
مینگورہ (جیوڈیسک) مینگورہ کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کرکے سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مینگورہ کے مختلف علاقوں میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر گھرگھرسرچ آپریشن کیاجارہاہے۔
سرچ آپریشن کے دوران نوائے کلئی، یوسف آباد اور ملحقہ علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔
