Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشرق وسطیٰ میں فتنے اور اسکا حل

December 27, 2016 0 1 min read
Israel and America
Middle East
Middle East

تحریر : عبدالحنان`
مشرقِ وسطیٰ کا موجودہ سیاسی نقشہ یورپی طاقتوں کی اسی بندربانٹ کا نتیجہ ہے اور آج مشرقِ وسطیٰ جن مسائل سے دوچار ہے ان سب کے تا نے بانے یورپی طاقتوں کی چالوں سے ملتے ہیں۔ ان میں مسئلہ فلسطین بھی شامل ہے جس کی وجہ سے 1948 سے لے کر اب تک عربوں اور اسرائیل کے درمیان چاربڑی جنگیں ہوچکی ہیں اور چھوٹے بڑے تصادم اور جھڑپیں اب بھی جاری ہیں جن میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہری جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، اسرائیل کے ہوائی اور زمینی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔ ابھی عرب،اسرائیل تنازعہ سے مشرقِ وسطیٰ باہر نہیں نکلا تھا کہ خطے کو مزید غیرمستحکم کرنے کے لئے ”داعش” یا،آئی ایس ائی ایس نے سراْٹھا لیا۔روسی ذرائع کے مطابق عراق کے وسیع علاقوں سمیت جن میں تیل پیدا کرنے والے علاقے بھی شامل ہیں۔ اسکے علاوہ ”داعش نے شام کے بھی وسیع علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔

مشرقی وسطیٰ میں تین دہائیوں سے القاعدہ ٹی ٹی پی, عرب بہاریا مغربی ہمایت یافتہ کرد علیحدگی پسند TAKاورPKK,لبنانی حزب اللہ انتہا پسند عراقی شیعہ مسلح تھے صہیونی حمایت یافتہ حوثیوں کے بدترین فتنوں سے کیا جاسکتا ہے’داعش’مشرقِ وسطیٰ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لئے خطرے کی علامت بن چکی ہے کیونکہ اس کے ایجنڈے میں مشرقِ وسطیٰ سے باہر بھی کئی علاقوں میں اپنی ”خلافت”قائم کرنے کے منصوبے شامل ہیں۔ اپنے اس ایجنڈے پر عمل درآمد کے لئے”داعش”نے دہشت گردی کا راستہ اپنایا ہے۔ یہ تمام کی تمام انتہا پسند تنظیموں کا ٹارگٹ پاکستان سے لیکر سعودی عرب اور شام سے لیکر لیبیا تک مسلم ممالک اور ان کی حکومتیں ہیں دسمبر 2010میں تیونس سے اٹھنے والے فتنے عرب بہاریا نے جنوری میں مصر کو آپنی لپیٹ میں لے لیا تب جاکر صہیونی نسل پرست اسرائیل کو اندیشہ لاحق ہوا کہ اس کے خطرات جلد اسرائیل میں پہنچ سکتے ہیں کیونکہ انہی دنوں اسرائیل کے اندر بنیادی حقوق کے حوالے سے ہلکے پھلکے مظاہرے شروع ہوچکے تھے اور یہ خطرات بڑھتے چلے جارہے تھے کہ کل کو کہیں اس سرزمینِ کے اصلی حقدار یعنی فلسطینیوں کی تحریک کہیں شدت اختیار نہ کرلے اس سے ناجائز ریاست کی انتہاپسند قیادت اور اس کے مربیوں یعنی اہل مغرب و امریکہ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور ان کو آپنے سامنے عبرتناک انجام نظر ارہا تھا تب اس ناجائز ریاست کے سرپرستوں نے بنیادی حقوق کے حصول کے نام پر خطے میں انتہا پسند فکر کو پروان چڑھایا جس کے نتیجے میں جلد مشرق وسطیٰ میں ہولناک جنگوں کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوگیا لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ ستمبر 1990 میں عراق اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ سے مشرق وسطیٰ میں حقیقی معنوں میں فتنوں کا آغاز ہوا جس کو بند کروانے کے لئے صدر ضیاء ا لحق نے سرتوڑ کوششیں کیں ایرانی حکومت کی ہٹ دھرمیوں کی وجہ سے کامیاب نہ ہوئیں یعنی 1983 میں ایران نے اقوام متحدہ کی ڈرامائی طور پر بات مانتے ہوئے جنگ بندی کو قبول کرلیا یعنی جب جنگ بند ہوئی اس وقت دونوں جانب سے ایک ملین کے قریب لوگ اور کھربوں ڈالر خمینی کے انتہا پسندانہ رویے کی نظر ہوچکے تھے۔

