوفکر بھی خبر نہیں ہے اس سے بڑھ کر اور کیا افسوسناک بات ہے کہ ایشیا کے ٹاپ ٹین اداروں کی فہرست میں بھی پاکستان کا کوئی ادارہ شامل نہیں ہے اور ہماری بے حسی اور لاپرواہی کی انتہا یہ ہے کہ ہمارے بعض اساتذہ اور بعض ارباب اختیار قہقے لگا کر برجستہ کہہ دیتے ہیں کہ ”چلو کوئی گل نہیں ”یوں لگتا ہے کہ جیسے ”ذاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن” ہیں ۔بچوں کی تعلیمی رفتار ترقی اور تدریسی کار کردگی ہی جب کنٹرول میں نہیں ہے تو ان مستقبل کے نو نہالان کی بہترین تربیت کرنے کا یقین کیسے دلایا جا سکتا ہے یا ترقی و خوشحالی کا خواب کیسے شرمندہ تعبیر ہوسکتاہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ نئی نسل فریب خوردہ شاہینوں کی صورت میں پروان چڑھ رہی ہے اور اس پر طرہ یہ کہ جو لوگ اپنے ماں باپ کی قیمتی جمع پونجی اور اپنی شب و روز کی محنت سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر لیتے ہیں وہ اعلیٰ درجہ کی سفارش یا رشوت کی ادائیگی کا” زینہ ”نہ ہونے کیوجہ سے اپنے لائق کوئی عہدہ یا منصب حاصل نہیں کر پاتے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ملک میںاکثر جگہوں پر میرٹ کی دھجیاں اڑائی جاری ہیں۔

یہ ایک سیدھی سی بات ہے کہ ایک بہترین معاشرے کی بنیاد ہر سطح پر قانون و انصاف کی عملداری ہوتا ہے اس میں تو اب کوئی شک نہیں کہ ہماری عدالتیں بھی جلد از جلد انصاف دینے میں مسلسل ناکام ہیں اور ہمارے جوڈیشل کمیشن حکومتوں کی آشیر باد اور من مرضیوں کے مطابق فیصلے کرتے چلے آرہے ہیں اور ہماری حکومتوںاور اداروں کے لیے یہ بڑا آسان کام ہے کہ جتنے دن میڈیا پر بات چل رہی ہے اتنے دن پھرتیاں اور چالاکیاں دکھا کر عوام الناس کو الجھا دیا جاتا ہے اور معاملہ ٹھنڈا ہوتے ہی من مرضی کا فیصلہ صادر کروا لیا جاتا ہے مگر وہ فیصلے جو میرٹ کے مطابق نہیں ہوتے تو اس سے معاشرے میں معاشی انتقام فروغ پاتا ہے اور یہی وہ جذبات ہیں جو کہ انتشار اور انتہا پسندی کو پروان چڑھاتے ہیں اس کے نتیجے میں لوگوں میں بے یقینی اور بالآخر بے حسی آنے کے وجہ سے وارداتوں میں اضافہ ہوتا ہے نمونے کے طور چند روز قبل ایک کھلا خط جوجناب جنرل راحیل شریف اور قومی اداروں کے نام لکھا گیا سوشل میڈیا کی وساطت سے منظر عام پر آیاہے ملاحظہ فرمائیں ۔۔

