Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میاں طفیل محمد سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان

April 11, 2020 0 1 min read
Mian Tufail Mohammad
Mian Tufail Mohammad
Mian Tufail Mohammad

تحریر : میر افسر امان

میاں محمد طفیل مشرقی پنجاب کے کپورتھلہ کے ایک گائوں رائے پور رائیاں میں ١٩١٣ء میں پیدا ہوئے اور لاہور منصورہ میں ٩٢ سال کی عمر میں ٢٠٠٩ء میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔
میاں طفیل محمد جماعت اسلامی کے سابق امیر تھے۔ میاں صاحب بانی جماعت اسلامی ،مولانا سید ابواعلیٰ مودودی کے معتمد ترین ساتھی اور طویل عرصہ تک جماعت اسلامی کے قیم کی حیثیت سے فرائض ادا کرتے رہے۔مولانا مودودی کی جانشینی کا شرف بھی انھیں ہی حاصل رہا۔ اس طرح جماعت اسلامی کے دوسرے امیر تھے۔ میاں طفیل محمد اپنی وفات کے وقت تک ادارہ معارف اسلامی کے چیئرمین، رابطہ اسلامی کے رکن اور رابطہ کے تحت عالمی مساجد کونسل کے ممبر تھے۔انھوں نے مولانامودودی کے بعد مشکل اور پر آشوب حالات میں جماعت اسلامی کی قیادت کا حق ادا کیا۔ میاں صاحب علاقہ کپور تھلہ کے پہلے بی اے ایل ایل بی وکیل تھے۔ وکالت پاس کرنے کے بعدجالندھر میں شیخ محمد شریف صاحب کے ہمراہ وکالت شروع کی۔ شیخ محمد شریف بعد میں سپریم کورٹ کے جج بنے۔میاں صاحب کا تعلق متوسط درجے کے ایک کاشت کار گھرانے سے تھا۔ان کے خاندان کے بزرگان گائوں میں نمبر دار اور ذیلدار تھے۔

میاں صاحب کے تایا چوھری رحمت علی کپور تھلہ اسمبلی کے ممبر بھی چنے گئے تھے۔ خاندان کی مخالفت کے باوجود،امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے ، جماعت اسلامی کے تاسیسی اجتماع میں لاہور شریک ہوئے تھے۔ ١٩٤١ء لاہور جماعت اسلامی کے تاسیسی اجلاس لاہور میں شریک ہوئے تو کوٹ پتلون پہنے تھے۔ جب دوسرے لوگ حلف اُٹھانے لگے تو میاںطفیل محمد نے بھی اپنے آپ کو پیش کیا۔ لوگوں نے اعتراض کیا کہ یہ توشکل و صورت سے مسلمان نہیں لگ رہے۔ مولانا مودودی نے لوگوں سے کہا اسے حلف اُٹھانے دو ۔ اسے کچھ وقت دو، اپنی شکل و صورت بھی اسلام کے مطابق بنا لے گا۔میاں صاحب نے شکل و صورت کیا بنائی۔ بلکہ اپنی ساری زندگی اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیے اپنے آپ کو وقف کردیا۔میاں صاحب مرتے دم تک یک سو ہوکر جماعت اسلامی میں رہ کرسرگرم زندگی گزاری۔میاں صاحب کئی بار جیل میں بند کیے گئے۔

بنگلہ دیش نامنظور تحریک میں ذوالفقار علی بھٹو اور سابق گورنر پنجاب کھر کی ایما پر میں لاہور کے قلعہ میں بدترین توہین اور اذیت سے قیدکاٹی۔ مگر میاںطفیل محمد نے سنت پر عمل کرتے ہوئے کبھی کسی سے شکایت نہیں کی۔ایک دفعہ گورنر ہائوس میںبھٹو نے مگر مچھ کے آنسووں سے لبریز آنکھوں کے ساتھ میاں صاحب سے معافی مانگتے ہوئے اورسابق گورنر پنجاب کی طرف اشارہ کرتے ہے کھر کو گالی دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب کچھ اس کی بدمعاشی کا کیا دھرا ہے۔١٩٥٨ء میں وزیر اعظم پاکستان ملک فیرز خان نون نے جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ملاقات میں انھوں نے میں جماعت اسلامی کے خدمت خلق اورواعظ و نصیحت کے کام کی بڑی تعریف کرنے کے بعد کہا، اگر آپ سیاست میں دخل چھوڑ دیں تو ہم آپ لوگوں کے پائوںدھو دھو کر پینے کے لیے تیار ہیں۔

ورنہ ہمیں آپ لوگوں کے خلاف سخت قدم اُٹھنا پڑے گا۔میاں صاحب نے جواب دیا کہ ہماری سیاست عوام کو قرآن و حدیث کی طرف بلا نا اور حکمرانوں کو ملک کو آئین کے مطابق حکومت چلانے کے علاوہ کچھ نہیں۔آپ ہمارے ساتھ جو کچھ کرنا چاہیں کریں۔لوگ عموماً یہ تاثر دیتے ہیں کہ میاں صاحب ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کے حامی تھے۔ٹھیک ہے پہلے حکمرانوں سے ڈکٹیٹر جنرل ضیاء کو اچھا سمجھتے تھے۔ مگرجب ڈکٹیٹر ضیا ء نے مقامی اور بھارتی فلمی ستاروں کا اعزاز سے نوازہ تو اس کی سخت مخالفت کی۔فوجی حکومت کے متعلق جماعت اسلامی کی پالیسی بیان کرتے ہوئے کہتے تھے کہ اگر شیشے کے محل میںبھینسا گھس آئے، تو اسے ڈنڈے مار کر نکالیں گے تو وہ شیشے کے محل کو تیس نیس کر دے گا۔لہیٰذا اس کے سامنے گھاس چارہ لہرا کر شیشے کے محل سے باہر نکالانے والی پالیسی پر جماعت اسلامی نے عمل کیا۔