Israel  and America
Israel and America

اسی طرح عراق کا امریکی دھوکے میں آکر کویت پر حملہ جیسی بڑی غلطی کا ارتکاب کر بیٹھنا اور جس کی وجہ سے امریکہ کو بہانہ مل گیا اور پھر امریکی زیرقیادت دنیا نے دیکھا کہ امریکہ نے عراق میں کشت خون کے ڈھیر لگا دیے عراقی شہریوں کو بے دردی اور وحشیانہ انداز میں قتل کیا گیا ایک اندازے کے مطابق دس لاکھ عراقی شہریوں کو صہیونیوں کے مکروہ اعزائم کا شکار بنے جو مشرقی وسطیٰ کا سب سے بڑا ہولوکاسٹ تھااور یہی کام آج آپنی قوم کا سفاق قاتل بشارالاسد آپنے بے گناہ نہتے شہریوں کے خلاف کررہاہے صدر بشارالاسد کی حکومت اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں کے نتیجے میں ایک اندازے کے مطابق ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ملک چھوڑ کر جو مقامی باشندے ہمسایہ ممالک یا اْن سے آگے دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے اْن کی تعداد 90 لاکھ کے قریب ہے۔

اسی طرح ایران کی مکمل حمایت اور ملی بھگت سے یمن میں حوثی باغیوں کا آپنی حکومت کے خلاف اٹھنا اور شیعہ سنی فسادات بناکر دنیا کے سامنے پیش کرنا بہت بڑی سازش ہے ایک اندازے کے مطابق اصلی ٹارگٹ سعودی عرب ہے جس کے اثرات آج دیکھ سکتے ہیں مکہ مکرمہ پر حملہ حوثیوں کی سازشیں کا نتیجہ ہے مکہ مکرمہ پر حملہ ڈیرھ عرب مسلمانوں پر حملہ ہے اس سے ہمیں سمجھ جانا چاہیے کہ مسلمانوں کے خلاف کیا اقدامات کیے جارہے ہیں گریٹر اسرائیل بنانے کے لیے یہ سب سازشوں کو پروان چڑھایا جارہا ہے آج حوثیوں کی حمایت ایران کررہا ہے اور ایران کا امریکہ ساتھ د ے رہا ہے اور امریکہ کے پیچھے اسرائیلی کی دجالی سازشیں ہیں اسرائیل امریکہ کے ہاتھوں یہ خون ریزی بازار گرم کروارہا ہے جس تنظیم یا علاقوں سے اٹھنے والی تحریکوں نے حکومت سے ٹکرلی ہے نقصان تحریکوں کا ہوا ہے ملک کا نقصان تو ہوا ہی ہے اس کا فائدہ دشمن نے اٹھایا ہے ۔اسرائیل مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ٹکڑ ے کرنے کی اپنی دیر ینہ پالیسی پر رواں دواں ہے اور وہ شام و عراق غرض ہر کسی ملک کو تقسیم کر نا چاہتا ہے تاکہ اسکی با لا دستی قائم رہ سکے ۔ اسرائیل مشرق وسطی ٰ میں اپنی ایک نسل پرست ریا ست کی تشکیل چا ہتا ہے اور اسی لئے وہ خطے کے ممالک میں افرا تفری ، عدم استحکام اور بد امنی پھیلا نے والے گر ہوں کی مالی و اسلحی امدا د میں مصروف عمل ہے آج بشارالاسد کی روس کے علاوہ ایران اور اس کی لے پالک حزب اللہ کو عسکری اور مذہبی حمایت حاصل ہے۔

