Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریہ پاکستان!ملکی بدامنی کا اسلامی حل!

February 21, 2015February 21, 2015 1 1 min read
Subcontinent
Subcontinent
Subcontinent

تحریر: محمد سلیم صادق

برصغیر میں مسلمانوں کا 1000 سالہ دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا ۔اس دور میں مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں نے ہندووں کی تنگ نظری ‘منافقانہ رویہ اور انگریز کا ظلم دیکھ کر غلامی کی زنجیروں سے خود کو آزاد کرانے کا پختہ عزم کر لیا تھا ۔آزادی کی ایک طویل جدوجہد کے بعد آخر کار 14 گست 1947 کو مسلمانوں نے نظریہ پاکستان (لاالہ الا اللہ محمدالرسول اللہ )کی بنیاد پر ایک ریاست قائم کی جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا۔اس کا بنیادی مقصد مذہبی آزادی اور دو قومی نظریہ تھا’کیونکہ بت پرستی اور توحید خالص ایک ساتھ نہیں چل سکتے تھے۔

مگر افسوس کہ 68 سال گزر جانے کہ بعد آج بھی مسلمان باہمی اختلافات، علاقائی تعصبات اور لسانی تفریق کا شکار ہیں ۔ ان چیزوںنے معاشرے کی فضا خراب کر رکھی ہے۔ اسی پربس نہیں بلکہ شروع دن سے ہی ملک پاکستان کو دشمنوں نے اپنا ہدف بنا رکھا ہے۔ہجرت کرتے وقت قتل وغارت ہو یا تقسیم بنگال ہو ‘ڈرون حملے ہوں یا خود کش دھماکے ‘سری لنکن ٹیم پرحملہ ہویاکراچی جیسے بڑے شہر کے امن کو خاک وخون سے نہلا دیا گیا ہو’اغوا برائے تاوان ہو یا واہگہ بارڈر پر خون کی ندیاں بہا دی گئی ہوں’بھارت کی آبی جارحیت ہو یا بلا اشتعال فائرنگ سے ہمارے جوان فوجیوں کی زندگی کے چراغوں کو بجھا دیا گیا ہو’پشاور سکول میں معصوم بچوں پر فائرنگ کر کے ہماری غیرت کو للکارا گیا ہویاریمنڈڈیوس جیسے قاتل کے ہاتھوں3بے گنا ہ مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہو’ان سب سے دشمن کی عیاری اورمکاری کو سمجھنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آتی۔

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں’ تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
مگرافسوس !صد افسوس نام نہاد مسلمان حکمران اورخود کو بڑے دانش مند کہلوانے والے تجزیہ نگاراور الیکٹرونک پرنٹ میڈیا پر تبصرے کرنے والوںکو نہ جانے دینی مدارس ہی کیوں نظر آتے ہیں ؟دینی طلبا اور علماء کا طبقہ ہی کیوں نظر آتا ہے کہ ان پر ظلم وتشدد کا سارا ملبہ ڈال دیا جائے اور بغیر تحقیق کے علماء کو اٹھا کر جیلو ں میں بند کر دیا جائے’کیا یہی طبقہ دہشت گرد ہے؟ان دانش مندوں سے اگر پوچھا جائے کیا تمہیں شراب نوشی کے اڈے نظر نہیں آتے؟کیا تمہیں وہ قحبہ خانے نظر نہیں آتے ؟ جہاں دن رات بے حیائی وبے غیرتی اور جسم فروشی کی تجارت اپنے عروج پر ہے۔کیا تمہیں وہ غیر ملکی این جی اوز نظر نہیں آتیں جو حقوق نسواں اور رفاعی کاموں کے نام پرفحاشی و بے حیائی کو فروغ دے رہی ہیں اور ملکی امن کو شیعہ سنی فساد کھڑا کر کے خانہ جنگی میں تبدیل کیے ہوئے ہیں۔ تمہیں مخلوط تعلیم کے نام پر فحاشی و عریانی کے سلسلے اور سیاستدانوں کی غیر قانونی سرگرمیاں کیوں نظر نہیں آتیں؟

