
پاکستان (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سفارشات میں امریکہ سے عالمی معاہدوں کے تحت ڈاکٹرعافیہ کو پاکستان کے حوالے کرنے کی درخواست کی جائے گی وزارت داخلہ کی۔
سفارشات منظوری کیلئے کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق کوئی معاہدہ پہلے سے موجود نہیں۔
