Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دودھ میں ملاوٹ مافیا کے خلاف حکومت ناکام کیوں

January 3, 2018 0 1 min read
Blending
Blending
Blending

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ
اس با ت میں کو ئی شک نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ” ن “دودھ میں ملاوٹ مافیا کےخلاف بھرپور کاروائی رہی ہے لیکن پھر بھی ناکام کیوں ہے ۔ملاوٹ مافیا اور سفارشی اپنے ناپاک عزم میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔” نبی کریم ﷺکی حدیث مبارک کا مفہوم ہے ایک عورت سونے کے زیورات پہن کر مشرق سے مغرب تک اکیلی سفر کریگی اورا ±س کی طرف آنکھ ا ±ٹھاکر بھی کوئی نہیں دیکھے گا یہ اسلامی ریاست کا نمونہ ہے اسلامی ریاست کی خوبی ہے دوسری طرف سوشلزم اور کمیونزم کے علم بردار کارل مارکس نے کہا تھا کہ ایسا معاشرہ وجود میں آئے گا جہاں قانون اور قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کی ضرورت نہیں ہوگا کنفیوشس،ارسطو ،سقراط اور افلاطون کے ہاں بھی کم و بیش اسی قسم کی ریاست کا تصور ملتا ہے جو شہریوں کی ذمہ درانہ سوچ اور فکر سے جنم لیتا ہے شہریوں کا ضمیر زندہ ہوتا ہے تو ان کو جھنجھوڑتاہے اس طرح کا زندہ ضمیر کس طرح وجود میں آتا ہے ؟ذراتصور کیجئے گھر ہے مسجد ہے مکتب مدرسہ اور سکول ہے اس پر ایک اہم ستون اور اہم معاشرتی ادارے کا اضافہ کیجئے اخبارات ،اور میڈیا یہ سب مل کر معاشرے کے ضمیر کو زندہ رکھتے ہیں۔“

اسلامی ممالک میں پاکستان کا ایک خاص مقام ہے اور رہے گا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی عوام دوست اور تعلیم دوست پالیسیاں ہمیشہ سے سراہی جاتی رہی ہیں۔ شہباز شریف کے تعلیمی میدان میں ا نقلابی اقدامات میرے لفظوں کے محتاج نہیںہیں۔ انہوں ے ہمیشہ ملک و ملت کے سنہرے مستقبل کیلئے مثبت کام کئے ہیں۔ ان کی محنت اور سچائی کا اعتراف مخالفین بھی کرتے نظر آتے ہیں۔

افسوس اس بات پر ہے کہ یہ اطلاع بار بار سامنے آچکی ہے کہ پاکستان کے تمام شہروں میں فروخت ہونے والا کھلا دودھ مضر صحت ہے اور کیمیکلز سے تیار ہوتا ہے۔ یہ دودھ جس پر300روپے فی من لاگت آتی ہے، ہر دوسرے شہر میں تیار کیا جاتا ہے اور اس میں بااثر مافیا ملوث ہیں۔ کھلا فروخت ہونے والا80فیصد دودھ کیمیکلز والا ہے کہ ملک میں پیداوار سے 300فیصد زیادہ دودھ مارکیٹ میں آتا ہے اور یہی دودھ،دہی، فالودہ، آئس کریم وغیرہ میں بھی استعمال ہوتا ہے۔دودھ میں ملاوٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بھی نوٹس لے رکھا ہے اور حالیہ سماعت کے دوران سرکاری کارکردگی پر برہمی کا بھی اظہار کیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ ملکی یا غیر ملکی برانڈ، کھلا یا بند ڈبوں والا، ہر قسم کے دودھ کی درست تحقیق اور پڑتال کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ عدالت عظمیٰ کی واضح ہدایات کے باوجود سرکاری سطح پر دودھ کی جانچ پڑتال کا کوئی نظام ہی وضع نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسے آلات سامنے آئے ہیں، جن سے دودھ کی جانچ کی جا سکے۔