کتنی ہی بوری بند لاشیں ملتی ہیں جن کو قتل کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ہوتا ہے مگر قاتلوں کا سراغ آج تک نہیں لگایا جاسکا۔ سانحہ ماڈل ٹا وَن میں کتنے لوگوں کو موت کی ابدی نیند سلا دیا گیا’اسلام آباد میں دھرنوں نے جو بد امنی اور بے حیائی کی تاریخ رقم کی ہے اس سے ہماری نظریں کیوں بند ہیں؟۔ملکی غداری کی جو تاریخ مشرف دور میں رقم ہوئی اس کی نظیر کون پیش کر سکتا ہے؟انتخابات کے موقع پر مخالف پارٹیوں سے لڑائی جھگڑوں’ ہوائی فائرنگ نا جانے کیا کیا طوفان بدتمیزی کھڑا کیا جاتا ہے۔ ویلنٹائن ڈے 14 فروری کو جو حیاسوز واقعات حتی کہ الیکٹرونک وپرنٹ میڈیا پرجو بے حیائی کوفروغ دیا جاتا ہے۔بسنت کے موقع پر کتنے لوگوں کی جانو ں سے کھیلا جاتا ہے و ہ کسی دانشمندکو نظرنہیں آتا۔کیا پاکستان اس لیے حاصل کیا گیاتھا؟ کیا یہ نظریہ پاکستان تھا؟آئین پاکستان میں تو لکھا ہے کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بننے دیا جائے گا۔

کیا یہ صرف لکھنے کی حد تک تھا؟۔ذاتی مفاد ہو تو ہفتوں اسلام آبادکو سر پہ اٹھائے رکھنا اپنا حق سمجھتے ہیں ۔نہ جانے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکوں کی بات ہو تو کیوں خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں؟آخر یہ سب کچھ کیوں ہے؟اس کا جواب ہر ذی شعور جانتا ہے!کیا یہ سب کچھ انسانی سمگلنگ وغیرہ مدارس کے لوگ کرتے ہیں؟تو اس کا جواب یقینا نفی میں ہو گا۔جس ملک میں جرائم پیشہ افراد سر عام اسلحہ لہراتے ہوئے گھومتے ہوں قانون ان کی نظر میں ہیچ ہو تو وہا ںمستقبل میں کئی لرزہ خیزواقعات دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ اگر کوئی مدرسہ کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہو تو اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے لیکن تمام دینی مدارس کو نشانہ بنانا شرمناک ہے۔

مدارس پر بے بنیاد الزام لگانے والے سیکولرذہن رکھنے کے ساتھ ہمیشہ امریکہ’ بھارت کی زبان بولتے ہیں۔ان کی اپنی حالت تو یہ ہے کہ شاید ہی کسی کو دین سے واقفیت ہو۔ مگر خود کو دین کے ٹھیکیدار سمجھتے ہوئے دینی مدارس پرتبصرہ کرتے اکثربے لگام ہو جاتے ہیں۔ دینی مدارس اور علماء جوتمہیں اچھے اور برے ‘حرام اورحلال کی تمیز سکھاتے ہیں۔ان کا ایمان ہے کہ جنگ کے دوران عورتوں بچوں بوڑھوں جانوروں حتی کہ فصلوں تک کو نقصان پہنچانا بھی درست نہیں ہے۔ جو بچوں ‘عورتوں اور بے گناہوں کو مارنا جہاد اور دین سمجھے یقیناوہ جھوٹا ہے اور ہم سب کا مشترکہ دشمن ہے۔ دینی مدارس میں اس بات کی تعلیم دی جاتی ہے کہ میدان جنگ میں بھی دشمن کی لاش کا مثلہ نہ کیا جائے۔

کسی کو قتل کرناقصاص کو لازم کرتا ہے۔ کسی کا ایک دانت توڑنے و الے پرقصاص اور زخم کا بدلہ لیا جائے گا’چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا’فساد فی الارض کرنے والے کو قتل کیا جائے گا’زانی کو کوڑے مارے جائیں گے شادی شدہ زانی کو رجم کیا جائے گا اوریہ کام حکومت وقت کا ہے نہ کے جس کا جی چاہے قانون کو ہاتھ میں لے کر فیصلے کرتا پھرے۔ اسلام قطعاً اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔دین کا صحیح علم رکھنے والے وہ علماء جو انبیاء کے وارث ہیںوہ لوگوں کے قتل عام کی تعلیم نہیں دے سکتے۔کفر کے فتوے لگانے والے اور ہیں اور دشمن کے ہاتھوں میںکھیل رہے ہیں۔

