Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صرف پاؤ دودھ

July 11, 2015July 11, 2015 0 1 min read
Poor Children
Poor Children
Poor Children

تحریر : روہیل اکبر
حضرت عمر فاروق کا دور خلافت تھااور وہ رات کے وقت شہر کا گشت کرکے لوگوں کا حال معلوم کیا کرتے تھے جن کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہوتا تھا انہیں خود رات کی تاریکی میں راشن مہیا کرتے انہوں نے فرمایا تھا کہ درائے فرات کے کنارے اگرکتے کا بچہ بھی بھوک سے مرگیا تو اسکا ذمہ دار عمر ہوگا اسی لیے تو انہیں راتوں کو نیند نہیں آتی تھی پولیس ،بیت المال جیسے لازاوال محکمے انہوں نے ہی بنائے تھے بے مثال عدل و انصاف کی بدولت شام ،مصر اور ایران تک پھیلی ہوئی28لاکھ مربع میل رقبہ پر حکومت کرنے والے حضرت عمر فاروقؓ خود کوئی مراعات نہیں لیتے تھے یہاں تک کہ انہیں اپنے سلے ہوئے کپڑوں کے متعلق بھی وضاحت پیش کرنا پڑی کہ کپڑا کم ہونے کی وجہ سے انکے بیٹے نے اپنے حصے کا کپڑا انہیں دیدیا تھا جبکہ ہمارے حکمرانوں نے قومی خزانے کولوٹ کا مال سمجھ رکھا ہے جسکا جتنا جی چاہے لے جائے کیونکہ یہاں عدل و انصاف نہیں ہے

ابھی پچھلے دنوں نیب نے سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کے منہ سے شرافت کا جونقاب اٹھایا تو اقتدار کے حمام میں سبھی ننگے ہوگئے یہی وجہ ہے حکمران دن بدن امیر سے امیر تر ہوتے جارہے ہیں اور ایک عام شہری فاقہ کشی پر مجبور ہے ہمارے ہاں غربت اور مفلسی کا یہ عالم ہوچکا ہے کہ پیسے اور روزگار نہ ہونے سے ایک 6 ماہ کا بچہ ماں کی گود میں بھوک سے بلکتا ہوا موت کی آغوش میں چلا گیا ماں صدمے سے پاگل ہوگئی اسکے بعد اہل شہر اور اہل محلہ کی بے حسی بھی دیکھنے کے قابل تھی پورے محلے ،پورے شہرسمیت وہاں کے نام نہاد عوامی خدمت گاروں کے پاس بھی اتنے پیسے نہیں تھے کہ کوئی ایک فرد اس معصوم بچے کے کفن دفن کا انتظام اپنی جیب سے ہی کردیتا اسکے لیے بھی محلے داروں نے چندہ اکٹھا کر کے بچے کے کفن دفن کا انتظام کیا لعنت ہے ایسے محلے داروں پر کہ جنکے محلے میں غربت ننگی ناچ رہی تھی اور وہ بے خبری کی نیند سورہے تھے

بچے کے مرنے کے بعد محلے داروں نے بچے کی میت کے ساتھ چندہ مانگ کر اس گھر کا جنازہ بھی ساتھ ہی نکال دیا لعنت ہے ایسے اراکین اسمبلی پر جو ووٹ لینے کی خاطر تو ان غریب افراد کے دروازے پر بھکاری بن کر چلے جاتے ہیں مگر جب انہی محسنوں پر برا وقت آتا ہے تو کوئی ایک بھی غیرت مند سامنے نہیں آتا کہ وہ کفن دفن کا انتظام بغیر چندہ اکٹھا کیے ہی کردیتا لعنت ہے ایسے نظام پر جہاں کمیشن خور اور بھتہ مافیادونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہوں مگر 6ماہ کا بچہ دودھ نہ ملنے کے باعث دم توڑ جائے اور لعنت ہو ایسے حکمرانوں پر جن کے بچوں کی حفاظت کے لیے سینکڑوں پولیس اہلکار انکے اردگرد منڈلاتے ہوں جنکے سر میں درد بھی ہوں تو علاج کروانے پاکستان سے بھاگ جاتے ہوں

