Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

September 11, 2014 0 1 min read
Mohammad Shahbaz Sharif
Mohammad Shahbaz Sharif
Mohammad Shahbaz Sharif

میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رکن اور پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ شہباز شریف 20 فروری 1997 سے 12 اکتوبر 1999 تک بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے۔ 1999 میں پرویز مشرف کے حکومت پر قبضہ کر لینے کے بعد وہ سعودی عرب ، میں جلا وطن رہے۔ 11 مئی 2004 کو انہوں نے پاکستان واپس آنے کی کوشش کی مگر لاہور کے علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انہیں واپس بھیج دیا گیا۔

میاں محمد شہباز شریف 20 فروری 1997 سے 12 اکتوبر 1999 تک پنجاب کے وزیر اعلی رہے۔ ان کا دور نہائت سخت انتظام کے لیے مشہور ہے جس میں انہوں نے لاہور کی شکل بدلنے کی کوشش کی۔ خصوصاً ناجائز تجاوزات میں سے بیشمار کو ختم کیا۔ انہوں نے پنجاب کے ایسے سکولوں کے خلاف بھی اقدام اٹھائے جو عرف عام میں بھوت سکول یا گھوسٹ سکول کہلاتے ہیں یعنی وسائل استعمال کرتے ہیں مگر وہاں اساتذہ نہیں ہوتے یا سرے سے سکول ہی نہیں ہوتا۔ انہوں نے ڈھائی سال کے دوران اقربا پروری اور سفارش کے خلاف بھی نمایاں کارکردگی دکھائی اور بوٹی مافیا کے خلاف کام کیا۔

اپنے دور کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔ پولیس میں پہلی دفعہ پڑھے لکھے جوان لڑکوں کی بھرتی میرٹ کی بنیاد پر کی گئی۔فروری 2008ء کے انتخابات کے بعد ضمنی انتخاب میں جیت کر دوبارہ صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔مئی 2013 کے انتخابات کے بعد آپ پھر پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنے، اور تاحال اسی عہدے پر فائز ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شہباز شریف محنتی وزیر اعلیٰ ہیں جو اپنے آپ کو خادم اعلیٰ بھی کہلواتے ہیں اور صرف کہلواتے نہیں بلکہ حق بھی اداکرتے ہیں،پنجاب بھر میں کوئی بھی مسئلہ آجائے خود پہنچتے ہیں،

گجرات کے گائوں چک بھولا میں معمولی تنازع پر کمسن بچے کے دونوں ہاتھ کاٹنے کے سفاکانہ اقدام ہو یاساہیوال میں گینگ ریب کا شکار بچی،ہر مظلوم کی مدد کے لئے خادم اعلیٰ پہنچے اور نہ صرف اعلیٰ حاکم کی سرزنش کی بلکہ ملزمان کے خلاف کاروائی یقینی بنانے کا بھی حکم دیا،اب گزشہ چند دنوں سے پنجاب و آزاد کشمیر میں سیلاب آیا ہوا ہے،سیلاب کی وجہ سے ہر طرف تباہی نظر آتی ہے، خادم اعلیٰ نہ صرف خود سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کر رہے ہیں بلکہ اراکین اسمبلی کو بھی ہدایات کی ہیں کہ وہ علاقوں میں امدادی کاموں کی نگرانی کریں۔ پنجاب حکومت کے زیرانتظام سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔

آپریشن میں ہیلی کاپٹرز، بوٹس اور ہزاروں کی تعداد میں امدادی عملہ حصہ لے رہا ہے۔ اب تک ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد لوگوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔متاثرہ اضلاع میں 360 ریلیف کیمپس اور 704 ہیلتھ کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔ریلیف کیمپس میں تقریباً 8 ہزار افراد رہ رہے ہیں اور ان کی مناسب دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ متاثرین میں 55 ہزار سے زائد فوڈ ہیمپرز تقسیم کئے جا چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ منرل واٹر کی بوتلیں فراہم کی گئی ہیں۔ 38 ہزار ٹینٹ متاثرہ اضلاع کو بھجوائے جا چکے ہیں۔ ریسکیو 1122 کی تمام کشتیاں اور عملہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔

Pak Army
Pak Army

پاک فوج، ریسکیو 1122، پولیس، پی ڈی ایم اے، مقامی انتظامیہ، منتخب نمائندے اورمتعلقہ ادارے ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے چنیوٹ کی تحصیل لالیاں،تحصیل بھوانہ، ملحقہ دیہات،منڈی بہاؤالدین کی بستی قادر آباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دور ہ کیا اور ملتان میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی جس میں جنوبی پنجاب میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ کا دورہ 12گھنٹے پر محیط تھاـوزیراعلیٰ سیلاب متاثرین سے اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے منڈی بہائوالدین کی تحصیل پھالیہ کی بستی قادر آباددوبارہ پہنچے۔ وزیراعلیٰ نے 2 روز قبل بھی قادر آباد کا دورہ کیا تھا اوراس وقت ناقص انتظامات پر عوام نے احتجاج کیا تھا۔

