Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مڈل کلاس عوام اور بزنس کلاس افسران

November 14, 2017 0 1 min read
Traffic Accidents
Traffic Accidents
Traffic Accidents

تحریر : ملک محمد سلمان
چائے کی ٹیبل پر سابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ برے فخر سے بتا تے ہیں کہ میں نے آج تک کبھی جہاز کی اکانمی کلاس میں سفر نہیں کیا ہمیشہ بزنس کلاس میں ہی ہوائی سفر کرتا ہوں۔دوسری طرف ٹی وی سکرین پر ٹریفک حادثے کی خبر چل رہی ہے کہ مسافر بس کے تصادم سے سولہ قیمتی جانوں کا نقصان ، ہر طرف کہرام کا سماں اور فضا سوگوار۔یہ نہ تو پہلا واقع ہے اور نہ ہی آخری ،ہر روز ٹریفک حادثات کے درجنوںواقعات رونماء ہوتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت تک گوارا نہ کی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور آئندہ ایسے حادثات سے بچنے کیلئے کونسے اقدامات کرنے چاہیے۔

روز مرہ زندگی میں ذرائع نقل و حمل بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔تیز رفتاری کے اس ترقی یافتہ دور میں اس کی اہمیت اورافادیت سے کسی کو بھی انکار نہیںہوسکتا۔سکول ،آفس ،ہسپتال یا کسی بھی تفریحی جگہ جانے کیلئے سائیکل سے لیکر موٹرسائیکل،کار،وین اور بس سمیت درجنوں زرئع نقل و حمل ہیں جس کے زریعے ہم ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں۔ان جدید سفری سہولیات نے فاصلوں کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے۔یہ سائنسی ترقی جہاں بہت بڑی نعمت ہے وہیں پر اس کے استعمال میں لاپرواہی سے آسانی تنگی بن کر تباہی و بربادی کا سبب بن جاتی ہے۔
عالمی ادارہ برائے صحت (WHO)کے مطابق اس وقت روڈ ایکسیڈنٹ اموات کی پندرھویں بڑی وجہ بن چکا ہے اگر ان مسائل کا بروقت تدارک نہ کیا گیا تو2030تک روڈ ایکسیڈنٹ اموات کی پانچویں بڑی وجہ بن جائے گی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان میں آخری دس سال میں ساٹھ ہزار سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہوئے ہیں یہ تو وہ تعداد ہے جو باقاعدہ پولیس ریکارڈ کا حصہ ہے” اوور آل” یہ تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے ،پاکستان میں ہر روز اوسطً پندرہ لوگ ٹریفک حادثات کی وجہ سے جان سے ہاتھ سے دھو بیٹھتے ہیں، اسی طرح سالانہ نو ہزار کے قریب ٹریفک حادثات رُونما ہوتے ہیں جن میں پانچ ہزار کے قریب لوگ زندگی کی بازی ہار جاتے ہیںاور شدید نوعیت کے حادثات میں بعض زخمی زندگی بھر کے لئے اپاہج ہو جاتے ہیں اور معذوری کے روگ کے ساتھ بے بسی اور لاچاری کی کیفیت میں زندگی کے دن پورے کر رہے ہوتے ہیں۔جانی نقصان کی علاوہ موٹر سائیکلز اور گاڑیوں کی صورت میں مالی نقصان بھی ہوتا ہے۔

عالمی مشاہداتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق پچانوے فیصد حادثات ڈرائیورکی لاپرواہی اور غلطی کی وجہ سے ہوتے ہیں ، پاکستان میں اسی فیصد ڈرائیوراور مسافر ضروری حفاظتی اقدامات اختیار نہیں کرتے ہیں ،ٹرانسپورٹر حضرات جو نفع خوری کے عادی اور انتہائی طمع پرست ذہنیت کے حامل ہوتے ہیں، وین ،منی مزدا یا بس غرض کوئی بھی سواری ہو” اوورلوڈنگ ”تو جزو لازم بن چکا ہے ، نفع خور ٹرانسپورٹر سیٹیں مکمل ہونے کے بعد مسافروں کی ایک لمبی قطار کھڑے کیے بنا چلنے کا نام ہی نہیں لیتے مزید ازاں کوسٹر کی چھت پر سوار کرنا بھی امر لازم بن چکا ہے ،ہائی ایس ٹویوٹا والے چودہ سیٹر وین میں بائیس افراد سوار کرنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں اور رہتی سہتی کسر” ٹول بکس” پر دو مسافر بٹھا کر پوری کر دیتے ہیں ،فرنٹ سیٹ پر تین افراد کی” اوور لوڈنگ ”کرنے سے ڈرائیور پوری مہارت سے گاڑی کو کنٹرول نہیں کر پاتا جو حادثات کا سبب بن رہا ہے ،شرمناک پہلو یہ ہے کہ درجنوں مسافروں سے بھری گاڑی کو چلانے والے ڈرائیور حضرات کی اکژیت کے پاس ڈرائیونگ لائسنس اور فٹنس سرٹیفکیٹ تک نہیں ہو تا ہے اگر کسی کا لائسنس بن بھی جائے تو سب جانتے ہیں کہ لائسنس برانچ کا میعار صرف اور صرف رشوت ہے ،اس ”معیار ”پر پورا اُترنے والے اندھوں کو بھی گاڑی چلانے کا (N.O.C)مل جاتا ہے،یہاں پر قانون نافذ کرنیوالے محافظوں کی بات کی جائے تووارڈن بھی مال بنائو پالیسی پر گامزن ہیں ،عام افراد کو بلا وجہ تنگ کیا جاتا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹرز کو منتھلی کے عواض ڈرائیونگ لائسنس ،فٹنس سر ٹیفیکیٹ اور روٹ پرمٹ چیک کرنا تو درکنار زائد کرایہ وصولی کی بھی کھلی چھٹی دے رکھی ہوتی ہے ۔پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیور ز کی اکژیت ان تمام قانون شکنیوں کے ساتھ ساتھ سگریٹ ،افیون اور چرس کی مہلک مرض کا شکار بھی ہیں،شاید ان ڈرگز کا ہی اثر ہوتا ہے کہ گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنے کے بعدایکسیلیٹر پر پائوں آتے ہی یہ اس ”زمینی سواری” کو ہوا میں اڑانے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں،اور یہی” اوووسپیڈ” حادثات کا اہم پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے۔یہ سب تکلیف دہ مناظر ہر روزہماری آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں۔سرعام یہ ظلم و ستم ہورہا ہے لیکن انتظامیہ اور متعلقہ ادارے یہ سب دیکھنے والی بینائی سے قاصر نظر آتے ہیں لوگ مرتے ہیں تو مریں لیکن نیچے سے اُوپر تک جیب گرم ہوتی ہے اس لیئے سب اچھا ہے۔

