کروڑ لعل عیسن : میاں شہباز شریف کے دھرنے دھرے رہ گئے۔ آلو 50 سے 60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔
بڑے آڑھتیوں نے وقتی طور پر آلو کی فروخت روک کر سینکڑوں گاڑیاں آلو سٹور کر لیا۔ جس سے آلو مارکیٹ میں نا آنے کی وجہ سے قیمتیں کم نہیں ہو سکیں۔ ضلع لیہ کے شہری حلقوں نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
