
امریکی ریاست میکسیکو کے جنوبی حصے آئیولٹا لاس کے قصبے میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت چھ اعشاریہ ایک بتائی جاتی ہے۔
غیر ملکی ذرائع خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز گیارہ میل دور شمال مغرب میں گیریرو کے غریب جنوبی ریاست میں آئیولٹا ڈے لاس کے قصبہ تھا۔ لوگ اپنے گھروں، عمارتوں اور ہوٹل سے باہر نکل آئے۔ عمارتوں اور ہوٹل کو نقصان پہنچا۔
