مصطفی آباد/للیانی : دودھ لیجانے والے تیز رفتار ڈالے کی ٹکر جواں سالہ لڑکی جاں بحق، تفصیلات کے مطابق بھلو کے قریب مین فیروز پور روڈ پر محمد ریاض ڈارئیور نے اپنے تیز رفتار ڈالہ نمبریC-4024 نے سٹرک عبور کرتی جواں سالہ لڑکی آسیہ بی بی کو کچل دیا۔ جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