Allah
Allah

اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ حکومت ‘ملک اور دین کو بدنام اور قتل و غارت ‘فساد فی الارض کو جہاد کا نام دے کر دھوکا دیتا ہے اور ہم سب کا مشتر کہ دشمن ہے۔وہ چاہے کسی مدرسے میں چھپ کربیٹھا ہو یا حکومتی عہدو ں پہ براجما ن ہو ۔وہ چاہے کسی دینی جماعت کا لیڈر ہو یا کسی سیاسی جماعت کا نمائندہ ہو ہماری سب کی اس کے خلاف جنگ ہے۔ اس ملک پاکستان کو ہم سب مل کرایسے لوگوں سے پاک کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ان شاء اللہ۔مگر ہمیں اپنے حقیقی دشمن کو پہچاننا ہو گا ‘ورنہ یہ خانہ جنگی اپنے ہی لو گو ں پر بغیر ثبوت کے مقدمات چلائے جانا یہ اک دوسری بدامنی کو ہوا دینے کے مترادف ہے۔

اگر حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان میں بدامنی کا خاتمہ ہو’دہشت گردی کی جڑیں کاٹی جائیں ”امن کا پرچار ہو’لوگوں کے جان ومال کا تحفظ ہو تو چند تجاویزپرعمل کریں میں پورے ایمان سے کہتا ہو ں بہت جلد دہشت گردی اپنی موت آپ مر جائے گی۔ ان شاء اللہ۔ملکی بد امنی کا حل یہ ہے کہ عدل و شرعی حدود و تعزیرات کا فوری نفاذ کیاجائے۔جرائم پیشہ ا فراد کو تحقیقات کے بعد جرم ثابت ہونے پربغیر سفارش کے چوراہوں میں سرعام لٹکایا جائے۔حضور نبی کریمۖنے فرمایاتھا کہ اگر فاطمہ بنت محمدۖ بھی چوری کرتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔سرحدی حفاظت کیلئے سیکیورٹی انتظا مات کو یقینی بنانا دشمن کی نقل و حر کت پہ کڑی نگاہ ر کھنا اور ہر قسم کی سمگلنگ کو فوری بند کیا جائے۔

غیر ملکی این جی ا وز کے اکائونٹس بند کیے جائیں ۔پاکستان میں موجود غیر ملکی شہریوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ان کے ویزوں ‘شناختی کارڈ کی چیکنگ اور ان کی نقل و حرکت کی کڑی نگرانی کی جائے۔نصاف پر مبنی تمام جرائم پیشہ افراد کی مکمل تحقیقا ت کے بعد فوری طور پر سزا کویقینی بنایا جائے۔عدل میں رکاوٹ صدارتی استثناء کو فوری ختم کیا جائے’ ہر چھوٹے ‘بڑے کو بقدر جرم فوری سزا دی جائے۔بیرونی امداد سے چلنے والی۔این۔جی۔اوز جو فحاشی پھیلانے اور شعائر اسلام کی تضحیک کے مرتکب ہو ں ان کو اور ان کے اثاثوںکو فوری منجمدکیا جائے۔ملکی غداروں کو فوری تختہ دار پرلٹکایا جائے۔

Pakistan
Pakistan

حکومتی شعبوں میں میرٹ پر انصاف پسند آفیسر وں کی بھرتی کو فوری عمل میں لایا جائے۔اسلامی تعلیمات سے واقف ججز کا فوری تقرر کیا جائے تا کہ نظریہ پاکستان وآئین پاکستان کی اسلامی شقوں پرصحیح معنوں پہ عمل کیا جاسکے۔اقلیتوں کو اسلامی طریقہ پر مکمل تحفظ و مذہبی آزادی دی جائے’مخلوط تعلیم کا سلسلہ فوری بند کر کے لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے الگ کیمپس و ٹرانسپورٹ جاری کی جائیں۔ملک میں بدمعاشی ‘غنڈہ گردی ‘چوری ‘ڈاکہ زنی ‘منشیات ‘انسانی سمگلنگ’اغوا برائے تاوان’جسم فروشی ‘شراب نوشی’اسلحہ کی نمائش پر پابندی اور تمام جرائم پیشہ افراد اور ان کے پشت پناہوں کو فوری مکمل تحقیقات کے بعد بقدر جرم سزا دی جائے۔تمام تعلیمی ادارو ں میں اسلامی نصاب کا فوری اجرا ء کیا جائے۔نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤں گے اے جہاں والوں تمہاری داستاں نہ رہے گی داستانوں میں۔

تحریر: محمد سلیم صادق

Share this:
Tags:
Differences Islam Migration pakistan Theory violence اختلافات اسلامی بدامنی پاکستان ملکی نظریہ ہجرت
Sultan Salahuddin Ayubi
Previous Post غیر اعلانیہ
Next Post بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی
Dead Body

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close