Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیغام رساں کبوتر اور بارہ صدارتیں

September 14, 2013 0 1 min read
Mohammad Ali Rana
Zardari
Zardari

پھونکوں والے پیر کامل ہو تو منزل مِل ہی جاتی ہے۔ سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ پیر صاحبان کے اندر اتنی پھونکیں آتی کہاں سے ہیں؟پیر صاحب گزشتہ پانچ سالوں سے ہر دِل عزیز سابقہ صدر جناب آصف علی زرداری سمیت اُن کی استعمال میں ہر ایک شے پر پھونکوں کی برسات کیے ہوئے تھے ۔پیر صاحب زرداری صاحب کے کمانڈانٹ ہیں ۔میرے خبر رساں کبوتر جو جگہ جگہ سے مجھے ایسے شفاف رُکے لا کر دیتے ہیں جو صرف میں ہی پڑھ سکتا ہوں مگر یہ رازِ نہاں میں کِسی کو نہیں بتانے والا کہ اِن رُکوں کو اگر موم بتی کی لُو کے قریب کیا جائے تو اِن پر لکھی خفیہ تحریریں اُبھر آتیں ہیں۔

میں نے خاص تربیت کے تحت اپنے پالتوں کبو تروں کو لیموں کے رس سے لکھنا سکھا رکھا ہے اور یہ ہُنر میں نے حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان ہونے والی خفیہ خط و کتابت کے ذریعے سے سیکھا تھا۔ مجھے آج بھی وہ سہانی شام یاد ہے جب ایک سفیدقاصد کبوتر اپنے پنجوں میں ایک شفاف کاغذ لیے بد مست ایوانوں کی جانب اُڑا جا رہا تھا کہ مجھے سیاست کی مسحور کُن خوشبو سی محسوس ہونے لگی جورُکے سے بہہ بہہ کر ساری فضاء میں رَچ بس چکی تھی لہذا میں نے اپنی گوری چٹی خوبروں الڑ مٹیار حسینہ کبوتری کو پنجرے سے نکال کر صحن میں بٹھا دیا تو بچارا وفا دار کبوتر کششِ نسوانیت کا شکار ہو کر میرے آنگن میں لینڈ کر گیا۔

میں نے صنفِ نازک کے ذریعے سے بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی اور کورا کاغذکبوتر اور کبوتری دونوں کی گُٹر گوں کے دوران ہوا کے ایک بے رحم جھونکے کی بدولت اُڑ کر ہیٹر کے عین سامنے چلا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے طلسماتی طریقے سے دودھ کے دھلے ہوئے کاغذ پر تحریر اُبھر آئی اِس منظر نے مجھے اِس سحر کا گرویدہ بنا دیا۔ میںبونگا بھی کہاں کبوترروں کا قصہ لے نکلا بات تو صدر اور صدارت کی ہو رہی تھی ۔میرے حسین ترین (سیاست اور صحافت میں دلچسپی لینے والے) اینکر ٹائپ کبوتر نے میرے پہلوں میں ایک صاف اور شفاف چار تہہوں میں لپٹا ہوا چھوٹا سا رُکا پھینکا تو میرے کان جو پہلے سے ہی کھڑے ہیں مزید اکڑ سے گئے۔

اب میں نے کمرے کے عین وسط میں موم بتی روشن کر دی یہ موم بتی منتر پڑھتے ہوئے طواف کرنے اور سیاسی و غیر سیاسی روحوں کو بُلانے کیلئے روشن نہیں کی گئی تھی بلکہ لیموں کے رس سے لکھے ہوئے انتہائی خفیہ پیغام کو پڑھنے کیلئے جلائی گئی تھی۔ میرے موکل نے کہا ہے کہ یہ لیمو اور موم بتی والا راز میں کبھی کِسی کو نہ بتائو۔ پانچ پانچ منٹ کے وقفوں سے میرے سارے پیغام رساں کبوتر اپنا اپنا لیٹر پوسٹ کر کے پڑوسیوں کی مرغیوں کا دانہ چغنے جا چکے تھے۔

