Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپنے ہی دوستوں سے ملاقات

July 9, 2014July 12, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Lebanon
Lebanon

دُنیائے قدیم کے عظیم فاتح سکندرِ اعظم نے جب لبنان کے ایک شہر” ٹائر” کا محاصرہ کیا تو دورانِ محاصرہ اُسے شاہِ ایران کی طرف سے پیغام وصول ہوا کہ امن معاہدے کے بدلے شاہِ ایران سکندر کو اپنی نصف سلطنت دینے کو تیار ہے ۔سکندر کے دوست پارمینیو کو یہ پیش کش بہت مناسب معلوم ہوئی ۔اُس نے سکندر کو مخاطب کرکے کہا ”اگر میں سکندر ہوتا تویہ پیش کش فوراََ قبول کر لیتا ”۔ سکندر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ”ہاں ! میں بھی قبول کر لیتا اگر میں پارمینیو ہوتا۔

جنرل (ر)اشفاق پرویز کیانی بھی 2010ء میں شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کر دیتے اگر وہ جنرل(ر) اطہرعباس صاحب ہوتے۔ لیکن وہ توسپہ سالار تھے اور خوب جانتے تھے کہ کس وقت کیا کرنا ہے ۔ اُنہوں نے وہی کچھ کیا جو اُس وقت ملک و قوم کے بہترین مفاد میں تھا۔ سبھی متفق تھے کہ 2010ء میں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے حالات سازگار نہیں تھے ۔اُن دنوں تو جنرل اطہر عباس نے بھی بطور ڈی جی، آئی ایس پی آر متعدد بار یہ کہا کہ فوج باجوڑ، سوات اور جنوبی وزیرستان میں اپنی پوزیشن مستحکم کر رہی ہے۔

اِس لیے فی الحال شمالی وزیرستان کا محاذ کھولنا مناسب نہیں لیکن اب پتہ نہیں کون سی ایسی کایا کلپ ہو گئی کہ جنرل صاحب نے یک غیر ملکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل اشفاق پرویز کیانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔اُنہوں نے فرما یا کہ 2010ء میں مذہبی عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا تھا اور 2011ء میں تیاری بھی مکمل کر لی گئی لیکن جنرل کیانی تذبذب اور ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئے جس کی بنا پر قوم کو بے حد نقصان اُٹھانا پڑا، ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں ، قومی اداروں پر خوفناک حملے ہوئے اور دہشت گرد قوت پکڑتے چلے گئے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا فوج میں طویل عرصے تک ملازمت کے باوجود بھی جنرل اطہر عباس یہ بھی نہیں جان سکے کہ قومی معاملات میں راز داری کی کیا اہمیت ہے؟۔

کیا اُنہیں معاملے کی نزاکت کا احساس نہیں ہوا یا پھر تھری سٹار جنرل نہ بننے کے غم نے اُنہیں سب کچھ بھلا دیا ؟۔جنرل صاحب بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ تک فراموش کر بیٹھے کہ عین اُس وقت جب افواجِ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں ، اُن کے اِس انٹرویو سے فوج کا مورال کتنا ڈاؤن ہو گا اور ملک و قوم کی کتنی بدنامی ۔اُن کے انٹرویو سے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ اب تک پاکستان کے منتخب جمہوری حکمرانوں کو نام نہاد اور عضوِ معطل ہی سمجھتے ہیں اور ان کے خیال میںفیصلہ کُن قوت اب بھی فوج ہی ہے۔

General Kayani
General Kayani

سوال یہ ہے کہ اگر تاخیر کے ذمہ دار جنرل کیانی تھے تو کیا سیاسی قیادت بے بس تھی ؟۔کیاحتمی فیصلہ منتخب قیادت نے کرنا ہوتا ہے یا فوج نے ؟۔ اور کیا فوج سیاسی قیادت کے فیصلے سے بغاوت بھی کر سکتی ہے ؟۔ اگر اِن تمام سوالوں کا جواب نفی میں ہے تو پھر جنرل کیانی تاخیر کے ذمہ دار کیوںکر قرار دیئے جا سکتے ہیں۔

حقیقت یہی ہے کہ اور کسی معاملے میں ہو نہ ہو لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ کے معاملے میں عسکری اور سیاسی قیادتیں ہمیشہ ایک صفحے پر ہی رہی ہیں اور اب بھی جب شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ کیا گیا تو آئی ایس پی آر کی جانب سے یہ بیان جاری ہوا کہ ”سیاسی قیادت کی ہدایت پر شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ 2010 ء میںشمالی وزیرستان آپریشن کے بارے میں صرف عسکری قیادت ہی نہیں، سیاسی قیادت بھی ہچکچاہٹ کا شکار تھی جس کی سب سے بڑی وجہ شمالی وزیرستان میں ”حقانی نیٹ ورک” کی موجودگی تھی ۔حقانی نیٹ ورک کو پاکستان کا دوست سمجھا جاتا ہے۔

اور ہماری سیاسی اور عسکری قیادت کا یہی خیال تھا کہ اگر امریکی دباؤ پر شمالی وزیرستان میں حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی آپریشن شروع کر دیا گیا تو کل کلاں جب امریکہ افغانستان سے چلا جائے گا تو وہاں پاکستان کے حق میں آواز بلند کرنے والا کوئی بھی نہیں ہو گا ۔اب بھی حقانی نیٹ ورک کے انخلاء تک شمالی وزیرستان میں آپریشن کو روکا گیا اور اب جو غیر ملکی دہشت گرد شمالی وزیرستان میں چھپے بیٹھے ہیں

