ہیبولا (جیوڈیسک) میکسیکو میں مسلح افراد نے زہریلے اور آگ پکڑنے والے کیمیکل سے بھرا کنٹینر ہائی جیک کر لیا۔
حکام نے بتایا کنٹینر اس کیمیکل سے بھرا تھا جو ٹیکسٹائل مصنوعات اور فرنیچر کے رنگ وروغن میں استعمال ہوتا ہے۔

Start typing to search...