Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عسکریت پسند جماعتوں کو قومی دھارے میں لانے کی ضرورت

August 19, 2017 0 1 min read
Qamar Javed Bajwa
 Qamar Javed Bajwa
Qamar Javed Bajwa

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب
آرمی چیف محترم قمر جاوید باجوہ نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا ہے کہ داعش کا اصل ہدف تعلیم یافتہ نوجوان ہیں،لہٰذا اوہ ملک میں موجود تمام انتہا پسند تنظیموں سے بچیں،تاکہ یہ تنظیمیں انھیں داعش کے چنگل میں نہ پھنسا سکیں۔انھوں نے ہرپاکستانی کو رد الفسادکا سپاہی قرار دیتے ہوئے ملک سے فساد کے قلع قمع میں اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی بھی ترغیب دی ہے۔

داعش (ISIS) یا” دولت اسلامیہ”عراق اور شام میں ایک فعال عسکریت پسند گروپ ہے ۔داعش کی قائم کردہ ریاست کے سربراہ کانام پروفیسر ابوبکر البغدادی ہے،جس کے بارے میں عالمی ذرایع ابلاغ سے ملنے والی معلومات کا لبّ لباب یہ ہے کہ :ابراہیم بن عواد ابراہیم السامرائی ،جو ابو بکر البغدادی کے نام سے معروف ہے، خود کو امیر المؤمنین بھی کہلاتا ہے۔اس کے سخت نظریات اور اسلام کو بطور سخت دین متعارف کرانے کے سبب اسلامی دنیا میں میں اس پر سخت تنقید کی جاتی ہے۔سعودی عرب کے مفتی اعظم اور کئی علما ئے کرام بغدادی کو خارجی قرار دے چکے ہیں،تجزیہ نگار اسے موساد کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں،ایڈورڈ سنوڈن کے انکشاف کے مطابق بغدادی اصل میں اسرائیلی شہری ہے۔

”القاعدہ ”کے اس منحرف گروپ کو عالم اسلام کے علمائے کرام نے روزِ اول سے ہی مغرب واسرائیل کا ایجنٹ،اسلام کے روشن چہرے پر کلنک کا ٹیکا اور اسلام کے فلسفہ ٔ رواداری کے خلاف عالمی سازش کا نتیجہ قرار دیا ہے۔اس گروپ کی کارروائیوں کی کبھی تایید کی ہے اور نہ ہی اس کے نظریات کی حمایت،بلکہ اس کے اقدامات کو سراسر اسلام سے متصادم قرار دیتے ہوئے اسلام کے فلسفۂ جہاد کے خلاف ہونے کی وجہ سے یک سر ویک قلم مسترد کردیا ہے۔اس حوالے سے عالم اسلام کے تمام دینی راہ نما یک زبان ہیں اور کسی کا کوئی اختلاف نہیں ،اگر کسی قدآور علمی شخصیت نے اپنی ذاتی تحقیق یا کسی پروپیگنڈے کا شکار ہوکر سادہ لوحی کی بنا پر داعش کی کسی بھی پیرایے میں تحسین وتایید کی بھی ہے،تو علمائے کرام نے اس سے اتفاق نہیں کیا۔مقام ِاطمینان ہے کہ داعش کے ایک فتنہ ہونے پر پاکستان کے تمام مسالک ومکاتب فکر کے علماوزعمابھی متحد ومتفق ہیں۔