ان کا حقانی نیٹ ورک سے کوئی تعلق نہیں۔ تذبذب کی دوسری وجہ یہ تھی کہ سوات ،باجوڑاور جنوبی وزیرستان میں افواجِ پاکستان کامیاب تو ہو چکی تھیں لیکن اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کا مرحلہ درپیش تھا اوراِن علاقوں سے ہجرت کرنے والے لاکھوں افراد کی مدد اور اُنہیں واپس اپنے گھروں میں بھیجنے جیسے مسائل بھی تھے۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن نہ کرنے کی تیسری وجہ وہ مذہبی و سیاسی جماعتیں تھیں جو ہر حال میں مذاکرات کی حامی تھیں اور جنہوں نے اچھے اور بُرے طالبان کی نئی اختراع نکال کر اسے اپنے دلائل کی بنیاد بنایا ۔جب بھی اُن سے خود کش حملوں اور بم دھماکوں میں معصوم جانوں کے زیاں کا ذکر کیا جاتا تو وہ بڑی رسانت سے کہہ دیتے کہ یہ بُرے طالبان ہیں اور ہم اچھے طالبان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ۔اچھے اور برے طالبان کی یہ بحث آج بھی جاری ہے لیکن یہ کوئی بتلانے کو تیار نہیں کہ ایسا کون سا فارمولا ہے جس کے تحت اچھے اور برے طالبان کی تمیز کی جا سکے۔ اب جب کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کر دیا گیا تو انہی لوگوں کے دل میں اُن پانچ لاکھ آئی ڈی پیز کا درد جاگ اُٹھا ہے۔

جنہیں بنوں اور اُس کے گرد و نواح میں آباد کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے ۔آئی ڈی پیز کی بے گھری سے بے چین ہونے والے اِن سیاسی و مذہبی عناصر کو اللہ تعالےٰ نے یہ توفیق تو نہیں دی کہ وہ آئی ڈی پیز کے ساتھ ڈیرے ڈال بیٹھ رہیں البتہ اپنے آرام دہ گھروں میں بیٹھ کر وہ اِن کے غم میں گھلے ضرور جا رہے ہیں۔

جنرل (ر) اطہر عباس خواہ کچھ بھی کہیں لیکن قوم جنرل کیانی کا صرف یہی احسان بھلا نہیں پائے گی کہ اُنہوں نے جب فوج کی کمان سنبھالی تو اُس وقت فوج مکمل طور پر سیاست زدہ ہو چکی تھی جس سے عوام کی نظروں میں اُس کا امیج بُری طرح مجروح ہوا۔ انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالتے ہی مختلف سول اداروں میں کام کرنے والے تمام فوجیوں کو واپس بلا لیا اور کور کمانڈرز کی میٹنگ بلا کر یہ حکم دیا کہ فوج کسی بھی صورت میں 2008ء کے انتخابات میں مداخلت نہیں کرے گی جس سے پرویز مشرف صاحب کے سارے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے اور جمہوریت کو ایک دفعہ پھر پنپنے کا موقع مل گیا۔

آج بھی ایسے سیاستدانوں کی کمی نہیں جنہیں جنرل کیانی محض اِس لیے اچھے نہیں لگتے کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کی حکومت کا تختہ اُلٹ کر مارشل لاء نہیں لگایا ۔سبھی جانتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں بہت سے مواقع ایسے بھی آئے جب تقریباََ تمام دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کا یہی خیال تھا کہ اب حکومت کا جانا اور فوج کا آنا ٹھہر گیا لیکن جمہوریت پسند اور جمہوریت نواز جنرل اشفاق پرویز کیانی کے پائے استقلال میں لرزش نہ آئی ۔آج اگر ملک میں جمہوریت پنپ رہی ہے تو اِس میں غالب حصّہ جنرل کیانی کی کوششوں، کاوشوں اور صبر و تحمل کا ہے۔

یہ جنرل کیانی ہی تھے جنہوں نے ہمیشہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی اور اُس کے ”ڈو مور ” کے مطالبے کو پرکاہ برابر حیثیت نہ دی ۔یہ بجا کہ امریکہ 2010ء سے ہی شمالی وزیرستان میں حقانی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کے لیے زور ڈالتا چلا آ رہا تھالیکن پاکستان کی سیاسی قیادت کے علاوہ جنرل کیانی بھی یہی سمجھتے تھے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن اپنے پاؤں پر آپ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے، اِس لیے اِس مطالبے پر کبھی کان نہیں دھرے گئے۔

بے تحاشہ امریکی ڈرون حملے بھی اسی مطالبے سے رو گردانی کا ردِ عمل تھے ۔اب بھی امریکی مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے نہیںبلکہ قومی و ملی سلامتی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ آپریشن کیا جا رہا ہے البتہ امریکہ سے یہ ضرور مطالبہ کیا جا سکتا ہے کہ اب جبکہ شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تو امریکہ بھی اپنے ”ڈرونز” کا رُخ افغانستان کے علاقے”کنڑ” اور اُ س کے گرد و نواح کی طرف پھیر دے جہاں مُلّا فضل اللہ اور اُس کے ساتھی چھپے بیٹھے ہیں ۔ شمالی وزیرستان کے دہشت گردوں سے ہم خود نپٹ لیں گے۔

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر:پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
Empire friends half known message Peace پیغام دوست سکندر سلطنت معلوم مناسب نصف
Pakistan India
Previous Post ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کے لیے کوششیں شروع
Next Post شمالی وزیرستان کےآئی ڈی پیز کی تعداد ساڑھے 8 لاکھ ہو گئی
North Waziristan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close