Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیغام، نوجوانوں کے نام

August 4, 2014August 4, 2014 0 1 min read
Sajjad Ali Shakir
Youth
Youth

راقم نے 6 ماہ پہلے بعذریہ قلم لب کشائی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے نوجوانوں کو مخاطب کر کے اپنی اور اپنے نوجوان دوستوں کی اصلاح کرنے کی حقیر سی کوشش کا آغاز کیا تھا۔ راقم اس سلسلے کے 3 عدد مضمون اپنے نوجوان دوستوں کے گوش گزار چکا ہے۔ آج اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میری چوتھی کوشش آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ پیغام تو میں نوجوان دوستوں کو ہی دینا چاہتا ہوں لیکن بڑتی ہوئی دہشتگردی نے آپ کی طرح مجھے بھی پریشان کر رکھا ہے۔ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت میں اس وقت اور زیادہ پریشان ہوتا ہوں جب دہشتگردی کے ہر واقع کو مسلمانوں کی کارروائی قرار دے دیا جاتا ہے۔

سب سے پہلے تو میں یہ بتاتا چلوں کہ میری نظرمیں دہشتگرد کا کوئی مزہب نہیں ہوتاوہ صرف دہشتگرد ہوتا ہے۔ دنیا کی نظرمیں شائد مسلمان ہونے کی علامت طالبان بن گئے ہیں لیکن حقیقت یہ نہیں ہے سارے طالبان مسلمان نہیں ہیں۔ جو لوگ دہشتگردی کرتے ہیں، بے گناہ انسانوں کا خون بہاتے ہیں اور اپنے آپ مسلمان بھی کہتے ہیں اور طالبان وہ طالبان تو ہو سکتے ہیں لیکن مسلمان نہیں کیونکہ مسلمان کبھی بے گناہ، نہتوں، بچوں، عورتوں اور بوڑھوں پر وار نہیں کرتے۔ میں ایسے تمام لوگوں اور ان کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہوں جواپنی مرضی کا اسلام نافذ کرنے کی بات کرتے ہیں اور ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ اسلام کو نافذ کرنا چاہتے ہیں چاہے وہ طالبان ہوں یا کوئی اور انتہاپسندی کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک گندی سوچ کا نام ہے۔ جس کی وجہ سے آج دنیا کے حالات خاصے گھمگیر ہیں مگر مایوسی کی کوئی بات نہیں منظم معاشروں کو نامساعد حالات سے گزارنا پڑتا ہے اور وہ راہ عمل میں Confession کا شکار بھی ہوجاتے ہیں ہیں۔

زرا یاد کریں کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانس میں رائے عامہ کس طرح منقسم تھی اس کی وجہ سے جرمن افواج غالب آگئیں اس کی وجہ یہ تھی کہ جرمن حملے سے پہلے ہی فرانس سوچ افراتفری کا شکار تھی کہ ہٹلر سے نمٹنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے اُن کے ہاں بھی “عمران خان تھے اور وہ ہٹلر کے ساتھ بات چیت کرکے کوئی حل نکالنا چاہتے تھے مگر جلد ہی جر من فورسز نے ان کی غلط فہمی دور کردی (ہماری پتہ نہیں کب ہوگی ) مسٹرچرچل کا شروع سے یہ کہنا تھا کہ ہٹلر کے ساتھ بات چیت نہیں ہوسکتی کیونکہ وہ اس کے مقاصد کا مذکراتی حل ممکن ہی نہیں ہے تاریخ نے ثابت کیا کہ چرچل ٹھیک کہتے تھے ہٹلر نے اقتدار سبھالنے سے پہلے ہی اپنے نظریات کا اظہار Mein Kampfمیں کردیا تھا ہمارے ہاں طالبان کے بارے میں غلط فہمی دور ہونے کے لیے مزید کتنا خون بہنا باقی ہے۔ ؟

Taliban
Taliban

یہ بات ہمیں کب سمجھ آئے گی کہ ان کے نظریات پاکستانی معاشرے کے لیے قابل قبول نہیں ؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک ہندوستان میں ایک الگ ریاست کے قیام کے لیے ایک نظریے کی ضرورت تھی مگر آج کے معروضی حالات میں اس کی کیا ضرورت ہے؟ کیا یہ بلوچستان کے مسئلے کا حل پیش کرسکتا ہے؟ کیا اس سے طالبا ن نرم خوہوسکتے ہیں؟ آج تاریخ ہمارے سامنے اس کا متبادل لیے کھڑی ہے اور ہمیں دیر نہیں کرنی چاہئے آج پاکستان کو نسبتاً ایک اور رواداری پر مبنی نظریے کی ضرورت ہے اس کو جو بھی نام دیں لیں میں لفظ سیکولر استعمال کرنا چاہتا تھا مگر اس کا نام سن کر بہت سے افراد کا چہرہ غصے سے سرخ ہوجاتا ہے۔