وزیراعلیٰ نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ پھر آکر انتظامات کا جائزہ لیں گے۔انہو ں نے وعدے کے مطابق قادر آباد دوبارہ آکرانتظامات کا جائزہ لیا اورانتظامیہ سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ قادر آباد میں متاثرین سیلاب کیلئے اچھے اقدامات دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ انتظامیہ اسی جذبے سے کام جاری رکھے تو اس قدرتی آفت کا بخوبی مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ سیلاب ایک بڑی آزمائش ہے، مشترکہ کوششوں سے نمٹیں گے۔ فوج، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ ادارے متحرک انداز میں کام کر رہے ہیں۔وزیرعلیٰ نے تحصیل بھوانہ کے موضع سلمان، حویلی مبارک شاہ، ٹھٹھہ محمد شاہ، رام دین کھوہ اور دیگر نواحی دیہات کا کشی کے ذریعے دورہ کیااورامدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

انہوںنے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا اور پانی میں گھرے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ وزیراعلیٰ 2 بچوں کو اپنی کشتی میں بٹھا کر محفوظ مقام پر لائے اور امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کی۔ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ 8اضلاع میں پھنسے ہوئے لوگوں کا انخلاء مکمل کرلیاگیاہے۔ وزیراعلیٰ نے چنیوٹ کے سیلاب زدہ علاقے لالیاں کے موضعات داوڑ، پٹھان کوٹ، ٹھٹھہ میاں لالہ، ٹھٹھہ عمر اورنواحی علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال اور متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پہلی ترجیح ہے۔ 90 فیصد دیہات سے لوگوں کا انخلاء مکمل کیا جا چکا ہے اور حکومت متاثرہ اضلاع کو فی ضلع امدادی سرگرمیوں اور متاثرین کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے 10، 10 کروڑ روپے کی رقم جاری کر چکی ہے۔3 ہیلی کاپٹرز متاثرین میں امدادی سامان اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرنے میں مصروف ہیں۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ بیمار ہونے والے لوگوں کا مقامی طور پر علاج کافی نہیں لہٰذا ایم پی اے خود انہیں ہسپتال لے کر جائیں۔ پانی خشک ہونے سے قبل متاثرین کے نقصانات کا معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ مصیبت کی اس گھڑی میں معاشرے کے ہر فرد کو متاثرین کی مدد کیلئے آگے آنا چاہیئے۔ سیاسی و انتظامی ٹیم متاثرین تک ان کا حق پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔ جن علاقوں سے پانی اتر رہا ہے وہاں سے مردہ مال مویشی ہنگامی بنیادوں پر ہٹائے جائیں اور علاقوں میں مکینوں کی واپسی سے پہلے جراثیم کش ادویات کا سپرے کرایا جائے۔ بیمار مویشیوں کے علاج معالجے کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے متاثرہ علاقوں کے دوروں کے دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے نچلی پرواز کرتے ہوئے متاثرین میں اشیاء تقسیم کیں اورکمر کے درد کے باوجود ایک گھنٹے کا سفر ہیلی کاپٹر میں کھڑے ہو کر کیاـامدادی سامان رکھنے کے لئے ہیلی کاپٹر کی سیٹیں نکال لی گئی تھیـوزیراعلیٰ ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی اشیاء تقسیم کرتے ہوئے فیصل آباد پہنچے اور وہاں سے ملتان چلے گئے جہاں انہوں نے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں ملتان اورجنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع میں سیلابی صورتحال اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی عملی زندگی میں کبھی اتنا بڑا سیلاب نہیں دیکھا۔منتخب نمائندے اورا نتظامیہ جنوبی پنجاب میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح چوکس رہیں۔میں روزآؤں گا میرے ساتھ کوئی منتخب نمائندہ یا افسر نہیں ہوگا،سب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے فرائض سرانجام دیں،میں خود دورے کروں گا۔

دریا کی قریبی بستیوں سے لوگوں کا انخلاء ہر صورت یقینی بنایا جائے ،ایک ایک زندگی قیمتی ہے۔انتظامیہ انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائے۔جو لوگ دریا کی قریبی آبادیوں سے محفوظ مقامات پر منتقل نہیں ہوں گے تو حکومت اس ضمن میں سختی کرے گیـملتان اور ڈیرہ غازی خان کے لئے دو دو ہیلی کاپٹرز دیئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ملتان اورجنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع میں فوری طورپر ریلیف کیمپ لگا ئے جائیںـانہوں نے کہا کہ سارا دن گاؤں گاؤں اور شہر شہر جا کر صورتحال کا جائزہ لیتا ہوں جبکہرات کو کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے۔

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کیلئے وقف کر دیا ہے۔ تربیت کے بعد سٹاف کی واپسی والے دن ہی وزیراعلیٰ نے ہیلی کاپٹر کو متاثرہ علاقوں میں بھجوادیا۔ہیلی کاپٹر کے ذریعے تحصیل بھوانہ کے موضع سلیمان ،حویلی مبارک شاہ،ٹھٹھہ محمد شاہ ،رام دین کھو،لالیاں کے موضعات ،داوڑ،پٹھان کوٹ، ٹھٹھہ میاں لالہ، ٹھٹھہ عمر اور دیگر متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچایا گیا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
dedicated flood victims Helicopters Minister Mohammad Sharif rescue return امدادی تربیت سٹاف سرگرمیوں سیلاب متاثرین ہیلی کاپٹر واپسی وزیراعلی وقف
Hajj
Previous Post سعودی عرب پہنچنے والے 4 پاکستان عازمین حج چل بسے
Next Post بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکے، ٹریک کو نقصان
Bolan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close