میاں صاحب کی خوش مزاجی کا ذکرکریں تو ایک د فعہ منصورہ مرکزسے لاہور شہر کسی جماعتی کام سے گئے۔ ان کے ساتھ جماعت اسلامی کے دو مقامی عہدہ دار بھی تھے۔راستے میں مزنگ میں میاں صاحب کواپنے داماد ڈاکٹر محمد آصف سے ملنا تھا۔ وہاں دیکھا کہ مریضوں کا رش ہے۔ ساتھ ہی میاں صاحب کے چاہنے والے ایک ڈاکٹر کیپٹن(ریٹائرڈ) شاہد نثار کا کلینک بھی تھا۔ ان کے پاس اتفاق سے مریض کم تھے۔میاں صاحبِ اپنے دونوں ساتھیوں کے ساتھ ان کے کلینک میں بیٹھ گئے۔ ڈاکٹر صاحب نے چاہے بسکٹ سے تواضع کی۔

ڈاکٹر صاحب نے آنے کی وجہ معلوم کی۔ میاں صاحب نے کہا کہ ڈاکڑوں کے پاس مریضوں کو دکھانے کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے۔کچھ دیر بعد ڈاکٹر محمد آصف بھی وہاں آ گئے۔ میاں صاحب جب اُٹھ کر جانے لگے، تو ڈاکٹر نثار صاحب نے معلوم کیا کہ آپ نے مریض تو دکھا ئے ہی نہیں؟ میاں صاحب نے کہا کہ دو مریض میرے ساتھ ہیںمگر لا علاج ہیں۔آپ ان کا علاج نہیں کر سکتے۔ڈاکٹر صاحب نے حریت سے کہا مگر یہ تو کسی مرض میںمبتلا نہیں، بلکل ٹھیک ہیں۔میاں صاحب نے کہا کہ مجنوں

٢
ہی تو ہیں کہ جماعت اسلامی ،لیلا کے لیے دکھے کھا رہے ہیں۔ آپ لوگوں کی کی طرح ہوش میں ہوتے تو عیش نہیں کر رہے ہوتے؟اس پر دونوں ڈاکٹروں اور دونوں مریضوں نے خوب قہقہے لگائے۔ جماعت اسلامی کے لیے اپنے آپ کو معمولی معاوفضے پر وقف کرنے والے ہمہ وقتی کارکن کہلاتے ہیں۔ ایک کارکن نے اسی لیے میاں صاحب کو انٹرویو دیا۔ میاں صاحب نے اسے کہا کہ اپنے آپ کو کیوں مشقت میں ڈالتے ہو۔ساری زندگی چکی پیسنا پڑی گی۔کارکن نے کہا میںتیار ہوں۔یہ کارکن نے ١٩٦٩ء بی اے پاس کرنے کے بعد جماعت اسلامی کے شعبہ نشر و اشاعت میں ١٠٠ روپے ماہ وارمعاوفضے پر شریک ہوئے۔ شایداس کی میاں صاحب کے ساتھ ہر وقت ساتھ رہنے کی وجہ سے کچھ انسیت پیدا ہو گئی ہو۔ ایک دفعہ ہمہ وقتی کارکنوں کی تنخواہ میں کچھ اضافہ ہوا۔ میاں صاحب نے خازن جماعت اسلامی کو لکھا کہ میرے معاوفضے میںدس روپے کم کرکے اس کارکن کے معاوفضے میں اضافہ کر دیں۔ عصر حاضر میں یہ ممکن نہیں تو مشکل مثال ضرور ہے۔

میاں صاحب نرم گفتگووالا مزاج رکھتے تھے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے ایک رکن کو پیپلز پارٹی کے گھنڈوں نے بے وجہ شہید کر دیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے اس سلسلے میں سابق سٹی ناظم اور الخدمت فائونڈیشن کے صدرنعمت اللہ خان مرحوم کے گھر نظام آباد میں احتجاجی پروگرام رکھا۔ اس پروگرام میں میاں صاحب تشریف لائے تھے۔راقم اُس وقت کراچی میں رہائیش پذیر تھا۔ کارکن بڑے شور سے نعرے لگا رہے تھے۔میاں صاحب نے اپنی دھیمی آواز میں نصیحت کے انداز میں تقریرکرتے ہوئے کہا ”میرے بیٹوںجس کام کے لیے آپ اُٹھے ہو وہ پھولوں کی سیج نہیں کانٹوںکا بستر ہے”اس میں یہ ایک نہیں کئی اورشہادتیںدینی پڑھیںگی۔ سارے لوگوں میں سناٹا چھا گیا۔ اگر دوسری سیاسی پارٹی کا سربراہ ہوتا تو کارکنوں کے جذبات کو اور بڑھاتا۔ایثار کا یہ عالم تھا کہ جب جماعت اسلامی کے دفاتر ١٩٤٧ء میں پٹھان کوٹ جمال پور سے لاہور منتقل ہوئے تو میاں صاحب کافی مدت تک مولانا مودودی کے گھر کے لان میں چھولداری لگا کر اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رہائیش پذیر رہے۔ اے کاش! کے ہمارے سارے سیاسی اور دینی رہنمائوں میں ان جیسی خوبیاں پیدا ہوں جائیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Former Jamaat-e-Islami leadership Mian Tufail Mohammad Mir Afsar Aman pakistan پاکستان جماعت اسلامی سابق قیادت میاں طفیل محمد
Protest
Previous Post احتجاج
Next Post سندھ حکومت تاجر برادری کے تحفظات دور کرے، رہنماء پی ٹی آئی
PTI Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close