لمحہ فکریہ ہے کہ ہمارے ہاں پبلک ٹرانسپورٹرز کی اکژیت پڑھی لکھی تو دور کبھی سکول تک نہیں گئے ہوتے۔اس کے برعکس ترقی یافتہ ممالک کی طرف نظر دوڑائی جائے تو ہمیں ایک دو نہیں سینکڑوں ایسی مثالیں ملتی ہیں کہ جہاں پبلک ٹرانسپورٹر کیلئے باقاعدہ تعلیمی ادارے ہیں جہاں ڈرائیور کنڈکٹر اور ہیلپر کو تعلیم و تربیت دی جاتی ہے ۔اس لیے وہاں ٹریفک حادثات کی تعداد پاکستان سے بہت زیادہ کم ہے۔ان حالات میں انتہائی ضروری ہے کہ ہمارے ہاں بھی شعبہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد کیلئے تعلیم و تربیت کے ادارے قائم کیے جائیں اور وقتاً فوقتاًگاڑیوں کی فٹنس کی جانچ پرتال کو لازمی بنایاجائے اور روڈ سیفٹی کیلئے سڑک سے اگاہی کے بورڈ بھی نصب کیے جائیں تاکہ ٹریفک حادثات پر کنٹرول کر کے قمیتی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین جیسے منصوبے بہترین پیش رفت ہیں اس سے یقینا عام عوام کو بہترین ،آرام دہ اور تیز ترین سفری سہولیات ملیں گی لیکن جہاں پر یہ سہولت میسر نہیں وہاں کی صورت حال یہ ہوتی ہے کہ گھر سے نہا دھوکر صاف شفاف اجلے کپڑے پہن کر لوکل ٹرانسپورٹ کے زریعے دفتر یا دوسرے شہر جانے والے مسافرجب منزل مقصود پر پہنچتے ہیں تب تک ”اوورلوڈنگ” کے نتیجے میں مسافروں کی دھکم پیل سے اجلے کپڑے گرد الود ہوچکے ہوتے ہیں جبکہ چمچماتی پالش والے جوتے اس طرح گر دسے اٹے ہوتے ہیںکہ ابھی کسی کیچڑ سے نکالے ہوں۔ایسی حالت میں جب غریب عوام ان” بابوافسروں” کے پاس جاتے ہیں تو وہ ناک منہ بسور کر ملتے ہیں۔مگر المیہ ہے کہ ٹیکس دینے والی غریب عوام کو تو پبلک ٹرانسپورٹ میں زائد کرایہ دیکر بھی عزت سے سفر کی سہولت میسر نہیںجبکہ اسی غریب عوام کے ٹیکسوں سے شاہانہ زندگی گزارنے والے افسران پوری شان و شوکت سے ائیر کنڈیشنڈ دفاتر ،لگژری گاڑیوں اور بزنس کلاس جہاز کے مزے لوٹتے ہیں۔

جب لوکل ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والی عوام اور شعبہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ انتظامی آفیسروں کی طرز زندگی میں اتنا فرق ہوگا تو کیسے ممکن ہے کہ شعبہ ٹرانسپورٹ میں تبدیلی آسکے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے تو کبھی جہاز میں بھی اکانمی کلاس میں سفر نہیں کیا تو اس کو مڈل کلاس طبقے کی کی لوکل ٹرانسپورٹر کے ہاتھوں ذلالت کی کیا خبر۔اس سے ملتا جلتا حال ہی تقریباً باقی ڈیپارٹمنٹس کا بھی ہے جہاں پر یہ بزنس کلاس افسران عوام کے ٹیکسوں سے اکٹھے ہونے والے حکومتی وسائل کو ”مال مفت دل بے رحم” سمجھ کر مزے لوٹ رہے ہیں اور مڈل کلاس عوام لوئر کلاس زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔حکومتی ارباب اختیار کا فرض ہے کہ ٹرانسپورٹ جیسے اہم شعبے میں محنتی اور عوام دوست افسران کا تقرر کرکے عوام کو ”اوورلوڈنگ ”اور ”اوورچارجنگ” کے مسائل سے چھٹکارہ دلایا جائے۔

Malik Salman
Malik Salman

تحریر : ملک محمد سلمان

Share this:
Tags:
business Collision officers passenger bus public افسران بزنس تصادم عوام مسافر بس
Shahbaz Sharif
Previous Post نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی، شہباز شریف
Next Post پاکستانی اسٹارٹ اپس
Zameen Startups

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close