
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں حکام کا اصرار ہے 43 لاپتہ طلباءمیں سے بیشتر کو کوڑے کے ڈھیر میں جلا دیا گیا جبکہ خود مختار تفتیش کاروں نے دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔
اٹاری جنرل آفس کے ڈائریکٹر برائے انکوائری ٹوماس زیرون کا دعویٰ اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طلبا کو نہیں جلایا گیا۔
