Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منی بجٹ اور تاجر برادری کا حکومت پر اعتماد

January 24, 2019 0 1 min read
Mini Budget
Mini Budget
Mini Budget

تحریر : مہر اقبال انجم

وفاقی وزیر خزانہ نے اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود رواں مالی سال کا دوسرا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جبکہ اسد عمر نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ گھروں کی تعمیر کے لیے 5 ارب روپے کی قرض حسنہ اسکیم کا اور زرعی قرضوں پر ٹیکس 39 سے کم کر کے 20 فیصد پر لا یا گیا ہے ،نا ن فائلر کیلئے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کردیا گیاہے،ایس ایم ای سیکٹر کے بینک قرضوں پر آمدن کا ٹیکس20 فیصد کررہے ہیں،چھوٹے شادی ہالز پر ٹیکس 20 ہزار سے کم کرکے 5 ہزار کردیا گیا ہے ،نیوز پرنٹ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم اورچھوٹے گھروں پر بینک قرض آمدنی کا ٹیکس 39 سے کم کرکے 20 فیصد کردیا گیا، نئی صنعتوں کو پانچ سال کیلئے ٹیکس چھوٹ ہوگی ، سولر پینل اور ونڈ ٹربائن پاکستان میں بنائے جائیں گے۔

سپیشل اکنامک زونز میں درآمدی مشینری کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس پانچ سا ل کیلئے ختم کیا جارہا ہے ، زرعی قرضوں ، صنعتی قرضوں اور گھروں کیلئے قرضہ جات پر ٹیکس آدھا کردیا گیا ہے، سیونگ ٹیکس ختم کردیا گیا ، در آمدی موبائل اور سیٹلائٹ پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ ہوا کیا گیا ہے،نان فائلرز زیادہ ٹیکس دے کر 1300 سی سی گاڑیاں خرید سکیں گے،1800 سی سی سے زائد گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی پر اضافہ کیا گیا ہے، 30 ڈالر سے کم قیمت کے موبائل پر سیلز ٹیکس 150 روپے ہوگا جب کہ 30 سے 100 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر 1470 روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا، 350 سے 500 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر سیلز ٹیکس 6000 روپے سیلز ٹیکس ہوگا۔وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں فنانس بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے دماغ میں ہے کہ کوئی نیا بجٹ پیش کیا جارہاہے۔یہ بجٹ نہیں صنعتی ترقی کیلیے معیشت کی اصلاحات پیش کر رہاہوں۔ایسانہ ہواگلی حکومت آکرآئی ایم ایف کوفون کرے ہم تباہی کے دہانے پرآگئے مددکریں۔ اگلے ہفتے میڈیم ٹرم اکنامک فریم ورک پیش کریں گے۔

سال ختم ہوا تو بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تھا۔قرضہ عوام نے ادا کرنا ہوتا ہے۔یہ ملک کو ڈھائی سے 3 ہزار ارب روپے کا مقروض کرکے چلے گئے۔خسارہ ڈیڑھ سو ارب روپے تک پہنچادیاگیا۔ریلوے ، پی آئی اے ، پاکستان اسٹیل میں رکارڈ خسارہ رہا۔یہ جھوٹ کا پلندہ عوام کو سناتے رہے ،کاش ان کا ضمیر جاگتا۔عوام سمجھتی ہے مشکل فیصلے ناگزیر تھے۔اپنی کارکردگی کا کہنا تھا کہ عوام سمجھتی ہے مشکل فیصلے ناگزیر تھے۔تجارتی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ہے۔برآمدات بڑھی ہیں اور درآمدات کم ہوئی ہیں۔ہماری محصولات اور اخراجات میں توازن تک معیشت ٹھیک نہیں کرسکتے۔ہم عوام کو اپنا حکمران سمجھتے ہیں۔ہم خادم اعلیٰ بولتے نہیں ، سمجھتے ہیں۔