دہشتگرد اور دہشتگردی کے اس بودے اور بدنام زمانہ جواز کی آڑ میں درحقیقت فتنہ گر یہودی ساری دنیا اور خاص کر امت مسلمہ پر اپنا گریٹر اسرائیلی منصوبہ مسلط کرنے یعنی اپنی دجالی سلطنت کی راہ ہموار کر رہے ہیں 9/11کے موقع پر جارج بش کے منہ سے نکلنے والے لفظ CRUSADE مخظ اتفاق نہیں تھا بلکہ گزشتہ تین دہائیوں سے مشرق وسطیٰ میں جس طرح خون مسلم کے ساتھ ہولی کھیلی جارہی ہے جو امت مسلمہ کے لئے واضع سنگنل تھا کہ تمام کی تمام اسلام دشمن طاقتیں خفیہ طریقے سے اپنے مکمل سامان کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف میدان میں آچکی ہیں تاکہ مسلمان آنے والے جنگوں اور ان خالات کے لئے تیاری کرلیں لیکن مسلمان سمجھ نہیں پا رہے اور اس کا نقصان اٹھا رہے ہیں میں سمجھتا ہوں ۔ہمیں اس معاملے پر سنجیدگی اختیار کرنی ہوگی۔ ہمیں ایک اتحاد کی ضرورت ہے۔جو 34اسلامی ملکوں کی فوج کا اتحاد دسمبر 2015میں ہوا ۔ یہ ذمہ داری فوجوں کی ہی نہیں بلکہ ہر مسلمان کی ہونی چاہیے۔ امت مسلمہ کا اتحاد ہونا چاہیے۔یہ جنگ اسلام سے کے خلاف لڑی جارہی ہے اس میں دفاع اسلام کا ایک پلیٹ فارم بنانا ہوگا۔

اقوام متحدہ میں قانون پاس کروانا ہوگا ا سلام کے خلاف کسی گئی ہر قسم کی سازش اور تخریب کاری کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ مجھے یاد ہے سعودی وزیردفاع محمد بن سلمان نے کہا اسلامی فوجی اتحاد داعش ہی نہیں ہر اس دہشتگرد کا مقابلہ کرے گا جو امت مسلمہ کے مقابل آئے گا۔ اس اتحاد کا مقصد عراق، شام، لیبیا، مصر اور افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو مربوط بنانا ہے۔تو ہمیں28مئی 2014 اوبامہ کے اس خطاب کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے جو اس نے ARMY BLACK KNIGHTS نامی اکیڈمی میں ہزاروں کیڈٹس سے کہا تھا ہم افغانستان سے واپسی کے بعد مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں بڑھتے ہوئے خطرات پر توجہ دیں گئے موصل اور لیبیا پر قبضے کے بعد یہ عقدہ کھلا کہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی انتہا پسندکن خطرات کا سامنا ہے بات واضع ہے کہ اگلا میدان مشرقی وسطیٰ ہوگا جس میں بیس کیمپ سرزمین شام ہوگی لیکن نشانے پر مشرق وسطیٰ ہوگا یہ اشارے اور کنائے وہی سمجھ سکتا ہے جو جنگو کی سٹریٹجی پر گہرا عبور رکھتا ہو۔

 Abdul Hannan
Abdul Hannan

تحریر : عبدالحنان

Share this:
Tags:
controversy israel Middle East mischief settlement اسرائیل تنازعہ حل مشرق وسطی
Imran Khan and Qureshi
Previous Post پاناما کیس روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے، عمران خان کی سپریم کورٹ سے درخواست
Next Post آل سندھ عبدالجبار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بخاری کلب حیدرآباد نے اپنے نام کر لیا
All Sindh Shooting Ball Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close