Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

September 21, 2015 0 1 min read
Medicine
Medicine
Medicine

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست خا ندانی حساب سے تو مجھے ما موں کہہ رہے تھے البتہ عمر سے وہ مجھ سے کا فی بڑے ہیں جنا ب نے ایک درخواست کی تھی جنا ب گجر بر داری سے میرا شجر نسب ہے لیکن فرد واحد نے بر داری کا نا م استعما ل کر کے ذاتی مفاد اٹھا رہا اور عرصہ 35سال سے چیئر مین کی سیٹ پر قابض ہے جس سے پوری بر ادری کا سر شرم سے جھکا دیا ہے با ہر حا ل موصو ف کی بات پر لکھوں گا ایسا لکھوں گا کہ دوبارہ اپنے بارے میں شاہد لکھنے کا بھی نہیں بو لیں گئے سچ لکھنا میرا شیوا ہے اگر کسی کو برا لگتا ہے تو میں لا کھوں بار لکھوں گاآج میرا موضو ع میرے اپنے شعبہ یعنی صحت کے حوالے سے ہے میں لالا اورنگز یب سے درخواست کر ونگا ابھی مجھے تھوڑا وقت دیں پھر آپ کی طر ف بھی آ ونگا ایسا نہ ہوکہ آپ کی بر ادری والے اپنی تما م توپوں رخ سر دار یو سف کی بجا ئے میری طر ف نہ موڑ دیں اصل بات کی طر ف آ تے ہیں لو پھر قا رئین اکرام سنیں

ہمارے ہاںآسمان کو چھوتی مہنگائی کی وجہ سے ادویات غریب مریضوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں حتیٰ کہ انڈیا میں بھی انہی ادویات کی قیمتیں 1/4حصہ سے بھی کم ہیںمیٹریل وہی ہے جسے ہم بھی انہی ممالک سے درآمد کرتے ہیں جہاں سے انڈیا کرتا ہے پھرہمارے ہاں یہ کئی گناقیمتیں کیوں زیادہ ہیں کبھی ان حکمرانوں نے نہ نام نہاد سیاستدانوں نے اور نہ ہی عوام نے ادھر توجہ دی ہے۔کہ خون چوسنے والی جونکیں ہمارے ساتھ کہاں سے چمٹی ہوئی ہیں آپ سن کر حیران و پریشان ہو جائیں گے کہ اگر کسی دوائی کی قیمت بڑھانی مقصود ہوتو یہ اختیار مرکزی وزارت صحت کے پاس ہے اور وہاں ادویات بنانے والوں کی جس طرح درگت بنتی ہے اور وہاں جو کرپشن ہے وہ الامان و الحفیظ۔اگر آپ کو کسی دوائی کی قیمت20 پیسے زیادہ کروانی ہے تو اس کی رشوت بمعہ تمام سٹاف اور صاحبان اقتدار کا حصہ بقدر جسہ ملا کر5کروڑ روپے سے کم نہیں ہوگا۔

اب جبکہ اتنی رشوت دیکر دوائی کی قیمت بڑھے گی تو یہ ساری رقوم غریب مریض خریداروں کی جیب سے ہی نکلوائی جاتی ہیں یعنی اصل اجالے کی ڈاکو وزارت صحت ہے بعد میں جیب تراشی ،دنیا کے پلید ترین نظام سود کے علمبردارادویات ساز سرمایہ دارصنعتکار کرتے ہیں ۔حضرت علی کے فرمان کے مطابق اگر بھوک سے بلبلاتا، مرتا شخص چوری کرتا پکڑا جائے گا تو ہاتھ چورکا نہیںبلکہ حکمران کا کاٹا جائے گا۔اور یہ بھی فرمایاکہ جوبھوکوں مرتے ہیں وہ غلہ گوداموں پرپل کیوں نہیں پڑتے روزانہ ایسے واقعات ہوتے ہیں کہ فلاں غریب شخص یا عورت ادویات سے محروم جان سے ہاتھ دھو بیٹھی یا خود کشی کرلی تو ان کا مقدمہ قتل حکمرانوں اور مرکزی وزیر صحت و سیکریٹری ہیلتھ پر کیوں درج نہیں ہو تا؟

Bribery
Bribery

اس لیے نہیں ہو سکتا کہ کرپشن کے بدبو دار حمام میں سبھی ننگے نہاتے ہیں اب ان اوباش،بدمعاش،کرپٹ بیوروکریٹوں اور اسلام آبادکے تخت پر متمکن حکمرانوں پر ہاتھ کون اور کیسے ڈالے گا؟ویسے تو اگرتھانیدار حصہ دار نہ ہو تو چوری ہو ہی نہیں سکتی مگر یہاں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔تھانے بکتے ہیں اور غریبوں کی جیبوں سے ان کی خون پسینے کی کمائی جو نکلوائی جاتی ہے وہ اوپر تک جاتی ہے اس لیے آوے کا آواہی بگڑا ہوا نہیں بلکہ کرپشنی شیطان الف ننگا ناچ رہا ہے۔اور ہم اس کا ناچ دیکھ کرمحظوظ ہوتے ہیں کہ ہمیں بھی حصہ مل ہی جاتا ہے غریب خود کشیاں نہ کریں تو پھر کیا کریں۔میڈیکل سٹورزاور فارموسوٹیکل انڈسٹری کا بحران کیوں ہے

