
مائیکرو سافٹ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق موبائل کمپنی نوکیا کے بتیس ہزار سے زائد ملازمین اب مائیکر و سافٹ کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ معاہدے کے مطابق نوکیا کے ڈیوائسز، سروسز، لائسنس سمیت میپنگ سروس شامل ہے۔
مائیکر و سافٹ کے مطابق نوکیا کی فروخت کا عمل دوہزار چودہ کے آغاز میں مکمل کر لیا جائے گا۔