پاکستان میں مختلف نقطہ ہائے نظر میں سیاسی معاشرتی اور علمی اختلاف کی ایک جمہوری روایت موجود ہے پاکستان کے رہنے والوں نے پیپلز پارٹی کو بھی ووٹ دیا اورمسلم لیگ کی حمایت بھی کی جماعت اسلامی کا حامی حلقہ بھی یہاں موجود رہا اور عوامی نیشنل پارٹی بھی اپنا کردار ادا کرتی رہی پارلیمنٹ میں (ایم کیو ایم)کی نمائندگی بھی موجود رہی اور جمعیت علمائے اسلام کے ارکان بھی قانون سازی میں اپنا حصہ ڈالتے رہے تاہم سمجھنا چاہئے کہ طالبان محض ایک سیاسی مکتبہ فکر نہیں بلکہ ایک ایسا گروہ ہیں جو سیاسی اور سماجی سطح پر ہر مخالفت کو قوت کے بل پر کچل دینا چاہتا ہے اگر طالبان ایک سیاسی مدابر بے نظیر بھٹو کو نشانہ بنا سکتے ہیں مردان میں ایک اعتدال پسند مذہبی مفکر ڈاکٹر سکندر علی جعفری کو شہید کرسکتے ہے مولانا سرفراز نعیمی پر خودکش حملہ کرسکتے ہیں اگر ان سے ایک غیر ملکی کرکٹ ٹیم محفوظ نہیں اور وہ ایک پندرہ سالہ بچی کو گولی مار سکتے ہیں تو ہمیں سمجھنا چاہیے کہ حتمی تجریے میں وہ پاکستان کے دشمن ہیں انہوں نے پاکستان کی حساس عسکری تنصیبات پر حملے کیے ہیں مسجدوں اور سکولوں کو بموں سے تباہ کیا ہیں اور خانقاہوں کو خون میں نہلایا ہے۔

Terrorist
Terrorist

اگر ہم دہشت گردی کے عفریت کی نوعیت کو سجمھنے اور اس کی مزاحمت کرنے سے انکار کرتے ہیں تو پاکستان میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا یہ بھی جان لینا چاہئے کہ طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دینے سے مصیبت ختم نہیں ہو گی طالبان کی فکر تقاضہ کرتی ہے کہ ان کی موجودگی میں کو جانبدار نہیں رہ سکتا وہ صرف انہیں جینے کا حق دے گے جو ان کے مقاصد کی فعال حمایت کریں گے طالبان کا حتمی مقصد عالمی غلبہ حاصل کرنا ہے چنانچہ اس کا کھیل کا انجام تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوسکتا ۔

حکومت دہشت گردی عناصر کے خلاف کاروائی کے لیے پارلیمان میں اتفاق رائے پیدا کرنے کا عندیہ دے رہی ہے جمہوری رواداری کے تناظر میں یہ رویہ قابل تعریف ہے لیکن دہشت گردی کے معاملے پر سیاسی قوتوں کے درمیان اتفاق رائے کا حصول مشکل نظر آتا ہے قبل ازیں اس مسلے پر پارلیمان کی متعدد قرار داریں طالبان کے درپردہ حامیوں کے ہاتھوں یرغمال ہو چکی ہیں بے شک سیاسی جماعتوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ مذہبی دہشت گرد سرے سے پارلیمانی جمہوریت عوام کی حکمرانی اور دستور کی بالادستی کے مخالف ہے تاہم عوام کی جان و مال کی حفاظت اور ریاست کی عملداری کا دفاع بنیادی طور پر حکومت کی ذمہ داری ہے اور یہ ایسی آئینی ذمہ داری ہے جسے پورا کرنے کے لیے حکومت کو کسی اتفاق رائے کی ضرورت نہیں کہنا چاہئے کہ اگر منتخب حکومت قومی اتفاق رائے کی ضرورت نہیں کہنا چاہئے کہ اگر منتخب حکومت قومی اتفاق رائے کی عدم موجودگی کو جواز بنا کر ریاستی دفاع کے ضمن میں اپنی ذمہ داریوں سے غفلت برتبی ہے تو یہ قومی مفاد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا ۔پاکستان کے وجود کے ایک حصے کو الگ کردیا گیا ہے تو انداز ہوا کہ جسم کے کسی حصے کو کیسے کاٹا جاتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے مگر ہم خاموش ہو کر تماشہ دیکھنے کے سوا کچھ نہ کرسکے کیونکہ زخم تو اپنوں کے ہاتھوں لگا تھا ۔

خیال تھا کہ کہ اب تو سب کو نصیحت ہوچکی ہے اور اب پاکستان کے زخمی جسم پر مرہم رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔ لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ نظریہ ضرورت کے نام پر پاکستان کے جمہوری نظام کو نقصان پہنچایا گیا اور اسے غیروں کی جنگ میں بری طرح الجھا کر رکھ دیا گیا ہم نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانا تھا لیکن سیاستدانوں نے اسے سرکس کا ٹائیگر بنا دیا جب دیکھو کسی نہ کسی کے اشارے پر عوام کی اٹھک بیٹھک کرائی جاتی ہے عوام کی حالت دیکھ کر رونا آتا ہے۔ شدت پسندی، دشت گردی، کرپشن نے ہمیں ساری دینا میں رسوا کر دیا ہے پتہ نہیں ان ناسوروں کا کب آپریشن کیا جائے گا لیکن کسی کو اس کی نہ فکر ہیں اور نہ فرصت سب تو انتخابات کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں سب کو اقتدار چاہئے مگر عوام کی خدمت کرنے والا تو کوئی نہیں یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔

اے وطن کیسے یہ دھنے درودیوار پہ ہیں
کس منقسی کے یہ طمانچے تیری رخسار پہ ہیں

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر: سجاد علی شاکر

Share this:
Tags:
message pen terrorism youth پیغام دہشتگردی قلم نوجوانوں
Lahore Cantonment Board
Previous Post لاہور کنٹونمنٹ بورڈ نے عید الفطر پر صفائی کے بہترین انتظامات فراہم کئے۔ عمران کیانی
Next Post آپریشن ضرب عضب جاری، جھڑپ میں 7 ازبک دہشت گرد ہلاک 2 جوان شہید
Pak Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close