غریبوں کے لیے گھر بنانے ہیں۔چھوٹے سے درمیانی اداروں کیلیے قرضوں پر آمدن پر ٹیکس آدھا کررہے ہیں۔چھوٹے بزنس اداروں پر ٹیکس آدھا کیا جارہا ہے۔5 ارب کی قرض حسنہ کی اسکیم لارہے ہیں۔غریبوں کیلیے گھر بنانے ہیں ،گھربنانے پر مراعات دے رہے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے فنانس بجٹ کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ احتجاج پر دونوں جماعتوں کو آئینہ دکھا دیا۔ ماضی میں شہباز شریف آصف علی زرداری کے خلاف مختلف قسم کے بیانات دے چکے ہیں۔ایک بار انہوں نے جلسے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ اگر میں نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹ کر اس کے پیٹ سے کرپشن کا پیسہ واپس نہ نکالا تو میرا نام بھی شہباز شریف نہیں۔ایک مرتبہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں زرداری کا پیٹ بھاڑ کر کرپشن کاپیسہ نکلواوں گا اور قوم کے قدموں میں لا کر رکھ دوں گا۔تاہم آج یہی شہباز شریف مشکل وقت پڑنے پر اسی زرداری کے ہم پیالہ و ہم نوالہ ہو چکے ہیں۔اس پر حکومتی اراکین کی جانب سے شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔آج قومی اسمبلی میں فنانس بل پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس قیادت کی کمی تھی وہ بھی پوری ہو چکی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی نیت سے اللہ واقف ہے اور اسی نیت کی بنیاد پر اللہ انکو کامیابی بھی دے گا۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کو ایسی قیادت مل چکی ہے جس کے سرے محل نہیں ہیں ، جس کا پیسہ سوئس اکاونٹس میں نہیں پڑا۔جس کے لندن میں فلیٹس نہیں ہیں اور نہ ہی دبئی میں جائیدادیں ہیں۔انکا کہنا تھا کہ اس تقریر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ جس خوبصورتی سے شہباز شریف نے آصف زرداری کو لاہور ،پشاور اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹا، میں شہباز شریف کو داد دینا چاہوں گا۔ انہوں نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اپوزیشن نے حکومتیں کیں،دل کھول کر غلطیاں بھی کیں۔ان کے پاس 10سال حکومت رہی کیا معیشت چھوڑ کر گئے۔انکا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے میڈیم ٹرم اکنامک فریم ورک پیش کریں گے۔سال ختم ہوا تو بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تھا۔قرضہ عوام نے ادا کرنا ہوتا ہے۔یہ ملک کو ڈھائی سے 3 ہزار ارب روپے کا مقروض کرکے چلے گئے۔

خسارہ ڈیڑھ سو ارب روپے تک پہنچا دیا گیا۔ریلوے ، پی آئی اے ، پاکستان اسٹیل میں رکارڈ خسارہ رہا۔یہ جھوٹ کا پلندہ عوام کو سناتے رہے ،کاش ان کا ضمیر جاگتا۔اس تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین شور شرابا کر رہے تھے اور تالیاں بجا رہے تھے تاکہ وزیر خزانہ اسد عمر ایوان میں فنانس بل پیش نہ کر سکیں۔اس موقع پر انہوں نے مسکرا کر حزب اختلاف کے بینچوں کی جانب دیکھا اور کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ یہ لوگ منافقت نہیں کر رہے بلکہ جو کر رہے رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں۔میں معیشت کی بربادی کی کہانی سنا رہا ہوں اور یہ تالیاں بجا کر اپنی حقیقت بتا رہے ہیں۔یہ سننا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان سمیت حکومتی اراکین قہقہے لگا کر ہنسنے لگے۔دوسری جانب اپوزیشن بینچوں پر کچھ دیر کے لیے خاموشی طاری ہوئی تاہم اس سب کے باوجود انہوں نے شور مچانا جاری رکھا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے منی بجٹ مکمل طورپر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے منی بجٹ کے ذریعے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کو فری پاس دیا ہے،کاشتکاروں کے لئے بنک قرضوں پر انکم ٹیکس کی شرح کم کرنا پاگل پن ہے،منی بجٹ سے امیر امیر تر اور غریب مزید غریب تر ہو گا۔

