Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فوج نہیں لیکن دفاع کی ذمہ داری

April 4, 2016 0 1 min read
Pak Army
Pak Army
Pak Army

تحریر : محمد عتیق الرحمن
جنگ ایک ایسا لفظ ہے جس سے ہرامن پسند شخص نفرت کرتاہے ۔انسانی تاریخ کابہت بڑا المیہ ہے کہ طاقتور کمزور کواپنامحکوم اوردست نگر بناتاآیاہے۔جنگجو ذہنیت اور حاکمیت کے خواب دیکھنے والے دوسروں کو نیچادکھانے کے لئے ان پر مختلف حیلوں بہانوں سے حملہ آور ہوتے رہے ہیں ۔سکندراعظم ،جولیئس سیزر،نپولین ،ہٹلر اورجارج بش جیسے انتہاپسند ذہنیت کے مالک افراد سے تاریخ عالم بھری پڑی ہے جنہوں نے اپنے جنون اور فاتح عالم بننے کے شوق میں دنیا کا سکون غارت کردیا ۔اسلام دشمنی میں اسرائیل،امریکہ اور بھارت جیسے جارح اور جنگی جنون میں مبتلا ممالک نے اسلامی ممالک کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا۔

ان سب کے پیچھے جو فلسفہ کارفرماتھا وہ جنگی جنون،فاتح عالم اور دوسروں کے وسائل پر قبضہ کرکے اپنا معیار زندگی بہتر بناناہے ۔مہابھارت کو ہندومصنفین اپنی تاریخ کی بالاتفاق سب سے بڑی جنگ قرار دیتے ہیں۔ یہ جنگ آریاؤں کے شاہی خاندان کی دوشاخوں ’’کوروؤں اور پانڈوؤں ‘‘کے درمیان لڑی گئی جس میں طرفین سے لاکھوں افراد شریک ہوئے اور مارے بھی گئے ۔مہابھارت کو تاریخ کی پہلی جنگ کہاجاتاہے لیکن جنوری 2007ء میں جرمن ماہرین آثارقدیمہ نے شام میں بنی نوع انسان کی پہلی بڑی جنگ کے آثار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا۔ یہ آثار عراق کی سرحد کے قریب قدیم شہر ’’معموکہ ‘‘ میں دریافت ہوئیتھے ۔ بات کہاں سے کہاں جاپہنچی ۔ جنگ کے لئے باقاعدہ فوج کی ضرورت ہوتی ہے جودشمن فوج سے لڑ سکے لیکن آج بھی کچھ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے اپنی فوج نہیں رکھی۔

جب دنیا میں ہر طرف ایٹمی طاقت بننے کی دوڑ لگی ہوئی ہے ایسے میں دنیامیں کم وبیش 23کے قریب ایسے ممالک ہیں جنہوں نے اپنی باقاعدہ فوج نہیں بنائی ہوئی ۔2007ء میں سعودی عرب کے ایک بڑے روزنامے میں 25ممالک کی فہرست جاری کی جہاں فوج کاکوئی وجود نہیں ہے ۔ان کے پاس دفاع کاکوئی خاص سازوسامان موجودنہیں ہے ۔یہ ممالک امریکہ ،آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ اوریورپ کے قرب وجوار میں موجود ہیں اور چھوٹے چھوٹے جزائر پرمشتمل ہے۔

