Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ کشمیر پر چین کا اٹل موقف اور مذاکرات

August 27, 2014 0 1 min read
Syed Ali Geelani
USA
USA

امریکا کے معروف اخبار نیویارک ٹائمزنے پاکستان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے کے حوالے سے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کو موردالزام ٹھہراتے ہوئے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کی منسوخی کا فیصلہ بھارت کی جانب سے غیر ضروری ردعمل تھا، خاص طورپر اس وقت جب کہ شکایات پر تبادلہ خیال اوراس کے حل کے لئے دباؤ ڈالنے کا ایک موقع حاصل ہوسکتا تھا۔ بھارت نے نئی دلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی حریت پسند کشمیری رہنماؤں سے ملاقات کو بہانا بنا کر اسلام آباد میں 25 اگست کو ہونے والے سیکرٹری خارجہ مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کو بہتر بنانے کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہے لیکن اس سلسلے میں یکطرفہ طور پر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ برصغیر میں اگر امن کے بارے میں سوچنا ہے تو اس کے لئے لازمی ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کو ایڈریس کریں اور اس کے لئے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو آپس میں بات کرنی ہوگی۔ کشمیر میں ٹھوس اور نتیجہ خیز مذاکرات کا چین حامی ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کومدد دینے کے لئے تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ حالات کو ڈگر پر رکھنے کے لئے دونوں ممالک کو فوری طور پر مسئلہ کشمیر پر بڑی پیش رفت کرنی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ چین کا کشمیر پر موقف اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی آئے گی تاہم انہوں نے پاکستان کے ساتھ دوستی کو پائیدار بنیادوں پر برقرار رکھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کا روایتی دوست ملک ہے اور کسی بھی برے وقت میں چین پاکستان کا ساتھ دیگا۔ امریکہ سمیت کئی ممالک کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تمام تر آپسی مسائل پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے اقدامات کریں۔ بانکی مون کا یہ بیان حال ہی میں دونوں ملکوں کے مابین خارجہ سیکریٹری مذاکرات کی منسوخی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

نئی دہلی کی طرف سے اسلام آباد میں 25 اگست کو مقرر کی گئی ہند و پاک خارجہ سیکریٹری سطح کی بات چیت منسوخ کرنے پر امریکہ سمیت کئی ممالک کے بعد اقوام متحدہ نے بھی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اس ضمن میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے ترجمان کی طرف سے باضابطہ طور ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق ”سیکریٹری جنرل دونوں ملکوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ آپسی معاملات افہام و تفہیم اور پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کریں”۔ گزشتہ ہفتے مذاکرات کی معطلی کے بعد امریکی وزارت خارجہ کی خاتون نائب ترجمان نے صحافیوں کو بتایا ”یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیکریٹری خارجہ بات چیت منسوخ کردی گئی ہے۔

Syed Ali Geelani
Syed Ali Geelani

ترجمان کا کہنا تھا ”ہم دونوں ملکوں کی طرف سے آپسی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں اٹھائے جارہے اقدامات کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، یہ ایک ایسا موقف ہے جو دونوں ملکوں پر وقتاً فوقتاً واضح کیا جاتا ہے”۔ ترجمان نے یہ بات زور دیکر کہی کہ جو کچھ بھی ہوا، اس سے قطع نظر نئی دہلی اور اسلام آباد کو باہمی رشتوں کی بحالی کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئے۔ حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ کشمیر کاز کے حمایتی پاکستان کے کسی حکمران کی اْس ڈکٹیشن کو بھی قبول نہیں کرئے گی جو کشمیریوں کی امنگوں اور قربانیوں کے منافی ہو اور جس کا مقصد آزادی سے کم کسی سمجھوتے پر کشمیریوں کو راضی کرانا ہو۔

ایک ایسے وقت میں جب تنازعہ کشمیر کے حوالے سے مختلف فارمولے، روڈ میپ اور مختلف آوٹ آف بکس حل سامنے آنے لگے تھے اور پاکستان کے روائتی موقف سے ہٹ کر اس کو وہاں سے بھی حمایت ملنا شروع ہوگئی تھی، ایک ایسی منفرد آواز کا وجود میں لایا جانا ناگزیر بن گیا تھا جس میں کوئی ابہام اور شک نہ پایا جاتا ہو اور جو آزادی سے کم کسی بھی حل کو قبول کرنے کے لیے تیار نہ ہو۔ تحریک حریت نہ صرف بھارتی جبر و ظلم کے آگے اپنے واضح اسٹینڈ پر قائم ہے بلکہ اس نے تاریخ رقم کی ہے۔

