مصطفی آباد/للیانی : معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے جواں سالہ بہن کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ستوکی میں معمولی تلخ کلامی پر خضرحیات نے اپنی جواں سالہ بہن ساجدہ بی بی کو فائر مار کر قتل کر دیا۔ پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