Europe Country
Europe Country

ان ممالک نے چھوٹا ہونے کے باوجود دنیا میں بعض ایسے اعزازحاصل کئے جن سے بڑی بڑی ریاستیں اور مملکتیں محروم ہیں ۔جن میں اینڈورا(Andorra)،کوسٹاریکا(Costa Rica)،ڈومونیکا(Dominica)،ہیٹی (Haiti)، آئس لینڈ ( Ice Land)، کیربتی ( Kiribati)، لیکٹن سیٹن(Liechtenstein)، مارشل جزائر( Marshal Island)، ماریشس(Mauritius)، مائیکرونیشیا (Micronecia)، موناکو(Monaco)، پیلاؤ(Palau)، پانامہ(Panama)،طوالو(Tuvalu)، ساموآ(Samoa)، سولومن جزائر( Solomon Island)، سینٹ ونسنٹ اینڈ گرینا ڈینز(St. vincent & Granadines)، سینٹ کٹس ونیوس(St. Kitts & nevis)، سینٹ لوشیا ( St. Lucia)، ناؤرو(Nauru)، ویٹی کن (Vatican) اوروناؤٹو(Vanuatu) شامل ہیں ۔یہ ان ممالک کی امن پسندی ہے اوراس کے ساتھ ساتھ ان کی بڑی طاقتوں پرانحصار کو ظاہرکرتاہے۔

رقبے ،آبادی اور وسائل میں کم ہونے کے باوجود خودمختار اورآزاد ہیں ۔لیکن اس مطلب ہرگز یہ نہیں کہ یہ ریاستیں اپنے دفاع سے بے فکر ہیں ۔موناکو(Monaco)کے دفاع کی ذمہ داری اگرچہ فرانس کی ہے لیکن موناکو نے دوچھوٹے ملٹری یونٹ بنائے ہیں جن میں سے ایک کی ذمہ د اری پرنس اور عدالتی اہلکاروں کی حفاظت کرناہے جبکہ دوسرے کی سول ڈیفنس اور فائر فایٹنگ جیسی ذمہ داریاں ہیں ۔آئس لینڈ جوکہ نیٹو کا رکن ہے لیکن اس کا دفاع کرنے کی ذمہ داری امریکہ کے ساتھ ساتھ ناروے ،ڈنمارک اور دوسرے نیٹوممالک پرہے۔ماریشس 1968ء میں برطانیہ سے آزاد ہوا۔ ماریشس کے پاس دنیا میں سب سے لمبی مدت کے وزیراعظم کا اعزاز بھی ہے ۔اس کے بانی اور پہلے وزیراعظم سرسیووساگر رام غلام مسلسل 18برس تک وزیراعظم منتخب ہوتے رہے ان کا تعلق بھارت سے تھا اور اپنی طبعی موت تک اقتدار میں رہنے والے پہلے وزیراعظم تھے۔

10,000افراد پرمشتمل ایک فورس ہے جو کمشنر آف پولیس کے تحت کام کرتے ہیں ۔ جن میں سے 8,000پولیس کی ذمہ داری ملکی قانون کے نفاذ کی ہے ۔مائیکرونیشیا 1991ء میںآزاد ہوا۔ یہاں کی عوام نے آج تک کوئی درخت اپنی ریاست سے نہیں کٹنے دیا یہی وجہ ہے کہ بارشوں کی تعداد یہاں سب سے زیادہ ہے ۔پیلاؤ بحرالکاہل میں مختلف جزیروں پرمشتمل ملک ہے جو کہ 1994ء میں آزاد ہوا ۔ یہ دنیا کااکلوتاملک ہے جس میں جج تاحیات بھرتی ہوتے ہیں۔