دو طرفہ مذاکرات اور معاہدوں کو لاحاصل مشق قرار دیتے ہوئے حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے کہا کہ جموں و کشمیر، ہند و پاک کے درمیان کوئی سرحدی یا علاقائی تنازعہ نہیں، میرواعظ عمر نے نریندر مودی کو اٹل بہاری واجپائی کی پالیسی اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی تبدیلی، انتخابات، مراعات یا بزور طاقت مسئلہ کشمیر حل نہیں کیا جاسکتا، جموں کشمیر کا مسئلہ بھارت اور پاکستان کے درمیاں کوئی سرحدی یا علاقائی تنازعہ نہیں ہے بلکہ ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کے تعین کا مسئلہ ہے اور اقوام متحدہ سمیت پوری عالمی برادری نے اس کی متنازعہ حیثیت کو تسلیم کیا ہے

انہوں نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امید کی جارہی تھی کہ مسئلہ کشمیر کے ضمن میں بھارت کی نئی قیادت اپنے پیشرو اٹل بہاری واجپائی کی پالیسی کو اختیار کرتے ہوئے اس مسئلہ کو آئین کی حد بندیوں سے نکل کر انسانیت کے دائرے میں حل کرنے کی کوشش کرے گی لیکن اس کے بجائے جو حالات پیدا کئے جارہے ہیں اور کشمیری عوام کو طاقت کے بل پر پشت بہ دیوار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اس نے اس پورے خطے کو ایک بار پھر تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔

مسئلہ کشمیر حکومت کی تبدیلی، نام نہاد انتخابات کے انعقاد یا طاقت کی زبان استعمال کرنے سے حل نہیں کیا جاسکتا کیونکہ 1947ء سے آج تک یہ عمل یہاں بار بار دہرایا جاتا رہا ہے اس مسئلہ کو لے کر دونوں ممالک کے درمیان کئی جنگیں بھی ہوئیں تاشقند اور شملہ سمجھوتے بھی ہوئے لیکن اس کے باوجود مسئلہ کشمیر اپنی جگہ قائم ہے کیونکہ اس عمل میں کشمیر عوام شامل نہیں تھے، کشمیریوں کی تحریک آزادی کو اس کے تاریخی پس منظر سے الگ نہیں کیا جاسکتا کشمیری عوام پورے شعور کے ساتھ اس تحریک سے جڑے ہیں اور گزشتہ کئی دہائیوں سے اس قوم نے بھارت کی جانب سے ناقابل یقین جبر و استبداد کا سامنا کیا ہے۔

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسرحافظ محمد سعید کہتے ہیںکہ نواز شریف بھارت سے مذاکرات ضرور کریں، تجارت اور معاہدے بعد میں، پہلے مسئلہ کشمیر ہونا چاہئے، اگر نریندر مودی اور بی جے پی انکار کریں اور رویئے تبدیل نہ کریں تو پھر تحریک آزادی کشمیر کی ہر طرح کی مددکی جائے،ہم کشمیر کی تقسیم کے قائل نہیں، کشمیریوں کو اپنا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔ نریندر مودی سن لے اب پروپیگنڈوں کا دور گزر چکا، یہ مسلمانوں کی آزادی کی صدی ہے، کشمیر جلد آزاد ہو گا۔کشمیریوں نے لازوال قربانیاں اور سختیاں جھیل کر طویل عرصے سے تحریک آزادی کشمیر کو زندہ رکھا ہوا ہے۔

بھارتی فوج جتنا وقت کشمیر میں بڑھائے گی غزوہ ہند کی جڑیں ہندوستان میں مزید گہری سے گہری ہوتی جائیں گی۔ امریکہ افغانستان میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد جاتے جاتے اپنی جگہ بھارتی فوج کو پوزیشن دینے کی شرارت کر رہا ہے۔ امریکہ بھارتی فوج کو پاکستان کے خلاف مغرب اور مشرق میں کھڑا کر کے افغانستان کی شکست کا انتقام لینا چاہتا ہے۔ بھارت سے دوستی اور مذاکرات میں کشمیر کو نظر انداز نہ کیا جائے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
afghanistan deep defeat India kashmir USA افغانستان امریکہ شکست فوج کشمیر ہندوستان وقت
Previous Post لاہور : پی آئی ٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفی سیکرٹری اسمبلی کو پیش کر دئیے
Next Post امریکی شہہ پر کنٹرل لائن پر بھارتی دراندازی
India Line of Control

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close