Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فوج کو دعوت عام

September 2, 2013 0 1 min read
Rohail Akbar
poor
poor

غربت، مہنگائی اور جہالت نے جہاں عوام کی مت مار رکھی ہے وہی پر اقتدار کے لالچ میں اندھے ہونے والے ہمارے سیاستدانوں نے بھی اپنی انکھوں پر جھوٹ، ریاکاری اور مفادات کی پٹی باندھ رکھی ہے یہی حکمران کبھی فوج کے آنے پر عوام کو سڑکوں پر لاتے ہیں اور کبھی یہی حکمران امن قائم کرنے کے لیے فوج کو آنے کی دعوت عام دے ڈالتے ہیں جمہوریت کی آبیاری کرنے والی پاکستانی سیاست بھی عجیب شے ہے اور یہی ہمارے سیاستدان کبھی فوج کے حق میں تو کبھی فوج کے خلاف، فوجی دور اقتدار میں جمہوریت کے طلبگار عوام میں فوج کیخلاف غیض و غضب بھڑکاتے، فوج کیخلاف مورچہ لگاتے اور فوج کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ٹہراتے دکھائی دیتے ہیں۔

اور جب فوج عوامی احتجاج سے مجبور ہو کر عوامی امنگوں وخواہشات کا احترام کرتے ہوئے اقتدار منتخب حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو فوج مخالف سیاستدان فوج کی نگرانی میں انتخابات کا مطالبہ کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ حصول اقتدار کے بعد یہی سیاستدان اور حکمران اپنی نااہلی و ناقص پالیسیوں سے ہونے والے قومی نقصانات و مضمرات پر پردہ ڈالنے کیلئے سابقہ فوجی دورِ اقتدار کو تمام قومی بحرانوں کا ذمہ دار ٹہرا کر ایکبار پھر فوج پر تہمت و الزام لگاتے ہیں لیکن جب ناقص سیاسی پالیسیوں کے اثرات سے قوم سیلاب، حادثات یا عذابات کا شکار ہوتی ہے توپھر فوج کو ہی مدد کیلئے پکارتے ہیں۔

اور مشکل ترین حالات میں جمہوری حکمران قوم کے نام پر سارے عالم سے بھیک مانگتے جبکہ فوج قوم کے کام آتی اور امداد و بحالی کا فریضہ اداکرتی دکھائی دیتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ جب منتقلی اقتدار کیلئے انتخابات کرائے جاتے ہیں تو فوج کی نگرانی میں انتخابات کا مطالبہ اور پولنگ اسٹیشن کے اندر و باہر فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے تمام سیاسی و جمہوری جماعتوں کا اصرار اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ فوج ہی وہ واحد ادارہ ہے جس کی دیانتداری، فرض شناسی، تنظیم سازی، حالات سے نمٹنے کی صلاحیت اور بے مہار قوتوں کو مہار ڈال کر آئین وقانون کے دائرے میں لانے اور امن و امان قائم کرکے عوام کو احسا س تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت ہر قسم کے شکوک و شبہات سے بالاتر ہے۔

Pakistan
Pakistan

اسی لئے آج جب پاکستان کا تقریبا ہر علاقہ بدامنی، لاقانونیت، دہشتگردی، کرپشن، جرائم اور طاقتور طبقات کے کمزوروں کے استحصال کا شکار ہے اور سابقہ حکومت عوام کو جانی، مالی، ثقافتی، سماجی اور معاشی تحفظ کی فراہمی میں ناکامی کے بعد رخصت ہوچکی ہے جبکہ بڑی چاہ و مان سے موجودہ حکومت کو منتخب کرنے والے عوام مسائل میں کمی کی بجائے اضافے سے دوچار ہو کر موجودہ حکومت سے بھی مایوسی کا شکار ہوتے جارہے ہیں تو پوری قوم کی نگاہیں ایک بار پھر فوج کی جانب اٹھنے لگی ہیں۔

مگر سرحدی صورتحال اور پاکستان کو لاحق بیرونی خطرات کے ساتھ اندرونی انتشار کے باعث فوج فی الوقت عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے ایکبار پھر اقتدار سنبھالنے کی بجائے سیاستدانوں، حکمرانوں اور جمہوریت پسندوں کو اصلاح احوال اورصالح طرز حکمرانی کے ذریعے جمہوریت کے ماتھے پر لگے داغ دھونے کا موقع فراہم کر رہی ہے لیکن مفادات و ہوس کے کرگس نے سیاست کے پنجر سے اجتماعیت، اشتراکیت، اخلاقیت، متانت، وحدت اور ملک و قوم سے محبت کے ماس کو نوچ نوچ کر ہڑپ کر لیا ہے اور اب صرف ہوس، حسد، جھوٹ،ب ہتان، کرپشن اور ذاتی مفادات کیلئے قومی مفادات کو ضرب پہنچانے والے اجز پر مشتمل سیاست کا پنجر باقی رہ گیا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ عوام مسائل، مصائب، پریشانی، مہنگائی، بیروزگاری اور دہشت گردی کے ساتھ ساتھ لاقانونیت اور عدم تحفظ کا بوجھ بھی اٹھانے پر مجبور ہے اور فوج پر آئین شکنی کا الزام لگانے والوں نے ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک آئین و قوانین کا احترام اور پاسداری کا وجود مٹا ڈالا ہے۔ ہر طاقتور چیل بنا بیٹھا ہے اور عوام کو کبوتر سمجھا جا رہا ہے۔ مافیا زوجود میں آچکی ہے۔ ریاست کے اندر چھوٹی چھوٹی ریاستیں قائم کی جا رہی ہیں اور قانون بے بس و غنڈے آزاد جبکہ عوام یرغمال ہیں۔ کراچی میں حالات پورے ملک کے مقابلے میں سوا ہوچکے ہیں ہر روز درجن، دو درجن یا تین درجن سے زائد لاشیں گررہی ہیں۔