مریم اور نگزیب نے کہاکہ منی بجٹ کے بعد ٹیکس چوری اور بلیک اکانومی کا حصہ کی قانونی اجازت دے دی گئی،یہ سب ایک ‘اًن ڈاکیومینٹڈ اکانومی’ میں کیاجارہا ہے۔ ٹیکس چوروں کی عید اور غریب پاکستانیوں کے لئے ماتم کا دن ہے۔گاڑیاں بنانے والی بڑی بڑی کمپنیوں کو عمران خان اور اسدعمر نے ریلیف دیا۔ ٹیکس چورپچاس لاکھ کا گھر، 1800 سی سی گاڑیاں خرید سکتے ہیں۔ منی بجٹ میں بچوں کو پلانے والے دودھ کی قیمت کم کرنے کا ”ریاست مدینہ” کے دعویداروں کو خیال نہ آیا وزیر خزانہ نے نہیں بتایا کہ جن مراعات کا اعلان کیا گیا ہے اس کے لئے پیسہ کہاں سے آئے گا ۔ ٹیکس دینے والے کے لئے قیمتیں بڑھ دی گئیں، فائلر کو کیا فائدہ دیاگیا عام استعمال اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کی جاتیں جو نہیں کی گئیں،گیس، بجلی، آٹا، روٹی، دوائی سمیت غریبوں کے استعمال میں آنے والی کسی چیز کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی،پانچ مہینے میں ریکارڈ مہنگائی کا جو بم پاکستان کی عوام پر گرایا گیا، اس میں کمی نہیں کی گئی،صرف کمپنیوں، بڑی بڑے سرمایہ کاروں کا بجٹ ہے،منی بجٹ سے امیر امیر تر اور غریب مزید غریب تر ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام اورغریب دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گی،حکومتی ڈھکوسلے اور ڈرامے کو بے نقاب کیاجائے گا۔

اپوزیشن جماعتوں نے معاشی اصلاحی پیکیج کو منی بجٹ کا نام دیکر عوام دشمن پالیسی واضح کی ہے ٹیکس اصلاحی پیکیج میں ملک کی غریب عوام کو مکمل ریلیف دیا گیا ہے، عوام پر ٹیکس کا بوجھ کم کیا گیا ، زرعی ٹیکس میں نمایاں کمی عوام کے لئے ترقی کی راہ بنے کی کیوں کہ صوبہ سندھ ایک زرعی صوبہ ہے پچھلی کئی دھائیوں سے سندھ کی زراعت کو تباہ کیا گیا تھا نواز اورزرداری نے زراعت کی شعبوں میں کرپشن کرنے کے لئے اسکیمیں متعارف کرائی گئی عام عوام کو کوئی بھی فائدہ نہیں پہنچا تھا۔پہلی بار قطر حکومت نے میں پاکستانی کی ایک لاکھ نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع دیئے ہیں۔ بے روزگاری کے لئے قرضہ حسنہ کا اعلان بھی خوش آئیند ہے جس سے ملک میں بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا۔ وفاقی حکومت نے معیشت کو نئی زندگی دے کر ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے فرد کے دل جیت لئے ہیں۔اس سے اب ملک کی ترقی کا پہیہ تیزی سے رواں ہو گااور مخالفین کے منہ از خود بند ہو گئے ہیں۔

منی بجٹ میں حکومت نے غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاری کیلئے راہیں ہموار کی ہیں، ٹیکسوں میں چھوٹ دے صنعتوں کی بحالی کیلئے عملی اقدامات کی جانب پیشرفت کی گئی ہے۔ نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ملک میں معیشت کی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہو گا، بند کاروبار پھر سے شروع ہوں گے۔ عام آدمی کو ریلیف دیا گیا ہے،کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، اس سے اچھا بجٹ سابقہ دور میں کسی حکومت نے نہیں دیا۔ملک کی صنعت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں، ٹیکس ریفارمس کے ذریعے صنعت کو مزید منافعہ بخش بنایا جائے گا۔ انرجی منصوبوں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے سے ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، نواز شریف نے بئنک ٹرانزیکشن پر ٹیکش عائد کیا تھا جس کا بھی خاتمہ کیا گیا ہے تمام اصلاحات عوام کے مفاد کی گئی ہیں پاکستان کی عوام پیش کردہ معاشی اصلاحی پیکیج کو خوش آئیند قرار دیتی ہیں، اپوزیشن کو عوامی مسئلوں پر سیاست نہیں کرنی چاہیے اگر عوام کے مفادات میں کام کیا جاتا ہے تو ان کو ساتھ دینا چاہیے۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
Finance Minister government Mehr Iqbal Anjum opposition trust اپوزیشن اعتماد تاجر برادری حکومت منی بجٹ وزیر خزانہ
Teacher
Previous Post ذمہ دار استاد
Next Post صحت ٹھیک اور حوصلے بلند ہیں، نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیوں سے گفتگو
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close