Nawaz Sharif and Asif Zardari
Nawaz Sharif and Asif Zardari

لعنت ہوں ایسے مردہ معاشرے پربھی جن کی بے حسی تمام حدیں پھلانگ چکی ہوں جو اپنے اپنے مفادات کے لیے لٹیرے سیاستدانوں کے لیے تو باہر نکلتے ہوں مگر اپنا حق لینے کے لیے باہر نکلنا ہماری عوام کو پسند نہیں شائد اپنے حق کے لیے باہر نکلنے پر بریانی کی دیگیں نہیں ملتی الٹا پولیس کے ڈنڈے کھانا پڑتے ہیں جبکہ سیاستدان ہمیں سڑکوں پہ لاکر پیسے دیتے اور بریانی کھلاتے ہیں ہم لوگ اس حد تک گھٹیا بن کر گرچکے ہیں کہ اس وقت تک کسی کی مدد نہیں کرتے جب تک سامنے کیمرے آن نہ ہوں اگر اس بچے کے سامنے بھی کوئی کیمرہ تصویر بنا رہا ہوتا تو کئی مخیر پیدا ہوجانے تھے اور نارنگ منڈی کے صدر بازار کے ساتھ ملحقہ عتیق سٹریٹ میں یہ دل دکھا دینے والا واقعہ پیش نہ آتا جہاں انتہائی غریب دھوبی خاندان کا فردشفاقت علی محنت مزدوری کرکے دو وقت کی روٹی بمشکل پوری کرہا تھااور اسکے پاس اتنے پیسے بھی نہیں تھے کہ وہ اپنے بچے کے لیے ایک پاؤ دودھ کا انتظام ہی کرسکتا

جسکی وجہ سے اسکا لخت جگر بھوک کی وجہ سے دنیا سے چلا گیا اس بچے کا خون کس کس حکمران کے سر جائیگا ہے کوئی اس کا جواب دینے والا یہ صرف ایک ہی واقعہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرہ میں آدھی آبادی اس صورتحال سے دوچار ہے اگر ایک وقت کا کھانا مل گیا تو دوسرے وقت کا کچھ پتا نہیں کہ کیا بنے گا حکمرانوں نے ہماری یہ حالت بنا دی ہے کہ نہ ہمارے پاس کھانے کو کچھ ہے اور نہ ہی بیماری سے لڑنے کی سکت ہے سرکاری ہسپتالوں میں بھی اس کا علاج اچھا ہوتا ہے جسکی سفارش اچھی ہوتی ہے اسکے بغیر وہاں علاج ہے

نہ ہی دوائی ہے جبکہ کچھ عرصہ قبل گرمی کی شدت سے کراچی میں سینکڑوں لوگ موت کے منہ میں چلے گئے اور نوبت یہاں تک آگئی تھی کہ مردہ خانوں اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی تھی لوگ اپنے پیاروں کو لیے کہاں کہاں نہیں گئے خواری کا یہ عالم تھا کہ لاش گھر میں رکھیں تو خراب ہونے کا خدشہ تھا مردہ خانوں میں ضرورت سے زیادہ لاشیں جمع ہوچکی تھی اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی اس صورتحال میں بھی حکمرانوں نے آپس میں سیاست سیاست کا کھیل کھیلنا شروع کردیا نہ جانے کب ہم ایک قوم بنیں گے اور لٹیرے سیاستدانوں سے نجات ملے گی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Poor Children
Poor Children
Share this:
Tags:
iran justice milk night Rulers state supreme court time انصاف ایران حکمرانوں حکومت دودھ رات سپریم کورٹ وقت
Ramadan Mubarak
Previous Post میں دیکھتی ہوں اور سوچتی ہوں
Next Post ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں سمیت 9 ملزمان گرفتار، پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک
Arrested

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close