Appeal
Appeal

”میں خضدار کی بیٹی زبیدہ ظاہری جو کہ ایک بے بس اور بے سہارا یتیم لڑکی ہوں میں محکمہ تعلیم میں میرٹ کی بنیا دپر معلم القرآن کی پوسٹ پر 2013ء میں تعینات ہوئی اور مئیر خضدار عبد الرحیم کر دنے اپنے ہمنوائوں اور نیشنل پارٹی کے ساتھ مل کر محکمہ تعلیم کے کچھ افسران سے ملی بھگت کر کے مجھے ٤ سال بعد ملازمت سے نکال دیا گیا ہے اور میری جگہ مئیر خضدار کی بیٹی عبدالرحیم کرد کی بیٹی بی بی عطیہ رحیم کو تعینات کروا دیا گیا ہے جو کہ میرٹ میں تیسری پوزیشن پر ہے میں جناب چیف آف آرمی سٹاف جناب جنرل راحیل شریف سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتی ہوں کہ میرے ساتھ نا انصافی کا ہنگامی طور پر نوٹس لے کر مجھے زندگی بخش دیں کیونکہ میں اس ظلم نا انصافی کو برداشت نہیں کر سکتی ہوں اور مجھے انصاف دلایا جائے اور تحقیقات کریں کہ محکمہ سے کن قوانین کے تحت مجھے ملازمت دی ہے اور چار سال تنخواہ دی ہے اور اب مجھے کس بنیاد پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے میں جناب چیف آف آرمی سٹاف جناب راحیل شریف سمیت تمام قومی اداروں کے سربراہان FIA,MIA,NAB اور تمام انسانی حقوق کے علمبرداروں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتی ہوں کہ ایک بے بس یتیم لڑکی کی فریاد سنیں اور تحقیقات کریں اور انصاف دلایاجائے خدارا انصاف دلایاجائے ۔شکریہ آپ سب کی یتیم اور بے بس بہن خضدار کی بیٹی (زبیدہ زہری بنت عرض محمد (مرحوم )معلم القرآن ضلع خضدار ” تفصیلات کے مطابق اس لڑکی کو متبادل نوکری آفر کی گئی ہے مگر وہ اسی جگہ اپنی ملازمت جاری رکھنے کی خواہشمند ہے اور ویسے بھی اگر وہ اپنی ذمہ داری بطریق احسن سرانجام دے رہی تھی تو یہ اس کا حق بنتا تھا کہ اسے اسی جگہ پر نہ صرف بحال کیا جائے بلکہ اسے مستقل کیا جائے اور مزید میرٹ کی دھجیاں نہ اڑائی جائیں۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ تو بلوچستان کا واقعہ تھا لیکن لگ بھگ سبھی صوبوں میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کے حالات اور بھرتیاں اکثر جگہوں پر ذاتی مفادات اور رقابت داروں کو مدنظر رکھ کر کی جاتی ہیں بلکہ اعلی عہدے داران کی طرف سے یہ باقاعدہ کہا جاتا ہے کہ آپ بس امتحان میں بیٹھ جائیں ۔۔باقی دیکھ لیں گے ! اگر ہم اس نظام کی گہرائی میں جائیں تو امتحان لینے والوں کے سٹوڈننٹس کبھی فیل ہی نہیں ہوتے اوراکثر با اثر یونیورسٹی اساتذہ کی سٹوڈنٹس کوتعلیم سے فارغ ہونے سے پہلے ہی اچھے تعلیمی اداروں میں ملازمتیں مل جاتی ہیں اگرچہ وہ اوسط قابلیت کی ہی حامل کیوں نہ ہوں بلکہ سرکاری نوکریاں بھی آسانی سے بعض ایسی لڑکیوں کو مل جاتی ہیں جو کہ بعض ہائی پروفائیل کے حامل اساتذہ کے ساتھ زیادہ احترام رکھتی ہیں اور بالعموم اکثر کوشرف خدمت کے طور پر بھی عنایات ہو جاتی ہیں۔

الغرض ۔۔دھندا ہے یہ پر گندا ہے یہ ۔۔ویسے تو بے شمار واقعات ہیں مگر حال ہی میں میرے علم میں لاہور کا بھی ایک واقعہ آیا کہ ہائر ایجویشن کے تبادلوں میں مستحققین کی جگہ ذاتی تعلق داروں کو سیٹیں دی گئیں اور با قاعدہ اس پر ہنگامہ آرائی بھی ہوئی بہرحال میرا مقصد کسی مخصوص کرپشن کو بلا وجہ نشر کرنا نہیں ہے کیونکہ یہ وہ چیزیں ہیں جو پہلے ہی ہر کسی کے علم میں ہیںعرض یہ ہے کہ محکمہ ایجوکیشن کو کم ازکم سیاست اور مفادات سے بالاتر ہونا چاہیئے کیونکہ اس کے ساتھ ہماری قوم کا مستقبل جڑا ہوا ہے اور اس کی شفافیت ہی ہمیں تابناک مستقبل دے سکتی ہے !یہ ایک المیہ ہے کہ مظلوم اور حقدار کی بات نہ سنی جائے مگر یہ خوش آئین ہے کہ ایسے دل شکستہ اور مایوس افراد کیلئے میڈیا کرپشن اور نا انصافی کی کہانیاں پرنٹ اور نشر کر کے گرانقدر خدمات سرانجام دیتا ہے جس سے کہ ظالم اور حق چھیننے والے کا کہیں کہیں احتساب ضرور ہوتا ہے بہرحال میرٹ کی یہ بکھری ہوئی دھجیاں اور حق داران کی حوصلہ شکنیاں ختم کر کے ہی ہم ایک کامیاب اور مقامی جمہوریت کہلا سکتے ہیں۔

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر: رقیہ غزل

Share this:
Tags:
growth life merit violated ترقی دھجیاں رقیہ غزل زندگی میرٹ
Pir Mahal News
Previous Post پیرمحل کی خبریں 25/9/2016
Next Post جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے تحت الخدمت ورکرز کنونشن 26 ستمبر کو ہوگا
Jamaat-e-Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close