America
America

پیلاؤ امریکہ اورلاطینی امریکہ کو سبزی فراہم کرتاہے ۔پانامہ 1903ء میں کولمبیاء سے آزاد ہو ااور بغاوتوں ،خانہ جنگیوں اور سیاسی ابتری کاشکار رہا۔پانامہ میں 51میل لمبی نہرپانامہ ہے جس سے یہ ملک ہر سال 9بلین ڈالر کماتاہے ۔طوالو 1978ء میں برطانیہ سے آزادہو ااور سیاست کو اپنی سب سے بڑی صنعت بنالیا۔ سان مارینو دنیا کی قدیم ترین جمہوری ریاست ہے۔سامو آ1962ء میں آزاد ہو ا۔ اس کے پاس چارہزار کارکنوں کا 90 دن تک مسلسل ہڑتال کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ۔یہاں بادشاہت قائم ہے ۔سولومن جزائر 1978ء میں برطانیہ سے آزاد ہو ا۔ اس ملک نے ناریل،سیاحت اور مچھلی کے کاروبار میں کمال حاصل کیا اور قومی دولت عوام پر خرچ کی ۔یہاں بحرالکاہل کے علاقے کی پہلی بین الاقوامی یونی ورسٹی قائم ہے ۔مندرجہ بالا ریاستوں میں سے اکثریت کوبرطانوی اور امریکی تسلط سے آزادی حاصل ہوئی اور ابھی تک ان کے دفاعی معاملات کا انحصار امریکہ ودیگر ممالک پر ہے۔

میری آج کی تحریر کا ہرگز یہ مطلب نہ لیاجائے کہ میں اسلامی ممالک کو اپنے دفاع سے بے بہرہ کرنے کے حق میں ہوں ۔بلکہ یہ ایک ضرورت کے تحت دفاع کا حق ہے جو اسلامی ممالک قائم رکھے ہوئے ہیں ۔پاکستان جسے بھارت کی شکل میں ایک مستقل دشمن کا سامنا ہے جو کہ سانس بھی اسی صورت میں لیتا ہے جب اسے یقین ہو کہ اس کے سانس سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا۔ایسے ملک کی دشمنی کو دیکھتے ہوئے پاکستان کم سے کم اسلحہ اور دفاعی پیداوار پریقین رکھتا ہے۔سعودی عرب جسے اس وقت حیوثیوں ،خوارج اور داعش جیسی اسلام دشمن قوتوں کا سامنا ہے وہ بھی دفاعی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پرقائم ہے ۔کشمیر،فلسطین ،برما،افغانستان ،عراق اور شام جیسے علاقوں کو تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔

مظالم کی انتہا ہونے کے بعد بھی مسلمان امن کی بات کرتے ہیںیہی مسلمانوں کی امن پسندی ہے ۔ان ممالک پر جنہوں نے اپنی فوج نہیں بنائی ان پر عیسائیت کے پیروکاروں کا تسلط تھا اور آج بھی دنیا میں جہاں جہاں قتل وغارت کا بازار گرم ہے وہاں غیر مسلم کا ہاتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ لازمی ہوتا ہے ۔پہلے داعش جیسی فتنہ پرور تنظیموں کو امداد دے کر کھڑا کیا جاتا ہے اور جب پھر وہ قابو میں نہیں رہتیں تو انہیں اسلامی ممالک میں کھلا چھوڑ دیاجاتاہے ۔یہ ایک اچھی بات ہے کہ دنیا کو اسلحے سے پاک کیا جائے لیکن اس کی ابتداء امریکہ وبرطانیہ اور اسرائیل کی طرف سے کیا جائے تو بہتر ہوگا۔کیو نکہ ان کی طرف سے عالم اسلام پر جو جنگ مسلط کی جاچکی ہے اس کے لئے اسلامی ممالک کو باہمی اتحادواتفاق اور دفاعی ضروریات کے لئے اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی کی اشدضرورت ہے ۔اور جو ملک یا ریاستیں اپنی فوج نہیں بھی رکھتیں ان کے دفاعی معاہدے اوران کے دفاع کی ذمہ داری نیٹو (NATO)جیسے اسلام دشمن اور فتنہ پروراتحاد پر ہے۔

Muhammad Attique
Muhammad Attique

تحریر : محمد عتیق الرحمن
03216563157

Share this:
Tags:
Authority defense dream hatred History military power responsibility war تاریخ جنگ حاکمیت خواب دفاع ذمہ داری طاقتور فوج نفرت
Previous Post اثاثوں کی تفصیلات سامنے آنے پر شریف برادران بے نقاب ہوگئے شیریں مزاری
Next Post وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close