افواج پاکستان اس ملک کی بقا کی ضامن ہیں۔فوج نے جنرل راحیل شریف کے دور میں ملک میں قیام امن ،مذہبی انتہا پسندی اور شدت پسندی کے خلاف جس تندہی سے سول ادار وں کا تعاون کیا ہے،اس کی وجہ سے اہل وطن فوج ہی کو اب اپنا مسیحا سمجھتے ہیں۔یہ فوج ہی تھی جس کی وجہ سے برسہا برس بعد پہلی مرتبہ جنرل راحیل شریف کے دور میں بلوچستان اور فاٹا میں جشن آزادی منایا گیا،قومی پرچم لہرائے گئے اور ملک سے اپنی محبت وعقیدت اور وابستگی کا اظہار کرنے کی وہاں کے مکینوں کو جراء ت ہوئی تھی،یہی فوج تھی جس کی وجہ سے ملک کے سب سے بڑے شہرکراچی سے فساد کا قلع قمع ہوا،موت کے سوداگروں سے عوام کی جان چھوٹی،بھتااور پرچی مافیا جس نے تاجروں اور سفید پوشوں کا جینا دوبھر کررکھا تھا ،کاخاتمہ ہوا۔اب بھی اہل وطن ملک میں فساد کے خاتمے اور امن کی بحالی کو فوج ہی کا کا رنامہ سمجھتے ہیں اور امیدبھری نگاہوں سے فوج ہی کی طرف دیکھتے ہیں،ورنہ سیاست دانوں سے اب عوام کو کوئی حسن ظن نہیں رہا۔یہ تو وہ ٹولہ ہے جس کو ملکی مفاد بھی اسی وقت یاد آتا ہے جب اپنے مفادات خطرے میں پڑتے دکھائی دیتے ہیں،ووٹ کے تقدس کی بات بھی اسی وقت کی جاتی ہے جب اپنا مینڈیٹ ہوا میں تحلیل ہوجاتا ہے،احتساب کی بات بھی اسی وقت کی جاتی ہے جب احتساب کا رخ صرف سیاسی مخالفین کی طرف موڑا جاچکا ہو،ورنہ یہی احتسابی ادارے دشمن نظر آتے ہیں ۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ماضی کے برعکس جنرل راحیل شریف اور اب ان کے جانشین جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے پیش رو جرنیلوں سے اس حوالے سے منفرد ہیں ،کہ ان کی نظریں اقتدار پر نہیں ہیں،وہ اداروں کے معاملات میں مداخلت کے بھی روادار نہیں اور ذاتیات کی بنیاد پر ملک کا پہیہ جام بھی نہیں کرنا چاہتے،یہی وہ خوبیاں ہیں جن کی وجہ سے ان کی وقعت میں آئے روزاضافہ ہورہا ہے۔ قیام امن کے حوالے سے ان کے سنہری کارناموں میں یہ بھی ہے کہ انھوں نے ملک کی ایک ایسی جماعت کو سیاسی پلیٹ فارم پر آنے پر تیار کرلیا ہے، جواپنی رفاہی،فلاحی وتعلیمی خدمات کے باوجود و کبھی کشمیر کے ریگزاروں میں برسر پیکار نظرآتی تھی اور کبھی افغانستان کے مرغزاروں میں ،وہ ملی مسلم لیگ کا نام اختیار کرکے سیاسی میدان کو اپنی جدوجہد کامحور بنائے گی،اس کاعسکریت پسندانہ پس منظردیکھتے ہوئے بظاہر ناممکن نظر آتا تھا۔

جنرل باجوہ نے نوجوانوں کو انتہا پسندنظریات رکھنے والی عسکریت وشدت پسند تنظیموں سے بچنے کی تلقین کی ہے۔ان کی یہ تلقین بجا ہے۔ہم یہاں ان کی توجہ ایک اور امر کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں کہ وہ ان جماعتوں کی عوامی مقبولیت سے بخوبی واقف ہیں ،جماعت الدعوة کی طرح ان ان کے تحفظات کا ازالہ کریں،ان کو بھی قومی دھارے میں آنے کا پابند کریں،اس کے لیے مواقع فراہم کریں،ان کے ووٹ کے حق کو تسلیم کروائیں۔بعض جماعتوں کا یہ کہنا ہے کہ وہ قومی دھارے کاحصہ بنناچاہتی ہیں،لیکن بڑی سیاسی جماعتیں انھیں اپنی راہ کا روڑا سمجھتے ہوئے مختلف ہتھکنڈوں سے ان کاراستا روکتی ہیں،حال ہی میں بازیاب ہونے والے مولانا معاویہ اعظم کی جبری گم شدگی کو بھی سیاسی مخاصمت سے جوڑا جارہا ہے،کہ اپنی شکست محسوس کرتے ہوئے” ن” لیگی امیدوار نے انھیں غائب کرادیا تھا،ایک کالعدم جماعت کے سربراہ کا مقدمہ اب بھی الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے،جن کا دعویٰ ہے کہ زیادہ ووٹ ہونے کے باوجودانھیںاسمبلی میں نہیں جانے دیا گیا،ایسی شکایات کا ازالہ کیے بغیر یہ جماعتیں ووٹ کا راستا اور سیاسی جدوجہد کا میدان بھلا کس طرح اختیار کرسکتی ہیں؟لہٰذاان کی شکایات کاازالہ کیا جانا ضروری ہے،بایں ہمہ جوجماعتیں اس کے لیے آمادہ نہ ہوں، ان کا ناطقہ بند کیا جائے۔یہ قوم اب مزید زخم سہنے کی متحمل نہیں۔شایداس طرح ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی جو آگ دو عشروں سے لگی ہوئی ہے،وہ بھی سرد ہوکرامن وآشتی اور پیار ومحبت کے پھول کھل اٹھیں!

Molana Muhammad Jehan Yaqoob
Molana Muhammad Jehan Yaqoob

اللہ کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصل ِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب
سینئر ریسرچ اسکالر،جامعہ بنوریہ عالمیہ،سائٹ،کراچی

Share this:
Tags:
militants nation need parties Qamar Javed Bajwa جماعتوں ضرورت عسکریت پسند قمر جاوید باجوہ قوم
America North Korea Tension
Previous Post امریکہ اور شمالی کوریا کشیدگی
Next Post مشر فری ڈسپنسری کا الفتح پلازہ منگلا روڈ نکودر اڈہ میں شاندار افتتاح اور فری کیمپ کا کامیاب انعقاد
Opening

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close