Pigeons
Pigeons

(سُرخ عینک لگا کر دیکھا جائے تویہ پیغام رساں کبوتر ہر سیاسی دربار کے گرد طواف کرتے نظر آئیں گے اور یہ گائے، بکری بھینس، بکرا، چوکیدار، بھیک منگا، ڈرائیور، باورچی، کاتب،ٹائپسٹ،دھوبی، نائی، گیٹ کیپر، مالی،کلرک کے بھیس میں بھی ہوسکتے ہیں یہاں تک کہ آپ کی برابر والی کرسی پر بیٹھا ایک معتبر شخص بھی اعلیٰ درجے کا وفادار کبوتر ہو سکتا ہے )اب میں نے تمام پیغامات کو ایک ترتیب سے رکھ لیالکھا تھا کہ !پیر اعجاز نے زرداری سے کہا ہے کہ چند ہی روز میں تم طبعت اور کچھ آب و ہوا کی تبدیلی کا بہانہ بنا کر ایک خاص مدت کیلئے دربدرَ

میرا مطلب ملک بدر ہوجانا اور اِس کام کیلئے کِسی اچھے سے سپیشلسٹ یا سرجن کی معاونت انتہائی اہم کردار ادا کرے گی اور اِس کام میں جلدی کرنا ہوگی کہی ایسا نہ ہو کہ عدالتوں کے دروازے کھٹکنا شروع ہو جائیں۔ دوسرے رُکے پر لکھا تھا کہ اچھا کیا تم نے میرے مشورے کے مطابق نواز حکومت کو انتہائی گرمی کے باوجود مکھن میں چوپڑ دیا اور کیا فنکار ہو یارمکھن کو پگھلنے بھی نہیں دیا، ویسے میں نے اپنے دو گنجے موکل اِن دونوں بھائیوں کے ہمراہ کر دیے ہیں جو ہمیں خفیہ پیغامات سے آشنا کرواتے رہیں گے۔

تیسرے رکے پر لکھا تھا کہ میں نے آپ کی کار پر لگے سبز پرچم سے کہا تھا کہ یہ آپ ہی کے صدر رہے ہیں پا کستان کے صدر رہے ہیں اگر انہوں نے بیرونِ ملک سے قرضہ بھی لیا ہے تو اِسی ملک کی خاطر اور اِسی ملک کا کھایا ہے اور اِسی کا پہنا ہے، اے وطنِ عزیز انہیں ہر قسم کے اسکینڈل سے بچا کر رکھنا، اے سبز حلالی پرچم آپ تو ہر راز سے آشنا ہیں اِن تمام رازوں کو پسِ پردہ ہی رکھنا میں نے تو بس سبز پرچم سے اتنی سی ہی عرض کی تھی یہ صحافی لوگوں نے نہ جانے کیوںانوکھی افواہ اُڑا دی کہ میں پرچم پر کچھ پڑھ پڑھ کر پھونک رہا ہوں۔

چوتھے رکے پر لکھا تھا کہ گاڑی پرایک خاص ورد کی پھونکیں اِس لیے مار رہا تھا کہ اِس ورد کی برکت سے گاڑی کو اصل مالک پہچاننے کے با وجود بھی کبھی واپس مانگنے کا مطالبہ ہر گز نہیں کریں گے، جیسے آپ کروڑوں کے سرکاری تحائف ایوانِ صدر سے بلاول ہائوس تک با سلامت لے گئے ہیں اِسی طرح سینکڑوں مزید گاڑیاں بھی میری کئی پھونکوں کی زد میں آچکی ہیں،آپ سمجھ رہے ہیں نہ۔آخری رُکے پر لکھا تھا کہ اگلے پانچ سال تک سیاست سے دور رہنے والی سیاسی بات بھی آپ نے خوب یاد رکھی اِس یاد دہانی پر میرا کاتب موکل جو آپ کے خطابات اور تقاریر لکھتا رہا ہے بے انتہا خوش ہےَ

