لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت رجسٹرار ہائیکورٹ کو جوڈیشل انکوائری کیلئے تحریری درخواست دے گی۔

Start typing to search...