Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ وزیر اطلاعات ہے یا مغلظات

December 31, 2016 0 1 min read
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
کھوتا عقل دی الف تے بپڑھ کے ریس کرن لگا اے وڈے قاریاں دی چوہئی سر چنبیلی دا تیل مل کے محفل پچھدی پھرے کنواریاں دی۔ میں نے شروع شروع میں ایک رائے بنائی کے وزیر اطلاعات کسی معقول شخصیت کو بنایا گیا ہے اپنے تئیں میں نے یہ بات ایک خاتون اینکر سے کی بھی تھی ۔لگتا ہے نون لیگ کو اس عہدے کے لئے کوئی معقول بندہ ء خدا مل ہی گیا ہے۔مریم اورنگ زیب مریم نواز شریف کی چوائس ہے انہی نے ٹویٹ میں ان کے بارے میں اچھے جذبات کا اظہار کیا۔ایک خاتون اور دوسری نون لیگی ہم نے سوچا ضروری نہیں کہ ہم انہیں اسی کیٹیگری میں ڈال دیں جن پر آنکھ بند کر کے تنقید کی جا سکتی ہے۔مریم صاحبہ مختلف اخبارات کے دفاتر گئیں ایڈیٹرز سے ملاقات کی۔تو اور اچھی لگیں کہ شائد یہ ایک وکھری چیز ہیں جو محاذ آرائی کی بجائے پارٹی کو مثبت انداز میں آگے لے کر چلیں گی اس لئے کہ اس سے پہلے جو بھی پیس آئے انہوں نے پاکستان کے محترم اداروں پر بے جا تنقید کی جنرل راحیل شریف بھی انہیں برداشت کر جاتے ہو سکتا ہے ان کے ساتھیوں نے انہیں کہا ہو کہ ان حضرات کو لگام ڈالی جائے۔سو دونوں پس پردہ چلے گئے ایک صاحب جنہیں پرویز رشید کہا جاتا ہے وہ بل سے نکلے بھی مگر انہیں کہہ دیا گیا کہ ابھی حالات ٹھیک نہیں آرام فرمائیں۔ اس بی بی کے بارے میں کوئی جانتا ہی نہیں تھا کہ یہ موسمیاتی تعلیم پانے والی کو وزیر اطلاعات بنا دیا جائے گا چاہے وہ مملکت کی ہی وزیر ہوں لیکن لگتا ہے مینڈکی کو بھی زکام ہوا چاہتا ہے۔موصوفہ آہستہ آہستہ تھیلے سے باہر آ ہی گئی ہیں۔ایک جانب عمران خان تیسرے کینسر ہسپتال کی بنیاد رکھ رہے تھے تو موصوفہ چھپر پھاڑ کر بولیں کہ عمران خان کو اپنی والدہ کے پاس زیادہ وقت گزارانا چاہئے تھا تا کہ وہ اچھے انسان بن جاتے۔سوال یہ پید اہوتا ہے کہ ان نون لیگی خاتون کی رائے میں اچھا کون ہے اور برا کون؟

پنجابی میں کہتے ہیں اگر شکل اچھی نہ ہو تو بات تو اچھی کر نی چاہئے۔لیکن لگتا ہے بل بتوڑیوں سے یہی کچھ ہو گا جو اس نے کر دکھایا ہے۔مریم اورنگ زیب کس رنگ میں ڈھلی ہیں ان کی ماں کتنی صاف برگزیدہ ہیں جن کی تربیت میں رہ کر انہوں نے اخلاق کی اعلی منازل طے کی ہیں۔ ولی خان نے ایک بار کہا تھا کہ تم میری ماں کو گالی نہ دو جسے تم برا کہتے ہو میں تمہاری ماں کو گالی نہ دوں جسے آج تک میں اچھا جانتا ہوں۔ اب بھید کھلا کہ موصوفہ مریم نواز شریف کے مکتب میں رہی ہیں وہ مکتب جہاں پر بیٹھے چجھ چھاننیوں کو طعنے دیتے ہیں ۔شائد اسی لئے ان کی گفتگو سے پھول جھڑتے ہیں۔عمران خان کی ماں کو سلام جس نے ایک ایسا بچہ پاکستان کو دیا جس کی تعریف پاکستان کے اندر ہی نہیں باہر کے لوگ بھی کرتے ہیں تعریف اگر قطری شہزادے نہیں کرتے تو نیلسن مینڈیلا تو کرتے ہیں ۔وہ شخص جس کو زمانہ جانتا ہے اور اسے رک کر گردشیں بھی دیکھتی ہیں اس لئے نہیں کہ اس نے پاکستان کو ورلڈ کپ دیا تھا اس لئے کہ اس نے اس کپ سے پاکستان کو تین ہسپتال اور ایک بڑی یونیورسٹی دے دی ہے۔اس نے کے پی کو امن کا گہوارا بنا دیا وہاں کے اداروں کو بہت حد تک ٹھیک کر دیا چھوٹے ڈیم بنائے اسکول بہتر ہوئے جنگلات کی بچت ہو گئی محکمہ مال کا پٹواری سیدھا ہو گیا پولیس بہتر ہو گئی اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری بہت بہتر ہو گئی ، بچوں کو یکساں نصاب دلا دیا ابتدائی جماعتوں کو انگلش کی کتابیں فری دیں۔