مجھے خوشی ہے کہ آپ نے پورے پانچ سال موکلات کی ہر جائز و ناجائز بات پر آمین کہا اور اِسی بات سے خوش ہو کر موکلات کے سب سے بڑے سردار نے آپ کو کوقاف کے دورے کی دعوت دی ہے جہاں آپ کا مذید برین واش کیا جائے گا۔ یہ تو تھے وہ خفیہ رُکے جو صرف مجھے ہی نظر آتے ہیں اور صرف میں ہی پڑھ سکتا ہوں اور یہ رُکوں والا راز میں کبھی کِسی کو نہیں بتائوں گا اگر غلطی سے پیچھے کالم میں کہی ذکر کر دیا ہو تو لحاظہ اُسے نہ پڑھا جائے اور اگر پڑھ لیا ہے تو آپ کو پھونکوں کا واستہ اُسے نظر انداز کردیں عین نوازش ہو گی۔

Zardari
Zardari

صدر زرداری صاحب اب سابقہ ہو چکے اور اپنے گھوڑوں ،اُونٹنی اور دیگر بے جان مگر قیمتی ترین ان گنت اشیاء کے ہمراہ صدارت کے عہدے سے دستبردار ہو کر با خیریت اپنے محل میں پہنچ چکے ہیں لہذا اب وہ سکون سے صدارت جیسے اہم منصب کے حقیقی مزے لوٹ سکیں گے اب انہیں کوئی کام نہیں کرنا پڑے گا (آپ کا کیا خیال ہے تحریر شدہ حکم نامے پر اتنی محنت مشقت سے دستخط کرنا کوئی آسان کام ہے) اب تو بس صرف وہ ہوں گےَ

اُن کی محنت پسینے کی کمائی کا بلاول محل ،ہزاروں فری کالیں، حکومتی تحائف وغیرہ اور بہت کچھ ،بجلی ،پانی ،گیس سب کچھ ہوگا مگر بِل بھول کر بھی سابقہ صدر صاحب کو اپنا دیدار نہیں کر وائیں گے۔صدرِ مملکت نے آخر ملک اور اُس کے خزانے کی خدمت کی ہوتی ہے اب اتنا ریلیف تو مِلنا ہی چاہیے ۔بات صدارت کی ہو رہی ہے تو مجھے یاد آیا کہ صدر زرداری صاحب جو گزشتہ دِنوں ایوانِ صدر سے باعزت اور بھر پور شا ن و شوکت سے رخصت ہوئے وہ پاکستان کے گیارویںصدر تھے اور اب سید ممنون حسین مملکتِ پاکستان کے بارویں صدر منتخب ہو چکے ہیں۔

پاکستان کی صدارت کا یہ سفر 1965 میں جب آئین کے تحت پاکستان کو اسلامی جمہوریہ قرار دے کر گو رنر جرنل کا عہدہ ختم کیا گیا تو شروع ہوا اور یوں سب سے پہلے میجر جنرل اسکندر مرزا نے صدرِ پاکستان کا عہدہ سنبھالا پھر فیلڈ مارشل محمد ایوب خان، جنرل آغا محمد یحییٰ خان، ذولفقار علی بھٹو، فضل الٰہی چوہدری، جنرل محمد ضیاء الحق، غلام اسحٰق خانَ

فاروق احمد خان لغاری، محمد رفیق تارڑ، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف،آصف علی زرداری سے ہوتا ہوا اب یہ صدارت کا عہدہ پاکستان کے موجودہ بارویں بزرگ صدر جناب سید ممنون حسین تک پہنچ چکا ہے ۔میرے ایک اور قاصد کبوتر کے جادوئی رُکے کے مطابق سابقہ صدر رفیق تارڑ کی طرح موجودہ صدر ممنون حسین بھی میاں برادران کیلئے بے ضرر ثابت ہوں گے۔

Mohammad Ali Rana
Mohammad Ali Rana

تحریر : محمد علی رانا
0300-3535195

Share this:
Tags:
Mohammad Ali Rana کبوتر محمد علی رانا
President Zardari
Previous Post ملک میں کرمنل جسٹس سسٹم ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، سابق صدر زرداری
Next Post ہنڈرڈ انڈیکس میں چون پوائنٹ کی کمی
Karachi Stock Market

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close