کیوںا یسے آرڈیننس جاری کیے گئے ہیں اب ضیاء الحق کے دور والے اسلامی قوانین کے تحت تھانوں میں پرچوں کے اندارج والا معاملہ ہو گا کہ اس دور میں تھانیدار مدعیوں کومطمئن اور ملزموں کو ڈراتے دھمکاتے تھے۔مدعیوں سے اسلامی دفعات لگانے کابھتہ لیتے اور ملزموں سے اسلامی دفعات کے تحت چالان مرتب کرنے کی دھمکی کارگر ہوتی تھی۔ملزم کوڑے مارنے جانے کے ڈر سے جیب کٹواتا تھاغرضیکہ غریب مدعی اور ملز م دونوں سے مال بٹورا جاتا تھا اسی طرح سے اب ڈرگ آرڈیننس کی دھمکی دے کرڈرگ انسپکٹر اور متعلقہ ضلع و اوپر والے افسران صحت کے وارے نیارے ہوگئے ہیں رشوت کا ریٹ کئی گنا بڑھ جائے گا

اسطرح ادویات کی جو قیمتیں آسمان سے باتیں کریں گی تو غریبوں کو علاج کروانے کے لیے اپنی کھال ہی کھچوانی پڑے گی۔ آجکل تو میرے بھائی ڈاکٹر صاحبان ادویات کے سیمپل تک بیچ کرمال ہڑپ کرجاتے ہیںمزید یہ کہ اسی کمپنی کی دوائی مریض کو نسخہ میں لکھ کر دیں گے جس نے حج ،عمرہ کروانے ،ائیر کنڈیشنڈ گاڑی لے کر دینے نئی کوٹھی بنوانے میں وافر حصہ ڈالنے یا دیگر مراعات کا وعدہ وعید کر رکھا ہو گا۔مصر کے بازار اور ہمارے” اُس بازار”کی طرح بولیاں لگتی ہیں

Pharmaceutical Industry
Pharmaceutical Industry

ہماری کمپنی کی دوائی لکھو تو یہ یہ عنایت کریں گے دوسری کمپنی والاکچھ بڑھا کراور اعلیٰ لا لچ دیکر ایڈ جسٹمنٹ کروالیتا ہے بقول میرے ہاتھ لگ رہا ہے مصر کا بازار دیکھو ۔ہر ڈاکٹر کو کرپشن کا یار دیکھو۔آجکل تو پرائیویٹ ہسپتال انڈسٹری کا روپ دھار چکے ہیں یعنی ان کی گھی یا شوگر مل ہی لگی ہوئی سمجھیں یہ تو مسیحائوں کا حال ہے۔تو زرداری ، شریف برادران ،الطاف اور عمرانی ساتھی وغیرہ اور کٹھ ملائیت کے علمبردارکیوں پیچھے رہیں وہ بہتی گنگا میں ہاتھ نہیں دھو رہے بلکہ ڈبکیاں لگا اور نہارہے ہیں حکمران بمعہ وزارت صحت میڈیکل سٹورز پر تو حملہ آور ہو گئے ہیں مگر جعلی اور دو نمبر ادویات بنانے اور آگے سپلائی کرنے والوںکو کوئی نہیں پو چھتا کہ وہ منسٹری کولمبا مال لگاتے رہتے ہیں

یہ تو وہی ہوانہ کہ چرس پینے والا گرفتار اور بیچنے والے کو کوئی نہیں پو چھتا کہ اس کا مک مکا ہوا ہوتا ہے،کسی گھاس کے پلاٹ اور بازار میںتاش کھیلتے اور وقت کاٹتے غریب آدمی تو جوئے میں دھر لیے جائیں گے مگر افسران کے کلبوںمیںرات گئے تک جوا کھیلنے والوں کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہیں کہ وہاں ” قانون ” نافذ نہیں ہوتا۔اب تو کوئی مسیحا ہی ملک پا کستان میں کر پشن لوٹ مار اور عوام کی بہتی گنگا کو کنارے لگا سکتا ہے

ورنہ ہمارے حکمرا نوں سے خیر و ملک و قوم کی خیر خوائی کی توقع کر نا وقت ضیائع کے علا وہ کچھ نہیں قا رئین اکرام میں تحر یر کر سکتا ہوں آپ پڑھ کر اخبار کو ردی کی ٹوکر ی کی نظر کر دئینگے تبد یلی والے ہمارے ملک کی جذباتی عوام کو ہر نئے الیکشن میں سبز باغ دیکھا کر ووٹ لے پا نچ سال عیا شیوں میں گزار کر دوسری سیا سی جما عت کو کر سی صدارت کا نمبر دے دیتے ہیں

Dr Imtiaz Ali Awan
Dr Imtiaz Ali Awan

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:
Tags:
affordable country folk health medicine Ministry occupation robbers ادویات سستی صحت قابض قوم لٹیرے ملک وزارت
Israeli Police Shelling
Previous Post اراضی پر قبضے کیخلاف فلسطینیوں کے مظاہرے، اسرائیلی پولیس کی شیلنگ، 39 گرفتار
Next Post امریکہ بھارت سٹریٹجک اینڈ کمرشل ڈائیلاگ کل سے واشنگٹن میں ہوں گے
America and India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close