Rangers police
Rangers police

ٹارگیٹ کلنگ، اغو و تشدد کے بعد قتل، اغو برائے تاوان، بھتہ خوری اور کریکر حملے اتنے عام ہوچکے ہیں اب کراچی بیروت و لبنان کا منظر پیش کررہا ہے۔ مافیا ز اس قدر طاقتور ہوچکی ہیں کہ میڈیا جرائم پیشہ عناصر کو ہیرو بنا رہا ہے اور معصوم بچے ان جیسے عناصر کی وضع قطع، چال ڈھال اور حلیہ اپناکر ان کے جیسا بننے کی خواہش کا برملا اظہار اورپستول تھامے ان جیسی حرکات کے ذریعے ہمارے تابناک مستقبل کی تصویر پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔حکومت پر ناکامی، اداروں پر جرائم پیشہ عناصر کی مدد، سیاستدانوں پر مجرم پالنے، مسلح ونگ بنانے اور رینجرز و پولیس پر ناکامی کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔

جو کسی بھی طور نہ تو پاکستان کے حق میں ہے، نہ جمہوریت کے،نہ حکومت کے اور نہ ہی رینجرز و پولیس سمیت سیکورٹی و انتظام کے اداروں کے حق میں ہے۔ لیکن سیاسی رسہ کشی کے باعث کل تک کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرنے والے آج عوامی مفاد کو فراموش کرکے سیاسی گیم میکنگ و مفادات کیلئے فوج کی کراچی آمد کی مخالفت کر رہے ہیں جبکہ کل تک فوج کو کراچی کے حوالے کرنے کی مخالفت کرنے والوں کا فوج بلانے کا مطالبہ و سیاسی یوٹرن عوام کیلئے حیرت کا باعث ضرور ہے مگر وقت کی ضرورت اور عوامی تحفظ و ملکی استحکام کیلئے ناگزیر بھی ہے جمہوریت کا مطلب عوام کے ووٹ سے عوام کی ایسی حکومت ہے۔

Votes
Votes

جو عوام کے تحفظ و خوشحالی کیلئے اپنا کردار دیانتداری، فرض شناسی اور ذمہ داری سے ادا کرے مگر جب دیانتداری کا فقدان ہو فرض شناسی سے منہ موڑ لیا جائے، ذمہ داری کی ادائیگی میں تساہل مانع آجائے، عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت عوام کی خوشحالی کی بجائے سیاسی مفادات کے تابع ہوجائے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ سے گریز اس مقام پر پہنچ جائے کہ جرائم عام ہوجائیں اور تحفظ کے ضامن ادارے اپنی فعالیت کھوکر عوامی اعتماد سے محروم ہوجائیں تو جمہوریت کی افادیت ختم ہوجاتی ہے کیونکہ جب لاشے گرتے ہیں، جنازے اٹھنے لگتے ہیں، سڑکوں پر انسانی لہو بہتا ہے، سروں سے چادریں چھننے لگتی ہیں۔

اور انسان اپنے ہی شہر اور اپنے ہی گھر کی چار دیواری میں بھی خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگتا ہے تو پھر اسے جمہوریت و آمریت سے زیادہ اپنی اور پنے اہل خانہ کی جان کی فکر ستاتی ہے اور ان حالات میں اگر قوم فوج کی جانب دیکھتی ہے تو یہ فطری امر ہے کیونکہ جب بھی ملک میں حالات سیاسی حکمرانوں کے قابو سے باہر ہوجاتے ہیں یا عوام کا جان و مال حکمرانوں کی بداعمالیوں کی بھینٹ چڑھنے لگتا ہے تو قوم فوج کی جانب دیکھنے لگتے ہی۔

اور یہ جمہوریت سے قوم کی نفرت یا جمہوریت کیخلاف سازش نہیں بلکہ فوج پر اعتماد کا اظہار اور جان و مال کے تحفظ کی فطری خواہش ہوتی ہے۔ قوم کی اس خواہش کو جمہوریت کیخلاف سازش یا غداری قرار دینے سے بہتر ہے ایسے حالات کا سدِ باب کیا جائے جن کی وجہ سے قوم فوج کی جانب دیکھنے اور اس سے مداخلت کی اپیل پر مجبور ہوجائے اور اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو پھر فوج بلانے کیلئے اس بات کا انتظار کہ ابھی صرف بیس لاشیں گررہی ہیں جب دوسو لاشیں روز گریں گی تو فوج بلائیں گے۔ یقیناملک و قوم اور جمہوریت کے حق میں نہیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03466444144

Share this:
Tags:
Generally Inflation military party Poverty Rohail Akbar جہالت دعوت روہیل اکبر عام غربت فوج مہنگائی
Previous Post مہنگی بجلی، گیس کے باعث مکینیکل تندور اپنی افادیت کھو بیٹھے ہیں، جوائینٹ سیکرٹری مسلم لیگ لاہور
Next Post پی پی 150، ووٹوں کے دونوں بیگ مل گئے، الیکشن کمیشن
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close