عمران خان کی ماں کی تربیت تو یہ تھی۔میں ہمیشہ اس بات کا حامی رہا ہوں کہ کسی خاتون کو نشانہ ء تنقید نہ بنایا جائے لیکن افسوس کے آواز جب بھی اٹھی نون لیگی درباریوں کی جانب سے کبھی زعیم قادری کبھی سعد رفیق کبھی دانیا ل عزیز یا کبھی شیر علی یہ جب بھی بولتے ہیں گند ہی اگلتے ہیں۔ کہتے ہیں ایک خاتون وزیر تھیں وہ ایک محفل میں تین گھنٹے لیٹ پہنچیں تو احتجاج ہوا ایک سمجھ دار نے کہا قصور اس کا نہیں گائے کو عورت بننے میں تین گھنٹے لگ ہی جاتے ہیں۔لگتا ہے یہ عورت توجہ چاہتی ہے اس کا دل کرتا ہے کہ عمران خان اس کا نام لے کر تنقید کریں تا کہ اس کے نمبر بڑھیں۔اور وہ بھی سکھیوں کو کہہ سکے دیکھا خان میرا نام لیتا ہے۔اسی کے بارے میں پنجابی شاعر نے کہا تھا اور کیا خوب کہا تھا
کھوتا عقل دی الف تے بپڑھ کے
ریس کرن لگا اے وڈے قاریاں دی
چوہئی سر چنبیلی دا تیل مل کے
محفل پچھدی پھرے کنواریاں دی
یہ مثل تو سنی ہو گی منہ نہ متھا جن پہاڑوں لتھا

Media
Media

جیسی اس عورت کو کوئی سمجھائے کہ کسی لیڈر کے بارے میں بد تہذیبی کی حدیں پھلانگنے سے آپ بڑی نہیں ہو سکتیں۔سوشل میڈیا پر ان کی جو کتے والی ہوئی ہے وہ اپنی جگہ انہیں اپنے بارے میں یہ ضرور سوچ لینا چاہئے کہ وہ عورت ہیں اور عورت گالی اور مغلظات وہ بکتی ہے جن کے گھرانے شریف نہیں کہلاتے آپ اگر کسی اچھے اور خاندانی گھر سے تعلق رکھتی ہیں تو اپنے الفاظ واپس لیں۔پی ٹی آئی کو بدنام کرنے والے دیکھ لیں کہ ان کے لیڈران کے بارے میں حکومتی ذمہ داران کا کیا رویہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی میں ایک خاتون شرمیلا فاروقی تھیں وہ جب نون لیگیوں کے خلاف ہوئیں تو انہیں پولیس کے ذریعے ذلیل و رسوا کیا گیا کیا کسی وقت جب اقتتدار ان کے گھر سے رخصت ہو گا تو کیا یہ وہی سلوک اپنے لئے پسند کریں گی عورت گالی دے گی تو بدنامی کی دلدل میں چلی جائے گی۔میں سمجھتا ہوں مریم اورنگ زیب کو پہلی فرصت میں الفاظ واپس لینا چاہئیں اگر ایس انہیں ہوا تو سوشل میڈیا پر ان کے ساتھ جو گزشتہ چوبیس گھنٹے سے ہو رہا ہے وہ زیادہ دیر بھی چل سکتا ہے۔ اور وہ برداشت نہیں کر پائیں گی

ایک اور بھی خیال ہے کہ مریم صفدر نے اب نئی حکمت عملی اپنا کر ایک دوسری مریم کو آگے کر دیا ہے کہ جائو اب عمران خان کے ماتھے لگو۔پی ٹی آئی ان مغلظات کا سامنا ایک عرصے سے کر رہی ہے اور آئیندہ بھی کر ہی لے گی مگر یہ کاٹھ کی ہنڈیا آپ کے ہاں چڑھ نہ سکے گی۔نون لیگ میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں مگر ہیں وہ خال خال اور ان کو کوئی ذمہ داری بھی نہیں دی جاتی اگر دی بھی جاتی ہے تو انہیں ترجمانی کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیا جاتا۔

اب یہ نئی موصوفہ عابد شیر علی سعد رفیق طلال چودھری زعیم قادری دانیال عزیز کا زنانہ روپ ہے ماروی میمن کو تو پتہ چل گیا ہے کہ میں اگر اس کام میں لگ جائوں گی تو جینا مشکل ہو جائے گا۔ اس نے تو ایک شہرہ ء آفاق جملہ بھی ان نون لیگیوں کے بارے میں کیا تھا جو اب شائد انہیں یاد بھی ہے یا نہیں۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گزشتہ ٢٤ گھنٹوں میں مینڈکی کے زکام کو ٹھیک کر ہی دیا ہے کسر باقی اگر رہ گئی ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گی ہاں البتہ معافی مانگے تو جان چھوٹ سکتی ہے۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
gamers information Minister office pakistan races start اطلاعات پاکستان تیل خاتون ریس شروع عہدے محفل وزیر
Kashmir
Previous Post سلام اے وادی ے کشمیر
Next Post سیدنا ابو سعید خدری از ڈاکٹر سید علی عباس شاہ‎

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close