
میکسکو (جیوڈیسک) دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گذشتہ سال ستمبر میں لاپتہ طلباء کے والدین نے احتجاج کیا۔
مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ واقع کی غیر جانبدار انہ تحقیقات کروائی جائیں ، 43 طلباءگزشتہ سال لاپتہ ہوئے تھے جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہےکہ تمام طلبا کو مار کر ان کی لاشیں کچرے میں پھینک دی گئی ہیں۔