یہ برسوں پہلے شکایات تھیں کہ دودھ میں گدلا پانی ملایا جاتا ہے، پھر اِس میں واشنگ پاو ¿ڈر کی ملاوٹ کا ذکر ہونے لگا اور اس کے بعد گوالوں سے لئے جانے والے دودھ کا ذکر ہوا تو بتایا گیا کہ بھینسوں کو ٹیکے لگا کر زیادہ حاصل کیا جانے والا دودھ بھی مشکوک اور کئی خطرناک امراض کا باعث بنتا ہے، ملائیشیا میں ایسے انجکشن لگانے کی ممانعت اور خلاف ورزی پر سزائے موت دی جاتی ہے۔یہ صورت حال انتہائی پریشان کن اور تشویشناک ہے اور قابل غور بات یہ ہے کہ مارکیٹ میں پیداوار سے تین سو گنا زیادہ دودھ موجود ہے۔ یہ دودھ اور دہی بچوں سے بڑوں تک سبھی استعمال کر رہے ہیں اور کیمیکلز سے بنا دودھ، یا دودھ میں ملاوٹ کینسر جیسے موذی امراض کا باعث بن رہا ہے۔ حال ہی میں یہ رپورٹ بھی آ چکی کہ کینسر کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔حکومت کو فوری طور پر اِس طرف توجہ دینی چاہئے، دودھ کی جانچ پڑتال کا واضح نظام ہو اور ساتھ ہی ٹیسٹ کرنے والے جدید آلات مہیا کئے جائیں۔ لاہور میں بلدیہ کی ایک لیبارٹری ہوتی تھی، جس میں دودھ وغیرہ کی ملاوٹ چیک کی جاتی تھی، اب ا ±س کا نام بھی نہیں سنا جاتا۔ ویسے اس شعبہ سے متعلق کرپشن کہانیاں بھی بہت ہیں، حکومت کو تمام پہلوو ¿ں پر غور کر کے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔

تودوسری جانب سربراہ عوام دوست پارٹی انجینئر سید محمد الیاس نے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کیلئے موت کی سزا مقرر کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے.درخواست میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام شہروں میں ملاوٹ شدہ دودھ کی سرعام فروخت اور سپلائی کا سلسلہ جاری ہے، نرم قوانین کی وجہ سے ملاوٹ مافیا قانون کی گرفت میں نہیں آتا، ہر سال ہزاروں کم سن بچے ملاوٹ شدہ اور ناقص دودھ کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں ، ناقص دودھ پینے کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار اور غذائیت کمی کا سامنا کر رہے ہیں ، دینا بھر میں سخت قوانین کی وجہ سے ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت پر کڑی سزائیں ہیں، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت قوانین میں ترمیم کر کے ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ کی فروخت پر موت کی سزا مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔

ضرورت تو امرکی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف دودھ میں ملاوٹ مافیا کےخلاف کاروائی میں ناکام کیوں ہورہے ہیں،ماہرین نے دودھ میں ملاوٹ مافیا کےخلاف حکومتی میں بہت سی خرابیوں کی نشاندہی کیں ہیں لیکن سب سے بڑی وجہ سفارشی نظام ہے اس لئے متعدد اداروں کے” میٹرک ، ایف اے ، بی اے“ سربراہ صرف سفارش کی بناءپر تعینات ہیں،مینجمنٹ کے بارے میں آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے دودھ میں ملاوٹ مافیا احتجاج کرنے کیلئے سڑکوں بند کردیتے ہیںاور متعلقہ ادارے کے سربراہ کے ہاتھ پاﺅں پھول جاتے ہیں۔ حکومت کو مجبورہوکر انکے ناجائز مطالبات تسلیم کرنے پڑتے ہیں۔حکومت وقت کو اداروں کے سربراہ تعینات کرنے سے پہلے متعلقہ ادارے کے حوالے سے مینجمنٹ کورس کروانا چایئے پھر تعیناتی کرتے وقت بھی ملکی قانون اور آئین کو مدنظر رکھنا چاہئے ۔ تاکہ قوم وملک کسی بڑے سانحہ کا شکار نہ ہو۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa government mafia Malnutrition milk state حکومت دودھ ریاست مافیا ملاوٹ
Dr Tasawar Hussain Mirza
Previous Post معروف صحافی و کالم نگار ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی صدارت میں جہلم مقامی ہوٹل میں جناح پریس کلب رجسٹرڈ کا جنرل اجلاس ہو
Next Post ڈکٹیٹر مشرف کے بزدلانہ فیصلے، میڈیا کا کردار، ملک سے فراری
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close